نظر کو دیکھئے اِس پار سے اُس پار کرتے ہیں یہیں سے گنبدِ خضریٰ کا ہم دیدار کرتے ہیں اشارے سے بلا لیتے ہیں وُہ ڈوبا ہوا سورج کھلونا چاند تاروں کو شاہِ ابرار کرتے ہیں سنا ہے قبر میں سرکار آتے ہیں مدینے سے چلو اب آپ ہی اپنا کفن تیّار کرتے ہیں بریلی ایک ایسا کارخانہ ہے جہاں ہر پل سپاہی اہل سنت کے رضا تیّار کرتے ہیں نبی نے کہہ دیا جنّت بسی ہے ماں کے قدموں میں تبھی تو اِس قدر ہم اپنی ماں سے پیار کرتے ہیں
Masha Allah Subhan Allah
Mash allah subhan Allah
Masha allah
نظر کو دیکھئے اِس پار سے اُس پار کرتے ہیں
یہیں سے گنبدِ خضریٰ کا ہم دیدار کرتے ہیں
اشارے سے بلا لیتے ہیں وُہ ڈوبا ہوا سورج
کھلونا چاند تاروں کو شاہِ ابرار کرتے ہیں
سنا ہے قبر میں سرکار آتے ہیں مدینے سے
چلو اب آپ ہی اپنا کفن تیّار کرتے ہیں
بریلی ایک ایسا کارخانہ ہے جہاں ہر پل
سپاہی اہل سنت کے رضا تیّار کرتے ہیں
نبی نے کہہ دیا جنّت بسی ہے ماں کے قدموں میں
تبھی تو اِس قدر ہم اپنی ماں سے پیار کرتے ہیں
Masha Allah