راستوں کی بندش صرف وہ سمجھے گا جو درد دل رکھے گا آپ کھا رہے ہو ہسپتال جا رہے ہو آرام سے نہیں پر جا سکتے ہو ان کا درد سمجھو جو 83دن سے راستہ بند خوراک بند دوائی نہیں اپنے بچوں کو بے بسی سے مرتا دیکھ رہے ہیں خدا کسی ماں اور باپ کو اس طرح بے بس نہ کرے کہ اپنے پیاروں کو اپنے ہاتھوں میں مرتا ہوا دیکھیں اور کچھ کر نہ سکیں آپ کو پریشانی ہو رہی ہے پر ان لوگوں جیسی نہیں خدا آپ کو نہ دیکھائے ان جیسی بے بسی دعاؤں میں یاد رکھئے تمام مسلمانوں کو
جی اور انکے درد کی سزا کراچی کے عوام کو دینے والے کا سخت اور ظالم دل بھی سمجھو۔۔یہ ظالم حکومت کے ایوانوں پر دھرنا نہیں دیتے بلکہ عام عوام۔کا راستہ بند کر کے بچوں۔۔خواتین اور غریب عوام کا محبت مزدوری کے لیے جانے کا راستہ بند کر دیتے ہیں۔۔۔۔
اے اللہ تجھے لوگوں کی مشکلات کا صحیح علم ہے ۔ جو لوگ بھی اس ملک میں شر پھیلا رہے ہیں اللہ تعالی ان کی نسلوں کو غارت کر دے اس پاکستان کی زمین پر ان کا نام لیوا کوئی نہ ہو عام لوگ بیچارے تنگ ہو رہے ہیں نہ بجلی ہے نہ پانی ہے کراچی میں نہ کوئی قانون ہے نصر من اللہ فتح قریب
بھائ ناراض نہ ہونا میرے کمنٹس سے ۔۔۔ہم۔بھی دکھ کا اظہار ہی کر رہے ہیں ۔۔طنز نہیں۔ مگر حقیقت یہی ہے کہ ۔۔پی پی پی کی پوری کابینہ میں اکثریت سندھ گورنمنٹ ٹوٹلی مومن بھائیوں پر مشتمل ہے تو وہ کیوں کھولے گی کراچی کے عوام۔کے لیے راستے۔؟؟؟؟ وہ تو خود ہمارے ان بھائیوں کے ساتھ ہیں جو ہمیں سزا دے رہے پارہ چنار میں ظلم کی۔۔۔
اگر واقعی پارا چنار کا درد ہے تو بند کرو وزیر اعلیٰ ہاؤس kpk ..بند کرو اسلام آباد ۔۔اسمبلیوں میں جانے کے راستے۔۔۔بند کرو ۔۔گورنر ہاؤس سندھ کا۔۔۔کے پی کے کا۔۔۔۔پنجاب کا ۔۔۔ حکومت انھیں لوگوں کے پاس ہے۔۔۔۔۔ کراچی کے غریب عوام کو سزا دینے کا کیا مطلب۔۔؟؟؟؟ یہ کون سی مظلومیت ہے جو عام عوام کے راستے بند کرتی ہے ۔۔ مگر ظالم حکمرانوں کو کچھ نہیں کہتی؟ یہ کیسا احتجاج ہے جو ظالم۔ککا ہتھ تو نہیں پکڑتا مگر کراچی کے عام عوام کا جینا حرام کرتا ہے۔۔۔جی
Jiytnay rasty khulay he wo bi band karden har gali band karden sans bi band karden ab bach he kia gaya he band karnay ko jo bi band karna he band kardo 🙏😞
بھائ پارہ چنار میں تکفیری گروپ اور ایل تشیع بھائیوں میں عرصۂ درازسے لڑائ جاری ہے۔۔۔ وہاں کے مقامی لوگ ایک دوسرے کو صرف شیعہ اور وہابی و تکفیری ہو نے کی وجہ سے قتل کر کے سوشل میڈیا پر ویڈیوزتک ڈال دیتے ہیں۔۔۔ یہ وہاں کی جنگ ہے جو یہاں تک کسی گئ ہے۔۔ لانے والے تنگ نظر مذھبی ذھن رکھنے والے دونوں طرف کے مولوی۔۔۔۔ عام سنی و شیعہ کراچی میں بھائیوں کی طرح رہتے رہے ہیں اور اب بھی ساتھ ساتھ ایک ہی محلوں میں رہتے ہیں۔۔۔
Ab shayad logon ko samjh aajay asli yazeedi kain hain. Jisko masla hai woh Parachinar ja kar azad karwaye karachi k logon ki zindagi azab karna kahan ka insaf hai Allah in shio ko aqal aata farmaye
راستوں کی بندش صرف وہ سمجھے گا جو درد دل رکھے گا آپ کھا رہے ہو ہسپتال جا رہے ہو آرام سے نہیں پر جا سکتے ہو ان کا درد سمجھو جو 83دن سے
راستہ بند
خوراک بند
دوائی نہیں
اپنے بچوں کو بے بسی سے مرتا دیکھ رہے ہیں خدا کسی ماں اور باپ کو اس طرح بے بس نہ کرے کہ اپنے پیاروں کو اپنے ہاتھوں میں مرتا ہوا دیکھیں اور کچھ کر نہ سکیں
آپ کو پریشانی ہو رہی ہے پر ان لوگوں جیسی نہیں خدا آپ کو نہ دیکھائے ان جیسی بے بسی دعاؤں میں یاد رکھئے تمام مسلمانوں کو
😢😢😢😢
جی اور انکے درد کی سزا کراچی کے عوام کو دینے والے کا سخت اور ظالم دل بھی سمجھو۔۔یہ ظالم حکومت کے ایوانوں پر دھرنا نہیں دیتے بلکہ عام عوام۔کا راستہ بند کر کے بچوں۔۔خواتین اور غریب عوام کا محبت مزدوری کے لیے جانے کا راستہ بند کر دیتے ہیں۔۔۔۔
اس میں کراچی کا کیا قصور ہے ان منافقوں کو تو اور کوئی کام نہیں بس پاکستان کو کیسی بھی طرح نقصان پہنچانا ہے....
اسلام آباد بھی بند کرو😂😂😂
Roads q block ki Hy? So called Momin.
Incomplete information?
اے اللہ تجھے لوگوں کی مشکلات کا صحیح علم ہے ۔
جو لوگ بھی اس ملک میں شر پھیلا رہے ہیں اللہ تعالی ان کی نسلوں کو غارت کر دے
اس پاکستان کی زمین پر ان کا نام لیوا کوئی نہ ہو
عام لوگ بیچارے تنگ ہو رہے ہیں
نہ بجلی ہے نہ پانی ہے کراچی میں نہ کوئی قانون ہے
نصر من اللہ فتح قریب
Allah HISAB legal awam KO pareshan krny Ka.
INSHALLAH
ظلم ھے کراچی میں
کراچی شہر بند اس کو پارا چنار بنادگیا ہے ۔
Ek jagha k halaat khatab hai tau dosri jagha k kun karahe hain...aman kun nahi hota logo sai...
پارا چنار میں زینبون کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی زیادہ قربانیاں دینی پڑیں گی۔خدارا عوام سمجھنے کی کوشش کریں بہت ظلم ہو رہا ہے😢
Govt ko or qanon k aagaye protest. karooo
Tum log governor or cm house per dharnaaaa kiun nhn dety ??????
پارا چنار جا کر دھرنا دو نا۔۔۔ ہر شخص کراچی میں آکر سیاست کرتا ہے۔ لاہور میں کرو ، اسلام آباد میں کرو۔۔۔ اس صوبے میں جا کے کرو جہاں ہوا ہے۔۔۔
Bhai yah tu batain dharna kyun horha hai? Aap yah kyun nahi batatay logon ko ?
kaun sa Malir donon track chal rahe hain Aakar dekh le bhai
Koi khatam karna wala nahi awam parashan hai sir
Where is the rit of sindh government? Why continuous road blocks? Difficulty for people.
بھائ ناراض نہ ہونا میرے کمنٹس سے ۔۔۔ہم۔بھی دکھ کا اظہار ہی کر رہے ہیں ۔۔طنز نہیں۔
مگر حقیقت یہی ہے کہ ۔۔پی پی پی کی پوری کابینہ میں اکثریت سندھ گورنمنٹ ٹوٹلی مومن بھائیوں پر مشتمل ہے تو وہ کیوں کھولے گی کراچی کے عوام۔کے لیے راستے۔؟؟؟؟
وہ تو خود ہمارے ان بھائیوں کے ساتھ ہیں جو ہمیں سزا دے رہے پارہ چنار میں ظلم کی۔۔۔
O bhai ye badmashi kab tak chalegi inko fouri tour per hataya jaye awam ko pareshan kr k inko kia milta hy
پارہ چنار والوں کو مشکلات ہو رہی ہیں ان کو دوائیاں نہیں مل رہی ان کو کھانا نہیں مل رہا وہ کچھ بھی نہیں ہے 💯
😢😢😢
To bhai agar Parachinar walon ko Takaleef hai to is ka badla bhi Awam se nikalo ge kya?
اگر واقعی پارا چنار کا درد ہے تو بند کرو وزیر اعلیٰ ہاؤس kpk ..بند کرو اسلام آباد ۔۔اسمبلیوں میں جانے کے راستے۔۔۔بند کرو ۔۔گورنر ہاؤس سندھ کا۔۔۔کے پی کے کا۔۔۔۔پنجاب کا ۔۔۔
حکومت انھیں لوگوں کے پاس ہے۔۔۔۔۔
کراچی کے غریب عوام کو سزا دینے کا کیا مطلب۔۔؟؟؟؟
یہ کون سی مظلومیت ہے جو عام عوام کے راستے بند کرتی ہے ۔۔
مگر ظالم حکمرانوں کو کچھ نہیں کہتی؟
یہ کیسا احتجاج ہے جو ظالم۔ککا ہتھ تو نہیں پکڑتا مگر کراچی کے عام عوام کا جینا حرام کرتا ہے۔۔۔جی
Jo log mulk per hokomat kar rahai hain un k darwazay k aagaye baithoooo unhain pareshan karoooo to maslay ka hal aaaye ga
Aammm awammmm ki zindagiii he main new problems create kiun kar rahai
D chowk islamabad bhi band karein janab
Aaaammmmm admiii apko koye hal nhn daysakta can just pray
Aisha Manzil bhi band hai
Jiytnay rasty khulay he wo bi band karden har gali band karden sans bi band karden ab bach he kia gaya he band karnay ko jo bi band karna he band kardo 🙏😞
Is waqt wazir e ala sindh ko karachi k liye action laina chye
Ye dharna dene waley log hei kon or kis bat ka dharna de rahey hei koi batayega mujhe plz
بھائ پارہ چنار میں تکفیری گروپ اور ایل تشیع بھائیوں میں عرصۂ درازسے لڑائ جاری ہے۔۔۔
وہاں کے مقامی لوگ ایک دوسرے کو صرف شیعہ اور وہابی و تکفیری ہو نے کی وجہ سے قتل کر کے سوشل میڈیا پر ویڈیوزتک ڈال دیتے ہیں۔۔۔
یہ وہاں کی جنگ ہے جو یہاں تک کسی گئ ہے۔۔
لانے والے تنگ نظر مذھبی ذھن رکھنے والے دونوں طرف کے مولوی۔۔۔۔
عام سنی و شیعہ کراچی میں بھائیوں کی طرح رہتے رہے ہیں اور اب بھی ساتھ ساتھ ایک ہی محلوں میں رہتے ہیں۔۔۔
Jhootay sb khola hwa hai ....Allah unsay bhi hisab lay ga jo begunah logon ko marte hain ameen.
mwm terrorist o etc nhi chahtey k Para Chinar m Operation Ho Or Iranian Weapons o Terrorists mwm zainabion ki treatment Ho mand k.
Ab shayad logon ko samjh aajay asli yazeedi kain hain. Jisko masla hai woh Parachinar ja kar azad karwaye karachi k logon ki zindagi azab karna kahan ka insaf hai Allah in shio ko aqal aata farmaye
Parah chanar ko asleh se paak karo
Larai parachanar mey sarkain Karachi kee band hahaha hahaha kia bat hey ahle tashaioun kee