دیہات میں لوگ صبح کے وقت لوٹا لے کر کھیتوں میں جا تے ہیں ۔ گھر میں واش روم نہیں ہوتے ۔ اس لےُ گاوُں کا ماحول صاف سترا ہوتا ہے ۔ نہانے اور کپڑے دھونے کیلےُ ٹیوب ول پر سب کام ہوتے ہیںُ۔ عورتیں پردے کیلےُ چارپاںئیاں کھڑی کر لیتی ہیں ۔
جب بھی دعائے خیر کے لیے ہاتھ اٹھاؤ تو رب سے اس کی رحمت مانگو اور رب سے مانگو کہ اللہ تعالی ہم سب پر اپنا خاص کرم اور فضل فرمائے کیا پتہ کب اور کس وقت کس کی دعا قبول ہو جائے اور میری یہ دعا ہے اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں پہ اپنا خاص کرم فرمائے آمین
ٹھیکے پر 2 3 سال کے لئے اتنی زیادہ محنت کر رہے ہیں کیا پتہ آگے کا مالک ٹھیکہ دیتا بھی ھے کہ نہیں کاشت کی جانے والی زمین کی اوپر والی 1 فٹ کی مٹی کارآمد ھوتی ہے گھر کو اونچا بنانے کی ضرورت ھے لیکن ارد گرد کی زمین میں بھت زیادہ کھادوں کی ضرورت پڑے گی ورنہ پیداوار نہیں ہو گی پھل آور بھی نہ ھونے کا امکان ھوتا ھے آپ کی محنت بیج اور خرچ ضائع نہ ھو جائے خیال رکھیں 🌺🌼💐🌹🥀 سدا شاد وآباد رھیں شکریہ بہت نوازش 🌺🌼💐🌹🥀
Mashallah very beautiful 😍
Mehnat krne walo ko Allah pak pasand farmata he
وعلیکم السلام ❤
Nice vlog as usual
Mashallah dono bhai or ap ke ami mil kr kam krte ho
Aunty aap bhi bahut acchi hain aur Allah Tala aapke bacchon ko bhi sehat de aap bahut achcha kam karte hain hamen aapka kam bahut pasand aata hai
Slm salim and bagi masha Allah very good 👍 😊😊
بھائی اپ کے کام کی جتنی تعریف کروں اتنی کم ہے اتنی خوبصورتی سے اپ ویڈیو بناتے ہو اچھا کام کرتی ہو اللہ اپ کو کامیاب کرے اور زیادہ ترقی دے امین
Mza ata hai apka vlog dekh kr .
❤❤❤🎉🎉🎉
Very nice
اوپر سايہ بھی ضرور بنانا آسانی رہے گی انشا اللہ
A.O.A BAGI & family mud house 🏠 ka surrounding bht beautiful hy to yeha make kiya hova vlog bht acha lghta hy.
،mashAllah g
Aunty Meri 3 year mein beti hai vah kahati hai Maine is mud house mein jana hai mujhe vahan dekhna hai
❤❤
Very nice ❤❤❤
Very nice Punjabi waheguru ji Sukh dewe India tho
بگی لازمی بتانا کہ پرانے گھر میں کون رہے گا اُسے بند نہیں کرنا خراب ہوجالے گا
Yeh kuppa kia hota ha plz tell us.
Ap log washrooom ni bnyegy?
Log tou pehly washroom bnaty
Assalamu alaikum to all of you.
کہا کيا ہوتا ہے (kuppa )..؟
Didi tusi kitna kaam karde ho
واش روم کدھر بنانا ہے ؟
دیہات میں لوگ صبح کے وقت لوٹا لے کر کھیتوں میں جا تے ہیں ۔ گھر میں واش روم نہیں ہوتے ۔ اس لےُ گاوُں کا ماحول صاف سترا ہوتا ہے ۔ نہانے اور کپڑے دھونے کیلےُ ٹیوب ول پر سب کام ہوتے ہیںُ۔ عورتیں پردے کیلےُ چارپاںئیاں کھڑی کر لیتی ہیں ۔
Where is your bathroom
کُپا کیا ہوتا ہے ؟ 😮
Wash room k liye kon c jga ha
Kuppa kia he?
Apna foon. Na bar. BT aye. Pleas. Mama. Bat. K Arne ha. Pleas❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جب بھی دعائے خیر کے لیے ہاتھ اٹھاؤ تو رب سے اس کی رحمت مانگو اور رب سے مانگو کہ اللہ تعالی ہم سب پر اپنا خاص کرم اور فضل فرمائے کیا پتہ کب اور کس وقت کس کی دعا قبول ہو جائے اور میری یہ دعا ہے اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں پہ اپنا خاص کرم فرمائے آمین
ٹھیکے پر 2 3 سال کے لئے اتنی زیادہ محنت کر رہے ہیں کیا پتہ آگے کا مالک ٹھیکہ دیتا بھی ھے کہ نہیں
کاشت کی جانے والی زمین کی اوپر والی 1 فٹ کی مٹی کارآمد ھوتی ہے گھر کو اونچا بنانے کی ضرورت ھے لیکن ارد گرد کی زمین میں بھت زیادہ کھادوں کی ضرورت پڑے گی ورنہ پیداوار نہیں ہو گی پھل آور بھی نہ ھونے کا امکان ھوتا ھے آپ کی محنت بیج اور خرچ ضائع نہ ھو جائے خیال رکھیں 🌺🌼💐🌹🥀 سدا شاد وآباد رھیں شکریہ بہت نوازش 🌺🌼💐🌹🥀
بھی جب بھی یہ مٹی کا کام کرتے ہو تو ماسک لگایا کرو سب اس سے سانس کی ساری مٹی منہ میں جاتی ہے تو پھیپھڑے سب میں جاتی ہے ماسک لگایا کرو سب
وعلیکم السلام❤