یہ جناح کا پاکستان نہی ہے اسٹیبلشمنٹ ،جاگیدار،وڈیروں،سرداروں کا پاکستان ہے، جناح صاحب کو بھی صرف استعمال کیا گیا تھا اسکے بعد انھیں زیارت جہاں کوئ ہسپتال بھی نہی تھا وہاں بھیج دیا گیا،
کراچی میں ہر ادارے کا حال اس قدر برے سے برا ہو گیا ہے اور مزید برا ہو رہا ہے، اب تو افسوس اور شرمندگی ہی ہوتی ہے۔ کس منہ سے بولیں ہم کراچی کے ہیں ، کراچی ہمارا ہے😢
اپ کو اگر بات کوئی میری بری لگی ہو تو میں اپ سے معافی چاہتا ہوں کچھ مجبوریاں انسان کی ہوتی ہیں سب کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے امید ہے کہ اپ میری بات کا مقصد سمجھ جائیں گے 💞💞
یہ جناح کا پاکستان نہی ہے اسٹیبلشمنٹ ،جاگیدار،وڈیروں،سرداروں کا پاکستان ہے،
جناح صاحب کو بھی صرف استعمال کیا گیا تھا اسکے بعد انھیں زیارت جہاں کوئ ہسپتال بھی نہی تھا وہاں بھیج دیا گیا،
بالکل اپ نے صحیح کہا ایسا ہی ہوا ہے افسوس کے ساتھ یہ بات ہمیں ماننی پڑے گی 😓
✌️♥️G A AFAQ BHAI♥️✌️
بہت بہت شکریہ👌🏻👌🏻👌🏻
💯 درست
بہت بہت شکریہ💜💜
❤
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ذوالفقار ببر بھائی خوش رہیں اباد رہیں
اپ کی محبتوں دعاؤں پیار کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اپ میرے بالکل قریبی عزیز ہو اس محبت اور دعاؤں کے لیے میں تہہ دل سے اپ کا شکر گزار ہوں 🤎
اللّٰہ پاک نے ابھی بددعا کے دروازے بند کئے ہوئے ہیں ، ورنہ شاید کوئی بھی ظلم کرنے والا نہیں بچتا
بالکل اپ کی بات ٹھیک ہے 💯
پتہ نہیں کس جگہ بیٹھ کر پلیئنگ کی جاتی ہے کہ کراچی اور اصل کراچی والوں کو کس کس انداز سے تنگ اور نقصان پہنچایا جائے۔
بہت عمدہ اپ نے بات کی یہ صحیح کہہ رہے ہیں یہیں پر ہمارے اپنے لوگ یہ سب کچھ کر رہے ہیں افسوس
کراچی میں ہر ادارے کا حال اس قدر برے سے برا ہو گیا ہے اور مزید برا ہو رہا ہے، اب تو افسوس اور شرمندگی ہی ہوتی ہے۔ کس منہ سے بولیں ہم کراچی کے ہیں ، کراچی ہمارا ہے😢
بالکل اپ کی باتوں سے میں 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں اپنے درست کہا بہت ہی تکلیف دب باتیں ہوتی ہیں یہ سب 💯
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
ندیم صاحب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں 🤎
@@zulfiqarbabbar229الحمد اللہ آپ جیسے بھائی کی دعا سے خیریت سے ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو شر اور ہر پریشانی سے محفوظ رکھے ۔۔آمین
Waseem shaikh hyderabad
بہت بہت شکریہ💙
Afaq Ahmad right
بہت بہت شکریہ
❤ assalamualaikum Aamir zaki korangi sector mqm Pakistan gaddaar hai iss se Kisi cheez ki bhi umeed nahi
Afaq Ahmed muhajir nazriye par kaam kar Rahe hain Bator muhajir hum uss ke Sath hain jo muhajir nazriye par he giye bhai
بہت شکریہ اپ نے رہنمائی فرمائی ❤️
Afaq Ahmad mahajir caz
بہت بہت شکریہ💓💓
Babbar Bhai Aap Nei Aaj Pheir Mahaji Quom Kei Ghaddar Ka Naam Leeya Hei, Aap Ko Mahajir Quom Dislike Karti Hei,Bus.
اپ کو اگر بات کوئی میری بری لگی ہو تو میں اپ سے معافی چاہتا ہوں کچھ مجبوریاں انسان کی ہوتی ہیں سب کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے امید ہے کہ اپ میری بات کا مقصد سمجھ جائیں گے 💞💞
نگاہیں فقر میں شان سکندری کیا ہے
خراج کا جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے
واہ ندیم صاحب بہت خوب