اس لیکچر میں آپ کو مسلمانوں کے کچھ بنیادی عقائد، دس بڑی علامات قیامت جیسے ظہور امام مہدی ، دجال ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ، یاجوج ماجوج، سورج کا مغرب سے نکلنا ، دابۃ الارض (زمین کا جانور) ، اہل ایمان کا اٹھایا جانا ، حبشیوں کی حکومت اور خانہ کعبہ کا گرنا ، یمن سے آگ کا نکلنا ، صور کا پھونکا جانا، اور اس کے ساتھ ساتھ زندہ اور مردہ دونوں قسم کے لوگوں پر قیامت کے قائم ہونے کا تذکرہ ملے گا. اس کے علاوہ قیامت کے بعد روز محشر کے احوال، لوگوں کے احوال سے متعلق علامات قیامت جیسے دوست کا باپ سے زیادہ عزیز ہونا، پسماندہ لوگوں کا امیر ہوجانا اور قیامت کے تذکروں اور ساری تفصیلات کا مقصد اور مہدی کا لغوی مطلب اور ان سے متعلق تفصیلات احادیث کی روشنی میں سیکھنے کا موقع ملے گا
@@aboywithemaan_10 bhai samajh me aane ki baat nahi hai. Video aur Audio quality aisi honi chahiye ki kuch saal baad bhi agar log usey sune to asani se sun saken.
Complete Series: Signs of Qayamt
th-cam.com/play/PLD2ryLtY13Nc4nQszToLpLrlGIliX5YsZ.html
اس لیکچر میں آپ کو مسلمانوں کے کچھ بنیادی عقائد، دس بڑی علامات قیامت جیسے ظہور امام مہدی ، دجال ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ، یاجوج ماجوج، سورج کا مغرب سے نکلنا ، دابۃ الارض (زمین کا جانور) ، اہل ایمان کا اٹھایا جانا ، حبشیوں کی حکومت اور خانہ کعبہ کا گرنا ، یمن سے آگ کا نکلنا ، صور کا پھونکا جانا، اور اس کے ساتھ ساتھ زندہ اور مردہ دونوں قسم کے لوگوں پر قیامت کے قائم ہونے کا تذکرہ ملے گا.
اس کے علاوہ قیامت کے بعد روز محشر کے احوال، لوگوں کے احوال سے متعلق علامات قیامت جیسے دوست کا باپ سے زیادہ عزیز ہونا،
پسماندہ لوگوں کا امیر ہوجانا اور قیامت کے تذکروں اور ساری تفصیلات کا مقصد اور مہدی کا لغوی مطلب اور ان سے متعلق تفصیلات احادیث کی روشنی میں سیکھنے کا موقع ملے گا
مفتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ کس کتاب سے درس دیتے ہیں برائے مہربانی مطلع فرمائیے
جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ یااللہ ہم سب کو اپنی محبت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت عطافرما
اللہ تعالی مفتی صاحب کوصحت وعافیت کیساتھ لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
AAMEEN Suma AAMEEN
آمین یا رب العالمین
Ameen Ameen Ameen
مفتی صاحب نے بہت ہی اہم سلسلے شروع کر رکھے ہیں رب العزت صحت و تندرستی سے نوازے آمین ثم آمین
*اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلِكَ، وَصَلِّ عَلَى الْمُؤمِنِيْنَ وَالْمُؤمِنَاتِ، وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ*
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطاء کرے
ماشاءاللہ
Jazakallah khair mufti sahab ❤️❤️❤️
Mashallah ❤❤❤
Asslamualaikum warahmatullah wabarakatuhu kindly bta dain ap kon si larri say hain
Love from India ❤️❤️❤️
Masha Allah
جزاك الله خيرا كثيرا امين
Subhan Allah.
Assalamu alaikum ww.. ♥️ form 🇮🇳 Mufti Sahab ♥️
Mashallah.....
Shah G Allah pak ap ko apni hifzo amaan my rakhy ...
Hmary dilon me emaan ki shamma roshan kr rhy hn
Subhan Allah
Jazakallah
SubhanAllah
جزاک اللہ
mashaa allah
Mashallah
باچا صاحب اللّه دے خیر کی ڈیرہ گرانہ دہ
JazakAllah
اللّٰہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
Ameen all
Bohat molomati video. Thanks 👍😊
Allah Pak apki hifazat farmy or ummaty muslima ko hidayadt ata frmaye shidi rah per istiqamat sy chlye or namz ka hum sab ko paband bany Ameen
❤❤
Allah Hme Akhrat Ki Tyari Krne Ki toufeeq ata farmae Ameen
👍🤲🌹💝🌹🤲👍
محمدی بنو ۔ محمدی کاروبار کرو ۔ زندگی کے ھر شعبے میں محمدی سوچ کو زندہ کرو ۔۔۔
اس کو شیر کا اپشن نہیں آرہا
سر فائل کہاں پر اپلوڈ کی گئی ہے؟؟
Too much disturbance during the lecture please stay far behind if someone has cough .
Voice is not much clear.
Clear he ha bhai smjh toh a rhi ha
@@aboywithemaan_10 bhai samajh me aane ki baat nahi hai. Video aur Audio quality aisi honi chahiye ki kuch saal baad bhi agar log usey sune to asani se sun saken.
Masha Allah
Mashallah
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤