Hazrat Ali Say Qisas USMAN ra Ka Mutalba | Moavia VS Mola Ali | Mufti Fazal Hamdard

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 88

  • @NawazaliFSD
    @NawazaliFSD 2 วันที่ผ่านมา +9

    [ فیصل آباد ] سے تمام ویڈیو دیکھنے والوں کو السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 💓🇵🇰

    • @yasirarfathArfathyasir
      @yasirarfathArfathyasir วันที่ผ่านมา +1

      وعلیکم السلام بھائی خوش رہیئے ❤❤

  • @HonorHonor-h4c
    @HonorHonor-h4c วันที่ผ่านมา +2

    اللھم صل علی محمدء و آل محمدء واعجل فراجھم 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤

  • @IrfanHussain-gb5ns
    @IrfanHussain-gb5ns วันที่ผ่านมา +1

    ما شاء اللہ بہت خوب آغا صاحب

  • @smsz-ph8lr
    @smsz-ph8lr 2 วันที่ผ่านมา +4

    Mashallah hamdard sahab ap ne history khol kar rakh de 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @fazalali5661
    @fazalali5661 วันที่ผ่านมา +4

    ماشاءاللہ سبحان اللہ آپ پر سلامتی ہو امین یا رب العالمین 👍❤💯

  • @johnkim-z2k
    @johnkim-z2k 2 วันที่ผ่านมา +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب 👍

  • @HonorHonor-h4c
    @HonorHonor-h4c วันที่ผ่านมา +5

    جب میرے پیارے نبیء رحمت العامین نے فرمایا علیء حق ہیں اور مولا علیء کے ساتھ ہے تو اللہ رسول کی نافرمانی کیوں

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤🎉

  • @arifsaqlain6322
    @arifsaqlain6322 วันที่ผ่านมา +2

    Sir thanks for removing my confusion. ❤

  • @azharkamal6085
    @azharkamal6085 วันที่ผ่านมา +1

    🌌میرا مرشد میرا آقا میرا سلطان علي
    میرا وارث میرا مولیٰ میرا ایمان علي
    كتنے انمول ھیں اعلیٰ ھیں مقدر انکے
    جن کی والله زمانے میں ھے پہچان علي
    میرے دل میں تو سدا مولیٰ میرا رہتا ھے
    کاش اک روز میرے گھر میں ھو مہمان علي

  • @barrahhyder7485
    @barrahhyder7485 2 วันที่ผ่านมา +4

    Asalam O Alaikum Mufti Fazal Humdard Sahab,, Umeed karta hon ky Ap ki tabiyat bakhair ho gi ...Mola Ali a.s Ap ko salamat rakhain...Ameen Sum Ameen Ya Rab E Pak

  • @smsz-ph8lr
    @smsz-ph8lr วันที่ผ่านมา +1

    Dunia ky hukmerano ko lnsano ne muntakeb kea hy or mola ali as ko rasool e khuda ne muntakeb kea hy ali haq 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @dr.manzarabbasphd9552
    @dr.manzarabbasphd9552 2 วันที่ผ่านมา +2

    Mashaallah, well explained

  • @Ttuu-u5z
    @Ttuu-u5z 2 วันที่ผ่านมา +3

    IT WAS ALL AS A RESULT OF A POLICY DECISION MADE AND AGREED IN SAQEEFA TO KEEP BANI HAASHIM AND AHLE BAIT E RASOOL AWAY FROM GOVT MATTERS AND ISLAMIC MATTERS .

  • @AhmadKamal-f2j
    @AhmadKamal-f2j วันที่ผ่านมา

    رسول اللہ کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد مامور من اللہ، منصوص من اللہ اور معصوم عن الخطا کا تصور ختم ہو گیا اور یہ ختم نبوت کی بنیاد اور اساس ہے

  • @Star8747
    @Star8747 2 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ

  • @channajaved
    @channajaved วันที่ผ่านมา +1

    . ماشاء الله. آپ کا آج بھی ایک اور. معلوماتی ویلاگ ہے مفتی صاحب. جس طرح موجودہ حالات اور سیاست کا حوالہ دے کر آپ نے قتل حضرت عثمان رضی اللہ اور خلافت حضرت علی علیہ السلام کا آسان فہم تجزیہ دیا ہے اسے عام ناظرین اور سامعین کو سمجھنے میں آسانی ہوگی. ایک اور موضوع پر چاہوں گا کہ آپ قرآن اور احادیث کی روشنی میں دعوت ذوالعشیر کی مصدقہ حقائق پر مبنی اپنا تجزیہ پیش کیجئے

  • @Star8747
    @Star8747 วันที่ผ่านมา +2

    موفتی صاحب اپ کا وہ پہلے والا چینل کہاں گیا ہے اس کے سبسکرائبر تو تقریبا ڈھائی لاکھ سے اوپر تھے

  • @Arshahsaeed
    @Arshahsaeed 2 วันที่ผ่านมา +1

    Wallaikum Assalam WRAB ❤❤❤❤

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo วันที่ผ่านมา +1

    Voice of video very low today please check reason

  • @syedyasir631
    @syedyasir631 วันที่ผ่านมา +2

    17:09 hazrat umer bhi baghi hen unhone bhi tabiyat ka bahana bana kr NABI A.S ko wasiyat likhwane se rok dia tha.

    • @yasirarfathArfathyasir
      @yasirarfathArfathyasir วันที่ผ่านมา +1

      طبعیت کا بہانا نہیں انہوں نے تو نعوذ باللہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہذیان کا مریض قرار دے دیا تھا 😢😢

  • @Arshahsaeed
    @Arshahsaeed วันที่ผ่านมา +1

    Mufti sb Tulqa ka Matlab Aasaan Alfaz Mein Nojawan Follower's o Aap ke Shhagirdon ko Samjha Dijiye Jazakallah ul Khair ❤❤❤❤

  • @nisarahmadmomin3612
    @nisarahmadmomin3612 วันที่ผ่านมา +1

    Fazal bhai hazarvi molvi moula Ali A.S. par ilzam deta hai ke usman ke qatl ka qesas nahi liya. Is ki wazahat kojiye.

  • @amanmarri4191
    @amanmarri4191 วันที่ผ่านมา

    SDA. SLAMAT RHO. HAMDARD BIRADAR ❤🎉

  • @letslearn1341
    @letslearn1341 2 วันที่ผ่านมา

    Waiting

  • @FaizAskari-pc1my
    @FaizAskari-pc1my 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    patan joke qawme looth hain kaby sacha iman nahy laingga yazid moavia ke grd gomtee rahennga mahdi ke ane tak❤

  • @SindhSukkur-g1z
    @SindhSukkur-g1z วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ashiqhussain1959
    @ashiqhussain1959 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuinuddinAnsari-cd1qi
    @MuinuddinAnsari-cd1qi 46 นาทีที่ผ่านมา

    Mai koi shia nahi hun sunni ansari jamaat ka hun India lucknow se shahr e aza se hun aur mai Soofi parast bhi nahi hun shifa at to bas ahlulbait e atahreen alaihim ussawatu wassalam hi karayenge unke siwa koi nahi kara sakta Soofi hazrat ki khud shifa at nahi hogi bina 14 masoom ke

  • @syedyasir631
    @syedyasir631 วันที่ผ่านมา

    21:49 masnad ehmad ki hadees k mutabik hazrat usman ne apne mukhalfeen se jang na karne ki wasiyat ki thi.

    • @syedyasir631
      @syedyasir631 วันที่ผ่านมา

      حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ ، عَنْ أَبِي سَهْلَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَت: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ادْعُوا لِي بَعْضَ أَصْحَابِي"، قُلْتُ: أَبُو بَكْرٍ؟ قَالَ:" لَا"، قُلْتُ: عُمَرُ؟ قَالَ:" لَا"، قُلْتُ: ابْنُ عَمِّكَ عَلِيٌّ؟ قَالَ:" لَا"، قَالَت: قُلْتُ: عُثْمَانُ؟ قَالَ:" نَعَمْ"، فَلَمَّا جَاءَ قَالَ:" تَنَحَّيْ"، فجَعَلَ يُسَارُّهُ، وَلَوْنُ عُثْمَانَ يَتَغَيَّرُ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ الدَّارِ وَحُصِرَ فِيهَا، قُلْنَا يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، أَلَا تُقَاتِلُ؟ قَالَ: لَا، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهِدَ إِلَيَّ عَهْدًا، وَإِنِّي صَابِرٌ نَفْسِي عَلَيْهِ .
      مسند احمد حدیث: 24253
      حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مرض الوفات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے کچھ ساتھیوں کو میرے پاس بلاؤ، میں نے عرض کیا ابوبکر کو؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، میں نے عرض کیا عمر کو، فرمایا نہیں، میں عرض کیا عمر کو؟ فرمایا نہیں، میں عرض کیا عثمان کو بلاؤں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں! جب وہ آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وہاں سے ہٹ جانے کے لئے فرمایا اور ان کے ساتھ سرگوشی میں باتیں کرنے لگے اس دوران حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے چہرے کا رنگ بدلتا رہا، پھر جب یوم الدار کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا محاصرہ کیا گیا تو ہم نے ان سے کہا امیر المومنین! آپ قتال کیوں نہیں کرتے؟ انہوں نے فرمایا نہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایک عہد لیا تھا، میں اس پر ثابت قدم رہوں گا۔
      Book reference
      Masnad ahmad Book(جلد) no11. Hadees no. 24757

  • @safderji
    @safderji วันที่ผ่านมา

    Afsos , sad-afsos ke 1400 saal ba'ad bhi musalman zeher aur amrit mai farq nahi kar paya.

  • @m.janbalti6868
    @m.janbalti6868 วันที่ผ่านมา +1

    Musulman kis basles muaqif pr datay huway hain naozubilah Rasol e pak nay Quran bhi jama nahi kia janisheen waris wazeer muqarer nahia umat pr chor dia magr sahabi muqarer karta hay Quran jama kar sakta hay yani jo pawer Rasol e pak ko hasil nahi woh pawer un ko daita hay jo ousaf e hameeseh marit k lihaz say mola Ali say Afzal samujh ray afsos ki bat hay

  • @aneeskhan-rz1mq
    @aneeskhan-rz1mq วันที่ผ่านมา +1

    Haq Sirf Allah walon k sath hai Hazrat Usman ghani r a per hazaro salam

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we วันที่ผ่านมา +1

      HAQ ALI AS KEY SAATH HAI ,, FARMANE MOHAMMED SAWS HAI

  • @mohdshoeb6708
    @mohdshoeb6708 วันที่ผ่านมา

    Kiya moual ali na qateeleen ko pakda saza di sahi ahadees sa baat kriya mufti sahab jawab ka muntazir ho

  • @GhaziYt-h4v
    @GhaziYt-h4v 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آپ کی یہ ویڈیو اچھی لگی۔ آپ نے ارام سے کسی کی دل آزاری کیے بنا سب واضح کیا۔ اگر آپ اسی طرح سب کا احترام نظر میں رکھتے ہوئے اچھے الفاظوں میں اپنا موقف بیان کریں تو لوگ خاص کر اہل سنت اپ پر توجہ دینگے۔
    اپ کی غلطی ہی یہی ہے کے آپ شروع میں ہی بول دیتے ہیں کے شیعہ صحیح ہیں۔ آپ کی یہ بات سن کر اہل سنت آپ کی پوری بات ہی نہیں سنتے۔ اور وہ کبھی آپ کی بات نہیں سنیں گے جب تک آپ شیعہ کا ذکر کرتے رہیں گے۔
    آپ اپنا موقف بیان کریں لیکن غیر جانبداری سے۔ کسی فرقے کا نام۔ لیے بنا ۔ کے فلاں صحیح ہے فلاں غلط۔
    یہاں رسم ہے کہ آپ شیعہ کہیں گے تو سنی نہیں سنیں گے ۔ آپ سنی کہیں گے تو شیعہ نہیں سنیں گے۔
    آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ اہل بیت سے محبت کا تعلق شیعہ سے نہیں۔ ہر مسلمان کو اُن سے محبت ہے۔ جیسے کے اہل حدیث کو لگتا ہے کے توحید کا تعلق بس اُن سے ہے۔ اب آپ اپنے آپ کو دیکھیں کیا آپ توحید کے قائل نہیں؟ اگر کوئی کہے کے مفتی ہمدرد توحید کا قائل نہیں تو اپ یہی کہیں گے کہ توحید کا ٹھیکہ اہل حدیث کا نہیں سب کا ہے۔
    اسی طرح آپ شیعہ کو اہل بیت کی محبت کا ٹھیکیدار سمجھے بنا اپنی بات کریں تو ایک عام آدمی آپ کو سنے گا۔
    میں اہل سنت ہوں۔ آج پہلی بار میں نے اپ کی پوری بات سنی صرف اس لیے کے آپ نے کسی کی سائیڈ لیے بنا ایک بات سمجھائی تو مجھے سمجھ آگئی ۔
    ایسے ہی آپ سب کو سمجھائیں ۔ لیکن شروع میں آپ شیعہ شیعہ بول دیتے ہیں اور لوگ اپ پر شروع ہو جاتے ہیں۔
    اب ایک رافضی جسکا نام الہیاری ہے۔ وہ اماں عائیشہ کو کھلے عام گالی دے رہا ہے۔ اتنے بارے لفظ کوئی کیسی فاحشہ کے لیے نہیں استعمال کرتا جیسے وہ اماں عائشہ کے لیے کر رہا ہے ۔ تو کیا میں مان لوں کے اماں عائشہ کی توہین جائز ہے۔ پھر میں بھی بیٹھ کر کھلم کھلا اُنکی توہین کروں؟؟
    اہلِ بیت سے محبت کے لیے کیا اماں عائشہ کی توہین کرنا لازم ہے؟ اگر ان سے غلطی ہوئی بھی ہو تو انکو گالی دینے کا حق کسی کو نہیں۔
    شیعہ اتنے بھی اچھے نہیں جتنا آپ بیان کر رہے ہیں۔ اور نہ ہی اہل سنت فرشتہ ہیں۔ دونوں کہیں نہ کہیں حد سے تجاوز کر جائے ہیں۔
    آپ شیعہ سے ہٹ کر صرف اپنی بات سامنے رکھیں۔ بولیں کے اہل بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔
    جیسے مرزا کا موقف ہے کے ہمارے جنت اور جہنم کا دارو مدار اہل بیت سے محبت پر ہے۔

  • @smzca39
    @smzca39 2 วันที่ผ่านมา +1

    Hazrat Ali Say Qisas USMAN ra Ka Mutalba | Moavia -To pher khalifa bannay ke baad kiyoun qasas-e-Uthman nahein liya - Read Islamic History

  • @nisarfazil6104
    @nisarfazil6104 วันที่ผ่านมา +1

    😮mushrik

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we วันที่ผ่านมา

      NABI KARIM KO APNE JAISA KEHNA SHIRK HAI

  • @basheershyam
    @basheershyam วันที่ผ่านมา

    Usman nay Quran Majeed b jalaya hai phir b sahabi..,...

  • @Sarah30497
    @Sarah30497 2 วันที่ผ่านมา +2

    *MUAWIYAH: A COMPANION OF FOOD RATHER THAN A COMPANION OF THE PROPHET (S.A.W.W)*
    Ibn Abbas reports:
    *_The Prophet (s.a.w.w) instructed me to call Muawiyah. I returned and said - He is busy eating. He again sent me for Muawiyah. I returned and said - He is busy eating, whereupon he said - May Allah never fill his belly._*
    *_After that Muawiyah was always in a state of hunger and was powerless near food._****
    📚
    • Sahih Muslim trad. 2,604 under Chapter of Who Is Cursed, Reviled Or Prayed Against By The Holy Prophet (s.a.w.w)
    • *Sharh Nahj al-Balagha v 15 p 176
    *Allahumma S’alle A’la Muhammadiw Wa Aale Muhammad Wa A’jjil Farajahum*

  • @shakeelrehman3104
    @shakeelrehman3104 วันที่ผ่านมา

    Talha o Zubair na hi sab say pehlay bayat tornay walay thay kunkay Dunia parast thay aur governori chaltay thay jab nahi milay ouhday to bayat Tor di

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah2590 วันที่ผ่านมา

    Kindly guide us with authentic references from Sehai Sitta wherein it is recorded that Moula Ali categorically claimed before Abubakar that Khilafat was right of Ahalibyat against the question of Abubakar whether Moula Ali was not happy with his selection as Khalifa, when the Sunni books say that Moula Ali said he has no objection against his selection as Khalifa but why he was not consulted before selection of Khalifa. The Abubakar admitted the mistake but briefed Moula Ali about critical situation of the time when Mahajir and Ansar had opened their weapons against each other on the issue of Imamat and how that tension was defused by Abubakar. The matter was then solved between the two.
    Ameeri Muavia and other rivals of Moula Ali had strong case before khilafat of Moula Ali , with regard to the delivery of justice to the legal heirs of deceased Khalifa regarding Qissas against killers of deceased Khalifa . The acceptance of the khilafat of Moula Ali by his rivals could have been agreed subject to delivery of justice to the legal heirs of deceased Khalifa.
    Kindly also guide us why Moula Ali and Husnain did not follow war and peace strategies of Prophet Pbuh during full leisure time of 25 years under Khilafat of Shaikhain and did not make a best use of these 25 years of their life as they neither participated in any Jahad nor they left any written Dawa work on Tafseer , Hadith, or History that would have been an authentic record but left the Ummah to rely on the record atributed to them by others after hundreds of years. They also maintained communication gap with widows of prophet Pbuh and with Senior Suhabba which isolated them from Majority of Ummah that created great violence against their own Khilafat which slaughtered more than 82000 Mujahideen for no gains but only losses. The loss of Khilafat. The loss of life of Moula Ali and Hasnain . The loss of Khilafat Institute for ever that was replaced by future Rulers with Mulokiat and the rising of Islam stopped with nill addition in Muslim domain during Khilafat of Moula Ali. Neither delivery of justice to legal heirs of deceased Khalifa matured nor Fadak properties could be handed over to the sons of Bibi Pak. Kindly guide with the works done by Moula Ali and Hasnain on ground and their rivals in support of their claims.

  • @babadonshah
    @babadonshah วันที่ผ่านมา

    moavia ka qassas manga hi galat tha usman ki ulad b zinda thi aur balig thi who lay kar jatay muqadma na k kohi era gera

  • @smzca39
    @smzca39 2 วันที่ผ่านมา

    Inkar kiya kiyounki Hinda key bayte thay aur yeh bahana tha hakoomat lanay ka

  • @MuinuddinAnsari-cd1qi
    @MuinuddinAnsari-cd1qi 50 นาทีที่ผ่านมา

    Sayyed Fatima Fatima tuzzahra alaihissalam ke qatilon ko razi allah kahte ho kya tumne allah ta aala se poocha kya aap dushmanan e zahra se raazi ho ya apn mann se razi allah kah diya yeh baat khuda ko pasand nahi aayega na gawar guzrega

  • @shakeelrehman3104
    @shakeelrehman3104 วันที่ผ่านมา

    Hazrat Usman Kay qatal ka fatwa to ammi Jan khud day kar Chali Gai thi aur bad ma qasas ka mutalba kar Kay ontni per sawar ho kar again jab hawab ka kutay bhi bhonkay phir bhi wapis nahi gain aur 40 jhoti gawahian bhi man li

  • @shakeelrehman3104
    @shakeelrehman3104 วันที่ผ่านมา

    Ap bhi mavia(mamoo) ko bachatay hoay chaly gay yah ijtahadi ghalti ki tojhi tasleem kar rahay Hain dabay alfazon main

  • @ZAHOOR-m6w
    @ZAHOOR-m6w วันที่ผ่านมา +1

    کیونکہ معاویہ علی علیہ السلام کا بیعت میں مقابلہ نہیں کر سکتا تھآ اس کے اس نے قاتلان عثمان کا بیانیہ گھڑ لیا اور جنگ جاری رکھی اور علی علیہ السلام کو کمزور کیا

  • @SyedAhmed-ht6zy
    @SyedAhmed-ht6zy วันที่ผ่านมา

    Muavia ka shumar tulqa Mae sae hai ....yaani lowest category of sahaba ...Muavia ka Iman bhi shayad mashkook hai

  • @mohdshariq5814
    @mohdshariq5814 วันที่ผ่านมา

    Hazrat maviya AS

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we วันที่ผ่านมา +1

      FARMANE MOHAMMED SAWS
      MAAVIA BAAGHI THAA

    • @mohdshariq5814
      @mohdshariq5814 วันที่ผ่านมา +1

      @zaiditiger-ju4we aaj ke waqt mei iss baat se kya farq padta hai??

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we วันที่ผ่านมา

      @@mohdshariq5814 FARQ TO PADTA HAI
      ESI LYE. 55 MUSLIM COUNTRY IZRAEL AMERICA KEY TALWE CHAT RAHE HAI

    • @duavlogs8903
      @duavlogs8903 วันที่ผ่านมา

      maviya ko As kh rhy ho afsos ha tum pr blky laant ho tum pr maviya ki olad

    • @AhmadKamal-f2j
      @AhmadKamal-f2j วันที่ผ่านมา

      باغی اس وقت کا شیعہ بلوائی گروہ تھا۔​@@zaiditiger-ju4we

  • @MuinuddinAnsari-cd1qi
    @MuinuddinAnsari-cd1qi 29 นาทีที่ผ่านมา

    Shaitan rahmat ki baiyat nahi hote

  • @azharkamal6085
    @azharkamal6085 วันที่ผ่านมา +1

    🌌مولا علی (ع) السابقون الاولون صحابہ پر بھی سبقت لئے ھوئے ھیں اور سب کے مولا ھیں
    جب کہ معاویہ بن ابو سفیان ابی یزید ابن ھندہ الآخرون الآخرون ھے طلقاء ھے (فتح مکہ کے بعد مجبوری میں اسلام قبول کرنے والا)
    حضرت علی (ع) نے بلکل شروع دور میں اسلام قبول کیا حتی کہ 3 سال تک صرف تین مسلم (رسول الله، امی جان خدیجة الکبریٰ الصدیقہ الکبریٰ اور مولا علی کعبہ میں عبادت کرتے تھے اس کے بعد اسامہ بن زید ایمان لائے ابو بکر کا نمبر ایمان لانے والوں میں پانچواں ھے جو حضرت علی کے 3 سال بعد ایمان لائے
    معاویہ فتح مکہ کے بعد یعنی تقریباً اسلام کے ظہور کے 20 سال بعد ایمان لایا
    حضرت علی نے غزوات بدر احد خندق حنین میں الله و رسول کی طرف سے جنگ کی اور مرد میدان رھے
    معاویہ اور اس کے باپ ابو سفیان نے کفار کی قیادت کرتے ھوئے الله و رسول کے خلاف جنگیں لڑی
    علی فاتح خیبر ھیں
    معاویہ جنگ صفین کا ڈرپوک قائد ھے
    اسلام میں سب سے پہلے بغاوت کی ابتداء کرنے والا معاویہ ھے
    جو اس نے علی (ع) و حسن (ع) کے خلاف بغاوت کی
    رسول و اہل بیت سے بغض و عناد رکھنے والا معاویہ
    رسول و اہل بیت رسول کی بے ادبی کرنے والا معاویہ
    گستاخی کرنے والا
    بے احترامی کرنے والا
    گالیاں بکنے اور بکوا نے والا
    ظلم کرنے والا
    قتل کرنے والا
    دین کی بنیادیں بگاڑنے والا
    لاکھوں من گھڑت احادیث وضع کرنے والا
    اسلامی خلافت ختم کر کے بادشاہت قائم کرنے والا
    خلافت کا نظام ختم کرنے والا
    بے شمار جرائم ھے
    معاویہ بن ابو سفیان ابی یزید ابن ھندہ لعنتی حرامی (سنی صحیح احادیث سے ثابت) کے کھاتے میں
    علی اگر ایک مٹھی جو خیرات کریں
    اور معاویہ احد پہاڑ کے برابر سونا
    لیکن برابر نہیں ھو سکتا
    بلکہ معاویہ پوری دنیا کے برابر سونا خیرات کرے
    علی تو بڑی ھستی ھیں
    مولا کے پیر کے ناخن کے برابر نہیں ھو سکتا
    معاویہ کس حیثیت میں قصاص عثمان علی (ع) سے مانگ رہا تھا ؟
    اس نے سورة توبہ کی آیت 100 نہیں پڑھی تھی(یقینا نہیں پڑھی ھوگی کیونکہ اس کا دین سے کوئی خاص تعلق نہیں تھا)
    وہ اس کا باپ اور بیٹا پورا خاندان بس اس بات پر نظر رکھتے تھے کہ کسی طرح اسلام کو نقصان پہنچائیں اور ہمیں حکمرانی مل جائے اس کے لئے قصاص عثمان کا حیلہ ان کو مل گیا
    بعد میں معاویہ نے حسن (ع) کے خلاف بھی بغاوت کی اور صلح کے بعد کیوں عثمان کا قصاص نہیں لیا
    اور صلح کی شرائط کیوں پوری نہیں کی
    لعنت ھے معاویہ بن ابو سفیان ابی یزید ابن ھندہ لعنتی حرامی پر بے شمار (سنی صحیح احادیث سے ثابت)
    (میں نہ شیعہ ھوں نہ سنی نہ ان کے کسی ذیلی فرقہ سے تعلق
    میں قرآن کے مطابق مسلم و مؤمن حق پرست و حق گو ھوں)
    (فرقہ لفظ بذات خود جہنم کا راستہ ھے)

    • @AhmadKamal-f2j
      @AhmadKamal-f2j วันที่ผ่านมา

      اصل حقیقت یہ ہے کہ عبداللہ ابن سبا اور اسکے پیروکار جو بعد میں شیعان علی کہلائےانہوں نے پہلے ایک آئینی اور دستوری طور پر منتخب فرمانروا یعنی حضرت عثمان کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بغاوت کی اور انہیں شہید کرنے کے بعد ان باغیوں شیعہ بلوائیوں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے ایک غیر قرآنی عقیدہ امامت کی بنیاد پر حضرت علی کے لیے لوگوں سے زور زبردستی بیعت لینا شروع کر دی۔ گویا پہلے ان باغی شیعہ بلوائیوں نے ایک dejure حکمران کے خلاف خروج کیا پھر اس وقت کی اسلامی ریاست کے خلاف باقاعدہ خروج کیا جب ان شیعہ بلوائیوں نے اسلامی ریاست کی بنیاد امرھم شوری بینھم کے برخلاف غیر قرآنی عقیدہ امامت کی بنیاد پر اس وقت کے مسلمانوں سے زور زبردستی بیعت لینا شروع کر دی۔ غیر قرآنی عقیدہ امامت کی بنیاد پر زور زبردستی لوگوں سے بیعت لینا دراصل امرھم شوری بینھم کی بنیاد پر قائم اسلامی ریاست کے خلاف خروج تھا۔ حضرت عائشہ اور حضرت معاویہ کی جدوجہد اس غیر قرآنی عقیدہ امامت کی بنیاد پر ان باغی شیعہ بلوائیوں کی اسلامی ریاست سے خروج کے خلاف تھی۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت عائشہ اور حضرت معاویہ نے قصاص عثمان کا مطالبہ کیا کہ پہلے ان شیعہ بلوائیوں کی اسلامی ریاست کے خلاف عقیدہ امامت کی بنیاد پر خروج سے نمٹا جاے۔ وہ اسی وجہ سے علی کی بیعت نہیں کر رہے تھے کہ اس بیعت کی بنیاد شیعہ بلوائی غیر قرآنی عقیدہ امامت کی بنیاد پر لوگوں سے زور زبردستی لے رہے تھے۔ حضرت علی عقیدہ امامت کے قائل نہیں تھے بلکہ انکا موقف یہ تھا کہ پہلے معاویہ میری بیعت کر کے مجھے مستحکم کریں اور پھر میں ان باغی شیعہ بلوائیوں سے نمٹ لوں گا۔ معاویہ کا خیال یہ تھا کہ اگر انہوں نے علی کی بیعت کر لی تو پھر شیعہ بلوائی کبھی بھی علی کی جان نہیں چھوڑیں گے۔ بعد میں علی معاویہ کی اس بات سے اتفاق کر گئے اور تحکیم پر راضی ہو گئے۔ تحکیم پر رضامندی کا مطلب یہ تھا کہ وہ اپنے آپ کو منصوص من اللہ نہیں سمجھتے۔ تحکیم پر علی کی رضامندی باغی شیعہ بلوائیوں کے لیے موت کے مترادف تھی اسی لیے ان باغی شیعہ بلوائیوں میں سے ایک گروہ باقاعدہ علی سے علیحدہ ہو گیا اور خارجی کہلایا اور اسی خارجی باغی شیعہ بلوائی گروہ نے بعد میں علی کو شہید کر دیا۔

  • @babbler8607
    @babbler8607 วันที่ผ่านมา +1

    hazrat usman ka marwan bin hakam our uskay batay ko wapis lay kar ana ,hi uska murtad banata hay , waisay wo pehlay hi murtad tha, ye harkat usko logoon kay samnay zahir karta hay , warna wo pehlay hi murtad tha

  • @Zxy_163
    @Zxy_163 วันที่ผ่านมา

    قصاص تو بہانہ تھا باغی مشرک گروہ کا۔ حکومت ملنے کے بعد قصاس کہاں گیا ؟؟

  • @MuinuddinAnsari-cd1qi
    @MuinuddinAnsari-cd1qi 48 นาทีที่ผ่านมา

    Kuch videos tumhari nahi acchi lagti hai mujhe lekin mai ahlulbait e atahreen alaihim ussawatu wassalam ki wajah se dekhta hun tumhe bas

  • @MuinuddinAnsari-cd1qi
    @MuinuddinAnsari-cd1qi 49 นาทีที่ผ่านมา

    Agar masooma ke qatilon par lanat na bhej sako to kam se kam razi allah to na kaho bhai jab tak mai aapko support karta hun jab tak aap kah kahte ho bas