بنگال کا پاکستان بنانے میں بہت بڑا حصہ تھا یہاں سے ہی مسلم لیگ نے %100 نشستیں حاصل کیں تھیں لیکن ہم بحیثیت قوم ایک محسن کش قوم ہیں۔ سب ہی پاکستان بنانے والوں کے ساتھ ہم نے کیا حال کیا یہ پاکستان کے مخلص لوگ بہت اچھی طرح جانتے ہیں ۔ اسکی مثال حال ہی میں ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کا جو حال کیا سب کے سامنے ہے۔۔😢😢
کیا آپ نے نقشے میں بنگلہ دیش دیکھا ہے کہ کہاں واقع ہے اس کی تقسیم شروع سے ہی اک سازش کے تحت غلط تھی اک طرف پاکستان بیچ میں دشمن ملک بھارت اور اس کے بعد چھوٹا سا مشرقی پاکستان اس وقت دنیا کی کوئی طاقت بھی اس کا دفاع نہیں کر سکتی تھی ۔
شیخ مجیب الرحمان بنگلہ دیش کے عوامی لیڈر تھے۔کمنٹری کی زبان باوقار نہیں ہے۔ان جیسی شخصیت کیلۓ تھا گیا وغیرہ استعمال کرنا مناسب نہیں ہے۔یہ تھے ، گۓ ہوں تو بہتر ہوگا۔
اور بعد میں پاکستان نے ہی بنگلہ دیش کو نصت نابود کرنے کی کوشش کی تھی یہاں سے ہی پاکستان کی ایک پرمپرہ چلی کہ پاکستان کا کوئی بھی وزیراعظم اپنی پانچ سالہ حکومت نہیں کر پاہےگا اور آج تک یہی ہوا ہے تاریخ گواہ ہے کسی کو مار دیا گیا کسی کو جلاوطن کر دیا گیا کسی کو جیل میں ڈال دیا گیا
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے نکات ٹھیک تھے اس لیے کے وہ پہلے ہی ملک توڑنا چاہتے تھے۔ اور بہانہ مل گیا۔ اور اس کا اجر مجیب الرحمن کو ان کی فوج نے 3 سال بعد 1974 میں پوری فیملی کو قتل کر دیا گیا۔ کیوں یہ منافقت بھرے پاکستانی کبھی نہیں سمجھے گئے۔ اصل میں 1971 میں جو ہوا پاکستان پر جو الزامات لگئے گئے مجیب کی پلاننگ سے۔ اس کا اجر اس کو 3 سال بعد بنگالی فوج نے دے دیا۔ شکریہ
Mujiborahman aik ghadar tha us Pakistan k army aur siysat say taluq tum log be na kisi ko be kuch be lanat shekh Mujiborahman pr aur us ki sari nasal pr be shumaar lanat.
Agar un par amal kr lia jata to Bangladesh aik din ban hi jana tha , pakistan nuclear power na hota , kashmir gilgit baltistan hath say chala jata kyun kay federation kay pas paisay na hoty . Do currencies ka alag trade agreements ka matlab azadi hi hota hai , fouj ki nafrat main andhy na banen
@@universaltruthpakistan3201 نہیں بلکہ نہیں مجیب غدار کو 4سال بعد ہی اس کی ہی فوج نے مار دیا۔ یہ اس کو پاکستان کے ساتھ غداری کا پھل ملا ۔ اور آج اس کی بیٹی کو بھی مل گیا۔
ناصر بیٹے اس podcast کے بعد اللہ تم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیوں کہ وہی دماغ آج بھی اس آدھے کے در پۓ ہیںتمہارے podcast تاریخ عام معلومات بہترین انداز بیان کی وجہ سے پسند دیدگی میں شمار ہونا چاہۓ اپنی طرز کا نیااسلوب ہے جیتے رو خوش رہو
جب ہمارے ملک کا آئین جمہوریت ہے تو اس کے مطابق جس کی اکثریت تھی، اقتدار اس کے حوالے کر دینا چاہیے تھا ۔یا تو پہلے ہی عوامی لیگ پر الیکشن نہ لڑنے کی پابندی عائد کر دی جاتی ۔جب جیت گیا تھا تو اقتدار اسے دے دینا چاہیے تھا۔ دوسرا مشرقی پاکستان نے علیحدہ ہونا ہی ہونا تھا۔ بے شک جو مرضی کر لیتے۔تیسرا اقتدار نہ دے کر موقع ہم نے خود مہیا کر دیا۔
آئین کے بارے میں جنرل ایوب نے کہا تھا یہ کوئ آسمانی کتاب نہیں ہے جس میں ترمیم نا کی جا سکے. آئین کی جگہ اسلامی نظام ہوتا تو اپنی طاقت کا غلط استعمال نہیں کرتا.
Not only Shaikh Mujibur Rahman was murdered but even Mohammad Ali Jinnah, liaquat Ali Khan, Zulfiqar Ali Bhutto and her daughter Benazir Bhutto were also murdered.
اردو پاکستان میں کسی خطہ کی زبان نہ تھی مگر اس کو سمجھنے اور بولنے والے پاکستان ہر خطہ میں اور سب سے زیادہ سمجھی اور بولی جاتی تھی۔ بنگالی، سندھی، بلوچی، پنجابی، پشتو اور دیگر کی خونصورتی و ادبی اہمیت اپنی جگہ، مگر علاقائی زبانیں ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں اردو جیسی رابطہ کی صلاحیت نہ رکھتی تھیں۔ اس لیئے اردو ہی رابطہ کی زبان ہو سکتی تھی اور ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اور آپ کے بیان سے ہمیں قصور ملک پر حکمران جنرلز کا ہی نظر ایا۔ مجیب کے چھ میں ساڑھے پانچ نکات تو ایک دوسری بڑی پارٹی کے لیڈر بھٹو کو بھی قابل قبول لگے تھے۔ جنرلز کو ہی مجیب کے 6 نکات اور اکثریت کے باجود اس کے اقتدار پر اعتراض تھا۔ مجیب اور محب وطن بنگالی عوام کو باغی بنانے کے ذمہدار جنرلز ہی تھے۔ پھر بزدل اتنے کہ مکتی باہنی اور بھارتی فوج سے مقابلے کے بجائے سرینڈر کر کے وہ بنگال جو چھ نکات مان کر ساتھ رکھا جا سکتا تھا سارا کا سارا بھارت کے حوالے کردیا۔ واللہ اعلم
اگر مشرقی پاکستان بنگالی زبان کی بنیاد پر بن سکتا ہے تو اس میں بھارت کے مغربی بنگال کو بھی شامل ہونا چاہیئے تھا۔ وہاں بھی بنگالی زبان کے ساتھ مشکلات ہیں۔
پاکستان بننا ہی غلط تھا کونسا بڑا کارنامہ انجام دیدیا پاکستانیوں نے الٹا بھارتی مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ کے آج تک بھارت میں مسلمانوں کو پاکستانی اور ہندوستان کا غدار مانتے ہیں غلطی کی کچھ سیاست دانوں نے اپنے مفادات کیلئے لیکن خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے ہندوستانی مسلمانوں کو
@@ptitigergroup پوٹی ائی کے غدارانہ تخریب کار ملک دشمن مزاج پہ مجیب غدار ہی فٹ بیٹھتا ہے۔۔ اس غدار پاکستان نے اگر تلہ میں قائم بھاڑتی حکومت کے زیر انتظام سازشی نظریات کے تحت جو پاکستان مخالف مہم شروع کی ۔۔اس میں اس مجیب نے بھی شرکت کی ۔۔یہ بھی کم عقل یوتھڑوں کو یاد رہے ۔۔یہ تخریب ملک سازش پہلے سے نیوی کے کمانڈر معظم حسین اور کمیونسٹوں و ہندووں کے اشتراک سے چل رہی تھی ۔ اس غدار مجیب کا انٹرویو 71 کے بعد ایک برطانوی صحافی نے لیا ۔۔اس میں پوچھا ۔۔کہ اپ کب سے تخریب پاکستان کے منصوبے پی کام کر رہے ہیں۔۔اس ذلیل کا جواب تھا ۔۔میں شروع سے ہی یہ چاہتا تھا کہ ہم پاکستان توڑ دیں ۔۔یو ٹیوب پہ یہ وڈیو کہیں مل جائے گی ۔۔کھپڑوس بھی اسی تخریب ملک منصوبے پہ کام کر رہا تھا
@@gmsajid242 ye chote sobo ne hi 1971 me mulk tora tha.............yaya bhutto urdu etc .............. aj yhi chote sobe chahte he k 1971 se phle ki trah panjabio ko bhi taqat se htaya jaye
ملک کو عوام متحد رکھتے ہیں ہاں اگر حکمران اچھے ہو تو محبتیں بڑھ جاتی ہیں لوگ علاقے زبانیں بھول جاتے ہیں میرے حساب سے حکمران محبتیں بڑھا نا سکے وہ ہمیں ایک قوم نا بنا سکے اپنی کرسی قائم رکھنے کے لیے صرف پنجابی سندھی بنگالی تک ہمیں رکھا آج بھی وہی کچھ ہے ہمارے ملک میں ہم ایک قوم نہیں سندھی بلوچی پنجابی کہلائے جاتے ہیں بجائے پاکستانی کے اور آج بھی صوبوں کو ان کا حق نہیں مل رہا یہ باتیں زیرِ نظر ہونی چاہے قوم کے بھی حکمرانوں کے بھی
تمھارے جیسے ہیجڑوں نے تحریک آزادی میں نہ کوئی قربانی دی اور نہ گھر باہر چھوڑ کر ہجرت کی، تمھیں کیا خبر کہ یہ پاکستان ہے کیا اور یہ بنا کس پاک مقصد کیلئے تھا
شیخ مجیب الرحمن کا بھروسہ مشرک ہندو پر تھا۔ آپ مجیب کو اچھا ضرور سمجھو گے کیوں کہ آپ کے لیڈر کا بھروسہ بھی یہودیت پر ہے۔ مگر اللہ تعالی مسلمان کی مدد کرے گا۔ جو انجام مجیب، اندرا، بھٹو، یحیی کا ہوا، وہی عمران کا ہو گا،
@@laulaksiddique6160 تاریخ اپنا فیصلہ دے گی کہ کون کیا تھا- وہ جنہوں نے انتخابات کروائے اور اس کا نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور ارادہ کیا کہ ملک کے جملہ اختیارات بشمول واضح اکثریت سے جیتے بنگالیوں پر حکومت کرنا انکے باپ کا جماندرو حق ھے یا وہ جو اپنے حق کے لئے توپوں سے لڑ گئے- کیا سچ نہیں کہ جرنیلوں نے زمین پر اپنا قبضہ جمانے کی خاطر ڈھاکہ کی جمنا کو اپنے ھم وطن بنگالیوں کی لاشوں سے بھر دیا تھا اور بنگالی عورتوں کی بے دریغ عصمت دری کی تھی- ؟ شرم آنے چاھیئے اگر کوئی جاھل تاریخ سے نابلد ھو کر کسی آزادی کے حُر کو میر جعفر کہے - حمود الرحمان کمیشن کی رہورٹ کو منظر عام پر کس وجہ سے نہیں لایا جاتا رھا ؟ ؟
ہم کب تک غداروں کو ہیروز اور ہیروز کو غدار کہتے رہیں گے ؟؟؟؟ بنگال نے الگ ہونا ہی تھا کیونکہ ان کے ساتھ ہمارا کوئی جغرافیائی تعلق نہ تھا اور دوسرا بنگالیوں کا استحصال ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
Wah Quaid azam ka Pakistan Bhai baqi log Kahan gay jinhone apna Ghar bar sub lutadia Pakistan banane me Yahi wajha he aj ham dunya ke naqshey me kahin NAHI Hain
اتنی لمبی تحریر میں ایک بات بھول گئے کہ دارلحکومت کراچی سے اسلام آباد کی منتقیلی ایک بڑا سبب تھا۔ شیخ مجیب نے اسلام آباد کے سڑکوں کے بارے میں کہا تھا کہ مجھے پٹ سن کی خوشبو آرھی ھے۔
At the end, you left a question mark ❓️-as everyone does, right? Is it the same for everyone? Yes, it is. Here’s the answer: In the West, when given the reins of power, the undeserving, the incompetent, and the power-hungry-those driven by hunger for food, wealth, and authority-failed miserably, focusing solely on their own gain. When the East faced a similar opportunity, they fell into the same traps. As a result, conditions deteriorated from bad to worse. Why? Because neither in the West nor in the East were the culprits and scoundrels held accountable. These deceitful vultures multiplied and continue to thrive today. It is the blood of the sincere that keeps this land going. Had these predators been dealt with from the start, the situation would not be so dire. Prosperity could have flourished so abundantly that you would have set a shining example for the West.
Very vivid presentation. However, you forgot to mention couple of important points.; One: Making Karachi as Capital and neglecting the Majority Privince. ( Jinnah however had later amended his earlier stance of making Urdu as national language.)Two: Jinnah had made certain observations about FM Ayub saying that he had a political mindset. Three : replacement of Khaja Nazimuddin from Governorship with GM, Four: Sikandar's and Ayub's role in abroegation of 1956 Constitution and verdict of Justice Muneer not to restore 1956 Constition and Molvi Tameezuddin as Speaker NA., 5th: Unconstitutional imposition of ML by Ayub in 1958 ; 6th, massive rigging of elections in 1965 by Ayub Govt against Fatima jinnah which drove final nail in coffin, and the last but not the least geographic distance and language barrier between the two wings was like making two as strange bed fellows which seemed unnatural and illogical right at the outset.
Ma Sha ALLAH dr sahab ap ki farham krdah malomat se bht kch janney ka moqa milta h kaafi malomat hasil hoti h Aik guzarish hy ap se aik bar karachi k sahil pr oil k zakhair milney waley mamley pr bhi koi malomat faraham kren k us khabr me kitni sachai th kya waqi koi aalmi dabao tha jis ki waja se us project ko rokna para Pakistan ko?
Bhai oil wagera tha he nhe ,ye sirf amareca ur us sthe gamasto ka khel tha ,unhe koi koi waqte faida na huwa tu nuksan bhe koi na huwa ,Pakistan million dollar barbad ho gay
وہ غدار تھا یا نہیں اس بات کو ایک سائیڈ پے رکھ کر یہ دیکھیں کے آج وہ ہم سے الگ ہو کر کس حال مے ہیں اور ہم آج کس حال مے ہیں اگر ہماری حالت ان سے بہتر ہے تو اس نے بہت غلط کیا اور اگر وہ ہم سے بہت آگے نکل گے ہیں تو شاید اسکا فیصلہ تهیك تھا
baloch to pakistan se azadi chahte he 1947 se un k sath yhi ho rha he quad e azam or liaqut ali ne hi wha foji operations kiye the............................................... pushtun sirf taqat k lie lr rhe he or esa multi culture mulko me hota he.............................meri nazar me pakistan ko 4 mulko me bantdo agr yha itni problem he to
آج بھی پنجابی اسی بات پر برابر کڑے ہیں بجائے اسٹبلشمنٹ کا راستہ سیاست میں رکھنے وہ آج بھی مقدس گائے کے ساتھ کڑے ہیں وہ چاہئے پختونخوا اور بلوچستان میں کُچھ بھی کرے وہ ساتھ کڑے ہیں ماضی سے کوئ سبق نہیں سیکھتا ہے
Whatever it was we know that Awami Party was in majority and was supposed to be nominated as ruling party in Pakistan It’s so unfortunate that Yahya Khan was not in favor to handover government to Sheikh Mujeeb-ur-Rehman
This has happened with other parties too. Struggle to take the right back. Don't try to break the country especially knowing that only enemies are the ones benefitting from it and happy from it. This language and racism should never have been raised as the issues . Bengali leaders should have come up with the clear agenda of UNITY, then the public and other stakeholders would have trusted in them with the leadership.
Pehle hi step me khud pasandi , takabbur aur nasl parasti se ijtinab karna seekhen. Aur second samne Wale ko apne barabar ki izzat den aur aap se mukhatib karna seekhlen
میرے خیال میں ہم پاکستانیوں کا قصور ہے بنگلادیش بننے میں کیوں کہ وہاں اگر 58% آبادی تھی تو ان کے حقوق کا خیال نہیں رکھا گیا تھا اور پاکستانی آرمی انکی کی عورتوں کے ساتھ بھی جو سلوک کر رہی تھی وہ بھی اب سب کو معلوم ہو چکا ہے۔ حالات سیم اب بھی ہے مقبول اور اکثریت والی پارٹی کے لیڈر کو جیل میں رکھا گیا ہے ۔ مگر دو باتوں کا بہت افسوس ہے کہ تو ہماری اچھی حکمت عملی ہوتی تو بنگلادیش آج بھی ہمارے ساتھ ہوتا اور دوسرا یہ کہ شیخ مجیب الرحمن کے ساتھ ان کی فوج نے بہت برا سلوک کیا وہ اُس قوم کا محسن تھا۔ کاش ہمارے ملکوں میں بھی فوج اپنے کام پر توجہ دے۔ بانی پاکستان اور بانی بنگلادیش دونوں کا انجام اچھا نہیں ہوا جس کا بہت افسوس ہے
16 DECEMBER SAKOOT E DACCA DAY IN EAST PAKISTAN IN NOBLE 16 DECEMBER IN 1971 and beyond that 16 DECEMBER SAKOOT E ISLAMABAD PAKISTAN TOO DANCES ON THIS VERY GOLDEN VICTORY IN NOBLE 16 DECEMBER SAKOOT E DACCA AND 93000 POWS FROM PAKISTAN'S NATIONAL ARMIES FROM FREEDOM FIGHTERS MUKTI BAHINEE AND INDIAN ARMIES FROM DHAKA BANGLADESH ! IZAZ RASOOL BARIDHARA GULSHAN DHAKA BANGLADESH.
Aap Jesay Ghafil Loog Kbhi Sachhai Tk Nahi Ponhach Saktay Fursat Milay To Hamood u Rehman Commission Report Parh Lein Jo Aaj Tk Aap Ki Pak Army Ne Manzar Pr Nahi Aanay Di Pakistan Ko Do Tukray Karnay Walon Mein B Aap Jesay Log Shamil Thay Aur Ab B Aap Jesay Log Hi Pakistan Ko 6 Tukron Mein Taqseem Krein Gay
No difficult to decide, the game changer fact that majority party was refused to form Govt. And it was Mr. Bhutto responsible for breaking of Pakistan. You did not touch this important point.
It is to be noted that not a single individual died their natural death viz Indra gandhi mujiburrehman zulfiqar bhutto etc else else. There is a lesson for the people hiding. The Pakistan was liberated In the name of Mohammad Sallala hu wassal Shariah. ALLAH Kareem is the powerful to hold it safe until ALLAH will.
If the independent state of India (Bharat) accepted Hindi as its national language, what justification Bengalis of (East) Pakistan had not to accept Urdu as the national language of Pakistan?
Salam Alaikum Warahmatullah Wa Barakatah Nasir Bhai, I see your blog a lot and share it a lot, but the video you made on Bangladesh and you gave it the title "traitor" means "traitor of Pakistan". You mentioned the name of Mr. and Mujibur Rahman, but history is a witness that what we did to Bangladesh, the mountains of cruelty, we broke them up, but maybe you have made a mistake in history or you have made a mistake in history. I don't think it's right. You can't speak your heart under the pressure of the current ruler or the current establishment. Yes, but I believe one thing and I agree with you that the nation means racism. When they get freedom, their happiness lasts for a long time and for a few moments, but they become victims inside. At the same time we did injustice to Mujeebur Rahman. Alhamdulillah, many people of my family have become tired of Urdu. They have stories in their own language that we did injustice to Bangladesh. They look at us and they look at Burma, but I think we have not spared any effort with Bangladesh, at that time we had done everything there, be it cruelty, violence, stealing their mandate, killing and martyrdom. Yes, we have done all this to the people of Bangladesh, then why do you hide the history and thus keep away from the title?
Three main charcters of creation of Banglesh S.Mujib Ur Rehman,ZA Buhtto and Indran gandhi .All were met with a pathetinc death but SMR have the miserable ending becuse he killed with along with the 18 family members.
اسلام کے نام پر حاصل کردہ ریاست میں سے اسلام کو ملک بدر کر دیا گیا اسلام کی بنیاد عدل ہے اور عدل ہی سے امن قائم ہو سکتا ہے اسلام میں قوم و قبیلوں کی تقسیم نہیں نہ ہی زبانوں کی تقسیم ہے جب قومیں اور قبیلے اور مختلف زیانیں رکھنے والے اس بنیاد پر تقسیم ہو جائیں تو ایسی جگہ اسلام یعنی سلامتی نہیں رہ سکتی اسلام صرف حق و باطل کے درمیان تقسیم واضح کرتا ہے جو حق پر وہ اسلام پر اور جو باطل پر وہ اسلام سے خارج
Ye islami mulk Pakistan ke leaders ka fareb tha warna Pakistan agar waqai Allah ke deen ke liye ban raha hota toh pure Indian Muslim uswaqt ankhen band kar ke Pakistan chale gaye hote ye iqtidar ke liye ek doghla slogan tha Pakistan ka nam la ilaha illallah..aur kuchh nahi kuchh bhi nahi
اصل میں شیخ مجیب الرحمٰن پاکستان بننے کے پہلے دن سے ہی علیحدہ ملک چاہتا تھا لیکن ہندوئوں سے آزادی پہلے ژیادہ ضروری تھی اس لیے پہلے پاکستان کے ساتھ شامل ہوئے اور بعد میں علیحدہ ملک بنانے کی تگ و دو شروع کر دی اگر آپ دیکھیں شیخ مجیب الرحمٰن پہلے دن سے اسی طرح کی سوچ رکھتا تھا اس کے پسندیدہ لیڈر نہروں اور گاندھی تھے جو وہ باقاعدہ کہ چکا تھا اس کو ہوا قائد اعظم کے اردو کو قومی زبان قرار دینے پہ لسانیت کی بنیاد پر پہلا پتھر مل گیا تھا جو اس نے پاکستان کی بنیادوں میں مارا تھا پھر فوج بھی جانتی تھی جنرل یحیٰی خان اگر اس کی حکومت بننے دیتا تو اصل پاکستان جو مغربی پاکستان تھا اسکو بھی خطرہ تھا کے سب کچھ انڈیا کے حوالے نا کر دے شیخ اس لیے بھی حکومت نہیں بنانے دی گئی تھی جو کے آخری کیل ثابت ہوئی پاکستان کے دو لخت ہونے میں میرے نزدیک بنگلہ دیش پاکستان کا تھا ہی نہیں نا سرحدیں ملتی تھی اس لیے اس نے آج نہیں تو کل علیحدہ ہی ہونا تھا یہ تقسیم میں جو نا انصافی کی گئی تھی اسی کی ایک کڑی ہے لارڈ ماؤنٹ بیٹن اور گاندھی وغیرہ کی ملی بھگت تھی کے وہ حصہ پاکستان کے حوالے کیا جس کا انکو پتہ تھا کے واپس ہو جائے گا اور بہت سارے مسلمان علاقے اپنے پاس رکھ لیے اپنی نظر میں برابر تقسیم کرکے بھی
شیخ مجیب غدّار نہیں تھا وہ ایک محروم قوم کا لیڈر تھا ۔ 1970 کے عام انتخابات میں شیخ مجیب کی پارٹی کو برتری حاصل ہوئی تھی اور حکومت بنانا اس کا حق تھا مگر اس حق کو بھٹو اور جنرل یحییٰ نے قبول نہ کر کے خود ھی بنگلہ دیش کی بنیاد رکھ دی ۔ بنگالی قوم کے ساتھ ہمارے حکمران جو محرومی کا سلوک کرتے رھے کیا وہ تاریخ کا حصہ نہیں ۔ آپ اس پر بات کیوں نہیں کرتے ۔ بھٹو اور جنرل یحییٰ کی بات گول کیوں کر جاتے ھیں ۔ تاریخ بتانا ھے تو پورا سچ بتایں اور اصل غدّاروں کا نام لیں ۔
مجیب غدار نہی تھا تو بنگال رجمنٹ نے بنگلہ آزاد ھونے کے بعد اسکو خاندان سمیت کیوں ہلاک کیا۔۔اور اب پچاس سال بعد اسکی بیٹی جو اسوقت بچ گئ تھی۔۔کیوں ملک سے بھگا دیا۔۔۔مجیب غدار کے مجسمے بھی اکھاڑ پھینکے۔۔۔۔مجیب کو اچھا سمجھنے والے پٹھان پنجابی یا بلوچ ھیں۔۔جو خود اج غداریاں کر رھے ھیں
Mr Muji ur Rehman was a Great leader.❤❤.i am from Peshawar
بنگال کا پاکستان بنانے میں بہت بڑا حصہ تھا یہاں سے ہی مسلم لیگ نے %100 نشستیں حاصل کیں تھیں لیکن ہم بحیثیت قوم ایک محسن کش قوم ہیں۔ سب ہی پاکستان بنانے والوں کے ساتھ ہم نے کیا حال کیا یہ پاکستان کے مخلص لوگ بہت اچھی طرح جانتے ہیں ۔ اسکی مثال حال ہی میں ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کا جو حال کیا سب کے سامنے ہے۔۔😢😢
کیا آپ نے نقشے میں بنگلہ دیش دیکھا ہے کہ کہاں واقع ہے اس کی تقسیم شروع سے ہی اک سازش کے تحت غلط تھی اک طرف پاکستان بیچ میں دشمن ملک بھارت اور اس کے بعد چھوٹا سا مشرقی پاکستان اس وقت دنیا کی کوئی طاقت بھی اس کا دفاع نہیں کر سکتی تھی ۔
@zahoorahmad3453 it's not about defence it's about offence our own army did it
شیخ مجیب الرحمان بنگلہ دیش کے عوامی لیڈر تھے۔کمنٹری کی زبان باوقار نہیں ہے۔ان جیسی شخصیت کیلۓ تھا گیا وغیرہ استعمال کرنا مناسب نہیں ہے۔یہ تھے ، گۓ ہوں تو بہتر ہوگا۔
Sheikh nh khud India mh apni taqreer ki jis Sy sabit hota hy kh zuban aik nhi tho
اور بعد میں پاکستان نے ہی بنگلہ دیش کو نصت نابود کرنے کی کوشش کی تھی یہاں سے ہی پاکستان کی ایک پرمپرہ چلی کہ پاکستان کا کوئی بھی وزیراعظم اپنی پانچ سالہ حکومت نہیں کر پاہےگا اور آج تک یہی ہوا ہے تاریخ گواہ ہے کسی کو مار دیا گیا کسی کو جلاوطن کر دیا گیا کسی کو جیل میں ڈال دیا گیا
میرے خیال میں مجیب کے 6 نکات بلکل ٹھیک تھے اگر اسوقت ان پر عمل ہو جاتا تو اسٹیبلشمنٹ کا کردار پاکستان کی سیاست سے ہمیشہ سے ختم ہو جاتا
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے نکات ٹھیک تھے اس لیے کے وہ پہلے ہی ملک توڑنا چاہتے تھے۔ اور بہانہ مل گیا۔ اور اس کا اجر مجیب الرحمن کو ان کی فوج نے 3 سال بعد 1974 میں پوری فیملی کو قتل کر دیا گیا۔ کیوں یہ منافقت بھرے پاکستانی کبھی نہیں سمجھے گئے۔ اصل میں 1971 میں جو ہوا پاکستان پر جو الزامات لگئے گئے مجیب کی پلاننگ سے۔ اس کا اجر اس کو 3 سال بعد بنگالی فوج نے دے دیا۔ شکریہ
Mujiborahman aik ghadar tha us Pakistan k army aur siysat say taluq tum log be na kisi ko be kuch be lanat shekh Mujiborahman pr aur us ki sari nasal pr be shumaar lanat.
He was a dictator and corrupt. I am Bangladeshi.
Agar un par amal kr lia jata to Bangladesh aik din ban hi jana tha , pakistan nuclear power na hota , kashmir gilgit baltistan hath say chala jata kyun kay federation kay pas paisay na hoty . Do currencies ka alag trade agreements ka matlab azadi hi hota hai , fouj ki nafrat main andhy na banen
@@universaltruthpakistan3201 نہیں بلکہ نہیں مجیب غدار کو 4سال بعد ہی اس کی ہی فوج نے مار دیا۔ یہ اس کو پاکستان کے ساتھ غداری کا پھل ملا ۔ اور آج اس کی بیٹی کو بھی مل گیا۔
ناصر بیٹے اس podcast کے بعد اللہ تم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیوں کہ وہی دماغ آج بھی اس آدھے کے در پۓ ہیںتمہارے podcast تاریخ عام معلومات بہترین انداز بیان کی وجہ سے پسند دیدگی میں شمار ہونا چاہۓ اپنی طرز کا نیااسلوب ہے
جیتے رو خوش رہو
جب ہمارے ملک کا آئین جمہوریت ہے تو اس کے مطابق جس کی اکثریت تھی، اقتدار اس کے حوالے کر دینا چاہیے تھا ۔یا تو پہلے ہی عوامی لیگ پر الیکشن نہ لڑنے کی پابندی عائد کر دی جاتی ۔جب جیت گیا تھا تو اقتدار اسے دے دینا چاہیے تھا۔ دوسرا مشرقی پاکستان نے علیحدہ ہونا ہی ہونا تھا۔ بے شک جو مرضی کر لیتے۔تیسرا اقتدار نہ دے کر موقع ہم نے خود مہیا کر دیا۔
آئین کے بارے میں جنرل ایوب نے کہا تھا یہ کوئ آسمانی کتاب نہیں ہے جس میں ترمیم نا کی جا سکے. آئین کی جگہ اسلامی نظام ہوتا تو اپنی طاقت کا غلط استعمال نہیں کرتا.
Not only Shaikh Mujibur Rahman was murdered but even Mohammad Ali Jinnah, liaquat Ali Khan, Zulfiqar Ali Bhutto and her daughter Benazir Bhutto were also murdered.
😢 yes exactly 💯
Z A Bhuto was deserving because he was egoest and arrogant. And selfish illegitimate.
🎉🎉🎉 correct . IZAZ RASOOL BARIDHARA GULSHAN DHAKA BANGLADESH.
Not Mohammed Ali Jinnah who died a natural death due to T. B.
@@GhulamMustafa-oz4rl Except Great Baba i Quqm Ali Muhammad Jannah .he died natural death
اردو پاکستان میں کسی خطہ کی زبان نہ تھی مگر اس کو سمجھنے اور بولنے والے پاکستان ہر خطہ میں اور سب سے زیادہ سمجھی اور بولی جاتی تھی۔
بنگالی، سندھی، بلوچی، پنجابی، پشتو اور دیگر کی خونصورتی و ادبی اہمیت اپنی جگہ، مگر علاقائی زبانیں ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں اردو جیسی رابطہ کی صلاحیت نہ رکھتی تھیں۔
اس لیئے اردو ہی رابطہ کی زبان ہو سکتی تھی اور ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اور آپ کے بیان سے ہمیں قصور ملک پر حکمران جنرلز کا ہی نظر ایا۔ مجیب کے چھ میں ساڑھے پانچ نکات تو ایک دوسری بڑی پارٹی کے لیڈر بھٹو کو بھی قابل قبول لگے تھے۔ جنرلز کو ہی مجیب کے 6 نکات اور اکثریت کے باجود اس کے اقتدار پر اعتراض تھا۔
مجیب اور محب وطن بنگالی عوام کو باغی بنانے کے ذمہدار جنرلز ہی تھے۔ پھر بزدل اتنے کہ مکتی باہنی اور بھارتی فوج سے مقابلے کے بجائے سرینڈر کر کے وہ بنگال جو چھ نکات مان کر ساتھ رکھا جا سکتا تھا سارا کا سارا بھارت کے حوالے کردیا۔ واللہ اعلم
اگر مشرقی پاکستان بنگالی زبان کی بنیاد پر بن سکتا ہے تو اس میں بھارت کے مغربی بنگال کو بھی شامل ہونا چاہیئے تھا۔
وہاں بھی بنگالی زبان کے ساتھ مشکلات ہیں۔
@@ibrahimsyed7387 west Bengal me Bangla ke oopar kisi aur zaban ko nahee thopa gya.
Ye sab UK American Indian harmakhooroo ki wajah sa hova tha
Kyo
پاکستان بننا ہی غلط تھا کونسا بڑا کارنامہ انجام دیدیا پاکستانیوں نے الٹا بھارتی مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ کے آج تک بھارت میں مسلمانوں کو پاکستانی اور ہندوستان کا غدار مانتے ہیں غلطی کی کچھ سیاست دانوں نے اپنے مفادات کیلئے لیکن خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے ہندوستانی مسلمانوں کو
شیخ مجیب الرحمٰن کا بھی قصور نہیں تھا قصور ہمارے حکمرانو کا تھا جو سب جانتے بوجھتے بھی سوتے رہے
@@ptitigergroup
پوٹی ائی کے غدارانہ تخریب کار ملک دشمن مزاج پہ مجیب غدار ہی فٹ بیٹھتا ہے۔۔ اس غدار پاکستان نے اگر تلہ میں قائم بھاڑتی حکومت کے زیر انتظام سازشی نظریات کے تحت جو پاکستان مخالف مہم شروع کی ۔۔اس میں اس مجیب نے بھی شرکت کی ۔۔یہ بھی کم عقل یوتھڑوں کو یاد رہے ۔۔یہ تخریب ملک سازش پہلے سے نیوی کے کمانڈر معظم حسین اور کمیونسٹوں و ہندووں کے اشتراک سے چل رہی تھی ۔
اس غدار مجیب کا انٹرویو 71 کے بعد ایک برطانوی صحافی نے لیا ۔۔اس میں پوچھا ۔۔کہ اپ کب سے تخریب پاکستان کے منصوبے پی کام کر رہے ہیں۔۔اس ذلیل کا جواب تھا ۔۔میں شروع سے ہی یہ چاہتا تھا کہ ہم پاکستان توڑ دیں ۔۔یو ٹیوب پہ یہ وڈیو کہیں مل جائے گی ۔۔کھپڑوس بھی اسی تخریب ملک منصوبے پہ کام کر رہا تھا
Yes 😢
প্রতিবেদনগুলি পড়ার পরামর্শ দেওয়ার জন্য ধন্যবাদ। 29:32
یہی کچھ اب ہمارے کرتہ دھرتہ چھوٹے صوبوں کے ساتھ کر رہے ہیں
@@gmsajid242 ye chote sobo ne hi 1971 me mulk tora tha.............yaya bhutto urdu etc .............. aj yhi chote sobe chahte he k 1971 se phle ki trah panjabio ko bhi taqat se htaya jaye
ملک کو عوام متحد رکھتے ہیں ہاں اگر حکمران اچھے ہو تو محبتیں بڑھ جاتی ہیں لوگ علاقے زبانیں بھول جاتے ہیں میرے حساب سے حکمران محبتیں بڑھا نا سکے وہ ہمیں ایک قوم نا بنا سکے اپنی کرسی قائم رکھنے کے لیے صرف پنجابی سندھی بنگالی تک ہمیں رکھا آج بھی وہی کچھ ہے ہمارے ملک میں ہم ایک قوم نہیں سندھی بلوچی پنجابی کہلائے جاتے ہیں بجائے پاکستانی کے اور آج بھی صوبوں کو ان کا حق نہیں مل رہا یہ باتیں زیرِ نظر ہونی چاہے قوم کے بھی حکمرانوں کے بھی
محترم ڈاکٹر صاحب
آپ کی پوڈکاسٹنگ کا ایک ایک لفظ حکمرانوں کے لئے وارننگ ہے ۔ کاش انہیں سمجھ آئے
LOVE YOU BANGLADESH FROM PAKISTAN LAHORE..💖❤💖❤
1947 کی تقسم ہی غلط تھی مشرقی پاکستان کو کوئی بھی زمینی راستہ ھے نہیں تھا مغربی پاکستان کے ساتھ جوڑنے والا۔
Rasta hota bhi to kiya hota?
تمھارے جیسے ہیجڑوں نے تحریک آزادی میں نہ کوئی قربانی دی اور نہ گھر باہر چھوڑ کر ہجرت کی، تمھیں کیا خبر کہ یہ پاکستان ہے کیا اور یہ بنا کس پاک مقصد کیلئے تھا
100percent right
VLC kia hy
شیخ مجیب الرحمان کچھ بھی انسانی خامیاں رکھتا تھا لیکن تھا ایک بہت بڑا انسان -
آئی لو مجیب-
Love Sh. Mujeeb Ur Rehman
میں لاھور سے ایک پاکستانی ھوں -
Sheikh Mujib ko pata nehi tha Pak fauj ne keya karna tha us se magar sher ki bachche ne ser nehi jhukaya.
Leader isi tarah ki legend ko kehte hai.
شیخ مجیب الرحمن کا بھروسہ مشرک ہندو پر تھا۔
آپ مجیب کو اچھا ضرور سمجھو گے کیوں کہ آپ کے لیڈر کا بھروسہ بھی یہودیت پر ہے۔
مگر اللہ تعالی مسلمان کی مدد کرے گا۔
جو انجام مجیب، اندرا، بھٹو، یحیی کا ہوا، وہی عمران کا ہو گا،
Mir Jafar thaa
@@laulaksiddique6160 تاریخ اپنا فیصلہ دے گی کہ کون کیا تھا- وہ جنہوں نے انتخابات کروائے اور اس کا نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور ارادہ کیا کہ ملک کے جملہ اختیارات بشمول واضح اکثریت سے جیتے بنگالیوں پر حکومت کرنا انکے باپ کا جماندرو حق ھے یا وہ جو اپنے حق کے لئے توپوں سے لڑ گئے-
کیا سچ نہیں کہ جرنیلوں نے زمین پر اپنا قبضہ جمانے کی خاطر ڈھاکہ کی جمنا کو اپنے ھم وطن بنگالیوں کی لاشوں سے بھر دیا تھا اور بنگالی عورتوں کی بے دریغ عصمت دری کی تھی- ؟
شرم آنے چاھیئے اگر کوئی جاھل تاریخ سے نابلد ھو کر کسی آزادی کے حُر کو میر جعفر کہے - حمود الرحمان کمیشن کی رہورٹ کو منظر عام پر کس وجہ سے نہیں لایا جاتا رھا ؟ ؟
@@laulaksiddique6160wo Bhutto tha
ہم کب تک غداروں کو ہیروز اور ہیروز کو غدار کہتے رہیں گے ؟؟؟؟
بنگال نے الگ ہونا ہی تھا کیونکہ ان کے ساتھ ہمارا کوئی جغرافیائی تعلق نہ تھا اور دوسرا بنگالیوں کا استحصال
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ریسرچ ورک لیکن افسوس ناک موت پر دکھ ھوا قایداعظم کے پاکستان سے جس نے غداری کی اللہ اسے معاف نہیں فرماتا !
Wah Quaid azam ka Pakistan Bhai baqi log Kahan gay jinhone apna Ghar bar sub lutadia Pakistan banane me
Yahi wajha he aj ham dunya ke naqshey me kahin NAHI Hain
Mujibur-Rahman is the
Great Hero & Great politician of the
Bangla desh.
Munibur rahman was Greate person of Pakistan , he always support qaid azam and fatima jinah 🙏🇵🇰
He was a shaitan
Right
اپ نے پورے بیان میں جو کہا ہے کہ 22 خاندانوں کا غلبہ تھا ان کا ذکر کبھی ولاگ کسی میں کریں ۔اس 22 خاندانوں پہ پورا ایک ولاگ بنائیں .انتظار رھے گا شکریہ
I love you Dr Sahab ❤. Good looking sir.
Pakistan and Bangladesh zindabad
اتنی لمبی تحریر میں ایک بات بھول گئے کہ دارلحکومت کراچی سے اسلام آباد کی منتقیلی ایک بڑا سبب تھا۔ شیخ مجیب نے اسلام آباد کے سڑکوں کے بارے میں کہا تھا کہ مجھے پٹ سن کی خوشبو آرھی ھے۔
At the end, you left a question mark ❓️-as everyone does, right? Is it the same for everyone? Yes, it is. Here’s the answer:
In the West, when given the reins of power, the undeserving, the incompetent, and the power-hungry-those driven by hunger for food, wealth, and authority-failed miserably, focusing solely on their own gain. When the East faced a similar opportunity, they fell into the same traps. As a result, conditions deteriorated from bad to worse. Why? Because neither in the West nor in the East were the culprits and scoundrels held accountable. These deceitful vultures multiplied and continue to thrive today. It is the blood of the sincere that keeps this land going. Had these predators been dealt with from the start, the situation would not be so dire. Prosperity could have flourished so abundantly that you would have set a shining example for the West.
Extremely sad ending of a hero
Assalamu Alaikum Wa Rahmathullahi Wa Barakatahu
I like your andaaz of conveying
I'm waiting to see more about Shah e Hamdaan
زبردست انداز
اسان الفاظ،اور باتیں سمجھ میں انے والی
لیکن دکھ اور افسوس
اور پچھتاوا
But aray tray words do not sound good.
Very vivid presentation. However, you forgot to mention couple of important points.; One: Making Karachi as Capital and neglecting the Majority Privince. ( Jinnah however had later amended his earlier stance of making Urdu as national language.)Two: Jinnah had made certain observations about FM Ayub saying that he had a political mindset. Three : replacement of Khaja Nazimuddin from Governorship with GM, Four: Sikandar's and Ayub's role in abroegation of 1956 Constitution and verdict of Justice Muneer not to restore 1956 Constition and Molvi Tameezuddin as Speaker NA., 5th: Unconstitutional imposition of ML by Ayub in 1958 ; 6th, massive rigging of elections in 1965 by Ayub Govt against Fatima jinnah which drove final nail in coffin, and the last but not the least geographic distance and language barrier between the two wings was like making two as strange bed fellows which seemed unnatural and illogical right at the outset.
پاکستان میں جو وڈیرہ جاگیردارنہ نظام چل رہا ہے اور پر بھی ولاگ بنائیں۔
Ma Sha ALLAH dr sahab ap ki farham krdah malomat se bht kch janney ka moqa milta h kaafi malomat hasil hoti h
Aik guzarish hy ap se aik bar karachi k sahil pr oil k zakhair milney waley mamley pr bhi koi malomat faraham kren k us khabr me kitni sachai th kya waqi koi aalmi dabao tha jis ki waja se us project ko rokna para Pakistan ko?
Bhai oil wagera tha he nhe ,ye sirf amareca ur us sthe gamasto ka khel tha ,unhe koi koi waqte faida na huwa tu nuksan bhe koi na huwa ,Pakistan million dollar barbad ho gay
Thanks Nasir Baig for standing with wisdom.
Bangalis and Urdu speakers were forefront in Pakistan creation were beaten most.
پاکستانی حکمران ہی نالائق تھے اور ہیں ،انہی کا غلط کردار ہی ملک کی تقسیم کا موجب بنا
Sir ,
plz request hy k ye commission report ki ap ek series kren or ap sunaen episodes k sath?
وہ غدار تھا یا نہیں اس بات کو ایک سائیڈ پے رکھ کر یہ دیکھیں کے آج وہ ہم سے الگ ہو کر کس حال مے ہیں اور ہم آج کس حال مے ہیں
اگر ہماری حالت ان سے بہتر ہے تو اس نے بہت غلط کیا
اور اگر وہ ہم سے بہت آگے نکل گے ہیں تو شاید اسکا فیصلہ تهیك تھا
زبردست تجزیہ کیا
shekh mujeb ghadar nhe tha oho to hero tha Bangladesh k sat yahi salook ho raha tha jo ajkal baloch or pashtoono k sat ho raha hay
baloch to pakistan se azadi chahte he 1947 se un k sath yhi ho rha he quad e azam or liaqut ali ne hi wha foji operations kiye the...............................................
pushtun sirf taqat k lie lr rhe he or esa multi culture mulko me hota he.............................meri nazar me pakistan ko 4 mulko me bantdo agr yha itni problem he to
@@vantagehistory1813 - Yes Khyberpakhtunkhwa must be separated for the rights of Pushtoons as separate nation.
@@hidayatullahsoomro7116 agreed bhai.....inhe alg krdo
To sheikh hasina kya kar rhi h wo bi bato
سندھیو کو بھول گئے ؟
❤JazakAllah Khar Sir❤☝😭🤲🐟🐟🐟
Thanks for knowledge
Thank You So Much! Stay Blessed Always.
رپورٹس پڑھنے کی تجویز دینے کا شکریہ۔
بہت شکریہ
آج بھی پنجابی اسی بات پر برابر کڑے ہیں بجائے اسٹبلشمنٹ کا راستہ سیاست میں رکھنے وہ آج بھی مقدس گائے کے ساتھ کڑے ہیں وہ چاہئے پختونخوا اور بلوچستان میں کُچھ بھی کرے وہ ساتھ کڑے ہیں ماضی سے کوئ سبق نہیں سیکھتا ہے
شیخ مجیب الرحمن ایک عظیم آزادی کے لیڈر تھے بنگالی قو کو اپنے لیڈر کی قدر کرنے چاہے
Whatever it was we know that Awami Party was in majority and was supposed to be nominated as ruling party in Pakistan
It’s so unfortunate that Yahya Khan was not in favor to handover government to Sheikh Mujeeb-ur-Rehman
This has happened with other parties too. Struggle to take the right back. Don't try to break the country especially knowing that only enemies are the ones benefitting from it and happy from it.
This language and racism should never have been raised as the issues . Bengali leaders should have come up with the clear agenda of UNITY, then the public and other stakeholders would have trusted in them with the leadership.
Mujeeb was not only the responsible for division of Pakistan.
Waah sir g apka vlog sun kat maza aa jata hai jis tariqa se ap guftugo krty hn subhan Allah❤
Stay blassed Always ❤
@@VlogCentralTv love U sir
Sir Nepal k shahi khandan par bhi podcast banaen
I m waiting
Ok Coming Soon
Great sir.....
Yaha khan b shia bhutto b shia tha dono milay huway thay
M A Jinnah bhi shia tha.
Iss se kya sabit hota hai?
MA jinnah cutter muslim nahi tha jabkay gandi religious cutter hindu tha pakistani ki partition say muslims ko nuksan howa
مجیب الرحمٰن غدار نہیں تھا۔ Love from Pakistan
History sabaq deta hai ki hamen kin galtiyon se bachna hai.
Pehle hi step me khud pasandi , takabbur aur nasl parasti se ijtinab karna seekhen. Aur second samne Wale ko apne barabar ki izzat den aur aap se mukhatib karna seekhlen
میرے خیال میں ہم پاکستانیوں کا قصور ہے بنگلادیش بننے میں کیوں کہ وہاں اگر 58% آبادی تھی تو ان کے حقوق کا خیال نہیں رکھا گیا تھا اور پاکستانی آرمی انکی کی عورتوں کے ساتھ بھی جو سلوک کر رہی تھی وہ بھی اب سب کو معلوم ہو چکا ہے۔ حالات سیم اب بھی ہے مقبول اور اکثریت والی پارٹی کے لیڈر کو جیل میں رکھا گیا ہے ۔ مگر دو باتوں کا بہت افسوس ہے کہ تو ہماری اچھی حکمت عملی ہوتی تو بنگلادیش آج بھی ہمارے ساتھ ہوتا اور دوسرا یہ کہ شیخ مجیب الرحمن کے ساتھ ان کی فوج نے بہت برا سلوک کیا وہ اُس قوم کا محسن تھا۔ کاش ہمارے ملکوں میں بھی فوج اپنے کام پر توجہ دے۔ بانی پاکستان اور بانی بنگلادیش دونوں کا انجام اچھا نہیں ہوا جس کا بہت افسوس ہے
Pakistan army k khulaf yeh sirf aik jhota propaganda hai Pakistan k dushmano ka..
@@NoorFunVlogs nhe ye such hai 😢
Kheyal nahi indeed
You have a present day to prove you
Sir you forgot to discuss election results which was main reason
Masharqi Pakistan K sath na insafiya nhi Hoti to kbhi alag nhi hota
Beshak janab
زبردست!
🇧🇩SULTANATE OF BANGLADESH 🇧🇩Bangladesh China Russia Turkey Iran 🇧🇩🇨🇳🇷🇺🇹🇷🇮🇷. No to India Pakistan USA n west.... Sultanate of Bangladesh 😎🇧🇩🇨🇳☝️🐯🐯🐯
Be in your limits.... Remembers the days of your poverty, now if your are given space for development, you are undermining your elder countries.
Don't forget You are puppets of India.
We are atomic power while you have only Jute Power😂
Jai India,
As India controls all Foreign policy of Bangladesh, Bangladesh can't take any step perior approval of India
@@saeedgul1423 Real value of Bangladesh
16 DECEMBER SAKOOT E DACCA DAY IN EAST PAKISTAN IN NOBLE 16 DECEMBER IN 1971 and beyond that 16 DECEMBER SAKOOT E ISLAMABAD PAKISTAN TOO DANCES ON THIS VERY GOLDEN VICTORY IN NOBLE 16 DECEMBER SAKOOT E DACCA AND 93000 POWS FROM PAKISTAN'S NATIONAL ARMIES FROM FREEDOM FIGHTERS MUKTI BAHINEE AND INDIAN ARMIES FROM DHAKA BANGLADESH ! IZAZ RASOOL BARIDHARA GULSHAN DHAKA BANGLADESH.
Good analysis
29:02 بھارت کا ہی ہاتھ تھا۔
ہندو ازم ہمیشہ پیچھے سے وار کرتا ہے۔
آج بھی قوم یوتھ کی فتنہ گیری بھارت سے آپریٹ ہوتی ہے۔
Aap Jesay Ghafil Loog Kbhi Sachhai Tk Nahi Ponhach Saktay Fursat Milay To Hamood u Rehman Commission Report Parh Lein Jo Aaj Tk Aap Ki Pak Army Ne Manzar Pr Nahi Aanay Di Pakistan Ko Do Tukray Karnay Walon Mein B Aap Jesay Log Shamil Thay Aur Ab B Aap Jesay Log Hi Pakistan Ko 6 Tukron Mein Taqseem Krein Gay
Hr Kaam India Pr Daal Denay Ki Bjaay Apnay Girebano Mein B Jhankein Apnay Kalay Katooton Pr B Ghaur Krein
no matter what l love bangladesh
No difficult to decide, the game changer fact that majority party was refused to form Govt. And it was Mr. Bhutto responsible for breaking of Pakistan. You did not touch this important point.
It is to be noted that not a single individual died their natural death viz Indra gandhi mujiburrehman zulfiqar bhutto etc else else. There is a lesson for the people hiding. The Pakistan was liberated In the name of Mohammad Sallala hu wassal Shariah. ALLAH Kareem is the powerful to hold it safe until ALLAH will.
Hum bangladesh say mahroom aur bangladesh zia ul haq jaesay hukamran say mehroom rahay
Syed Ghulam Murtaza kazmi Sain GM Syed jaskam ka sarbara please inke history ka bhi prodcast banaya please thanyou
Kindly Make your photo library better.. Zia ul has was not martial law administration in. 60s
ڈاکٹر صاحب بہت اچھی معلوماتی ویڈیو ہے شکریہ
If the independent state of India (Bharat) accepted Hindi as its national language, what justification Bengalis of (East) Pakistan had not to accept Urdu as the national language of Pakistan?
Research well done. It seems that Pakistani nation is still the same as in 1971 (Sleeping).
Great👍👍
Good research sir keep it up
Long Live Pakistan Bangla Brothers 💙🤎🩷🤍
Sir aapki awaz bahot achhi h. aur Aapka andaz e bayan bhi❤❤❤❤
Thank You So Much! Stay Blessed Always
Aik hubbey watan they ,🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡
Establishment was the major element in the establishment if Bangladesh
yar yaqeen mane aap mashriqibpakistan kah rahe thy aur me karachi soon raha tha zara sabi faraq nahi tha
Sheikh Mujib was not traitor Yaya and Bhutto were traitors undouty.
مجیب الرحمٰن سچا پاکستانی تھا
قائدِ اعظم کا ساتھی تھا
باغی کیوں ہوا یہ بڑا سوال ہے کس نے باغی کیا
sir plz humad durahman commission pa bhi podcast banayn kasi din detail main.
That’s wrong he was not a traitor , traitors were yachts khan and PPP
رپورٹس کو پڑھنے کا مشورہ دینے کا شکریہ۔29:33
Lots of information is to tried to be given in one video and so fastly. I can be divided in 2 videos.
Good research
افسوس ہوا ہے ۔۔اگر آج ہمارے ساتھ ہوتے تو وو بھی ٹیلی فون پر شہباز شریف کی آواز سن سکتے!!
Good on you ❤❤❤
I am Pakistani but Mujeeb Hero
You are neither Pakistani nor Mujeeb Hero
Salam Alaikum Warahmatullah Wa Barakatah Nasir Bhai, I see your blog a lot and share it a lot, but the video you made on Bangladesh and you gave it the title "traitor" means "traitor of Pakistan". You mentioned the name of Mr. and Mujibur Rahman, but history is a witness that what we did to Bangladesh, the mountains of cruelty, we broke them up, but maybe you have made a mistake in history or you have made a mistake in history. I don't think it's right. You can't speak your heart under the pressure of the current ruler or the current establishment. Yes, but I believe one thing and I agree with you that the nation means racism. When they get freedom, their happiness lasts for a long time and for a few moments, but they become victims inside. At the same time we did injustice to Mujeebur Rahman. Alhamdulillah, many people of my family have become tired of Urdu. They have stories in their own language that we did injustice to Bangladesh. They look at us and they look at Burma, but I think we have not spared any effort with Bangladesh, at that time we had done everything there, be it cruelty, violence, stealing their mandate, killing and martyrdom. Yes, we have done all this to the people of Bangladesh, then why do you hide the history and thus keep away from the title?
Good. Good💯💯🇵🇰🇵🇰🌺🌺🌺💯💯🇵🇰🇵🇰🌺
Thanks
اللہ کو حاضر سمجھ سچ کھیں شکریہ شکریہ
Three main charcters of creation of Banglesh S.Mujib Ur Rehman,ZA Buhtto and Indran gandhi .All were met with a pathetinc death but SMR have the miserable ending becuse he killed with along with the 18 family members.
It is a model for people of Kashmir under occupation . Nothing is impossible. You can do it.
اسلام کے نام پر حاصل کردہ ریاست میں سے اسلام کو ملک بدر کر دیا گیا اسلام کی بنیاد عدل ہے اور عدل ہی سے امن قائم ہو سکتا ہے اسلام میں قوم و قبیلوں کی تقسیم نہیں نہ ہی زبانوں کی تقسیم ہے جب قومیں اور قبیلے اور مختلف زیانیں رکھنے والے اس بنیاد پر تقسیم ہو جائیں تو ایسی جگہ اسلام یعنی سلامتی نہیں رہ سکتی اسلام صرف حق و باطل کے درمیان تقسیم واضح کرتا ہے جو حق پر وہ اسلام پر اور جو باطل پر وہ اسلام سے خارج
Ye islami mulk Pakistan ke leaders ka fareb tha warna Pakistan agar waqai Allah ke deen ke liye ban raha hota toh pure Indian Muslim uswaqt ankhen band kar ke Pakistan chale gaye hote ye iqtidar ke liye ek doghla slogan tha Pakistan ka nam la ilaha illallah..aur kuchh nahi kuchh bhi nahi
Mujeeb was not traitor but traitor was Ayub, yaheya and Bhutto who made him to become traitor.
Please don’t be so biased.
Love for Bangladesh ❤
Stay blessed always
اصل میں شیخ مجیب الرحمٰن پاکستان بننے کے پہلے دن سے ہی علیحدہ ملک چاہتا تھا لیکن ہندوئوں سے آزادی پہلے ژیادہ ضروری تھی اس لیے پہلے پاکستان کے ساتھ شامل ہوئے اور بعد میں علیحدہ ملک بنانے کی تگ و دو شروع کر دی اگر آپ دیکھیں شیخ مجیب الرحمٰن پہلے دن سے اسی طرح کی سوچ رکھتا تھا اس کے پسندیدہ لیڈر نہروں اور گاندھی تھے جو وہ باقاعدہ کہ چکا تھا اس کو ہوا قائد اعظم کے اردو کو قومی زبان قرار دینے پہ لسانیت کی بنیاد پر پہلا پتھر مل گیا تھا جو اس نے پاکستان کی بنیادوں میں مارا تھا پھر فوج بھی جانتی تھی جنرل یحیٰی خان اگر اس کی حکومت بننے دیتا تو اصل پاکستان جو مغربی پاکستان تھا اسکو بھی خطرہ تھا کے سب کچھ انڈیا کے حوالے نا کر دے شیخ اس لیے بھی حکومت نہیں بنانے دی گئی تھی جو کے آخری کیل ثابت ہوئی پاکستان کے دو لخت ہونے میں میرے نزدیک بنگلہ دیش پاکستان کا تھا ہی نہیں نا سرحدیں ملتی تھی اس لیے اس نے آج نہیں تو کل علیحدہ ہی ہونا تھا یہ تقسیم میں جو نا انصافی کی گئی تھی اسی کی ایک کڑی ہے لارڈ ماؤنٹ بیٹن اور گاندھی وغیرہ کی ملی بھگت تھی کے وہ حصہ پاکستان کے حوالے کیا جس کا انکو پتہ تھا کے واپس ہو جائے گا اور بہت سارے مسلمان علاقے اپنے پاس رکھ لیے اپنی نظر میں برابر تقسیم کرکے بھی
بالکل... مجیب ایک غدار تھا.
🇧🇩🇮🇳✊
شیخ مجیب غدّار نہیں تھا وہ ایک محروم قوم کا لیڈر تھا ۔ 1970 کے عام انتخابات میں شیخ مجیب کی پارٹی کو برتری حاصل ہوئی تھی اور حکومت بنانا اس کا حق تھا مگر اس حق کو بھٹو اور جنرل یحییٰ نے قبول نہ کر کے خود ھی بنگلہ دیش کی بنیاد رکھ دی ۔ بنگالی قوم کے ساتھ ہمارے حکمران جو محرومی کا سلوک کرتے رھے کیا وہ تاریخ کا حصہ نہیں ۔ آپ اس پر بات کیوں نہیں کرتے ۔ بھٹو اور جنرل یحییٰ کی بات گول کیوں کر جاتے ھیں ۔ تاریخ بتانا ھے تو پورا سچ بتایں اور اصل غدّاروں کا نام لیں ۔
Yes ❤
he was hero
شیخ مجیب الرحمن جب الیکشن جیت گیا تھا تو اسے اقتدار کیوں نہیں دیا ؟؟ غدار کون ہیں 76 سال بعد سب کو پتا چل گیا ہے بھائی ۔۔ سچ بولو
Agree
Majeeb ur rehman shami kay aik vlog kay mutabik mjeeb ur rehman gudaar ni tha, wo pakistan kay khilaf ni tha !
مجیب غدار نہی تھا تو بنگال رجمنٹ نے بنگلہ آزاد ھونے کے بعد اسکو خاندان سمیت کیوں ہلاک کیا۔۔اور اب پچاس سال بعد اسکی بیٹی جو اسوقت بچ گئ تھی۔۔کیوں ملک سے بھگا دیا۔۔۔مجیب غدار کے مجسمے بھی اکھاڑ پھینکے۔۔۔۔مجیب کو اچھا سمجھنے والے پٹھان پنجابی یا بلوچ ھیں۔۔جو خود اج غداریاں کر رھے ھیں
شیخ مجیب غدار نہیں تھا
But he might have had a greed for power