علی بھائی جس نے اپنی غلطی ایکسیپٹ کر لی اس کو یہ ادارے کہاں مان رہے ہیں اندر کہانی ہی کچھ اور چل رہی ہے الطاف حسین بھی نہ ائے عمران خان بھی نہ ائے اس کا مطلب یہ کہ پیپلز پارٹی ہی حکومت کرتی رہے یہ پیپلز پارٹی کی سب سے بڑی غلطی ہے پیپلز پارٹی اب زیادہ دن چلنے والی نہیں رہا مصطفی کمال تو مصطفی کمال کو تو ویسے بھی بھاگنا تھا باقی بھی بھاگیں گے انشاءاللہ بھائی ائیں یا نہ ائیں ہم بھائی کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے جیو میرا قائد سدا جی الطاف
ھاں گھر جائیں چل کریں. اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی جماعت بہادراباد بنادی ھے مطلب پالتو کبھی کام کرسکتا ھے. پالتو صرف پلیٹ بھرنے کا انتظار کرتا رھتا ھے بس. الطاف حسین بہت بھاری ھیں اسٹیبلشمنٹ پہ، الطاف حسین کا سامنا کرنے کے لئے دل گردہ چاھیئے. وہ ھے نہیں اسٹیبلشمنٹ کا. اگر ہوتا تو الطاف حسین سے پابندی ختم کردیتے.
الطاف حسین کو بظاہر سیاسی منظر پر آنے نا دیا جائے اس کا نقصان الطاف حسین کو بلکل نہیں، پورے پاکستان کے سیاسی نظام چلانے والوں کو الطاف حسین کی مقبولیت کا اندازہ ہے ورنہ وہ ابھی الطاف حسین پر پابندی کو اہمیت نہیں دیتے۔ ۔۔
Imran and Altaf chapter is closed forever. In Sha Allah new young, aggressive, honest and talented leadership will emerge. As a anchor U may discover the new young mughair leader
اس کے اوپر بھی مولانا فضل الرحمن نے کیا کہہ دیا کہ یہ میرے زیر تعلیم ہیں شیم شیم ایک عہدہ ملا تھا اس کی بھی عزت نہ ہو رکھی گئی اس کے لئے بھی اواز نہیں اٹھا رہے یا عسکری ایم کیو ایم کر بھی کیا سکتی ہے کچھ نہیں کر سکتی ابے کچھ نہیں کر سکتی اس میں صرف ایسی تیسی کرانی تھی جو کرا لی
Altaf hussn sahsb ko khan bnna pare ga jabhi koi asara hoga or Afaq sahab ko ssth milana pare ga kyen k who aaj bhie wahin kahar hin jahan 30 sal pehle khara tha sirf mohajer
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔
لاکھوں کروڑوں سلام درود شریف حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پاک ذات پر ۔۔۔
❤
*ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
*إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُو صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا]*
*بیشک ﷲ اور اُس کے فرشتے نبی پر دُرود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو.آئیے درود شریف پڑھتے ہیں 🥀*
*ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....*
آفاق احمد سے پوچھیں کہ ان لوگوں سے بات کیسے کرلیتے ھیں. مصطفی کمال تو مہاجر نام کو دفن کرنے کی بات کی تھی، کیا آفاق احمد بھول گئے.
G.A. Altaf Bhai.
We want Altaf Hussain Bhai only.
قائد صرف الطاف حسین بھائی جئے الطاف حسین بھائی ❤
🌹قائد و بانی مہاجر قوم الطاف حسین بھائی تیرے جانثار بے شمار بے شمار 🌹
🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬
❤❤❤❤❤ zabardast
QUAID REHBAR LEADER IS ONLY AND ONLY ALTAF BHAI PAKISTAN ZINDABAD
Only altaf Hussain Bhai love you
Brave leader afaq bahi
علی سرور بھائی ۔۔۔
دس سال کے معاہدے کے مطابق قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی انٹری لازم ہے
GA Altaf Bhai
🇧🇬
الطاف بھائی کا چیپٹر اللہ کی علاوہ کوئی کلوز نہیں کر سکتا
@@EastLondonUnit Absolutely Right
Wale Kum as Salam lakho dorodh or Salam pyare nabi pak per ❤
*ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
*إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُو صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا]*
*بیشک ﷲ اور اُس کے فرشتے نبی پر دُرود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو.آئیے درود شریف پڑھتے ہیں 🥀*
*ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....*
#کراچی_کی_پکار_الطاف_الطاف
love only altaf
اللّٰہ پاک
ہم سب کو آپنے حفظ و امان میں رکھے ،
ہم سب کو حاسدین ،، دشمن اور جادو کرنے والوں سے بچا کر رکھے ۔
آمین
آمین یا رب العالمین
علی بھائی جس نے اپنی غلطی ایکسیپٹ کر لی اس کو یہ ادارے کہاں مان رہے ہیں اندر کہانی ہی کچھ اور چل رہی ہے الطاف حسین بھی نہ ائے عمران خان بھی نہ ائے اس کا مطلب یہ کہ پیپلز پارٹی ہی حکومت کرتی رہے یہ پیپلز پارٹی کی سب سے بڑی غلطی ہے پیپلز پارٹی اب زیادہ دن چلنے والی نہیں رہا مصطفی کمال تو مصطفی کمال کو تو ویسے بھی بھاگنا تھا باقی بھی بھاگیں گے انشاءاللہ بھائی ائیں یا نہ ائیں ہم بھائی کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے جیو میرا قائد سدا جی الطاف
Ga Altaf bhi
قائد اپنا صرف الطاف حسین بھائی
جئے الطاف حسین بھائی
جئے مہاجر جئے متحدہ
لانڈھی سیکٹر
عرفان جلال خان الطافسٹ
ھاں گھر جائیں چل کریں. اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی جماعت بہادراباد بنادی ھے مطلب پالتو کبھی کام کرسکتا ھے. پالتو صرف پلیٹ بھرنے کا انتظار کرتا رھتا ھے بس.
الطاف حسین بہت بھاری ھیں اسٹیبلشمنٹ پہ، الطاف حسین کا سامنا کرنے کے لئے دل گردہ چاھیئے. وہ ھے نہیں اسٹیبلشمنٹ کا. اگر ہوتا تو الطاف حسین سے پابندی ختم کردیتے.
جئے مہاجر جئے افاق بھائی
الطاف حسین کو بظاہر سیاسی منظر پر آنے نا دیا جائے اس کا نقصان الطاف حسین کو بلکل نہیں، پورے پاکستان کے سیاسی نظام چلانے والوں کو الطاف حسین کی مقبولیت کا اندازہ ہے ورنہ وہ ابھی الطاف حسین پر پابندی کو اہمیت نہیں دیتے۔ ۔۔
جئے مہاجر جئے مہاجر ہاں میں مہاجر ہوں
Jiye MOHAJIR jiye AFAQ bahi
مہاجر اتحاد تحریک 💯،، جئے مہاجر جئے ڈاکٹر سلیم حیدر صاحب ❤❤❤
سب کو ایک ساتھ باہر آنا ہوگا لاکھوں کی تعداد میں
پاکستان کی سیاست میں احسان اللہ احسان کی انٹری ہوسکتی ھے شمبے کی انٹری ہوسکتی ھے تی تی پی کی انٹری ہوسکتی ھے مگر الطاف حسین کی نہیں
G A MOHAJIR G A AFAQ BHAI
بہت بہادر بنتے ہیں بانی کے بینرز سے ڈرتے ہیں
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Nafrat Ki bat Altaf Bhai K liya Ni pore muhajir qoom K liya
🌹 Assalamualaikum 🌹 Allah 🌹 pak 🌹 aapko 🌹 bohat 🌹 bulandi 🌹 dy 🌹 Ameen 🌹 SummaAmeen 🌹
G a Altaf
Afaq bhai Mahjir Parcham brand only one afaq ahmed bhai
Imran and Altaf chapter is closed forever. In Sha Allah new young, aggressive, honest and talented leadership will emerge. As a anchor U may discover the new young mughair leader
اسلام وعلیکم ۔
علی بھائی سسٹم کے حوالے سے بھی ایک حقیقت پر مبنی ویڈیو بنائیں ۔
In logo ka faida kia ye log kom pr boj hein
جئے مہاجر جئے آفاق بھائی
روحانی باپ اسکے بچے اسکی 40 سال تربیت اسکی متحدہ 😅😅😅😅😅
Altaf+Afaq=MOHAJIR
Sirf PPP mulk ki tabahi ki zimedar hai
وہی ایم کیو ایم نہیں چھوڑ رہا کمالو جس کو دفن کرنے آیا تھا 😂
altaf bhai bola karo
✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌
جنہیں الطاف حسین کی جگہ لیڈر بنا کر لاۓ گیئے تھے وہ الحمداللہ زلیل و رسوا ھوگیئے😂
تعصبی صحافی ہے وه
Yani Military Quimi movement
اس کے اوپر بھی مولانا فضل الرحمن نے کیا کہہ دیا کہ یہ میرے زیر تعلیم ہیں شیم شیم ایک عہدہ ملا تھا اس کی بھی عزت نہ ہو رکھی گئی اس کے لئے بھی اواز نہیں اٹھا رہے یا عسکری ایم کیو ایم کر بھی کیا سکتی ہے کچھ نہیں کر سکتی ابے کچھ نہیں کر سکتی اس میں صرف ایسی تیسی کرانی تھی جو کرا لی
❤❤🎉
😂😂😂😮😮😮😮
Ali Bhai katna hea bol lo is country may koi nahi sunn ta
Sor domicile
Koi c bhi mqm ho kam kon kerny deta ha .
Altaf hussn sahsb ko khan bnna pare ga jabhi koi asara hoga or Afaq sahab ko ssth milana pare ga kyen k who aaj bhie wahin kahar hin jahan 30 sal pehle khara tha sirf mohajer
Bhai AP kia mqm Pakistan k numainde hen?
Lol Arbab Chandio jaisay ki maan rahay hain aap😅😅😅😅😅 aap per shabash hay bhai
Ppp kab bann hogi 🙄 jo karachi ka beragharakh kr rakha hy,dusra Afaq Ahmed toh start se mutahda word k khilaf hy
اتنا ذھن میں رکھو کسی کو پتہ تھا گنجا واپس اکر وزیر اعظم اور زرداری صدر بنے گا جیل سے نکل کر ؟ یہاں کچھ بھی حرف آخر نہی
Aap Ko Apni Guftugu K Andaz Mai Wazeh tabdeeli Lani Chaheeye. Aap Jis Bhi topic pe Baat Kartay Hain, os mai flow Nahi Hota..
یہ بات تو سچ کہی ہے کہ الطاف حسین اور عمران خان کا چیپٹر ختم لیکن آ پکی وڈیو ہمشہ کی طرح صرف وقت برباد کرتی ہیڈنگ اسی لگائی ہے اندر کچھ نہیں
🇧🇬🇧🇬🇧🇬 🌹جئے مہاجر قوم🌹 🇧🇬🇧🇬🇧🇬
وعلیکم السلام
G A MOHAJIR G A AFAQ BHAI