Humaray leye bari he saadat hay k mohtaram.moulana mufty sahb db k ilm k samndar k chund qatray humain naseeb ho rahey hain Subhan Allah Maa Shaa Allah .. Allah pak saray alam ko.on k ilm ki roshni say faizyaab farmaiyn .Ameen Duaoun ki darkhuast
دورۃ تفسير القرآن المجید 14 شعبان المعظم 1441 ھجری 08 اپریل 2020 ء آٹھواں دن بروز بدھ . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : درس کا موضوع 01. سورۃ بقرہ کی تفسیر، حضرت موسٰی علیہ السلام کے زمانے میں جب ایک مشکل پیش آئی اور گائے کے ذبیحے کا حکم آیا، سورۃ بقرہ کے مضامین پر کلام جاری، قرآن مجید کے پڑھنے کا ثواب، فوائد الفؤاد کتاب کا حوالہ 05. سورۃ بقرہ کے ابتداء میں اوصاف مؤمنین ہیں، سورۃ بقرہ کے علوم پر کلام جاری 08. سورۃ بقرہ کا دعوٰی ہے العبادۃ المخلصہ لللہ وحدہُ، سورۃ بقرہ کے مضامین پر کلام جاری، اشعار، سورۃ بقرہ کے مضامین پر کلام جاری 15. آفاقی دلائل، علامہ آلوسی بغدادی رحمہ اللہ کے اشعار، ایک خاص نقطہ کہ جہاں کہیں بھی قرآن مجید میں عبادت کا لفظ ہے تو اس کا مطلب توحید ہے، بخاری شریف کتاب کا حوالہ، مشرک کی ہر چیز رد ہے، شرک کا رد جاری، وحدانیت پر کلام، حضرت الشیخ کا اپنا بغداد جانے کا واقعہ اور علامہ آلوسی بغدادی رحمہ اللہ کا خواب میں آنا، ایک غلطی کی طرف اشارہ، دیگر تفاسیر قرآن کتب کے حوالے 22. پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کے لئے قرآن مجید میں لفظ عبدنا آیا ہے، مبتدعین کا رد، عربی شعر، عبدیت پر کلام جاری، قرآن مجید کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا، جب سورۃ کوثر نازل ہوئی اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اس کو لکھ کر کعبہ شریف پر چسپاں دیں، مبتدعین کا رد 28. جنت کے پھل، پھلوں پر کلام جاری، حضرت الشیخ کے والد صاحب کا واقعہ، حضرت الشیخ کے ایک مہمان کا واقعہ 30. جنت میں ازواج مطھرات ہوں گی، پاک صاف بیوی کے اوصاف، فارسی شعر، ناکارہ عورت کی مذمت، جنتی عورتیں، دنیا سے ایک نہ ایک دن جانا ہے، فارسی شعر 33. قرآن مجید میں امثال، مشرکین کے اشکال کا جواب 35. دنیا کی زندگی، ایک مثال، ماں کے پیٹ میں زندگی اور دنیا کی زندگی، قبر کی زندگی اور آخرت کی زندگی، عذاب قبر حق ہے، الفقہ الاکبر کتاب کا حوالہ، جسم اور روح کا تعلق، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا فتوٰی، شعر، مشکلات القرآن کتاب کا حوالہ، فیض الباری کتاب کا حوالہ، تسکین الصدور فی تحقيق احوال الموتٰی فی البرزخ والقبور کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے 39. زمین ہر چیز انسان کے لئے ہیں، ایک شخص کا واقعہ 42. اور جب اللہ تعالٰی نے ملائک سے فرمایا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں، خلیفہ کا معنی اور مطلب، نائب کا مطلب، کتب کے حوالے، خلیفہ پر کلام جاری، مشورہ کی اہمیت، ملائک کا حضرت آدم علیہ السلام پر تین اعتراضات، حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق، تکالیف، پشتو اشعار، اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ إنی اعلم ما لا تعلمون، مولانا عبد الحکیم صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، فارسی شعر، ہر کام کے لئے لوگ ہیں، فارسی شعر، خلیفہ کے معنی، ملائک کا اشکال، ہمارے زمانے کے ناکارہ حکمران، عربی شعر 56. اللہ تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کو چیزوں کے نام سکھا دئے، فارسی شعر، ملائک اور حضرت آدم علیہ السلام کا مقابلہ 59. اللہ تعالٰی عالم الغيب ہیں، وحی اور کرامت، إزالة الریب عن عقیدہ علم الغیب کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، فرشتوں سے حضرت آدم علیہ السلام کا سجدہ کرایا لیکن ابلیس بدعتی نے نہیں کیا، ابلیس عالم نہیں تھا بلکہ بہت بڑا جاہل تھا، شیطان لعین بن گیا، پشتو شعر 1:03. پندرہ شعبان المعظم شب برأت کا ایک روزہ ہے دو نہیں، اشعار، حضرت الشیخ کے ساتھ عمرے میں ایک شخص کا واقعہ، الدجاجة المخلات، پشتو شعر 1:05. جنت میں حضرت آدم علیہ السلام، بی بی حوا کی تخلیق، زوج کے معنی 1:09. شجرہ ممنوعہ، شیطان کا وسوسہ، حضرت آدم علیہ السلام کی دعا، حضرت آدم علیہ السلام زمین پر اتارے گئے 1:11. بنی اسرائیل کو خطابات
اللہ تعالیٰ خضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ھم امین میں فقیر انسان ھو بس خضرت کہ سدکے دیل عاشق ھو ھر روز تھجت سے لکر جب ٹیم ملتا ھے تو خضرت کو سونتا ھو اور دوستو کو بی خضرت کی بیان کی داوت دیتا ھو الحمدللہ
لحديث «النوم أخ الموت» فالنوم أشبه الأشياء بالموت، ولذا أَدْخَلَ القرآنُ النومَ والموتَ تحت لفظٍ واحدٍ وهو التَّوَفِي، ثم فرق بينهما فدل على أن فيهما بعضُ اشتراك وبعض امتياز قال الله تعالى: {اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى} [الزمر: 42] إلخ (1)، والحاصل أن البَرْزَخَ اسم لانقطاع حياة هذا العالمَ وابتداءِ حياةٍ أخرى وكذلك النوم فيه أيضًا نوعُ انقطاعٍ عن هذا العالم. [الكشميري ,فيض الباري على صحيح البخاري ,1/268]
قوله: (نم صالحا) يُستفاد منه أن القبورَ معطَّلةٌ عن الأعمال مع أن كثيرًا من الأعمال قد ثبتت في القبور كالأذان والإقامة عند الدارمي، وقراءة القرآن عند الترمذي، والحج عند البخاري، وراجع له «شرح الصدور» للسيوطي رحمه الله تعالى. وهكذا في القرآن إيهام الجانبين ففي سورة يس: {مَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا} [يس: 52] وهذا يدل على أنه لا إحساس في القبر وكلُّهم نائِمون. وفي آيةٍ أخرى {النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا} [غافر: 46] فهذه تدل بخلافه، والوجه فيه عندي: أن حالَ البرزخ تختلف على حسب اختلاف عمل العاملين في حياتهم، فمنهم نائمون في قبورهم، ومنهم متلذِّذون فيه، وإنما عُبِّرتْ الحياةُ البرزَخِيَّة بالنوم لأنه لم يكن له لفظ في لغة العرب يؤدي مؤدَّاه، [الكشميري ,فيض الباري على صحيح البخاري ,1/267]
اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین رحمہ االلہ تعالیٰ رحمت واسعہ
Allah subhan allah Molana zarwali khan sahab ki bal bal magfirat farmaaee آمین
جزاک اللہ خیرا
Mashallah great
🌸🌼🍀🌺🍀🌼🌸
اللہ سبحانہ وتعالی حضرت کو صحت وعافیت سے رکھے
Subhan Allah
Humaray leye bari he saadat hay k mohtaram.moulana mufty sahb db k ilm k samndar k chund qatray humain naseeb ho rahey hain Subhan Allah Maa Shaa Allah .. Allah pak saray alam ko.on k ilm ki roshni say faizyaab farmaiyn .Ameen
Duaoun ki darkhuast
ماشاءاللہ
السلام عليكم ۔
اللہ تعالی حضرت کی شان کے مطابق مغفرت فرمائیں۔آمین
Jzaqallah khair 👍👍
Allah Pak Hazrat Sheikh Ul Quran Sheikh Ul Hadees Mufti Zarwali Sb RA Ki Qabar Par Karoro Rehmat E Nazil Farmaye Aamen
JazakAllah
Mashaallah mera Peer Meri Jaan
اللہ یدیم ظلک وبرکاتک علی رؤوسنا
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ,جزاك اللهُ خيرً amazing quality.
MA SHA ALLAH
دورۃ تفسير القرآن المجید
14 شعبان المعظم 1441 ھجری
08 اپریل 2020 ء
آٹھواں دن
بروز بدھ
.
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : درس کا موضوع
01. سورۃ بقرہ کی تفسیر، حضرت موسٰی علیہ السلام کے زمانے میں جب ایک مشکل پیش آئی اور گائے کے ذبیحے کا حکم آیا، سورۃ بقرہ کے مضامین پر کلام جاری، قرآن مجید کے پڑھنے کا ثواب، فوائد الفؤاد کتاب کا حوالہ
05. سورۃ بقرہ کے ابتداء میں اوصاف مؤمنین ہیں، سورۃ بقرہ کے علوم پر کلام جاری
08. سورۃ بقرہ کا دعوٰی ہے العبادۃ المخلصہ لللہ وحدہُ، سورۃ بقرہ کے مضامین پر کلام جاری، اشعار، سورۃ بقرہ کے مضامین پر کلام جاری
15. آفاقی دلائل، علامہ آلوسی بغدادی رحمہ اللہ کے اشعار، ایک خاص نقطہ کہ جہاں کہیں بھی قرآن مجید میں عبادت کا لفظ ہے تو اس کا مطلب توحید ہے، بخاری شریف کتاب کا حوالہ، مشرک کی ہر چیز رد ہے، شرک کا رد جاری، وحدانیت پر کلام، حضرت الشیخ کا اپنا بغداد جانے کا واقعہ اور علامہ آلوسی بغدادی رحمہ اللہ کا خواب میں آنا، ایک غلطی کی طرف اشارہ، دیگر تفاسیر قرآن کتب کے حوالے
22. پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلّم کے لئے قرآن مجید میں لفظ عبدنا آیا ہے، مبتدعین کا رد، عربی شعر، عبدیت پر کلام جاری، قرآن مجید کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا، جب سورۃ کوثر نازل ہوئی اور جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اس کو لکھ کر کعبہ شریف پر چسپاں دیں، مبتدعین کا رد
28. جنت کے پھل، پھلوں پر کلام جاری، حضرت الشیخ کے والد صاحب کا واقعہ، حضرت الشیخ کے ایک مہمان کا واقعہ
30. جنت میں ازواج مطھرات ہوں گی، پاک صاف بیوی کے اوصاف، فارسی شعر، ناکارہ عورت کی مذمت، جنتی عورتیں، دنیا سے ایک نہ ایک دن جانا ہے، فارسی شعر
33. قرآن مجید میں امثال، مشرکین کے اشکال کا جواب
35. دنیا کی زندگی، ایک مثال، ماں کے پیٹ میں زندگی اور دنیا کی زندگی، قبر کی زندگی اور آخرت کی زندگی، عذاب قبر حق ہے، الفقہ الاکبر کتاب کا حوالہ، جسم اور روح کا تعلق، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا فتوٰی، شعر، مشکلات القرآن کتاب کا حوالہ، فیض الباری کتاب کا حوالہ، تسکین الصدور فی تحقيق احوال الموتٰی فی البرزخ والقبور کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے
39. زمین ہر چیز انسان کے لئے ہیں، ایک شخص کا واقعہ
42. اور جب اللہ تعالٰی نے ملائک سے فرمایا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں، خلیفہ کا معنی اور مطلب، نائب کا مطلب، کتب کے حوالے، خلیفہ پر کلام جاری، مشورہ کی اہمیت، ملائک کا حضرت آدم علیہ السلام پر تین اعتراضات، حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق، تکالیف، پشتو اشعار، اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ إنی اعلم ما لا تعلمون، مولانا عبد الحکیم صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، فارسی شعر، ہر کام کے لئے لوگ ہیں، فارسی شعر، خلیفہ کے معنی، ملائک کا اشکال، ہمارے زمانے کے ناکارہ حکمران، عربی شعر
56. اللہ تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کو چیزوں کے نام سکھا دئے، فارسی شعر، ملائک اور حضرت آدم علیہ السلام کا مقابلہ
59. اللہ تعالٰی عالم الغيب ہیں، وحی اور کرامت، إزالة الریب عن عقیدہ علم الغیب کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، فرشتوں سے حضرت آدم علیہ السلام کا سجدہ کرایا لیکن ابلیس بدعتی نے نہیں کیا، ابلیس عالم نہیں تھا بلکہ بہت بڑا جاہل تھا، شیطان لعین بن گیا، پشتو شعر
1:03. پندرہ شعبان المعظم شب برأت کا ایک روزہ ہے دو نہیں، اشعار، حضرت الشیخ کے ساتھ عمرے میں ایک شخص کا واقعہ، الدجاجة المخلات، پشتو شعر
1:05. جنت میں حضرت آدم علیہ السلام، بی بی حوا کی تخلیق، زوج کے معنی
1:09. شجرہ ممنوعہ، شیطان کا وسوسہ، حضرت آدم علیہ السلام کی دعا، حضرت آدم علیہ السلام زمین پر اتارے گئے
1:11. بنی اسرائیل کو خطابات
19 منٹ 25 سیکنڈ پر حضرت نے پشتو زبان کیا فرمائے
@@huzaifapatel1534 وہ وہاں جامعہ کے لوگوں سے معتلق ہے
@@azmat443 جزاك الله خيرا و احسن الجزاء
حضرت 53:12 پر جو فارسی شعر مفتی صاحب نے ارشاد فرمایا اس کا اردو ترجمہ اگر قلمبند فرمادے ویں گے تو بڑی مہربانی ہو گی۔
Kiya hazrat ki sawal wo jawab Ki nishist bhi hoti hai
Mashallaha
Mashallah allah ap ko salamt rakiey
Aapki bal bal mohabbat samay aap kidhar jaat ko balon per my Maulana zarwali khan sahab ke aameen
Buhut khoob
اللہ تعالیٰ خضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ھم امین میں فقیر انسان ھو بس خضرت کہ سدکے دیل عاشق ھو ھر روز تھجت سے لکر جب ٹیم ملتا ھے تو خضرت کو سونتا ھو اور دوستو کو بی خضرت کی بیان کی داوت دیتا ھو الحمدللہ
آہ😭😭
Hazrat se kaho hamare Mulk ke liye Dua karen
Hukumat to Tabligi Jamaat ke peeche hi pad gai hai insaallah Allah Hazrat ki Dua zaroor Qabool karega
مر شیدی وسیدی طال اللہ عمرک
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مولانا صاحب افغانستان هم خپل دعاکی ېاد ساته الله دی اجر درکړی مننه
Assalamualekum hazrat I,m imran India Aurangabad Maharashtra
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مفتی محمد زرولی کو معاف کرے ۔ مفتی صاحب نے تمام بہترین کام کیے ہیں
بھائی شور بہت ہے، آواز صاف نہیں ہے
لحديث «النوم أخ الموت» فالنوم أشبه الأشياء بالموت، ولذا أَدْخَلَ القرآنُ النومَ والموتَ تحت لفظٍ واحدٍ وهو التَّوَفِي، ثم فرق بينهما فدل على أن فيهما بعضُ اشتراك وبعض امتياز قال الله تعالى: {اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى} [الزمر: 42] إلخ (1)، والحاصل أن البَرْزَخَ اسم لانقطاع حياة هذا العالمَ وابتداءِ حياةٍ أخرى وكذلك النوم فيه أيضًا نوعُ انقطاعٍ عن هذا العالم.
[الكشميري ,فيض الباري على صحيح البخاري ,1/268]
سلام مولانا صاحبوگون مو الہ کا معنی سکھاو
Ahsan uloom ki media team se darkhast hai braye meharbani pashto zaban main molana jo bhi bolte hain us ka tarjama bhi likh diya karen.....JazakAllah
وہ تو ویڈیو بنانے سے منع کرتے تھے
یہ ویڈیو کیسے بنائی ؟
اور ایسی کتنی ویڈیوز ہیں مجھے چاہیے لنک دیں
Assalam o Alikum
Bhai Awaz Sahi nahi arhi ha
Hazrat shb ap during tafseer pashto na bola Karin hma smjh ni ati
قوله: (نم صالحا) يُستفاد منه أن القبورَ معطَّلةٌ عن الأعمال مع أن كثيرًا من الأعمال قد ثبتت في القبور كالأذان والإقامة عند الدارمي، وقراءة القرآن عند الترمذي، والحج عند البخاري، وراجع له «شرح الصدور» للسيوطي رحمه الله تعالى.
وهكذا في القرآن إيهام الجانبين ففي سورة يس: {مَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا} [يس: 52] وهذا يدل على أنه لا إحساس في القبر وكلُّهم نائِمون. وفي آيةٍ أخرى {النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا} [غافر: 46] فهذه تدل بخلافه، والوجه فيه عندي: أن حالَ البرزخ تختلف على حسب اختلاف عمل العاملين في حياتهم، فمنهم نائمون في قبورهم، ومنهم متلذِّذون فيه، وإنما عُبِّرتْ الحياةُ البرزَخِيَّة بالنوم لأنه لم يكن له لفظ في لغة العرب يؤدي مؤدَّاه،
[الكشميري ,فيض الباري على صحيح البخاري ,1/267]
Ye maolana galat tarjama kar raha hai kah rahai ki allah sharam nahi karte ki wo bayan na karen
کیا مطلب
تو چاہتا ہے تجھے کمنٹ آئے کیا
ماشاءاللہ
Mashallah
ماشااللہ
ماشاءاللہ