سمینہ جلیل صاحبہ آپ میری فیورٹ شیف ہیں اور آپ کو میں کئ سالوں سے دیکھ رہی ہوں ماشااللہ آپ ساری ڈیشیز بہت بہت اچھی بناتی ہیں اور نفیس کام کرتی ہیں اللہ آپکو آپکی فیملی کے ساتھ صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین یارب العالمین اور ابیل کو انکی فیملی کے ساتھ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین from Toronto 🇨🇦❤🇵🇰
بہت سادہ اور ماہر شیف ماشاءاللہ اور عبیل بہترین کمپیئر، اچھا کمبینیش ہے زبردست
سمینہ جلیل صاحبہ آپ میری فیورٹ شیف ہیں اور آپ کو میں کئ سالوں سے دیکھ رہی ہوں ماشااللہ آپ ساری ڈیشیز بہت بہت اچھی بناتی ہیں اور نفیس کام کرتی ہیں اللہ آپکو آپکی فیملی کے ساتھ صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
اور ابیل کو انکی فیملی کے ساتھ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین from Toronto 🇨🇦❤🇵🇰
Ameen. I also admire her wisdom and thoughtful speech. Seemi from Virginia, US
Haleem masala na dalein to kon se masale add karen
abeel itna bolti hai nach nach kr allah maaf kry