Bagh-e-Fidak: Decision of Hazrat Abu Bakr | باغ فدک: سیدنا ابوبکر کا فیصلہ | Javed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.พ. 2025
  • Bagh-e-Fidak: Decision of Hazrat Abu Bakr | باغ فدک: سیدنا ابوبکر کا فیصلہ | Javed Ghamidi
    🔴 SUBSCRIBE 🔔: www.youtube.co...
    ▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
    Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and sunnah.
    ▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
    "Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
    ▶ DONATIONS: www.ghamidi.or...
    ▶ CONNECT with us:
    ◼ WEBSITE: www.ghamidi.org
    ◼ FACEBOOK: / ghamidicil
    ◼ TH-cam: / ghamidicil
    ▶ Popular Playlists:
    Questions & Answers - Javed Ahmed Ghamidi
    • Questions & Answers - ...
    Response to 23 Questions on Religious Opinion of Javed Ahmed Ghamidi
    • Response to 23 Questio...
    Javed Ghamidi's Opinion on Current Affairs
    • Javed Ghamidi's Opinio...
    Hazrat Ali (ra) aur Ameer Muawiya (ra) Ka Ikhtilaf
    • Hazrat Ali (ra) aur Am...
    Famous personalities
    • Famous personalities
    From The Desk of Ghamidi
    • From The Desk of Ghamidi
    Al Bayan Lectures - Group 1 (Al Fatihah - Al Maidah) - Javed Ahmed Ghamidi
    • Al Bayan Lectures - Gr...
    Complete Playlist Videos
    • Complete Playlist Videos
    TASAWWUF
    • TASAWWUF
    Masla Palestine, Deeni aur Tareekhi PasManzar
    • Masla Palestine, Deeni...
    #GCIL #JavedAhmedGhamidi #FromGhamidiDesk #AlMawridUS #islam

ความคิดเห็น • 41

  • @QaimRaza-f3p
    @QaimRaza-f3p 5 วันที่ผ่านมา +11

    صحابہ میں اتنے اختلاف تھے لیکن پھر بھی وہ جنت میں جاۓ گے اور ایک آج ہم ہیں جو صحابہ سے اختلاف کریں تو جہنم میں جائیں گے
    واہ صحابہ واہ

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 6 วันที่ผ่านมา +5

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @studentofislam7040
    @studentofislam7040 5 วันที่ผ่านมา +5

    تاریخ ایک علمی سرمایہ ہے اور اسلامی ثقافت و مذہب کے بعض اہم اجزاء اس سے وابستہ ہیں لیکن قرآن کی طرح نہ اس پر ایمان بالغیب لایا جا سکتا ہے اور نہ اسے انسانی کمزوریوں سے خالی قرار دیا جا سکتا ہے۔ کمزور اور وضعی روایت کی تصویب و تردید اور صحیح اور قوی روایت پر تنقید کا ہر شخص کو حق ہے۔

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 6 วันที่ผ่านมา +4

    Masha Allah Ghamdi sab ny Haq bayan kia hy

  • @syedkaifiazam690
    @syedkaifiazam690 6 วันที่ผ่านมา +1

    Mujhe Yaqeen hai Hasan Ilyas sb aaj ho ya Kal Ghamidi sb ki is maukif se ikhtilaf karenge. Ghamidi sbs final quotes were worth in gold MashaAllah that’s the best way to end hostilities.

  • @aneeqakamran8315
    @aneeqakamran8315 5 วันที่ผ่านมา +2

    Beauty in one word: Ghamidi ❤️

  • @butimranable
    @butimranable 5 วันที่ผ่านมา +2

    Masha Allah
    Jazak Allah Khair

  • @HafizMatiullahofficial
    @HafizMatiullahofficial 6 วันที่ผ่านมา +1

    ❤ Ghamidi sb zindabad ❤❤

  • @mra231
    @mra231 3 วันที่ผ่านมา +7

    آپ کے مطابق سیدنا صدیق کی رأئے پر ادنیٰ اعتراض نہیں کیا جا سکتا لیکن آپ حضرت زہراء کی رائے بھی کبھی خطبہ فدک کی صورت میں بیان کریں کہ جس میں سیدہ نے ان کی رائے پر کتنے عقلی اور نقلی دلائل کی روشنی میں اعتراضات کیے ہیں۔

  • @basicinfo6816
    @basicinfo6816 5 วันที่ผ่านมา +2

    Syedna Mola Abu Baker AS per lakhoon Salam ❤🎉❤

  • @yuutuubuu
    @yuutuubuu วันที่ผ่านมา

    صرف حسن اللّٰہ یاری کی دلیلیں 🎉
    اس سے متفق ہوں کہ دلیلیں زیادہ اور نفرت کم ہونی چاہیے

  • @mra231
    @mra231 3 วันที่ผ่านมา +3

    کیا بات ہے ایک بات جو تمام انصار بھول گئے اس کی بنیاد پر نظام حکومت تشکیل دے دی گئی یہ کون مان سکتا ہے جبکہ غدیر میں واضح اعلان ہونے کے باوجود اس سے پہلو تہی کی گئی۔

  • @moosasheikh1053
    @moosasheikh1053 6 วันที่ผ่านมา

    Bilkul moral tajzia mujhe bhi ghamidi sahab se boht se maamlat mei ikhtilaf hai like waqia meraj lekin jo sahih hai woh sahih hai imboze wale ravaey tabdil karne honge

  • @NOTYT835
    @NOTYT835 2 วันที่ผ่านมา +3

    بعد میں باغ فدک مروان بن الحکم کو دے دیا گیا اس کی وضاحت فرمائیں وہ کس حیثیت میں حقدار بن گئے

  • @atifqureshi
    @atifqureshi 5 วันที่ผ่านมา

    Really appreciated

  • @milestone4553
    @milestone4553 2 วันที่ผ่านมา +4

    غامدی صاحب کو میں ایک نیوٹرل عالم دین سمجھتا تھا لیکن آج انکا موقف جان کر مجھے افسوس ہوا کہ صحیح بخآری کی اس روایت میں جناب ابوبکر صدیق رض کا استدلال ڈائریکٹ قرآن سے ٹکراتا ہے ۔۔۔
    قرآن میں سورۃ مریم میں اللہ تعالیٰ نے حضرت زکریا ع کی ندا بیان فرمائی کہ جسکا مفہوم یہ ہے کہ اے میرے رب میں انتہائی بوڑھا ہو چکا ہوں اور میری بیوی بھی بانجھ ہے اور میں اپنے رشتے داروں سے ڈرتا ہوں پس تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما ۔۔۔۔
    اگر جناب ابوبکر رض کا استدلال درست مان لیا جائے کہ انبیا کرام جو کچھ چھوڑتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے تو پھر حضرت زکریا ع کو اپنے رشتہ داروں سے کیا ڈر تھا کہ وہ اپنے لئے وارث مانگ رہے تھے ؟
    اور پھر قرآن کا سورۃ النساء میں ایک قانون بیان ہوا ہے کہ
    ہم نے ہر کسی کے وارث مقرر کر دئیے
    یہ آیت لفظ "کُل" سے شروع ہوتی ہے جس کا مطلب کہ تمام کے تمام لوگوں کے وارث مقرر کر دئیے ، جیسے کل نفس ذائقہ موت ، ۔۔۔۔ جب لفظ "کُل" آ گیا تو اس سے کوئئ نبی پیغمبر مبرا نہیں ہیں ۔۔۔
    جب اللہ تعالیٰ نے واضح قانون بیان فرما دیا کہ ہم نے تمام کے تمام لوگوں کے وارث مقرر کر دئیے ، تو اگر پیغمبروں کو اس سے استثنا ہوتا تو اللہ تعالیٰ اس کو لازمی بیان فرما دیتے ورنہ کُل کا مطلب تمام کے تمام لوگ ہوتا ہے اس میں کسی نبی پیغمبر ولی کو کوئئ استثنا نہیں ہوتا ، جیسے کل نفس ذائقہ الموت میں کسی کو کوئی استثنا نہیں ہے۔۔۔
    بخآری کی اس روایت میں موجود جناب ابوبکر صدیق رض کے دونوں استدلال ڈائریکٹ قرآن سے ٹکراتے ہیں اور غامدی صاحب کا اطمینان دیکھ کر مجھے بہت حیرانی ہوئی

  • @shaziasultana4757
    @shaziasultana4757 3 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @Engr.Sherazi
    @Engr.Sherazi 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اگر انبیا کی کوئی میراث نہیں ہوتی ہے تو پھر حضرت عائشہ نے کس حیثیت میں ابو بکر و عمر کو رسول خدا کے ساتھ تدفین کرنے کی اجازت دی تھی ۔۔۔؟؟؟
    بغض اہلیبیت میں یہ سب جل کر کوئلہ بن گئے ہیں۔۔۔

  • @hasanfirdouskhan7662
    @hasanfirdouskhan7662 5 วันที่ผ่านมา

    Imam shb ❤

  • @akhlaqchauhan9415
    @akhlaqchauhan9415 2 วันที่ผ่านมา +3

    کیا منافقت ہے کہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کے سارے قرآنی دلائل کا ذکر تک نہیں کیا اور ابوبکر کی وکالت کرتے چلے جاتے ہیں۔ کیا بی بی خود سے ہیں حق کا تقاضا کرنے چلی گئیں تھیں؟ کیا انکے پاس اپنے والد گرامی ص کی کوئی وصیت کی تحریر نہیں تھی؟ ابوبکر جس حدیث کو بیان کر رہا تھا اس کا کوئی اور گواہ اسلامی تاریخ میں نہیں ملتا

  • @ijazzahmad4166
    @ijazzahmad4166 2 วันที่ผ่านมา +1

    سب کو آل رسول کے بغض نے برباد کر دیا

  • @MUHAMMADHASHIMKHAN-k6p
    @MUHAMMADHASHIMKHAN-k6p 3 วันที่ผ่านมา +2

    Gamdi shb.Hadees ko mante hain kya Agar maante hain to Hadees Ammar ke baare mein wazahat ke sath bayan farmayein......Hum India Bharat se....

  • @mra231
    @mra231 3 วันที่ผ่านมา +1

    خلیفہ اول اور جناب سیدہ کے درمیان اختلاف کا معاملہ سر کھپانے والا ہے اور اس میں سر کھپائیں گے تو حقیقت سامنے آئے گی۔اتنی آسانی سے اس معاملے سے نہیں گزر سکتے۔

  • @syedhasnainahmed9097
    @syedhasnainahmed9097 5 วันที่ผ่านมา +4

    بسا اوقت ایسا ہو جاتا ھے 😂😂😂😂😂😂، میرے والد نے میرے نام گھر لکھا تھا
    لیکن مجھے بھول گیا اور اب وہ میرے بھائ نے لے لیا
    بسا اوقات ایسا ہو جاتا ھے😂😂😂😂
    نکتہ بلکل واضح ہو گیا
    جاوید مداری صاحب حضرت ابوبکر نے حدیث پہ فیصلہ کیا گیا نہ کہ قرآن کی بنا

  • @muhammadarainrafique9300
    @muhammadarainrafique9300 2 วันที่ผ่านมา +1

    اور پھر تیسرے خلیفہ نےوہ قومی املاک کو کیوں بنو امیہ کو دی گئی

  • @muhammadarainrafique9300
    @muhammadarainrafique9300 2 วันที่ผ่านมา

    پتھر حجرات رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہ کی اجازت سے کیوں استعمال کیا گیا

  • @lonemushtaq8871
    @lonemushtaq8871 6 วันที่ผ่านมา

    Superbly explained

  • @syedhasnainahmed9097
    @syedhasnainahmed9097 5 วันที่ผ่านมา +1

    سب سے پہلے قرآن کا قانون سمجھنا چاہیے ماشاءاللہ
    دوسرے زاویئے سے دیکھنا ہوتا ، یعنی قران کے زاویئے سے دیکھا جاۓ تب بھی ٹھیک
    اور
    اخبار احاد کے زاوئیے سے دیکھا جاۓ تب بھی
    کیا مداری پن ھے غامدی صاحب کا
    حضرت ابوبکر رض نے جو فیصلہ کیا تھا وہ حدیث کی بنا پہ کیا تھا نہ کہ قرآن کی بنا پر
    حضرت ابوبکر نے کہا کہ میں نے پیغمبر سے سنا تھا کہ
    نبی کا کوئ وارث نہیں ہوتا اور مال صدقہ ہوتا ھے
    تو جاوید مداری صاحب چیزوں کو اپنے مداری پن سے ثابت کرنا چھوڑ دیں
    باغ فدک کا فیصلہ حضرت ابوبکر نے حدیث سنا کہ کیا تھا( اخبار احاد) نہ کہ قرآن کی آیت سے
    من پسند حدیث ہو تو آپ مان لیتے ہیں جب ، من پسند نہ ہو تو کہتے ہیں قران سے دیکھایں
    جب واضح تاریخی و احادیث موجود ہیں کہ رسول کریم نے اہل بیت کو اپنی چادر میں لیا عیسائی وفد کو بتانے کیلیے تو وہاں غامدی صاحب کہتے ہیں قران تمام مسلمانوں کی بات کرتا ھے
    غامدی صاحب بہت بڑے بلکہ پورے عالم اسلام میں بہت ھی بڑے عالم ہیں ، ان کی اسلام کے حوالے سے جو خدمات ہیں، وہ شاہد ھی کوئ انکار کر سکے لیکن انتہائی درجے بلکہ مکروہ حد کے ناصبی ہہیں ۔۔

  • @AsifIqbalbhatti422
    @AsifIqbalbhatti422 5 วันที่ผ่านมา +10

    غامدی صاحب جتنا علم رکھتے ہیں اس میں کسی احمق کی ہی دو رائے ہو سکتی ہیں ابو سفیان اصلاحی پاکستان تشریف لائے ان سے پوچھا گیا غامدی صاحب کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے انہوں نے کہا اضطراب پیدا کرتے ہیں کیا ہی خوب کہا انہوں نے اللہ تعالیٰ کی کتاب بیان کریں علم کی جستجو پیدا کریں امت کے نوجوانوں میں تاکہ وہ زمانہء حال کے تناظر میں قرآن مجید کی تفسیر کرنے کے قابل بن جائیں اتنے بڑے عالم دین کا یہ منہج نہیں وہ اضطرابی کفیات کو چمچ لے کر مزید گھولیں ایسا کرنا چھوڑ دیں اپکی علمی شان نہیں ہے باقی ہم تو بغیر کسی تعصب کے اللہ تعالیٰ کی کتاب کے چاہنے والے ہیں اور ہمارا ایسا ذہن بنانے میں آپ جیسے شان دار لوگوں کا ہی ہاتھ ہے اللہ تعالیٰ آپ کے امین احسن اصلاحی رح امام حمید الدین فراہی رح سید ابو الاعلیٰ مودودی رح ڈاکٹر اسرار احمد رح کے درجات بلند کرے دنیا و آخرت میں آمین

  • @manibhai1332
    @manibhai1332 6 วันที่ผ่านมา +1

    apki ye nasiyat apke student engineer ko b smjhni chaheye...husne zan ki bhot kami ha ...dajal sy neeche koi lafz istemal krna gawara ni krty

  • @waseemimran3181
    @waseemimran3181 5 วันที่ผ่านมา

    غامدی صاحب یہ بھی وضاحت کر دیں کہ آپ کی نظر میں جناب سیدہ فاطمہ زہرا کی حیثیت کیا ھے

  • @basicinfo6816
    @basicinfo6816 2 วันที่ผ่านมา

    ازواج مطہرات علیہ السلام کو جو کچھ زندگی میں دیا گیا حبہ تھا۔
    باغ فدک کی آمدنی اہل بیت (ازواج مطہرات ،ال عقیل، آل جعفر ، مسافروں، نادروں) سب میں تقسیم ہوتی تھی۔
    فدک کے بارے میں سیدنا حضرت ابوبکر علیہ السلام بالکل ٹھیک تھے۔ انہوں نے رسول اللہ ص کی سنت پر چلتے ہوئے فدک کی آمدنی اسی طرح سب میں تقسیم کی جیسے رسول اللہ ص کرتے تھے، پھر سیدنا عمر، عثمان ، مولا علی اور حسن علیہ السلام نے بھی اسی سنت پر عمل کیا۔
    بیشک ابوبکر صدیق علیہ السلام سب سے سچے اور حق پرست انسان تھے۔
    سیدنا ابوبکر علیہ السلام کی وفات کے بعد حضرت عمر علیہ السلام نے مولا علی علیہ السلام کو یہ بات اچھی طرح سمجھا دی تھی ۔
    مولا علی علیہ السلام نے اپنے دور خلافت میں اسی سنت پر عمل کیا تھا۔
    آج بھی فدک گورنمنٹ کے پاس ہے۔ اور اس کی آمدنی رسول اللہ ص کی طرف سے صدقہ کی جاتی ہے۔

  • @iqbalansari94
    @iqbalansari94 5 วันที่ผ่านมา

    T 12:33 topic galat

  • @SadiaSadia-w4q
    @SadiaSadia-w4q 6 วันที่ผ่านมา +1

    باغ فدک کے معاملے پر غامدی صاحب نے بہت ہی مدل انداز میں بیان کیا ۔۔
    سب سے پہلے ہم کسی کا نقطہ نظر سننے یا سمجھنے سے پہلے اپنے آپ کو فریق نہ بنائیں۔۔۔

  • @100fumbi
    @100fumbi 6 วันที่ผ่านมา +2

    بات کو بہت طوالت دیتے ہیں۔ یہ عیب گفتگو ہے

  • @mianfaisal346
    @mianfaisal346 5 วันที่ผ่านมา +2

    استاد امام نے آج پھر جہلم(ساڑ) دتا😂😂

  • @uzairhasan9515
    @uzairhasan9515 6 วันที่ผ่านมา

    23 aitrazat ki tarha, ahle tashee k sare bunyadi aitrazat ka tajzia or tehleel karni chahiye…

  • @khurramali007
    @khurramali007 6 วันที่ผ่านมา

    😂😂😂