بیٹا یہ جو دودھ ہے اسکا نقصان کوئی بھی نہیں ہے چاہتے ہیں اسکو پی سکتے ہو پھر بھی اپ اسکو ایک کپ یا ایک پیا لی رات کو سوتے وقت پی لئں پھر اپ دیکھنا اسکے کتنے فائیدے کتنے ھیں
یہ ذیادہ تر سردیوں میں بنا یئ جاتی ہے پھربھی اگراپکی بوڈی اسےبرداشت کرسکےتو اسےکھانےمیں کوئ نقصان نہیں ہے یہ بہت فاعدےوالی طاقت سےبھر پور ہے اپکا بہت شکریہ
❤❤
I am From Dubai
اپکا بہت شکریہ اور یہ جو خشخاس کا دودھ ہے ایسے اپ ایک ہفتہ روزانہ پیے اپکو اس سےبہت سکون ملےگا اور زکام جڑ سےختم ہوجائے گا
اپ اسکو ضرور بنایگا
Gud
Mashallah g Mashallah ❤❤💯👍🌹
اپ نےریسیپی کو دیکھا اور پسند کیا اپکا بہت بہت شکریہ
Buhat hoob
ریسپی کو پسند کرنے کاشکریہ
Mashalla very nice
Thanks for liking
Zakam kay Liye Koi Kawa Batao
❤
Kya isy Delievery ma use kr skty haien ?
جی اپ ایسے ڈلیوری میں استمال کرسکتے ہیں یہ اپکے دیماغ کوبہت طاقت دے گا
Ic ko nashty ke sath ly sakty hn.?
G bilkul ap isy nashty men bhi kha skty hen isky ilawa din men ksi time bhi le skty hen
Isko raat sonay say pehlay pe saktay hen
اسکو سونے سے پہلے اکثر لوگ پیتے. ہیں لیکن اسکا کوئی ٹایم خاص نہیں ہوتا اسے اپ کسی بھی وقت. بی سکتے ہیں یہ اپکو بہت فائدہ دیگا بہت شکریہ
@@Roshanzama JazakAllah. Stay blessed🙂
Nice
Ek Glass pora pena hy or kitny din pina hy pora btayia kren
بیٹا یہ جو دودھ ہے اسکا نقصان کوئی بھی نہیں ہے چاہتے ہیں اسکو پی سکتے ہو پھر بھی اپ اسکو ایک کپ یا ایک پیا لی رات کو سوتے وقت پی لئں پھر اپ دیکھنا اسکے کتنے فائیدے کتنے ھیں
اور اسکی کوئی لمٹ نہنہیں ہے اسےاپ پوری سردیوں میں بےفکر ھوکے کھائیں یہ اپکو بہت سکون اور طاقت دیگا بہت شکریہ
No❤❤❤🎉
Ye garmeio me kr skty hy
یہ ذیادہ تر سردیوں میں بنا یئ جاتی ہے پھربھی اگراپکی بوڈی اسےبرداشت کرسکےتو
اسےکھانےمیں کوئ نقصان نہیں ہے یہ بہت
فاعدےوالی طاقت سےبھر پور ہے اپکا بہت
شکریہ
❤❤❤❤❤
Masha Allah very nice