لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہو گا تو نے کس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہو گا یونہی کچھ سوچ لیا ہو گا مکرنے کا سبب اور میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہوگا (افتخار پردیسی
جیو عظیم بھائی
ماشاءاللہ بہت خوب
Wow
Super song
Nice my dear
Excellent
Love you awan log
لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے
تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا
تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے
دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہو گا
تو نے کس نام سے بدلا ہے میرا نام بتا
کس کو لکھا تو میرا نام مٹایا ہو گا
یونہی کچھ سوچ لیا ہو گا مکرنے کا سبب
اور میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہوگا
(افتخار پردیسی
6
Hi