Madam thora Aql nhi laga sakti aap ke rivayato me ye bhi hai ki Iran ki shahzadi Imam Husain (as) ki bivi Imam sajjad ko birth dene ke bad 10 din baad Inteqal farma gai thi..... 2nd point Iran ki Shahzadi ko Imam Husain ne ghode par sawar karke bhej diya and Rasul ki betiyo ka koi intezam nahi kiya... Wah 😂😂 In aql se pare ki Kahaniyo ko apne pas rakho, kam se kam aise drame youtube par upload na kare mohtaram..... Ok
Ye to btao k nikah kis ny parha tha or iran sy kon laya tha Bibi ko Kis ko doore khilafat m iran sy qaid ho kar ai thi Tum shia boht bary bywaqoof ho Hazrat umar R.A ny nikah parha tha Hazrat Hussein R.A sy Is sy Hazrat umar ki mohabat zahir hoti hy ehlabait sy
Hazrat umar farooq r.a ny bibi shehr bano r.a ko hazrat imam hussain r.a k liye choose kia tha ..jb hazrat umar r.a ny iran fatah kia tha ...masha Allah
ماشااللہ ذاکرہ صاحبہ آپ نے اچھا خطاب کیا ہے ۔ امام زین العابدین علیہ السلام کی دوسری زوجہ کے بارے میں ایک ویڈیو بنائے جو بی بی پاک سندھ سے تھے ان کا تعلق سندھ کے بہت بڑے قبیلے مغلیہ خاندان سے تھا ایک بادشاہ کی بیٹی تھی جن میں سے ان کا بیٹا زید شہید علیہ السلام ہے❤ ۔ذاکرہ صاحبہ مولا پنجتن پاک آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے الہی آمین 🙏
مغل امام حسین علیہ السلام کے دور میں نہیں تھے لیکن امام زین العابدین کے دور میں تھے مغلیہ خاندان پیچھے سے بخارا شہر سے آیا ہوا ہے جہاں سے نقوی سید ہیں آل محمد کو سندھ میں وفا نظر آئی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے بیٹے امام زین العابدین کی شادی مغلیہ خاندان میں کی تھی حضرت زید شہید علیہ السلام کی والدہ بادشاہ کی بیٹی امام زین العابدین علیہ السلام کی والدہ سب سے زیادہ اپنی اس بہو سے محبت کرتے تھے کیونکہ یہ بی بی پاک امام زین العابدین سے بہت محبت کرتے تھے اس بی بی نے بہت تکلیفیں بہت مصیبت برداشت کی اہل بیت اطہار علیہ السلام کا ساتھ بہت وفاداری کی اہل بیت اطہار علیہ السلام بھی اس بی بی پاک سے بہت محبت کرتے تھے 🙏🏻
جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے - پہلے قرآن کا ترجمہ خود اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اللاہ اور اسکے رسول کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر اور آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خود بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالو کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔
سلام بتول آپ سے گزارش ھےکہ بی بی رباب علہالسلام بی بی ام فرواہ۔ بی بی لیلہ بی بی فضہ علیہ السلام اور تمام بیبیوں کے حالات زندگی کےبارے میں آگاہ کریں مجالس میں بہت مختصر بتاتے ھیںآپ ذرا تفصیل سے بتائیں اللہ اجر دے گا والسلام
بہن آ پ کیا غلط سلط تاریخ بیان کر رہی ہیں اور سننے والے بھی بغیر تحقیق کے سبحان اللہ کر رہے ہیں۔ بی بی شہر بانو امام زین العابدین کی والدہ ماجدہ تھیں اور ان کا انتقال امام کے بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ کچھ روایات کے مطابق اس وقت جب امام چھ ماہ کے تھے اور کچھ روایات کے مطابق ان کی پیدائش کے وقت۔ یہ اپ نے کون سی کہانی گھڑ لی۔ زرا خود سوچیں اگر وہ کر بلا کے وقت موجود ہوتیں تو اپنے بیمار بیٹے اور امام وقت اور تمام اہل بیت کی خواتین کو چھوڑ کر اکیلی کہاں چلی جاتیں۔ یہ تو ممکن ہی نہیں۔ ذرا خود عقل کا استعمال کریں اور غور کریں۔
Sallallahu alaa Muhammad sallallahu alayhi wasallam 💖 Jazallahu anna muhammadan maa huva ahluhu 💖 sallallahu alaa Muhammad sallallahu alayhi wasallam 💖💖 Jazallahu anna muhammadan maa huva ahluhu 💖❤️💖👍
Ap ne jo kaha vo galt hy hazrat umer r z a ki khalafat ka zamano tha aur khalifa waqat ne Hussain se bike ka nikah kerwaya, jo b ae ne kaha sub galt hy
ماشاءاللہ ۔ مولا سلامت رکھے۔۔ لیکن تاریخ میں پڑھا ہے۔ کہ حضرت شہر بانو جناب حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے پیدائیش کے بعد وفات پا گئیں تھیں۔ اور کربلا نہیں گئی تھی۔
Shuro m ap n shi kaha lekn bibi karbala m nh thi kyon k un ki wadat hogai thi ap waqia shi bayan karen ap zakira hen to kitabon ka mutalia kar k mimbar p bethyn plz
jee me ne kitabon ki roo se he btaya he bibi ko wakiya e karbala k baad iran bheja gya tha Allah k hukam se ku k wo bhi karbala ki chasham deed gawah thi aur ye silsila bhi to chalte rakhna tha
Bibi farar Nahi hui Mola Hussain ne khud Iran Ki traf bheja Tha takay Wakiya E Karbala K chasam deed gawah Har traf mojood hon... Aur Bibi ne Iran me Karbala K waqiye ko phelaya tha
ذاکرہ عظمی بتول صاحبہ آپ نے بی بی شہر بانو ع کی جو تاریخ بتائی اس کا حوالہ بھی دینا چاہیئے تھا؟؟ کیونکہ ہر بیبی شہزادی زینب س کے ساتھ تھی اسیر ھوئی پھر ایسا ممکن ھے کہ بی بی شہر بانو اپنے بیمار فرزند اور نعوذبااللہ شہزادی زینب س کو چھوڑ کر اکیلی چلی جاتی؟؟؟
imamay aali maqam ka aqd bibi shehrbano salamullah alaiha say hona taqsimay ummar r a hay ap ke kuttab main riwayat kasrat k sath mojud hain isstafada kijeay ga
Salaam khahar.. Phir woh konsi riwayat hai k jis mai Zainul Abedeen a.s khud Sheher banu ko saaye mai jaane ka hukm dete hain ...aur unki wafat waqae hogayee thi... Kyunki bibi waqa e karbala k baad saaye mai nai bethi thein
Madam thora Aql nhi laga sakti aap ke rivayato me ye bhi hai ki Iran ki shahzadi Imam Husain (as) ki bivi Imam sajjad ko birth dene ke bad 10 din baad Inteqal farma gai thi.....
2nd point Iran ki Shahzadi ko Imam Husain ne ghode par sawar karke bhej diya and Rasul ki betiyo ka koi intezam nahi kiya... Wah 😂😂
In aql se pare ki Kahaniyo ko apne pas rakho, kam se kam aise drame youtube par upload na kare mohtaram..... Ok
لبیک یا مولا امام حسین علیہ السلام آل رسول ص پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ہوں
Ye to btao k nikah kis ny parha tha or iran sy kon laya tha Bibi ko
Kis ko doore khilafat m iran sy qaid ho kar ai thi
Tum shia boht bary bywaqoof ho
Hazrat umar R.A ny nikah parha tha Hazrat Hussein R.A sy
Is sy Hazrat umar ki mohabat zahir hoti hy ehlabait sy
یاعلی "'''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''یاعلی "''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''یاعلی "''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''یاعلی
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
Marshall ah Batti Salamat Rihanna. Boat khoob Her Dushman a Ali per Lannt by Shammarrrrrrr
Sari tareekh ghalt bata di khuda ka wasta kuch reham Karo shia qoum pe
Hazrat umar farooq r.a ny bibi shehr bano r.a ko hazrat imam hussain r.a k liye choose kia tha ..jb hazrat umar r.a ny iran fatah kia tha ...masha Allah
اسلام علیکم آپ سب کا کیا حال ہے اللہ تعالی محمد و آلہ محمد کے صدقہ آپ کو سلامت رکھے امین ثم امین یا رب المین
ماشااللہ ذاکرہ صاحبہ آپ نے اچھا خطاب کیا ہے ۔ امام زین العابدین علیہ السلام کی دوسری زوجہ کے بارے میں ایک ویڈیو بنائے جو بی بی پاک سندھ سے تھے ان کا تعلق سندھ کے بہت بڑے قبیلے مغلیہ خاندان سے تھا ایک بادشاہ کی بیٹی تھی جن میں سے ان کا بیٹا زید شہید علیہ السلام ہے❤ ۔ذاکرہ صاحبہ مولا پنجتن پاک آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے الہی آمین 🙏
q+
InshaAllah un pe bhi video bana dugi
Os waqt mugol kaha thay kisi charsi zaqir bataya ho ga
مغل امام حسین علیہ السلام کے دور میں نہیں تھے لیکن امام زین العابدین کے دور میں تھے مغلیہ خاندان پیچھے سے بخارا شہر سے آیا ہوا ہے جہاں سے نقوی سید ہیں آل محمد کو سندھ میں وفا نظر آئی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے بیٹے امام زین العابدین کی شادی مغلیہ خاندان میں کی تھی حضرت زید شہید علیہ السلام کی والدہ بادشاہ کی بیٹی امام زین العابدین علیہ السلام کی والدہ سب سے زیادہ اپنی اس بہو سے محبت کرتے تھے کیونکہ یہ بی بی پاک امام زین العابدین سے بہت محبت کرتے تھے اس بی بی نے بہت تکلیفیں بہت مصیبت برداشت کی اہل بیت اطہار علیہ السلام کا ساتھ بہت وفاداری کی اہل بیت اطہار علیہ السلام بھی اس بی بی پاک سے بہت محبت کرتے تھے 🙏🏻
@@syedawafanaqvi9258 aap ko umda AL talib fil ansab abu talib parni chahiye mugol kom ka os waqt nam bi nahin tha or na wo musalman thy
Lakho durud o Salam aap per meri shehzadi bibi shaher banu a.s
جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے - پہلے قرآن کا ترجمہ خود اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اللاہ اور اسکے رسول کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر اور آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خود بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالو کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔
Mola is bibi pak ky sadky hama bi zayrat krwy
Masaallah
Kyea Bibi sheherbano ki wafat wiladat 4th imam k waqat Nahi hui thi....?? Please researched and informed us kindly❤
Jee zarur me aik video banati hu is pe inshaAllah
Masaallah
Masha Allah Subhan Allah
سلام بتول آپ سے گزارش ھےکہ بی بی رباب علہالسلام بی بی ام فرواہ۔ بی بی لیلہ بی بی فضہ علیہ السلام اور تمام بیبیوں کے حالات زندگی کےبارے میں آگاہ کریں مجالس میں بہت مختصر بتاتے ھیںآپ ذرا تفصیل سے بتائیں اللہ اجر دے گا والسلام
InshaAllah aap channel pe tune rahiye ga ahista ahista sab videos upload hongi agli video Bibi Ummul Banin (S.A) pe upload ho gi inshaAllah
Mashallah❤❤❤❤
لبیک یا حسین علیہ السلام
so nice mashallah
Masaallah
جھوٹی کہانی شہر بانو اکیلی کہیں نہیں گیں
Ahele bait par lahkhon karoro daroodo or Salam Ameen ya rabbul Aalmeen
Vvvvvvvvvvvvvv..........nice
Hussain a.s♥️
بہن آ پ کیا غلط سلط تاریخ بیان کر رہی ہیں اور سننے والے بھی بغیر تحقیق کے سبحان اللہ کر رہے ہیں۔ بی بی شہر بانو امام زین العابدین کی والدہ ماجدہ تھیں اور ان کا انتقال امام کے بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ کچھ روایات کے مطابق اس وقت جب امام چھ ماہ کے تھے اور کچھ روایات کے مطابق ان کی پیدائش کے وقت۔ یہ اپ نے کون سی کہانی گھڑ لی۔ زرا خود سوچیں اگر وہ کر بلا کے وقت موجود ہوتیں تو اپنے بیمار بیٹے اور امام وقت اور تمام اہل بیت کی خواتین کو چھوڑ کر اکیلی کہاں چلی جاتیں۔ یہ تو ممکن ہی نہیں۔ ذرا خود عقل کا استعمال کریں اور غور کریں۔
JazakAllah
Ameen. Sum Ameen.
Sallallahu alaa Muhammad sallallahu alayhi wasallam 💖 Jazallahu anna muhammadan maa huva ahluhu 💖 sallallahu alaa Muhammad sallallahu alayhi wasallam 💖💖 Jazallahu anna muhammadan maa huva ahluhu 💖❤️💖👍
Behen ap ko salam hai ap kitana adab say nam la ri hai
Jiyo behetreen malumaat Mashaallah
وعلیکم السلام !
Almighty Allah send infinite Darood and Salam on hazrat Muhammad SAWW and their Ahle Bait
Ap ne jo kaha vo galt hy hazrat umer r z a ki khalafat ka zamano tha aur khalifa waqat ne Hussain se bike ka nikah kerwaya, jo b ae ne kaha sub galt hy
Subhash Allah ❤❤❤❤❤
السلام علیکم ہزاروں کروڑوں درود اور سلام
Subhanallah subhanallah jazakallah
Dekhyai jub beta zinda ho ho b imam tou walida kyon kahin jain ge is zakira ke baatein samajh say bahir hain baqi Allah behtar janta hai
ماشاء اللہ بہت اچھی معلومات اور بیان تھا
Hazrat umar raziallah tala kaziker karain jinhon nay yeh rishta karwaya
ماشاءاللہ ۔ مولا سلامت رکھے۔۔
لیکن تاریخ میں پڑھا ہے۔ کہ حضرت شہر بانو جناب حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے پیدائیش کے بعد وفات پا گئیں تھیں۔ اور کربلا نہیں گئی تھی۔
بیبی شہر بانو تھی ضرور لیکن یزگرد کی بیٹی نہیں تھی قتل ھوتے وقت اس کی عمر کتنی تھی اور امام مظلوم کی عمر کتنی تھی بڑی بڑی نہ چھوڑ
ASSALAAM YA HUSSAIN ALLEHE SALAAM SHEHANSHAH E MANN MAALIK E RAG O JAAN ASSALAM ✋💕💚
th-cam.com/video/Xh-VzghrrQs/w-d-xo.html
Mashaallah.subhanallah
Ilahiameen summa ameen behaqqe md wa aale md as k sadqe tufail me 🙏
MashaAllah, subhanAllah.
MASHALLAH
SALAM YA BI BI SHEHAR BANO SA
SALAM YA HUSSAIN AS
FOUNDER OF SHIA MAZHAB
ماشاءاللہ بہت خوب
Aameen 😢😢😢😢😢
سبحان الله
Aameen
À7
Subhanallah
Ameen Sumna Ameen
Jazakallah
Mashallah
mashaallha
ماشاءاللہ
Aslkm subhanallah .
Jazzak allah
Bibi g in ki shadi kis tarhan hoi thi kis ne ki thi ye bhi batao
Subhanallah MashaAllah ❤️Allah shehrbanu RA Anha ke sadke Tufail ham gunhagaro pe Raham farmaye... Aameen Ya Rabbal Aalmin 🤲❤️
Subhanalalh
د
Shuro m ap n shi kaha lekn bibi karbala m nh thi kyon k un ki wadat hogai thi ap waqia shi bayan karen ap zakira hen to kitabon ka mutalia kar k mimbar p bethyn plz
jee me ne kitabon ki roo se he btaya he bibi ko wakiya e karbala k baad iran bheja gya tha Allah k hukam se ku k wo bhi karbala ki chasham deed gawah thi aur ye silsila bhi to chalte rakhna tha
Mashallah most important information thank
Nice
Geo
Bibi sagat ka wajifa karna chahi ye kya nahi pliz replay
kis ka?
Ameen summa ameen
Ameen
Imam Zain ul Abbedin ke zoja mohtema ka nam kia ta and en k ktni owladain te
th-cam.com/video/Xh-VzghrrQs/w-d-xo.html
me ne aik video abi hazrat zaid k baray me dali he baki bhi inshaAllah upload hoti jaenge
Mashallah subhanallah aap ko Allah jazae khair ata kare Aameen
Aisa Koi waqiya paish ni aya sub aseer hoy to Bibikesy farar ho sakti hn
Bibi farar Nahi hui Mola Hussain ne khud Iran Ki traf bheja Tha takay Wakiya E Karbala K chasam deed gawah Har traf mojood hon... Aur Bibi ne Iran me Karbala K waqiye ko phelaya tha
Jannati sister salamun salamun salamun God bless you
Mashaallh subhanaallah
ذاکرہ عظمی بتول صاحبہ آپ نے بی بی شہر بانو ع کی جو تاریخ بتائی اس کا حوالہ بھی دینا چاہیئے تھا؟؟ کیونکہ ہر بیبی شہزادی زینب س کے ساتھ تھی اسیر ھوئی پھر ایسا ممکن ھے کہ بی بی شہر بانو اپنے بیمار فرزند اور نعوذبااللہ شہزادی زینب س کو چھوڑ کر اکیلی چلی جاتی؟؟؟
Ghalt khoti ho tm
subhanallah
Hosen.znda.abad
Mashaa Allah
Masha Allah
Mirza muaaz bashir good man Pakistan army zinda bad
SubhanAllah
Bb k liy Jo phar Shaq ho Gai thi wo rewayat Kon c kitab Mai h hawala dy plzzzz
i saw it at rock at tehran
th-cam.com/video/Xh-VzghrrQs/w-d-xo.html
❤❤❤
🙏
😢
Ye khawab to hazrat narjes khatoon sa ne dekhy thy?
kon say khawab?
jo b ghair syedzadi bahu bani thi bibi ki un sab ne khaab me bibi se bisharat hasil ki thi
Labbaik ya hussain
AMEEN
AMEEN
imamay aali maqam ka aqd bibi shehrbano salamullah alaiha say hona taqsimay ummar r a hay ap ke kuttab main riwayat kasrat k sath mojud hain isstafada kijeay ga
من گھڑت قصے پتہ نہیں کیسے بنا لیتے ہیں
Duroodo Salam ho Ya meri Shahzadi s a aap pat
Salaam khahar..
Phir woh konsi riwayat hai k jis mai Zainul Abedeen a.s khud Sheher banu ko saaye mai jaane ka hukm dete hain ...aur unki wafat waqae hogayee thi...
Kyunki bibi waqa e karbala k baad saaye mai nai bethi thein
wo bibi Rubab (a.s) hain
Us time khalifa kon th ye b bta daon
Sbbhan allah
Mashallah
sher bano k bap to bhut parst tha
بُت پرست نہن تھی
بی بی شہر بانو ا نوشیروان عادل کی پوتی تھین اور مسلم تھین
@@batoolahmed8434 jaa kro histroy parho irnan k badshah ki beti the jo bhut parst tha
Good