بھائی جان جب کوائل خراب ہو جاتی ہے تو یہ پمپ بالکل ختم ہو جاتا ہے ایک ویڈیو اور میں نے بنائی تھی اس پمپ کی کوائل خراب ہو گئی تھی اس میں نے علیحدہ ایک موٹر لگا دی تھی جا کے دیکھ تو سمجھ آ جائے گی شکریہ
اسلام علیکم۔ بھائی جی جس ٹاپک پر آپ بات کر رھے ھیں یہ بہت اھم ھے جسکا شکریہ جناب کا۔ اب سننے کے لیے آواز نہیں ھے جناب بتائیں آپنے کیا کہا ھے اسکے لیے جناب کے پاس آنا پڑے گا۔
Jaisa app ny btaya hy kiya hy phir bje nhi chul rha yani k dhkaa start hy hath sy thora sa ghomaye tu chul prta hy phir sy off kr k on krein Tu nhi chlta kiya problem ho skta hy? Plz
پیارے بھائی آپ کی بات تو ٹھیک ہے ایلفی کو خشک ہونے کا تھوڑا سا ٹائم مل جائے تو پھر مضبوط ہو جاتی ہے لیکن میرے پاس ڈی سی کولر ہے اسی میں یہ پمپ لگا دیا ہے کام کر رہا ہے میرے پیارے بھائی ابھی تک تو مسئلہ نہیں آیا بہت شکریہ
بھائی جان اس کا جو میگنٹ ہے اور اوپر پنکھا ہے اس کو ایک ساتھ چپکا دو ایلفی کے ساتھ خشک ہونے کے بعد چلائیں ٹھیک ہو جائے گا میگنیٹ کو جب ایلفی لگائیں تو اس کو باہر نکال لیں پمپ سے نہیں تو اندر چپک جائے گا
وعلیکم السلام بھائی جان آ پ کیسے ہیں پمپ کے اندر جو کوائل ہے وہ خراب ہو گئی ہے جس پمپ کی کوائل خراب ہو جائے تو ٹھیک نہیں ہو سکتا بھائی جان خوش رہو ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ
بھائی جان ویڈیو دیکھنے کا آپ کا بہت شکریہ ۔ پاکستان میں اس پمپ کی قیمت 750 روپے ہے اگر بھائی اپ کو اردو کی سمجھ نہ آئے تو بتانا میں آپ کو ہندی میں میسج لوں گا شکریہ
جی بھائی کوائل خراب نہ ہو تو کام کرتا ہے میگنٹ میں دھاگہ وغیرہ کوئی چیز پھنس جائے تو اس کی وجہ بن سکتی ہے بھائی جان جو پمپ مکمل خراب ہو جاتا ہے کل انشاءاللہ اس کی ویڈیو مکمل میں اپلوڈ کروں گا جس پمپ کو ہم ٹھیک کریں گے خراب پمپ کا میں جگاڑ لگا کے دکھاؤں گا آپ نے ضرور دیکھنی ہے ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ
Mashallah zabardast good info 💯 thanks
بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
Well done Khan jee❤
Thanks you so very much 💞
Good work
Agar coil ka masla ajaey phr kia karengay
بھائی جان جب کوائل خراب ہو جاتی ہے تو یہ پمپ بالکل ختم ہو جاتا ہے ایک ویڈیو اور میں نے بنائی تھی اس پمپ کی کوائل خراب ہو گئی تھی اس میں نے علیحدہ ایک موٹر لگا دی تھی جا کے دیکھ تو سمجھ آ جائے گی شکریہ
Good
Thanks you
Zabrdst
Thanks you so very much ❤️
اسلام علیکم۔ بھائی جی جس ٹاپک پر آپ بات کر رھے ھیں یہ بہت اھم ھے جسکا شکریہ جناب کا۔ اب سننے کے لیے آواز نہیں ھے جناب بتائیں آپنے کیا کہا ھے اسکے لیے جناب کے پاس آنا پڑے گا۔
وعلیکم السلام جی بھائی جان آ پ کیسے ہو ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ بھائی میانوالی سے ہیں بھائی جان آپ کہاں سے ہو ۔خوش رہو
Jaisa app ny btaya hy kiya hy phir bje nhi chul rha yani k dhkaa start hy hath sy thora sa ghomaye tu chul prta hy phir sy off kr k on krein Tu nhi chlta kiya problem ho skta hy? Plz
Bhai jaan aapki baat ki mujhe samajh Nahin I
@@akhantechnical638 . Bahi jaan sahi sy saaf Kiya Hy phir bhe nhi chul rha. Hath sy Thora sa ghoomaye tu chlta Hy .
Elfi pani mn ruke gi
Agr is ki wire khrab ho jaye to new kesy lagni h.....
بھائی اس کو تار لگانا مشکل ہے کیونکہ کھلنے والا اس کا کوئی سسٹم نہیں ہے
To phr ab Kya Karen new Le len
@@jasimabbas5515 g blkl
Wo to teek ha bhai lekin is pr jese hi pani ka pressure prega ye fir se toot jayegaa. Khali to isne chalna hi chalna ha
پیارے بھائی آپ کی بات تو ٹھیک ہے ایلفی کو خشک ہونے کا تھوڑا سا ٹائم مل جائے تو پھر مضبوط ہو جاتی ہے لیکن میرے پاس ڈی سی کولر ہے اسی میں یہ پمپ لگا دیا ہے کام کر رہا ہے میرے پیارے بھائی ابھی تک تو مسئلہ نہیں آیا بہت شکریہ
Bahut achi bat ha agr chal rha ha bahar hall ma b technician hun to islye apni raye ka izhar kiya 😊
paseeny ki badbu ki taiz smell summer school college all girls k dono haato k dono white armpits k white namkeen badbudar white underdream se jye
Bhi sab thek hy magnet bs thora sa rotat kr rha hy pani wgaira ni utha rha
بھائی جان اس کا جو میگنٹ ہے اور اوپر پنکھا ہے اس کو ایک ساتھ چپکا دو ایلفی کے ساتھ خشک ہونے کے بعد چلائیں ٹھیک ہو جائے گا میگنیٹ کو جب ایلفی لگائیں تو اس کو باہر نکال لیں پمپ سے نہیں تو اندر چپک جائے گا
Assalam u aliakum
Bhai
Same 12 volt water pump safai ki he phir bhi chal nahi raha
وعلیکم السلام بھائی جان آ پ کیسے ہیں پمپ کے اندر جو کوائل ہے وہ خراب ہو گئی ہے جس پمپ کی کوائل خراب ہو جائے تو ٹھیک نہیں ہو سکتا بھائی جان خوش رہو ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ
JAZAKALLAH
Ma na Pakistan say 1100 ka leya ha
150 ka liya hai mene ...from india...fast water flow...
بھائی جان ویڈیو دیکھنے کا آپ کا بہت شکریہ ۔ پاکستان میں اس پمپ کی قیمت 750 روپے ہے اگر بھائی اپ کو اردو کی سمجھ نہ آئے تو بتانا میں آپ کو ہندی میں میسج لوں گا شکریہ
@@akhantechnical638 tumhe lagta hai mujhe ye bhasa samjh aayi hogi...? 😂
😂😂😂@@anilsharmaaks009
Bhai jan ma Jhelum say hoo yaha new pump ab 800 rupees ka sale ho raha ha
جی بھائی ریٹ زیادہ ہو گئے ہیں کیونکہ پمپ کی زیادہ شاٹنگ ہو چکی ہے مارکیٹ میں پہلے تو 350 400 روپے کا ارام سے مل جاتا تھا
Lahore ma bi 800 ka ha
@@akhantechnical638 ggg yar es ka baghair guzara b nhi ap koi alternative Bata dijiy agar 800 ka Japani mill jai yah lot ma sa tu
اگر اس کا کوائل جل نہ چکا ہو تو کام کرے گا اگر جل گیا تو نیا لینا پڑے گا