سلام۔ . محترم جناب آپ مرشد کامل کی اول سے لیکر اب تک تمام ویڈیو ملاحظہ کریں ۔ آپ کو اپکے سوال کا جواب جائیگا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ مرشد کامل نے یہ سب باتیں بیان فرمائیں ہیں جو آپ فرما رہے ہیں
Aur majzoob ho jayenge..jab banda vajd me aata hai to dil per padne wali zarb kahi aur padne lagti hai aur ye nuksan pahuchata hai is ka ntija band majzoob ban jata hai..
حضرت یہ ذکر بہت مشکل ہے ،خیال کے ساتھ کسطرح کرین کوئ مثال دین،خیال مین کسطرح لائین ،پہلے خیال میں آتا نہین،اگر آئے بھی تو آنکھوں کا اشارہ سے ہلتے ہین،،بہت مشکل ہے سمجھا دین
جناب کسی دوسرے سلسلہ طریقت کو غلط کہنے اور دوسرے سلسلہ طریقت پر انگلی اٹھانے سے بہتر ہے اپنی اصلاح کریں اپنے طریقے پر عمل کریں ہر شخص اپنے سلسلہ طریقت پر درست ہے سلسلہ عالیہ قادریہ میں گردن کو حرکت دینے سے ہی ذکر ہوتا ہے۔اگر آپکے شخص مجدد چار سو سال پہلے بتا گئے تو ہمارے شیخ شیخوں کے شیخ پیروں کے پیر سب اولیاء بلکہ آپکے شیخ کے سر پر جسکا قدم ہے وہ ہمارے شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی علیہ الرحمہ ہیں۔
آپ دوبارہ غور سے بیان سماعت کریں ہمارے مرشد کامل نے کسی کے طریق پر اعتراض نہیں کیا اور نہ ہی ہمارے شیخ کامل کا یہ طریق ہے، بیان میں مرشد کامل نے اس بات کی طرف اشارہ دیا کہ اگر گردن ہلائی جاتی ہے تو اس کا ایک مقصد ہوتا ہے اکثر بچارے لوگ صرف دیکھا دیکھی گردن ہلاتے ہیں، اور مقصد سے ناواقف ہوتے ہیں، تو جب ذکر کیا جائے تو مقصد ذہن میں ہونا چاہیے اس بات کو مرشد کامل نے واضح کیا ہے، امید ہے آپ نے بات سمجھ لی ہوگی، ہمارے طریق میں حرکت تو نہیں پر مقصد جانتے ہیں، اور آپ نے ایک عجیب بات کہی کہ آپ کے "شخص مجدد " کیا حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی رحمت اللہ علیہ صرف نقشبندی سلسلہ والوں کے ہیں، کیا آپ ان کو اپنا نہیں مانتے؟ یہ غیریت کیوں؟ حالانکہ غیر بھی انکی عظمت کو مانتے ہیں، دوسری بات کہ کیا ایسے عظیم المرتبت بزرگ جن کی بشارت خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث مبارک میں "صلہ" کہہ کر دی ہو ، ان کو آپ نے محض "شخص مجدد " لکھا حضرت بھی نہیں لکھا اور نہ ہی رحمت اللہ علیہ ، کیا یہ بے ادبی نہیں؟ یا آپ حضرت مجدد الف ثانی رحمت اللہ علیہ کو بزرگ نہیں مانتے؟ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ سے ہمارے شیخ کامل کی جو عقیدت و محبت ہے وہ شاید آپ نہیں جانتے ہمیں تو مرشد کامل نے پہلا درس ہی بزرگوں سے محبت اور ادب کا سکھایا ہے ہم تو سیدنا غوث الاعظم رحمت اللہ علیہ کی ہر مہینے گیارہویں شریف بڑی عقیدت سے مناتے ہیں، اور بڑی گہری محبت رکھتے ہیں، ہمارے شیخ کامل نے کبھی ہمیں یہ درس نہیں سکھایا جس میں ہمارے یا تمہارے بزرگ کہنا پڑے امید ھے آپ تعصب و تنگ نظری سے باھر آکر طریقت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ ھم آپ کے لیئے دعاگو ھیں۔ والسلام۔
سبحان اللہ
کیا بات ہے ماشاءاللہ
❤ masallah Haq beshaq sarkaar Kya kehne
Assalam walikum wr wb hamare ghar walo ke leye mere leye salamathy barkath ke ijjath ke duva ke darkasth hi hajrath G
Jajakallahu kairan kaseera
walaikum salam
Allah aap ko aur aap ke ahle khana ko dunia wa aakhirat ki khushiyan naseeb fermai
آپ کا نام نوٹ کر لیا گیا ہے آج محفل درس تصوف شجرہ و مراقبہ میں آپ کے لیے مرشد کامل دعا فرمائیں گے
Assalamolykum Bhai plz mairy or mairi puri female k lia Dua ki darkhuast hai ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
jazakAllah o khaira.
MASHALLAH SUBHANALLAH
Mashallah subhanallah
ماشا اللہ بہت شکریہ وسلام
Walaikum salam
Allah aap ko khush kare
ماشاء الله، جزاکم الله خیر
Mashallah ❤❤❤
Mashallah
MASHA ALLAH
Jazak Allah
Assalamu Alaikum Hazrat Wa Rahmatullahi Barakatuh Hazrat duaon ki darkhast hai aapse
Masha Allah
Allah aap ko khush kare
اسلام وعلیکم سر اس نماز طریقا بتائیں ذکر کس ٹائیم پڑنا چاھیئے
Assalam alaiqum ,bohoth aala ,dua kee darkhawasth hey
Walaikum salam
Allah aap ko apna qurb aur khushiyan ata fermai
@@peghamenaqshband bohoth shukria , Hazrath
Syed ❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ماشاءآللہ جزاک اللہ خیر ا کثیرا
وعلیکم السلام عارفین بھائی اللہ آپکو خوش رکھے
ASSALAM ALAIKUM WA RAHAMATHULLAHI WA BARAKATHULLAHI Hazrat
Walaikum salam
Vaseem bhai
@@vaseemjunaidi1290 Walaikumussalam warhmatullahe wabarkatohu
Mere liya mere ghar walo kai liyeh duwa kigiyeh 🙌🙌🙌🙌🙌
Walaikum salam
Allah aap ko aur aap ke gher walon ko apni hifzo aman men Rakhe aur apna qurb e khas ata fermai aur khatima bilkhair ata fermai
ALLAHPAK aap sabko izzat, sehet, daulat, mohabbat aur Imaan ki ne'mathon se nawaze
@shaanakmovies7510 aameen Allah aap par bhi khas Karam fermai
آج شجرہ و مراقبہ کی محفل میں آپ کے لیے مرشد کامل دعا فرمائیں گے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین حضرت میرے لئے دعائیں کردیجئے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
آج شب جمعہ درس کی محفل دعا کی جائیگی۔
ان شاءاللہ تعالیٰ
7:10 walaikum salam Allah aap ko hamesha apne qurb men rakhe
❤❤❤❤
👍👍♥️
❤ ❤❤
وعلیکم السلام
Mere liy dua kegiy
Allah aap ko apna qurb ata fermai
Ameen
Hazrat agar kisi se bait na ho to..kya mujhe ijazat hai....or agar hai to .kitni dafa padna hai
Ye Hamare Murshid e Kamil ka no he +923043834786 WhatsApp no he aap is par rabita kar ke mazeed details le sakte hen
@@helpinghands4418 ye ijazat o biat k bina kise kitab se prh kr krna bhe nhe.
Assalam walekum Hazrat yah kitne time karna hai 1 din ke andar kitna time karna hoga
Yah ek ghanta kar raha hai 2 ghanta karna hai ya aadha ghanta karna hai ek din ke andar yah time bataiye
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kitne baar padna h
Ye Hamare Murshid e Kamil ka no he +923043834786 WhatsApp no he aap is par rabita kar ke mazeed details le sakte hen
👍👍👍👍👍👍
Yee zekar kab aur es par babay batyi
Ye Hamare Murshid e Kamil ka no he +923043834786 WhatsApp no he aap is par rabita kar ke mazeed details le sakte he
Whay ray bhay ge bot khob agay koy wazayf to batayo
+923043834786
Ye Hamare Murshid e Kamil ka
WhatsApp no ha aap pehle time le kar
rabita kar ke mazeed details le sakte hen
Ye Hamare Murshid e Kamil ka no he +923043834786 WhatsApp no he aap is par rabita kar ke mazeed details le sakte hen
Asay kasey na aj tak ney bataya
قبلہ ڈاریکٹ ہی آنکھ کھول دی ہے نفی اثبات کروادیا ہے قبلہ اس سے پہلے والےجو ذکرہیں جولطائف ہیں وہ لطائف نہیں ہوں گے نفی اثبات کیسےچل سکتا ہے
سلام۔
. محترم جناب آپ مرشد کامل کی اول سے لیکر اب تک تمام ویڈیو ملاحظہ کریں ۔ آپ کو اپکے سوال کا جواب جائیگا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
مرشد کامل نے یہ سب باتیں بیان فرمائیں ہیں جو آپ فرما رہے ہیں
peer saab wo chadar wali baat tu beach ma he rah gaee..
Hazrat salaam wale kum Hamare leye duwa karna ke hamare dil me bhi Allah noor bhar de Amin
आप जिस तरह का इस्लाम लाना चाहते है उसकी वाकई जरूरत है मूसल्मानों के लिए ।
ajab yeh hai keh batni ankh dekhti nahi kiyonkeh batni hai lekin batin dikh jata hai ?
Yeh kiya baat hai
Aur majzoob ho jayenge..jab banda vajd me aata hai to dil per padne wali zarb kahi aur padne lagti hai aur ye nuksan pahuchata hai is ka ntija band majzoob ban jata hai..
حضرت یہ ذکر بہت مشکل ہے ،خیال کے ساتھ کسطرح کرین کوئ مثال دین،خیال مین کسطرح لائین ،پہلے خیال میں آتا نہین،اگر آئے بھی تو آنکھوں کا اشارہ سے ہلتے ہین،،بہت مشکل ہے سمجھا دین
Ye Hamare Murshid e Kamil ka no he +923043834786 WhatsApp no he aap is par rabita kar ke mazeed details le sakte hen
Aap ki mukammal rehnumai hogi Insha Allah
مشق انسان کو کامل بنادیتی ھے۔
عمل کرنا شرط ۔
Tumhari khuli hai kya
Aap ko angoor khatay hoy hakeem sab nay daikh liya tha hakeem sab hayderbad aay thay rastay men
Jin k paas batni ankh hoti hea wo itni batean nanheen kartea cal chooth logoon ko pagal bana rahea ho
Bakwas
sarkar ❤
witar padhne ke bad wahi baith ke karna hai kya? kitne bar kare kitne der kare?
Aap mazeed details ke liye is WhatsApp no par rabita karen
+923043834786
جناب کسی دوسرے سلسلہ طریقت کو غلط کہنے اور دوسرے سلسلہ طریقت پر انگلی اٹھانے سے بہتر ہے اپنی اصلاح کریں اپنے طریقے پر عمل کریں ہر شخص اپنے سلسلہ طریقت پر درست ہے سلسلہ عالیہ قادریہ میں گردن کو حرکت دینے سے ہی ذکر ہوتا ہے۔اگر آپکے شخص مجدد چار سو سال پہلے بتا گئے تو ہمارے شیخ شیخوں کے شیخ پیروں کے پیر سب اولیاء بلکہ آپکے شیخ کے سر پر جسکا قدم ہے وہ ہمارے شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی علیہ الرحمہ ہیں۔
آپ دوبارہ غور سے بیان سماعت کریں ہمارے مرشد کامل نے کسی کے طریق پر اعتراض نہیں کیا اور نہ ہی ہمارے شیخ کامل کا یہ طریق ہے،
بیان میں مرشد کامل نے اس بات کی طرف اشارہ دیا کہ اگر گردن ہلائی جاتی ہے تو اس کا ایک مقصد ہوتا ہے اکثر بچارے لوگ صرف دیکھا دیکھی گردن ہلاتے ہیں، اور مقصد سے ناواقف ہوتے ہیں، تو جب ذکر کیا جائے تو مقصد ذہن میں ہونا چاہیے اس بات کو مرشد کامل نے واضح کیا ہے، امید ہے آپ نے بات سمجھ لی ہوگی،
ہمارے طریق میں حرکت تو نہیں پر مقصد جانتے ہیں،
اور آپ نے ایک عجیب بات کہی کہ آپ کے "شخص مجدد "
کیا حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی رحمت اللہ علیہ صرف نقشبندی سلسلہ والوں کے ہیں، کیا آپ ان کو اپنا نہیں مانتے؟ یہ غیریت کیوں؟ حالانکہ غیر بھی انکی عظمت کو مانتے ہیں،
دوسری بات کہ کیا ایسے عظیم المرتبت بزرگ جن کی بشارت خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث مبارک میں "صلہ" کہہ کر دی ہو ، ان کو آپ نے محض "شخص مجدد " لکھا حضرت بھی نہیں لکھا اور نہ ہی رحمت اللہ علیہ ،
کیا یہ بے ادبی نہیں؟ یا آپ حضرت مجدد الف ثانی رحمت اللہ علیہ کو بزرگ نہیں مانتے؟
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ سے ہمارے شیخ کامل کی جو عقیدت و محبت ہے وہ شاید آپ نہیں جانتے ہمیں تو مرشد کامل نے پہلا درس ہی بزرگوں سے محبت اور ادب کا سکھایا ہے ہم تو سیدنا غوث الاعظم رحمت اللہ علیہ کی ہر مہینے گیارہویں شریف بڑی عقیدت سے مناتے ہیں، اور بڑی گہری محبت رکھتے ہیں،
ہمارے شیخ کامل نے کبھی ہمیں یہ درس نہیں سکھایا جس میں ہمارے یا تمہارے بزرگ کہنا پڑے
امید ھے آپ تعصب و تنگ نظری سے باھر آکر طریقت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
ھم آپ کے لیئے دعاگو ھیں۔
والسلام۔
Ji
Lagta hai tumne video gaur se nahi dekha
Tumne tankid ki unhone kisi par tankid nahi ki
Tum buzurgo ko lada rahe ho
@samvhora8191 درست فرمایا
MashAllah bhot khob@@peghamenaqshband
Haq bat ke hai ap na janab@@peghamenaqshband
Allah hu 🤲📿🙏 peer ji what'spp number hai please 🥺
Ye Hamare Murshid e Kamil ka no he +923043834786 WhatsApp no he aap is par rabita kar ke mazeed details le sakte hen
Mashallah ❤❤❤
Mashallah