Subhan Allah, bohat khoob g, main na yahan bathy Roza Rasool ( SAWW) dakh liya ha, allah pak ap sabhi ko rahti dunya tak salamat rakhy Aameen Sum Aameen
Masha Allah. Kitni sukoon aur lutf se bethey han manzoor ul konain rehmaatullah alayih. Jis kaam mein woh mahir the, usey muntaqil karney ki Khushi SE sarshar. Kia khoobsoorat parha. Subhan Allah.
قربان میں اُن کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں بن مانگے دیا اور اتنا دیا دامن میں ہمارے سمایا نہیں ایمان ملا اُن کے صدقے قرآن ملا اُن کے صدقے رحمٰن ملا اُن کے صدقے وہ کیا ہے جو ہم نے پایا نہیں اُن کا تو شعار کریمی ہے مائل بہ کرم ہی رہتے ہیں جب یاد کیا اے صل علی وہ آ ہی گئے تڑپایا نہیں جو دشمن جاں تھے ان کو بھی دی تم نے اماں اپنوں کی طرح! یہ عفو و کرم اللہ اللہ یہ خُلق کسی نے پایا نہیں وہ رحمت کیسی رحمت ہے مفہوم سمجھ لو رحمت کا اُس کو بھی گلے سے لگایا ہے جسے اپنا کسی نے بنایا نہیں مونس ہیں وہی معزوروں کے غمخوار ہیں سب مجبوروں کے سرکارِ مدینہ نے تنہا کس کس کا بوجھ اُٹھایا نہیں دل بھر گئے منگتوں کے لیکن دینے سے تری نیت نہ بھری جو آیا اسے بھر بھر کے دیا محروم کبھی لوٹایا نہیں آواز کرم دیتا ہی رہا تھک ہار گئے لینے والے! منگتوں کی ہمیشہ لاج رکھی محروم کبھی لوٹایا نہیں رحمت کا بھرم بھی تم سے ہے شفقت کا بھرم بھی تم سے ہے ٹھکرائے ہوئے انسان کو بھی تم نے تو کبھی ٹکھرایا نہیں خورشید قیامت کی تابش مانا کہ قیامت ہی ہوگی ہم اُن کے ہیں گھبرائیں کیوں کیا ہم پہ نبی کا سایہ نہیں اُس محسنِ اعظم کے یوں تو خالد پہ ہزاروں احساں ہیں قربان مگر اُس احساں کے احساں بھی کیا تو جتایا نہیں
اسلام علیکم سادات کو اپنے آبا کا کام کرنا چاہئے جو أنھوں نے کیا دین حق کی سربلندی تبلیغ قرآن جو قرآن اللہ نے سادات کے نانا پر بذریعہ وحی نازل کیا اور تاکہ ہر کلمہ پڑھنے والا بھی سیرت نبی پر عمل پیراں ھوں اللہ سے دعا ھے کہ وہ ہمیں سادات کی تعظیم کی توفیق عطا فرمائے اور غرور تکبر سے دور رکھے اور سادات کو بھی اس شیطانی عمل سے دور رکھے آمین آمین آمین یا رب العلمین
اللہ تعالی سید منظور الکونین رح کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرماے کیا نگینہ بیٹا دے کر گیے ھیں ھمیں اللہ اس نگینے کو سدا سلامت رکھے آمین
Aamin
Mashallah SubhanAllah Alhamdo lillah g Allah Pak apka ishk o emaan salamat rakhy Ameen
Subhan Allah, bohat khoob g, main na yahan bathy Roza Rasool ( SAWW) dakh liya ha, allah pak ap sabhi ko rahti dunya tak salamat rakhy Aameen Sum Aameen
لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماشاءاللہ نعت خوانی کا کیا خوبصورت انداز ہے۔۔
Masha Allah. Kitni sukoon aur lutf se bethey han manzoor ul konain rehmaatullah alayih. Jis kaam mein woh mahir the, usey muntaqil karney ki Khushi SE sarshar. Kia khoobsoorat parha. Subhan Allah.
کلام و انداز دونوں بے مثال ہیں ماشاءاللہ,
Allah Baba jee Syed Manzoor sahib ko janat main aala muqam ata frmaye
Subhan Allah
Beta par raha hai baap k samne
Kia khoob sadqay e jariya hai
Subhan Allah
Masha Allah 🌹💐 ماشآءاللہ 🌹 SUBHAN ALLAH 🌹 Bahut hi piyari voice 🌹🌹🌹💜💜💜
Mashallah Mashallah Subhanallah kya Kahane Huzoor Allah aapko Salamat Rakhe
Asl tareqa e naat h..wah sayed sahb...great
MashaAllah bht khoub ❤❤
Allah ne boht nwaza hai apky ghrany Ko mashallah mashallah
Masha Allah Shah Sb Naat goi ka asl yahi andaz aur usloob hona chaheye...wah kia kehne
MASHA ALLAH .ALLAH PAK ap k walid SAYYED MANZOOR UL QONAIN ko Jannat UL Firdous mn ahla muqam ata farmay.💐🌻🌼🌷🏵🌹🌺🌳🌱🌸💮🌼.
Ameen summa ameen
Allah pak shah g k sadqy hamin b shi mhno ma naat ka zooq ata farmain g inka lagaya howa bagh chmakta rhy g .
Ameen summah ameen
Muhammad saww Muhammad Saww Muhammad Saww
MashAllah Great Naat Sharif ...Aur Peyari awaz
Kia kmal andaz h Shah g Allah apki Awaaz mein mazed soz dey....
Masha Allah SALMAN SHAH g
Masahallah ustad g ko Allah jannat ma ahla muqam farmay
Ameen summa ameen
Ma Sha Allah
Wahhh Wahhh Wahhh Wahhh Wahhh
MashALLAH beautiful voice I really like
Boht khoob
Mashallah very beautiful.
Main Sadky Ya Rasool Allah
Mashallah mashallah
MASHALLAH
Masha Allah
Mashallah Mashallah bahoth qhoob very beautiful kalam and voice
❤❤❤mashallah
Mashallah Shah g
MashaAllah
Mashallah ALLAH salmet rakhey murshad ko
Subhan Allah. Aabad rahye
Mashallaha
Wa Muhammada
Wahahha
Whaaaaa
SubhanAlalh SubhanAlalh
Bouhat houb
Masha Allah ❤
MashALLAH
SUBHANA ALLAH
USTAD JEE
No words to explain
mashallah
Qurban main Qurban ❤💚❤
SubhanAllah
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH JAZAK ALLAH
Subhan Allah
Allah Yarham
kia baat hai shah g keee
Amen
سبحان الله ماشاءاللہ
Mashallah. ustade mohtram.
❤❤❤
Very nice voice
Aha
Ye full mehfil chahey
Masa allah
mashaallah je
Subhan Allah
Kia khny Shah g
Kamal
🌹💞💞💞💞💞🌹
💗💛💓
Kia syed Salman sahab ka mobile number koi de sakta hai?
💚
🌹💖🌹
Just 39 comments?
yar ye PQNC ka kya mtlb ha
Pakistan Qirat O Naat Council
Sadqayy
آخر میں جو شعر پڑھا اسکی سمجھ نہیں آئ کہ کیا شعر پڑھا ھے اگر ھو سکے تو کوی یہ شعر بتا دیں جزاک اللہ
Hum UN K HAIN (SAWW)GHABRAEN Q
KYA UNKA HM PE SAYA NAHI.
قربان میں اُن کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں
بن مانگے دیا اور اتنا دیا دامن میں ہمارے سمایا نہیں
ایمان ملا اُن کے صدقے قرآن ملا اُن کے صدقے
رحمٰن ملا اُن کے صدقے وہ کیا ہے جو ہم نے پایا نہیں
اُن کا تو شعار کریمی ہے مائل بہ کرم ہی رہتے ہیں
جب یاد کیا اے صل علی وہ آ ہی گئے تڑپایا نہیں
جو دشمن جاں تھے ان کو بھی دی تم نے اماں اپنوں کی طرح!
یہ عفو و کرم اللہ اللہ یہ خُلق کسی نے پایا نہیں
وہ رحمت کیسی رحمت ہے مفہوم سمجھ لو رحمت کا
اُس کو بھی گلے سے لگایا ہے جسے اپنا کسی نے بنایا نہیں
مونس ہیں وہی معزوروں کے غمخوار ہیں سب مجبوروں کے
سرکارِ مدینہ نے تنہا کس کس کا بوجھ اُٹھایا نہیں
دل بھر گئے منگتوں کے لیکن دینے سے تری نیت نہ بھری
جو آیا اسے بھر بھر کے دیا محروم کبھی لوٹایا نہیں
آواز کرم دیتا ہی رہا تھک ہار گئے لینے والے!
منگتوں کی ہمیشہ لاج رکھی محروم کبھی لوٹایا نہیں
رحمت کا بھرم بھی تم سے ہے شفقت کا بھرم بھی تم سے ہے
ٹھکرائے ہوئے انسان کو بھی تم نے تو کبھی ٹکھرایا نہیں
خورشید قیامت کی تابش مانا کہ قیامت ہی ہوگی
ہم اُن کے ہیں گھبرائیں کیوں کیا ہم پہ نبی کا سایہ نہیں
اُس محسنِ اعظم کے یوں تو خالد پہ ہزاروں احساں ہیں
قربان مگر اُس احساں کے احساں بھی کیا تو جتایا نہیں
آخری شعر کی سمجھ نہیں لگی اگر کسی کو پتہ ھو تو لکھ دے شکریہ
خورشید قیامت کی تابش مانا کہ قیامت ہی ہو گی
ہم ان کے ہیں گھبرائیں کیوں کیا ہم پہ نبی کا سایہ نہیں
مطلب قیامت کے سورج کی دھوپ بہت تیز ہو گی
لیکن آقا کے غلام بے فکر ہوں گے
اسلام علیکم
سادات کو اپنے آبا کا کام کرنا چاہئے جو أنھوں نے کیا دین حق کی سربلندی تبلیغ قرآن جو قرآن اللہ نے سادات کے نانا پر بذریعہ وحی نازل کیا
اور تاکہ ہر کلمہ پڑھنے والا بھی سیرت نبی پر عمل پیراں ھوں
اللہ سے دعا ھے کہ وہ ہمیں سادات کی تعظیم کی توفیق عطا فرمائے
اور غرور تکبر سے دور رکھے اور سادات کو بھی اس شیطانی عمل سے دور رکھے آمین آمین آمین یا رب العلمین
MASHA ALLAH .ALLAH PAK ap k walid SAYYED MANZOOR UL QONAIN ko Jannat UL Firdous mn ahla muqam ata farmay.💐🌻🌼🌷🏵🌹🌺🌳🌱🌸💮🌼
MASHALLAH
Masha Allah
Mashallah
mashallah
❤❤❤
Ma Sha Allah
Wah wah
MashAllah
Mashallah
Mashallah
Masha Allah
MASHALLAH