Well thought out explanation… Hamud Allah, Rana Sana Ullah, Salman Akram Raja & Fawad Chudhry are wise, thoughtful & capable to guide this country out of this turmoil.
حمد اللہ صاحب ! ساری بات اپنی اپنی باری کی ہے۔ اگر اس وقت حکومت نے ’’ مولانا سے ہاتھ کیا ہے‘‘ تو تعجب یا دکھ کیوں ہے ؟؟ کیا مولانا نے کبھی حکومت سے یا کسی فریق سے ’’ ہاتھ ‘‘ نہیں کیا ؟؟ کم ازکم مذہبی آدمی کو ایسا نہیں سوچنا چاہیئے کہ ہم سے ہو ہو جائے تو وہ ’’ ہاتھ ہوگیا ‘‘ کہلائے جب آپ کریں تو ’’ وقت کی نزکت تھی یا سیاست میں ایسا ہوتا رہتا ہے ‘‘ جیسے فقرات سے Justification دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب مدارس میں سب کچھ صاف ہے تو ان کی رجسٹریشن پر آپ لوگوں کو اتنی آگ کیوں لگتی ہے ؟؟ ہر مہذب ملک میں تعلیمی ادارے رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں۔ وہ بھی ملکی قوانین کے پابند ہوتے ہیں( سوائے اس کے کہ قوانین واقعی عدل پر مبنی نہ ہوں) لیکن پھر بھی بغاوت نہیں کی جا سکتی ہاں اپنے حق میں آواز بلند کی جا سکتی ہے اور کی جانی چاہئے لیکن افسوس کہ آپ لوگو تو دھمکیوں پر اُتر آتے ہیں۔ جو کچھ آج سب سے ہو رہا ہے یہ سب مکافات عمل ہے اور یاد رکھیں یہ مزید چلے گا۔ کیونکہ ملک میں انتشار ، نفرت اور ظلم کی فصلیں لگانے میں آپ سمیت سب نے اپنا اپنا حصہ ڈالا ہے لہذا ’’ لگے گی آگ تو سب گھر آئیں گے اس کی زد میں۔۔۔۔۔‘‘ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
ماشاء الله بارك الله جزاكم الله خيرا اللهم زد فزد امين مولانا حافظ حمد الله صاحب ❤❤❤
جیو مولانا صاحب
مولانا حمد اللّٰہ صاحب ذندہ باد
طاہر اشرفی سرکاری ملازم ہی ہے
Well thought out explanation… Hamud Allah, Rana Sana Ullah, Salman Akram Raja & Fawad Chudhry are wise, thoughtful & capable to guide this country out of this turmoil.
آئین پورے ملک کیلئے ہے یا صرف اسلام آباد کیلئے ہے؟
KING KHAN IMRAN KHAN
تمام قومی مسائل مزاکرات سے حل کریں. ملک گھمبیر مسائل کا شکار ہے جنہیں افہام وتفہیم کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا.
وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والے اور کھلانے والے دونوں کا یہ منصوبہ بھی فیل ہو گا۔
مولانا فضل الرحمن سے ہاتھ کر نے والے ۔ نہ قبول نہ مقبول ۔
حمد اللہ صاحب ! ساری بات اپنی اپنی باری کی ہے۔ اگر اس وقت حکومت نے ’’ مولانا سے ہاتھ کیا ہے‘‘ تو تعجب یا دکھ کیوں ہے ؟؟ کیا مولانا نے کبھی حکومت سے یا کسی فریق سے ’’ ہاتھ ‘‘ نہیں کیا ؟؟ کم ازکم مذہبی آدمی کو ایسا نہیں سوچنا چاہیئے کہ ہم سے ہو ہو جائے تو وہ ’’ ہاتھ ہوگیا ‘‘ کہلائے جب آپ کریں تو ’’ وقت کی نزکت تھی یا سیاست میں ایسا ہوتا رہتا ہے ‘‘ جیسے فقرات سے Justification دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب مدارس میں سب کچھ صاف ہے تو ان کی رجسٹریشن پر آپ لوگوں کو اتنی آگ کیوں لگتی ہے ؟؟ ہر مہذب ملک میں تعلیمی ادارے رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں۔ وہ بھی ملکی قوانین کے پابند ہوتے ہیں( سوائے اس کے کہ قوانین واقعی عدل پر مبنی نہ ہوں) لیکن پھر بھی بغاوت نہیں کی جا سکتی ہاں اپنے حق میں آواز بلند کی جا سکتی ہے اور کی جانی چاہئے لیکن افسوس کہ آپ لوگو تو دھمکیوں پر اُتر آتے ہیں۔ جو کچھ آج سب سے ہو رہا ہے یہ سب مکافات عمل ہے اور یاد رکھیں یہ مزید چلے گا۔ کیونکہ ملک میں انتشار ، نفرت اور ظلم کی فصلیں لگانے میں آپ سمیت سب نے اپنا اپنا حصہ ڈالا ہے لہذا ’’ لگے گی آگ تو سب گھر آئیں گے اس کی زد میں۔۔۔۔۔‘‘ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
حافظ صاحب آپ لوگوں نے اپنی بات منوا لینی ہے مگر یہ مولانا فضل الرحمن کی بے عزتی بھول کر اپنے فائدے کے لئے کل پھر ان کی گود میں بیٹھ جانا ہے
طاہر اشرفی کی حیثیت سرکاری سانڈھ کی ہے
مدرسہ رجسٹریشن کی ہر ویڈیو کے نیچے کمنٹس دیں۔ 26 نومبر کو دبانے کے لیے مدارس رجسٹریشن کا مسئلہ بنایا گیا ہے
Humaray Ulma e Ikram ny kubhi awaam ki bat ki hai?? Awaam jis halat mein is per kubhi kisi Mulla ny elaan e jang kiya hai??
Kia Hamari awam ny kabi ulema ko vote dia ha ?kabi nhi aur ap sirf aitaraz kun krty ha ?
جب حلوہ کھاوگے پھر کیسے لڑو گے بھائی
You do know that all this is done by our dollar loving elite and establishment at the behest of their overlords in western capitals?
حمااللہ کے پاس کوئی دلائل نہیں ہے
مولانا پھر سے اپنا ریٹ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے