ٹماٹر کے پودے سردیوں کے موسم میں زندہ نہیں رہ پاتے لیکن جیسے ہی موسم بہار کا اغاز ہوتا ہے پھر نئے پودے لگا کر اپ پوری گرمیوں میں ٹماٹر کے پودے سے بہت سے پھل حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر اپ کے پاس ارد گرد ٹمپریچر کم ہے اور زیادہ سردی نہیں ہے تو پھر ایسے صورت میں اپ سب سے پہلے پودے کی جو پانی ہے اس کا دھیان رکھیں اگر پانی زیادہ ہو جائے تب اس کے پتے پیلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اپ نے پانی کو کنٹرول میں رکھا ہوا ہے اس کے باوجود پتے پیلے ہیں تو پھر اس میں کیلشیم کی کمی ہے ٹماٹر کے پودے کو سب سے زیادہ انڈوں کی کھاد ڈالی جاتی ہے کیونکہ جو انڈوں والی کھاد ہوتی ہے اس سے ٹماٹر بہت زیادہ پیدا ہوتے ہیں ٹماٹر کا پودا اس سے بہت زیادہ صحت مند ہوتا ہے تو اپ میرے چینل کا وزٹ کیجئے انڈوں سے جو کھاد بنائی جاتی ہے جو انڈوں کے شیل ہوتے ہیں انڈوں کے چھلکے ہوتے ہیں ان کی جو کھاد ہوتی ہے اس کا دیکھ کر تیار کر کے اپنے پودے کو ڈالیے اپ کے پودے کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے ❤☺
@@soniagardening-td6vb well its my 4th year doing roof gardening i use gypsum for calcium deficiency use DAP nitrogen and i use SSP because its have 18% phosphorus and 46 % gypsum but still not helpfull don't know what is the problem
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
❤❤❤🥰
Such a beautiful sharing useful video 😍
Thank you so much 😊❤
Mashallah bhouth achay plants hy asp kay pad hy kay ham ko is kay pice melsskty kay
Very informative video.
Glad it was helpful!❤
Nice❤
Thanks 🔥🌱☘️😊
Mash aallh subhanallh
Alovera k bare m btayein lgana theak h k nhi
Alovera ka plant zaror lagana chahye ye buhat accha herbal plant h☘️🌱😊
@@soniagardening-td6vb ok thanks koi aisa plant h jo ghr sy jadu jinnat k asrat ko jld khtm kr de
Do you have any information about tomatoes plant my tomatoes plant upper leaves light green hoo rahay haa boht kuch use keya samaj nae aa rahe
ٹماٹر کے پودے سردیوں کے موسم میں زندہ نہیں رہ پاتے لیکن جیسے ہی موسم بہار کا اغاز ہوتا ہے پھر نئے پودے لگا کر اپ پوری گرمیوں میں ٹماٹر کے پودے سے بہت سے پھل حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر اپ کے پاس ارد گرد ٹمپریچر کم ہے اور زیادہ سردی نہیں ہے تو پھر ایسے صورت میں اپ سب سے پہلے پودے کی جو پانی ہے اس کا دھیان رکھیں اگر پانی زیادہ ہو جائے تب اس کے پتے پیلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اپ نے پانی کو کنٹرول میں رکھا ہوا ہے اس کے باوجود پتے پیلے ہیں تو پھر اس میں کیلشیم کی کمی ہے ٹماٹر کے پودے کو سب سے زیادہ انڈوں کی کھاد ڈالی جاتی ہے کیونکہ جو انڈوں والی کھاد ہوتی ہے اس سے ٹماٹر بہت زیادہ پیدا ہوتے ہیں ٹماٹر کا پودا اس سے بہت زیادہ صحت مند ہوتا ہے تو اپ میرے چینل کا وزٹ کیجئے انڈوں سے جو کھاد بنائی جاتی ہے جو انڈوں کے شیل ہوتے ہیں انڈوں کے چھلکے ہوتے ہیں ان کی جو کھاد ہوتی ہے اس کا دیکھ کر تیار کر کے اپنے پودے کو ڈالیے اپ کے پودے کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے ❤☺
@@soniagardening-td6vb well its my 4th year doing roof gardening i use gypsum for calcium deficiency use DAP nitrogen and i use SSP because its have 18% phosphorus and 46 % gypsum but still not helpfull don't know what is the problem
Nice information
So nice of you❤
Good
These require desi khaad.nitrogen khad is also used for making plants lush green and flowering.
Not helping
good information
Welcome❤