ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے بھائی جان کہتے اتنے پسند آ رہےہیں کہ دل چاہتا ہے سارے کے سارے میں ابھی خرید لوں پلیز آ پ سی او ڈی بھی دیں پلیز کیونکہ میں ایڈوانس پینٹ نھیں کر سکتی اللّٰہ آ پ کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر
@@MuhammadHadi-p9v میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا کہ میرے پاس دینے کے لیے پیسے موجود نہیں بلکہ یہ تھا کہ مجھے ایڈوانس بھیجنا مشکل ھے کیونکہ میں اور جگہ سے چیزیں مگواتی ہوں سی او ڈی پر باقی اللّٰہ پاک کا دیا ھوا سب کچھ ہے میرے پاس الحمدللہ آ پ بلکل بھی فکر نہ کریں کی کئی بار میں نے آ پ سے آپکی شوپ کا ایڈریس پوچھا ہے کیونکہ میرا بھائی عثمان خان چار سدہ میں رہتا ہے میں تو اسکو بیھج کر آ پ سے 100 سوٹ خرید لوں امید کرتی ہوں آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہوگی میرے بھائی بہت شکریہ 🎉🎉🎉🎉😊😊
ماشاءاللہ لاقوة إلا بالله
زبردست کلیکشن ھے میرے بھائ 😍🥰💞👏🌹🤲
Beautiful collection
Masha Allah sir
Ek suit ki qeemat bhi bataya karen
Pure China shaifoon palachi suit kab aengy?
Issi cheez mein 3 piece he?
Jersy fabric kab aega apky pas
Shop address b mention krn
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے بھائی جان کہتے اتنے پسند آ رہےہیں کہ دل چاہتا ہے سارے کے سارے میں ابھی خرید لوں پلیز آ پ سی او ڈی بھی دیں پلیز کیونکہ میں ایڈوانس پینٹ نھیں کر سکتی اللّٰہ آ پ کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر
Pesy agr AP phly nahi dy skti ..to jab Bhej dety hain to 2 din Mai mil jaty hain phr pesy Khan Sy mely gy
Kabhi kabhi advance payment pay parcel miss bhi ho jata hai. Ye log pehle delivery fee lay sakte hain or baki cod kar sakte hain.@@MuhammadHadi-p9v