ماشاءاللّٰه محمد عبداللہ خان کو میرا سلام اللہ اس بچے کی عمر دراز کرے کامل و مکمل صحت و تند رستی کے ساتھ اور اللہ اس نو نہا ل کو دنیا و آخرت کی تمام تر کامیابیوں سے سرفراز کرے اور اپنی رحمتوں نعمتوں سے نوازے اور ہر طرح کی نظر بد اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین و السلام
❤ الحمدللہ ❤ ماشاءاللہ بہت ھونھار اور عقلمند بچہ ھے اللہ تعالیٰ نظر بد اور حاسدین کے شرور سے اسکی حفاظت فرمائے اور تمام مسلمان بچوں کو ایسے ھی ہونہار وعقلمند بنادے آمین آمین آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین
بچے آپ کی اور آپکے خاندان کی عزت و سلامتی میں مزید برکتین رحمتین وسعتین رفعتین اور عروج و بلندیان عطا فرمائے. آپ کے علم و عمل جان کی حفاظت فرمائے اسلام ہے آپ کی عظمت اور شکریہ ادا کرتے ہیں ہم آپ کے والدین کا جنون نے اتنی اچھی پرورش کی آپ کی .
ماشااللہ یہ اسے کہتے ھیں ھمارا اور ھمارے ملک کا مستقبل اللہ تعالی عںدللہ کا مستقبل اسکی سوچ اور خوبصورت کے مطابق بنائے اور اللہ اس بچے کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرمائے تاک جسطرح ماشااللہ ذھین بچہ ھے اسکی خواھشات اور بچ کا مستقبل کو دیکھ سکیں امین،
سب پاکستانیوں کو 75 ویں جشن آزادی بہت بہت مبارک۔ اللہ پاک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ امن و سکون کا گہوارہ بنائیں۔ پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائیں۔ آمین ثم آمین پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔ پاکستان زندہ باد
ماشاءاللہ مجھے اس بچے کی ایسی کی تسی والی جو دھمکی ہے وہ بہت اچھی لگی بہت پیاری 👍👏👏👏👏👏👏👏🤗✌اللہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں اس بچے کو یہ بچے پاکستان کا کل ہے انشاءاللہ
یااللہ اپنے سوھنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے 💚 عمران خان نیازی کے اس چھوٹے ننھے سپاھی کو اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور اچھئ صحت والی لمبی عمر عطا فرمانا آمین یارب العالمین 💚
ماشااللہ عبدللہ اور والدین عبدللہ کو سلام پیش کرتے ھیں اور ان کے لیئے ھر وقت دعا گو ھیں اللہ تعالی اس بچے کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور اس فیملی کو اپنی حفظ و عمان میں رکھے امین ثم امین،
All praises for Allah Almighty who blessed our nation with such an intelligent and wise kids. Inshaa Allah, THIS NATION WILL NO MORE ACCEPT SLAVERY, MAY IT BE WITH IN OR OUTSIDE. Salam to the parents of Young hero Abdullah. Also great thanks to CAPITAL TV.
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ما شاءاللہ ! الحمدللہ ! محمد عبداللہ خان صاحب کو اللہ سلامت رکھے آمین آمین آمین ! _ جن اساتذہ کرام نے اس منے کو سمجھایا ھے بڑی محنت فرمائی ھے اور اچھی کاوش ھے اس کوشش کے ان شاءاللہ تعالیٰ ! بہت اعلیٰ ، دیرپا اور دائمی اثرات ظاھر ھوتے رھیں گے _ بچوں میں صداقت اور حب الوطنی کے جذبات پیدا ھوں گے ، حب الوطنی کی برانگیختگی کے لئے پروڈیوسر کی یہ محنت بہت بڑا کارنامہ ھے _ جزاکم اللّٰہ خیرا و احسن الجزا _ میدانی پشاور _
Murshid Imran Khan jindabad I love u Imran Khan Imran Ahmad Khan niazi jinda❤❤❤❤❤❤ yalla Imran Khan uriya kar yaar Imran Khan hamari jaan Imran Ahmad Khan niazi❤❤❤❤❤❤❤
Love you @@bakhtiarahmedsheikh9612 you are so genius & loving. God Blessings will allways be with you. May live ever shining & beautifull. Allah aap ko nuzrey bud se bachaey. Aameen.
MashaAllah. May Allah azzawajjal bless you little one and all the other little brave Pakistani children with success both in this world and in the hereafter and keep you all safe in his protection indefinitely. اللهم امين يارب العالمين So very proud of you💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯
ماشاء اللہ بہت اچھا دھین بچہ ھے قوم کا مستقبل روشن ھےادارے ان بچوں کے جذبات کا احترام کریں اولمپک میں صاف شفاف الیکشن کرائیں اور خان کو اقتدار دیں اس بچے نے قوم کے بچوں کی ترجمانی کی ھے
اسلام علیکم ﺟﻦ ﮐﺎ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ نہیں ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻢ ﺍنہی ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮ...!!!! اللہ کریم آپ کو ہر پریشانی، مصیبت، لوگوں کے شر، حسد اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھے۔ اور آپ کے رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔ اور آپ کو صحت ایمان، اسلام اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ اور اللہ پاک آپکو ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین یارب العالمین اللہ والی
MashaAllah. May Allah azzawajjal bless you little one and all the other little brave Pakistani children with success both in this world and in the hereafter and keep you all safe in his protection indefinitely. اللهم امين يارب العالمين So very proud of you💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯
Wow what an intelligent Child. Really wanted to hug and kiss him. Very surprise to see this 6 year old genius child has more general knowledge than current NA MANZOOR HAKUMAT. He is really an over smart child. He can speak without any PARCHI. Salute to him and his Parents who raised this child so well. I would say to his parents. You are really blessed parents. One day Inshallah he will be a Leader of Pakistan. Ameen. MAY ALLAH BLESS AND PROTECT HIM ... AMEEN
ماشاءاللّٰه محمد عبداللہ خان کو میرا سلام اللہ اس بچے کی عمر دراز کرے کامل و مکمل صحت و تند رستی کے ساتھ اور اللہ اس نو نہا ل کو دنیا و آخرت کی تمام تر کامیابیوں سے سرفراز کرے اور اپنی رحمتوں نعمتوں سے نوازے اور ہر طرح کی نظر بد اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین و السلام
Very very impressive. This is the reality of Imran Khan's training.
What a proof of his good deed.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ،اپ کے والدین کو اور آپ کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں آپ کا ایک ایک لفظ پوری قوم کی دلوں کی آواز ھے ❤️❤️❤️❤️
❤ الحمدللہ ❤ ماشاءاللہ بہت ھونھار اور عقلمند بچہ ھے اللہ تعالیٰ نظر بد اور حاسدین کے شرور سے اسکی حفاظت فرمائے اور تمام مسلمان بچوں کو ایسے ھی ہونہار وعقلمند بنادے آمین آمین آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین
بیٹا ماشاللہ بہت اچھے knowledge ہے جیتے رھو
اللہ تعالی اس بچے کی روزی رزق روزی میں برکت عطا فرمائے صحت تندرستی دے عزت و سکون دے
شاباش عبداللہ- ہمارے پوتے کا نام بھی عبداللہ ہے جو اس وقت دسویں جماعت کا طالبعلم ہے- ماشاءاللہ- جیتے رہو-
سلام ہیں ایسے بہادر ماں باپ کو جو اپنے بچوں کو حق سچ اور بہادری سکھاتی ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ما شاء اللہ بیٹا السلام علیکم ہم نے اج دیکھا یا اپ کا خبر یہ جذبہ دیکھ کر عمارہ انکھ کھل گیا بھائی ماشااللہ ماشااللہ میری طرف سے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ہمارے پیارے لیڈر عمران خان کو ہمارے ذہین اور باشعور بچے رہتی دنیا تک ساتھ بھی دیں گے اور یاد بھی رکھیں گے ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ننھے بچے کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
آمین آمین
Masha Allah, piyara aur intelligent bacha hy.
Allah inn ko hr field mein kamyabi atta farmaey, Ameen
ماشاء اللہ۔
MASHALLAH MASHALLAH 😊 Congratulations 👏🎉
What a beautiful interview stay blessed for loved ones 💓 Amen.
بچے آپ کی اور آپکے خاندان کی عزت و سلامتی میں مزید برکتین رحمتین وسعتین رفعتین اور عروج و بلندیان عطا فرمائے. آپ کے علم و عمل جان کی حفاظت فرمائے اسلام ہے آپ کی عظمت اور شکریہ ادا کرتے ہیں ہم آپ کے والدین کا جنون نے اتنی اچھی پرورش کی آپ کی .
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بچہ اور اس سے بھی زیادہ ذہین اور باشعور بچہ
بہترین اینکر
بھترین استنانی و ماہر اطفال
اللہ اس بچے کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے اس بچے کو ھمیشہ آمین
بہت خوب لاجواب ہے زندہ رہو ہمیشہ خوش رہوں جناب آپ پوری قوم کی بچوں کیلئے مشعل راہ ہے جناب
MashaAllah. Brilliant little gentleman. Very knowledgeable.
MashaAllah very Brilliant boy god Blassyou
Mashallah Mashallah Mashallah,,, May Allah you long live ,,m.Abdullah Khan,,
اس بچے کی بات پوری قوم کے دلوں کی آواز ھے
Maa Shaa Allah. May Allah protect him every kind of sharr. Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
Such a cute and confident kid Salam to parents who raised him love you beta jeetay raho
Mashalla very nice boy allha holpe u all life.
ماشااللہ اللہ سلامت رکھے اس بچے کو اس بچے کے والدین کو چھ سال کے بچے کو اتنا شعور کہہ رہا ہے عمران خان نے ہمیں شعور دیا ہے
Oye Hoye wow bachay zabardast MA SHAA ALLAH 🥰😚
ماشااللہ یہ اسے کہتے ھیں ھمارا اور ھمارے ملک کا مستقبل اللہ تعالی عںدللہ کا مستقبل اسکی سوچ اور خوبصورت کے مطابق بنائے اور اللہ اس بچے کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرمائے تاک جسطرح ماشااللہ ذھین بچہ ھے اسکی خواھشات اور بچ کا مستقبل کو دیکھ سکیں امین،
بہت اعلی بہت خوب صورت بچہ۔۔۔اللہ تعالی آن کی نصیب اچھی کرے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
سب پاکستانیوں کو 75 ویں جشن آزادی بہت بہت مبارک۔ اللہ پاک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ امن و سکون کا گہوارہ بنائیں۔ پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائیں۔ آمین ثم آمین
پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔ پاکستان زندہ باد
Best 👍 interview of the world
اس بچے کو سن کر لگتا ہےکہ پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے ما شا اللّٰہ
عمران خان ہمارا مستقبل کے لئے ہمارا بچوں کے لئے ایک سٹار ایک روشنی انسان کے شکل میں اللہ رب العالمین نے دیا ھے
MASHALLAH, ALLAH PAAK NAZRE BD SE BACHAEY
Ameen
AAMEEN SUMA AAMEEN.
Imran khan jindabad ❤️💚 PTI jindabad 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏🏏 Pakistan jindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Unbelievable Allah swt bless and protect him and his leader Imran khan... Aameen ya Rabbal Aalameen
ماشاءاللہ مجھے اس بچے کی ایسی کی تسی والی جو دھمکی ہے وہ بہت اچھی لگی بہت پیاری 👍👏👏👏👏👏👏👏🤗✌اللہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں اس بچے کو یہ بچے پاکستان کا کل ہے انشاءاللہ
اللہ تعالی اس بچے کی عمر لمبی کرے اور اپنی حفظ وایمان میں رکھے
پیارے عبدللہ جیسے ہر گھر میں عبدللہ موجود ہیں خان کے وفادار پاکستان کی آزادی کے طلبگار 🇵🇰💜🌙
Awesome speech. Very intelligent and outspoken child. Love ❤️.
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان صاحب زندہ باد اللّٰہ پاک حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین
Masha Allah g Allah pak saiat o salamati wale zindgi ata farmay Ameen
انشاءاللہ نصر من اللہ و فتح قریب انشاءاللہ آمین ثم آمین یا رب العالمین اپنا فضل فرمائیں
الله الله کیاتحفہ ہے . الله ہر بچیے کو ایسا بنا. . . . . .
good
VERY IMPRESSIVE CHILD.💕💕..UNBELIEVABLE....Salute to you... 👌👌👌
😍😍😘😘😘😘ماشاءاللہ
ما شااللہ
یااللہ اپنے سوھنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے 💚
عمران خان نیازی کے اس چھوٹے ننھے سپاھی کو اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور اچھئ صحت والی لمبی عمر عطا فرمانا آمین یارب العالمین 💚
آمین
@@muhammadsultan9573
آمین یارب العالمین 💚
Zabar. 10. Yar
Qqq@@muhammadsultan9573
یہ ہے مرشد کا دیا شعور❤ شاباش عبدالله❤
Allah Tala is bacche ki jaan ki hifajat farmae❤❤❤❤❤❤ Imran Khan ne saudia
Bohot pyara beta hai Masha’Allah.
Insha’Allah he will become PM in future.
ماشااللہ عبدللہ اور والدین عبدللہ کو سلام پیش کرتے ھیں اور ان کے لیئے ھر وقت دعا گو ھیں اللہ تعالی اس بچے کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور اس فیملی کو اپنی حفظ و عمان میں رکھے امین ثم امین،
عمران خان سب پاکستانیوں کا دل ہے چاہے وہ پنجابی ہے یا پٹھان ہے یا سندھی ہے یا بلوچ ہے وہ ہماری جان ہے
Speachless ❤️🌹❤️
Pakistan zindabad
❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
Humra future boht bright hai ❤️❤️❤️IN SHA ALLAH
All praises for Allah Almighty who blessed our nation with such an intelligent and wise kids. Inshaa Allah, THIS NATION WILL NO MORE ACCEPT SLAVERY, MAY IT BE WITH IN OR OUTSIDE. Salam to the parents of Young hero Abdullah.
Also great thanks to CAPITAL TV.
Ma Sha ALLAH Ma Sha ALLAH ALLAH pak ßless him.🤲cute intelligent bacha 🥰❤💗
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ما شاءاللہ ! الحمدللہ !
محمد عبداللہ خان صاحب کو اللہ سلامت رکھے آمین آمین آمین ! _
جن اساتذہ کرام نے اس منے کو سمجھایا ھے بڑی محنت فرمائی ھے اور اچھی کاوش ھے اس کوشش کے ان شاءاللہ تعالیٰ ! بہت اعلیٰ ، دیرپا اور دائمی اثرات ظاھر ھوتے رھیں گے _
بچوں میں صداقت اور حب الوطنی کے جذبات پیدا ھوں گے ، حب الوطنی کی برانگیختگی کے لئے پروڈیوسر کی یہ محنت بہت بڑا کارنامہ ھے _
جزاکم اللّٰہ خیرا و احسن الجزا _
میدانی پشاور _
Great leader Imran khan zindabad
Allah Imran khan ko hamesha khosh our salamat our tandrost rake
Allah Imran khan ki Hifazat farmaye
Ameen Soma Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Murshid Imran Khan jindabad I love u Imran Khan Imran Ahmad Khan niazi jinda❤❤❤❤❤❤ yalla Imran Khan uriya kar yaar Imran Khan hamari jaan Imran Ahmad Khan niazi❤❤❤❤❤❤❤
Wow This kid is a super kid , May Allah protect him what a genius he is . 👍👍👍👍👍👌👌👌🤩🤩😘😘
Absolutely Yes Kid Abdullah
Love you @@bakhtiarahmedsheikh9612 you are so genius & loving. God Blessings will allways be with you. May live ever shining & beautifull. Allah aap ko nuzrey bud se bachaey. Aameen.
MashaAllah la quwata illa billah
Allah pak apni aman mein rakhy Ameen
عمران خان ایک ایماندار اور بہادر لیڈر ھے💞 اللہ خان کی حفاظت فرمائے آمین💞
Ma Sha Allah.... Allah Pak sehat o salamati day or Nazr e bad se mehfooz rakhny. Ameeeennn.❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
..m!
I@@MumtazMir-e1m😅o
Wow, wow wow!!👏👏👏 I am blown away by this young boy who is only 5 years old!! What a talent, he is truly blessed and has a great brain 👍💯💚
What a talent ? Zaberdust
Very nice love you
0
Absolutely Zabardast 💯 MashaAllah.
MashaAllah.
May Allah azzawajjal bless you little one and all the other little brave Pakistani children with success both in this world and in the hereafter and keep you all safe in his protection indefinitely. اللهم امين يارب العالمين
So very proud of you💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯
FeeamanAllah/ Imran Khan
Ya Hafeez
Ya Salam
Ya Allah
AllahuAkbar
Almighty Allah is with Imran Khan
In sha Allah
MashaAllah💕🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاأ للہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اس کو ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ اس بچے کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
Hum gair mulki he lekin hum Imran khan ki nazria ko dil o jaan se support kar raha he❤️
Allah sy doa hy Imran aap ko mil jay aor hamari jaan chootay Iss frodiay sy
Loller) ll)All loll loll flop low lollop LLM Student
Yygg
7uuuuuyyg
@@4star313 tum gaddaaron ka jaan kabhi nehi chorne wala🤣
Unbelievable good to hear that .well done
ماشاء اللہ بہت اچھا دھین بچہ ھے قوم کا مستقبل روشن ھےادارے ان بچوں کے جذبات کا احترام کریں اولمپک میں صاف شفاف الیکشن کرائیں اور خان کو اقتدار دیں اس بچے نے قوم کے بچوں کی ترجمانی کی ھے
Mashallah pakistan ka mustaqbil Roshan hay her bacha Imran Khan bun chukah hay mashallah 👌💪❤️🇵🇰✌️
PTI zindahbad Imran Khan zindahbad Abdullah hero zindahbad
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو طویل عمر عطا فرمائے آمین
آمین
Allah fitnye se mahfooz rekhye
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
Q😅😅q1@@talhasiddiqui807
شاباش عبداللہ ویل ڈن ایکسی لینٹ جیتے رہو اللہ تمہیں لمبی عمر دے ایسے بچوں کی پاکستان کو بہت ضرورت ہے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
MashaAllah excellent reply May Allah Swt bless and protect him Ameen
MA SHA ALLAH brilliant
MAY ALLAH protect him from evil eyes
بہت پیارا بچہ ہے اللّہ پاک اس بچے کو نظر بد سے بچائے
Allah pak Is Piyare Bachai or Imran Khan Ko Sehat Wali Zindagi Atta Farmaye Aameen
AAMEEN!SUMMA AAMEEN!
Ma sha Allah
Very cute n very smart boy
May Allah bless him n his family
Aameen
اسلام علیکم
ﺟﻦ ﮐﺎ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ نہیں ﮐﻮﺋﯽ
ﺗﻢ ﺍنہی ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮ...!!!!
اللہ کریم آپ کو ہر پریشانی، مصیبت، لوگوں کے شر، حسد اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھے۔ اور آپ کے رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔ اور آپ کو صحت ایمان، اسلام اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ اور
اللہ پاک آپکو ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین یارب العالمین
اللہ والی
Good Allah pak is buchay ki zindgi lumbi keray Ameen
آپ سدا خوش رہے آپ کے پیار کا شکریہ اللہ آپ سے راضی ہو اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین❤️🌹💕💖👍👍👍⚘️⚘️⚘️ UK 🇬🇧
MASHA ALLAH 💕🇵🇰 ALLAH SEHAT ATA KRY
Mashallah may Allah bless you and your family ❤
Ma shah ALLAH
ALLAH Pak khah sahib ki umar Draz kary
MashAllah. Bhoot samajdar. Zaheen. Handsome boy. Allah mokadar acha kara. Ameen. Very impresive. Praise for the parents, from washington dc.
Wow!!! God bless this genius. Sir Imran Khan is talking himself, when his age!!! Only Imran Khan can save Pakistan.
میرا شہزادہ بچہ 😘😘😘😘😘
MashaAllah MashaAllah MashaAllah. May Allah keep this Young Lion 🦁 in His safety. Ameen sum Ameen.
Great Speak great Analysis Thanks for you
ALLAH pak pti or Imran khan k shar se pakistan ko mahfooz farmaye.Ameen
Alhamdulillah Future of Pakistan
Thanks Imran Khan.
زندہ باد مریم کے لیے ھو بات کہی شکریہ ن لیگ کو توڑا مریم نے یہ مزے کی بات کی ھے آج تک کسی نے نہی کی اللہ سے دعا ھے عمران خان ملک کے ساتھ مخلص ھوں
MashaAllah.
May Allah azzawajjal bless you little one and all the other little brave Pakistani children with success both in this world and in the hereafter and keep you all safe in his protection indefinitely. اللهم امين يارب العالمين
So very proud of you💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💯
عمران خان جلدی اپنی کرسی واپس حاصل کر لیں گے انشاءاللہ🇵🇰⭐️💜🙋♀️
MASHALLAH BAHUT KHOOB M ABDULLAH ALLAH PAK AP KI UMAR KHIZRI BNAEY AMEEN.
Ma sha Allah, very informative child. The future of Pakistan is in safe hand with children like these. His parents shud be really proud of him. 😘