1️⃣ 444 مرتبه اس دعا کو کسی شیرینی پہ پڑھ کر اپنے ہمسر کو کھلائیں ۔ یا مُقَلِّبَ القلوب قَلِّب قَلبَها و روحَها و جَسدَها علیٰ مَحبَّتی و عشقی و اُنْسی و اُلفَتی و مَوَدَّتی و قبولِ قَوْلی بِحَقِّ یا بَدوح و یا وَدود اَجِب دَعوتی یا وَصْلائیل 2️⃣ اور اگر میاں بیوی آپس میں ناراض ہوں اور ایک دوسرے کو دیکھنا بھی گوارا نہ ہو تو کوئی تیسرا شخص ان کی طرف سے واسطہ بنتے ہوئے یہ عمل👇 انجام دے سکتا ہے۔ ۱۰۰۱ مرتبه " یا وَدود "کو شیرینی کو دو ٹکڑوں پہ پڑھ کر انہیں کھلا دے یا شربت پہ پڑھ کر انہیں پلا دے۔ 3️⃣ شیرینی یا شربت پہ ایک بار سوره واقعه پڑھ کر بلا فاصلہ فورا انہیں کھلا یا پلا دے۔ 👇 تَوَکَّلوا یا خُدّام هذهِ السُّورَه بِالاُلفَه و المَحَبَّه بَینَ فلان بن فلان و فلانه بنت فلانه بحق هَهْطُوبْ هَهْطُوب لُهوبْ اَجِب یا صَمْتُون ذُوبَهاء و جَمال تَوَکَّلوا یا خُدّام هذهِ السّورَةِ الشَّریفَة بِالمَحبَّة الدّائِمَه وَالوِداد بین فلان بن فلانة و فلانه بنت فلانه بِحَقِّ هذهِ السُّورَةِ عَلَیکُم و طاعَتَها لَدَیْکُم ۱- فلان بن فلانه کی جگہ شوہر اور اس کی ماں کا نام اورفلانه بنت فلانه کی بجائے بیوی اور اس کی ماں نام لینا ہے. ۲- اس دوسرے عمل کو شربت پہ نہیں پڑھنا جبکہ پہلے عمل میں آپ کو اختیار ہے۔ 4️⃣ اگر میاں بیوی کے درمیان اختلاف ہو تو اس کدورت کو ختم کرنے کےلئے ایک بار صلوات پڑھیں اور اس کے بعد سوره نساء پڑھیں اور اس کے بعد 11بار صلوات پڑھیں پڑھیں،انشا اللہ ایک دوسرے کے مُحِبّ ہو جائیں گے ۔ 5️⃣ یہ دعا اس نیت کہ مورد نظر شخص کے دل میں تمھاری محبت جاگزیں ہو جائے ،11 مرتبه یہ دعا پڑھیں ۔ بسم الله الر حمن الرحیم وَالضُّحَى وَاللَّیْلِ إِذَا سَجَى مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَى وَلَلْآخِرَةُ خَیْرٌ لَّکَ مِنَ الْأُولَى وَلَسَوْفَ یُعْطِیکَ رَبُّکَ فَتَرْضَى أَلَمْ یَجِدْکَ یَتِیمًا فَآوَى وَوَجَدَکَ ضَالًّا َهَدَى وَوَجَدَکَ عَائِلًا فَأَغْنَى فَأَمَّا الْیَتِیمَ فَلَا تَقْهَرْ العجل العجل العجل الساعة الساعة الساعة الوحا الوحا الوحا فلان بن فلان علی حب فلانه بنت فلانه 6️⃣ سوره آل عمران کی 26 نمبر آیہ کو 95 بار پڑھ کر خداوند متعال سے میاں یا بیوی ایک دوسرے کی محبت طلب کریں۔ 7️⃣ شب جمعہ میں نصف شب کو سوره طه اور سوره توبه کی آخری آیہ کو 30 پڑھیں۔زوجین کے درمیان محبت کےلئے بہت موثر ہے۔ Contact: 03215298744 // 009647807864061 Jabir ali zaki // Najafi Karbalai
hem meya bevey kay dermyaen shedeed nacheqy heay shouer apny bevey oer bechou ko ehmeyet neay deyta germay her veqet duesru ke vja sey lerrye gegra reatha heay hemry ger may susraly reshtuo ke medkhelet zeyada heay cheay hem seye be houe hem he gelet benye jaty heay eis ksy leay koi emel benadeay kay shouer apnye beve bechou ko aehem jany jeveb zerour deyjy ga aga
1️⃣ 444 مرتبه اس دعا کو کسی شیرینی پہ پڑھ کر اپنے ہمسر کو کھلائیں ۔
یا مُقَلِّبَ القلوب قَلِّب قَلبَها و روحَها و جَسدَها علیٰ مَحبَّتی و عشقی و اُنْسی و اُلفَتی و مَوَدَّتی و قبولِ قَوْلی بِحَقِّ یا بَدوح و یا وَدود اَجِب دَعوتی یا وَصْلائیل
2️⃣ اور اگر میاں بیوی آپس میں ناراض ہوں اور ایک دوسرے کو دیکھنا بھی گوارا نہ ہو تو کوئی تیسرا شخص ان کی طرف سے واسطہ بنتے ہوئے یہ عمل👇 انجام دے سکتا ہے۔
۱۰۰۱ مرتبه " یا وَدود "کو شیرینی کو دو ٹکڑوں پہ پڑھ کر انہیں کھلا دے یا شربت پہ پڑھ کر انہیں پلا دے۔
3️⃣ شیرینی یا شربت پہ ایک بار سوره واقعه پڑھ کر بلا فاصلہ فورا انہیں کھلا یا پلا دے۔
👇
تَوَکَّلوا یا خُدّام هذهِ السُّورَه بِالاُلفَه و المَحَبَّه بَینَ فلان بن فلان و فلانه بنت فلانه بحق هَهْطُوبْ هَهْطُوب لُهوبْ اَجِب یا صَمْتُون ذُوبَهاء و جَمال تَوَکَّلوا یا خُدّام هذهِ السّورَةِ الشَّریفَة بِالمَحبَّة الدّائِمَه وَالوِداد بین فلان بن فلانة و فلانه بنت فلانه بِحَقِّ هذهِ السُّورَةِ عَلَیکُم و طاعَتَها لَدَیْکُم
۱- فلان بن فلانه کی جگہ شوہر اور اس کی ماں کا نام اورفلانه بنت فلانه کی بجائے بیوی اور اس کی ماں نام لینا ہے.
۲- اس دوسرے عمل کو شربت پہ نہیں پڑھنا جبکہ پہلے عمل میں آپ کو اختیار ہے۔
4️⃣ اگر میاں بیوی کے درمیان اختلاف ہو تو اس کدورت کو ختم کرنے کےلئے ایک بار صلوات پڑھیں اور اس کے بعد سوره نساء پڑھیں اور اس کے بعد 11بار صلوات پڑھیں پڑھیں،انشا اللہ ایک دوسرے کے مُحِبّ ہو جائیں گے ۔
5️⃣ یہ دعا اس نیت کہ مورد نظر شخص کے دل میں تمھاری محبت جاگزیں ہو جائے ،11 مرتبه یہ دعا پڑھیں ۔
بسم الله الر حمن الرحیم وَالضُّحَى وَاللَّیْلِ إِذَا سَجَى مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَى وَلَلْآخِرَةُ خَیْرٌ لَّکَ مِنَ الْأُولَى وَلَسَوْفَ یُعْطِیکَ رَبُّکَ فَتَرْضَى أَلَمْ یَجِدْکَ یَتِیمًا فَآوَى وَوَجَدَکَ ضَالًّا َهَدَى وَوَجَدَکَ عَائِلًا فَأَغْنَى فَأَمَّا الْیَتِیمَ فَلَا تَقْهَرْ العجل العجل العجل الساعة الساعة الساعة الوحا الوحا الوحا فلان بن فلان علی حب فلانه بنت فلانه
6️⃣ سوره آل عمران کی 26 نمبر آیہ کو 95 بار پڑھ کر خداوند متعال سے میاں یا بیوی ایک دوسرے کی محبت طلب کریں۔
7️⃣ شب جمعہ میں نصف شب کو سوره طه اور سوره توبه کی آخری آیہ کو 30 پڑھیں۔زوجین کے درمیان محبت کےلئے بہت موثر ہے۔
Contact: 03215298744 // 009647807864061
Jabir ali zaki // Najafi Karbalai
Mashallah ❤❤
Jazakallah . mashallah. Zaki bhai mn Tanveer hon
❤❤
hem meya bevey kay dermyaen shedeed nacheqy heay shouer apny bevey oer bechou ko ehmeyet neay deyta germay her veqet duesru ke vja sey lerrye gegra reatha heay hemry ger may susraly reshtuo ke medkhelet zeyada heay cheay hem seye be houe hem he gelet benye jaty heay eis ksy leay koi emel benadeay kay shouer apnye beve bechou ko aehem jany jeveb zerour deyjy ga aga