Bro Hassan sabha is a great spy and warrior in history. He didn't practice black magic, actually he used to make hallucigens from mixing the churned nectar from poisonous plants. And he gave these hallucigens to his disciple. Even Saladin (ra) the conqueror of Jerusalem couldn't defeat him.
@@faisalqazi8281 no they didn't try to do any assassinations on Saladin. They just warned Saladin to stay out of their way, cause Saladin was the first to mess with them by taking orders from the abbassid kaliphate.
آج کل تو تھوڑی بہت انگریزی سب ہی بول لیتے ہیں، جیسے آپ نے عنوان کی جگہ ٹائٹل لکھا ہے۔انگریزی کے استعمال کا اصل مقصد اپنے آپ کو تھوڑا بہت منفرد رکھنے کا ہے۔
@@socialbitespk بھائی جان السلام علیکم ،،، آپ کا چینل ہے آپ جیسی چاہیں زبان استعمال کریں میں نے تو زبان کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہونے کے ناتے اپنی رائے دی ہے۔ جہاں تک لفظ ٹائٹل استعمال کرنے کا تعلق ہے تو یہ لفظ اُردو میں اب بہت عام استعمال میں آ چکا ہے اور اس کی جمع میں نے اردو قاعدے کی رو سے ٹائٹلوں کی ہے نہ کے ٹائٹلز۔ جی،،،، لکھتے وقت میرے ذہن میں عنوان بھی تھا لیکن چونکہ ٹائٹل برابر استعمال میں آ چکا ہے اس لیے میں نے ٹائٹل ہی استعمال کیا۔ کسی بھی زبان میں دوسری زبانوں کے اکا دکا الفاظ کا استعمال کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ حتیٰ کہ اللہ کریم کی آخری کتاب قرآن مجید میں بھی آپ کو چند ایک غیر عربی الاصل الفاظ مثلاً سجیل اور فردوس وغیرہ مل جاتے ہیں۔ لیکن پورے کے پورے جملے غیرملکی الفاظ میں بولنا،،، عام طور پر ہمارے ہاں کی ہی عجیب و غریب روایت ہے۔ پاکستان سے باہر کے لوگ اپنی زبانوں کے بارے میں کافی محتاط ہیں،،، مثلاً انگریزی ہی کو لیجئے کوئی بھی انگریز یا امریکی انگریزی بولتے ہوئے اس میں پورے پورے یا حتیٰ کہ آدھے پونے جملے بھی فرانسیسی جرمن ہسپانوی یا چینی جیسی بڑی زبانوں کے بولنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا حالانکہ ان کے بہت سے مخاطب بھی یہ زبانیں جانتے ہیں۔ ماشاءاللہ آپ کا بڑا تجربہ اور ایکسپوژر ہے،،، کیا آپ کبھی کسی ایسے انگریزیاں امریکی سے ملے یا اسے ایسے بولتے ہوئے سوشل میڈیا پر سنا؟ انگریزیا امریکی تو کیا کسی عرب، ایرانی، ترک یا حتی کہ افغان کو بھی ایسا کرتے دیکھا یا سنا؟ یہ ہمارے ہاں ہی تصور کر لیا گیا ہے کہ چونکہ سامنے والا انگریزی جانتا ہے لہٰذا اپنی گفتگو میں انگریزی کے جملوں کے جملے گھسیڑ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ چاہے اپنی اصل زبان کی ایسی کی تیسی پھر جائے۔ وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
Agar hate karna to video kyon dekhte ho ab tum kfc ja kar bolo ge billi ka gosht dein or woh kahen hamare paas nahi hai to Kya yeh bologe kfc falto hai
عمدہ کاوش ہے ، مزید کا انتظار ہے
شکریہ حوصلہ افزائی کا انشاءاللہ آپ کو مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملے گی
Subscribed. Liked. Followed. Best Wishes for You..
❤️ Kashmir ✌🏼
thanks
Mashallah good
Ap isi tarha information dete raheyn
Mashallah great ....
thanks
بہت زبردست ماشاءاللہ
زبردست کاوش ماشاءاللہ
Bhai golden contain only watched golden people keep doing
بہت بہترین ویڈیو ایسی مذید ویڈیوز کا انتظار رہیگا۔
بہت شکریہ انشاءاللہ مزید اچھی ویڈیوز آپ کو دیکھنے کا .موقع ملے گا
Really the best TH-cam channel The Lost Muslim History..🌹🌹🌹
بہت خوب (y)
Great Video
Thanks!
Kia Kamal ki video hai
Sir I need this series please make this series we are waiting please
magar "nizam ul mulk " turkish drama m hqaaiq ko ksi or tarha dikhaya gya hai!!!
last episode m hassan bin sabbah mar gya
ڈرامہ کو دلچسپ بنانے کے لئے کیا ہوگا مرا نہیں ہوگا کیونکہ تاریخ میں یہ نوے سال کی عمر میں طبعی موت ہی مرا ہے
Best Video ever !!
Hassan bin sabba ka ustad kon tha us ki history bataye
One video for Malek sancar ❤️
How the Qilla al moat is destroyed and how the end of Haaan sabah is done ???
Stay connected for our next videos and you will have your answer, we are working on this topic.
Please
Jb wajood ko khatra ho to apna difah karna hi padta ha
حسن بن صبا تاریخ کا پہلا دہشتگرد تھا جس نے خودکش تیار کئے اور اسلام کو بہت نقصان پہنچایا۔۔۔
Bro Hassan sabha is a great spy and warrior in history. He didn't practice black magic, actually he used to make hallucigens from mixing the churned nectar from poisonous plants. And he gave these hallucigens to his disciple. Even Saladin (ra) the conqueror of Jerusalem couldn't defeat him.
Hassan bin Sabah was long dead in the reign of Sultan Sallahidin Ayubi🙂
@@faisalqazi8281 no he wasnt do proper research.
@@maxtyson9035 hassan bin sabbah died in 1124 while Sallahudin was born in 1138....
@@maxtyson9035 although many assasinated attempts were done on Sallahudin by these Hashasheens and he survived all of them....
@@faisalqazi8281 no they didn't try to do any assassinations on Saladin. They just warned Saladin to stay out of their way, cause Saladin was the first to mess with them by taking orders from the abbassid kaliphate.
عجیب بات ہے کہ باتیں تو آپ اردو میں کر رہے ہیں لیکن ٹائٹلوں میں خوامخواہ انگریزی گھسیڑی ہوئی ہے۔
یہ دوہرا معیار کیوں؟
آج کل تو تھوڑی بہت انگریزی سب ہی بول لیتے ہیں، جیسے آپ نے عنوان کی جگہ ٹائٹل لکھا ہے۔انگریزی کے استعمال کا اصل مقصد اپنے آپ کو تھوڑا بہت منفرد رکھنے کا ہے۔
@@socialbitespk
بھائی جان السلام علیکم ،،،
آپ کا چینل ہے آپ جیسی چاہیں زبان استعمال کریں میں نے تو زبان کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہونے کے ناتے اپنی رائے دی ہے۔ جہاں تک لفظ ٹائٹل استعمال کرنے کا تعلق ہے تو یہ لفظ اُردو میں اب بہت عام استعمال میں آ چکا ہے اور اس کی جمع میں نے اردو قاعدے کی رو سے ٹائٹلوں کی ہے نہ کے ٹائٹلز۔ جی،،،، لکھتے وقت میرے ذہن میں عنوان بھی تھا لیکن چونکہ ٹائٹل برابر استعمال میں آ چکا ہے اس لیے میں نے ٹائٹل ہی استعمال کیا۔
کسی بھی زبان میں دوسری زبانوں کے اکا دکا الفاظ کا استعمال کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ حتیٰ کہ اللہ کریم کی آخری کتاب قرآن مجید میں بھی آپ کو چند ایک غیر عربی الاصل الفاظ مثلاً سجیل اور فردوس وغیرہ مل جاتے ہیں۔
لیکن پورے کے پورے جملے غیرملکی الفاظ میں بولنا،،، عام طور پر ہمارے ہاں کی ہی عجیب و غریب روایت ہے۔ پاکستان سے باہر کے لوگ اپنی زبانوں کے بارے میں کافی محتاط ہیں،،، مثلاً انگریزی ہی کو لیجئے کوئی بھی انگریز یا امریکی انگریزی بولتے ہوئے اس میں پورے پورے یا حتیٰ کہ آدھے پونے جملے بھی فرانسیسی جرمن ہسپانوی یا چینی جیسی بڑی زبانوں کے بولنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا حالانکہ ان کے بہت سے مخاطب بھی یہ زبانیں جانتے ہیں۔ ماشاءاللہ آپ کا بڑا تجربہ اور ایکسپوژر ہے،،، کیا آپ کبھی کسی ایسے انگریزیاں امریکی سے ملے یا اسے ایسے بولتے ہوئے سوشل میڈیا پر سنا؟
انگریزیا امریکی تو کیا کسی عرب، ایرانی، ترک یا حتی کہ افغان کو بھی ایسا کرتے دیکھا یا سنا؟
یہ ہمارے ہاں ہی تصور کر لیا گیا ہے کہ چونکہ سامنے والا انگریزی جانتا ہے لہٰذا اپنی گفتگو میں انگریزی کے جملوں کے جملے گھسیڑ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ چاہے اپنی اصل زبان کی ایسی کی تیسی پھر جائے۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
Faltu yeh real mein nahi hoya tha
Agar hate karna to video kyon dekhte ho ab tum kfc ja kar bolo ge billi ka gosht dein or woh kahen hamare paas nahi hai to Kya yeh bologe kfc falto hai
Very poor knowledge 😔