آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ میرے چینل sk pigeons Lahore official کو سسکرائب کریں لائیک کریں کومنٹ کریں زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں میں شیئر کریں Ph# 03091719190 #skpigeonslahoreofficial
اسلام و علیکم ماشأاﷲ کالا بچہ کمال ہے خوب گہرای مارا کرے گا بہت آچھا جوڑا ہو گا 👍۔ سکندر صاحب آپ ہمشہ لیٹ ہو جاتے ہیں بڑی پکی عادت ہے آپ کی 😂۔ کپوں کے لیے خصوصی بیسٹ اف لک فاہد صاحب کو اللہ کامیابی دے 👍✌۔ اپنی اپنی فطرت کی بات ہے جس بندے نے کسی کا پرندہ نہی رکھنا ہوتا وہ کسی کا نہی رکھتا چاہیے دوسرا جو بھی کرے اور جس بندے نے نہی دینا وہ سو بہانے بنا لیتا ہے ۔نمبر لگا کبوتر امانت ہوتا ہے اب اگر کوی ہماری چوری کر لے تو کیا ہم بھی چور بن جایں نہی ایسا نہی ہوتا چور چور ہی رہتا ہے اور شریف آدمی شریف ہی رہتا ہے ۔ فاہد صاحب آپ نے تو دعوت دے دی پر ہم بھی کبوتروں سے عشق کرتے ہیں پہنچ بھی جایں گے 😅
Fahad butt sab good luck ❤❤❤❤
Mashallah Best of Luck Butt Sab
❤❤❤❤❤
ماشاءﷲ
Mashallah g
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
Rarya sa comment ❤❤❤❤
Great
Butt in Belgium ❤❤❤❤
Balli Wala shaam ko baytahy ga inshallah
Inshallah
zero meter r zeery ku bhe cup mn urana ha?
G
اسلام و علیکم
ماشأاﷲ کالا بچہ کمال ہے خوب گہرای مارا کرے گا بہت آچھا جوڑا ہو گا 👍۔
سکندر صاحب آپ ہمشہ لیٹ ہو جاتے ہیں بڑی پکی عادت ہے آپ کی 😂۔
کپوں کے لیے خصوصی بیسٹ اف لک فاہد صاحب کو اللہ کامیابی دے 👍✌۔
اپنی اپنی فطرت کی بات ہے جس بندے نے کسی کا پرندہ نہی رکھنا ہوتا وہ کسی کا نہی رکھتا چاہیے دوسرا جو بھی کرے اور جس بندے نے نہی دینا وہ سو بہانے بنا لیتا ہے ۔نمبر لگا کبوتر امانت ہوتا ہے اب اگر کوی ہماری چوری کر لے تو کیا ہم بھی چور بن جایں نہی ایسا نہی ہوتا چور چور ہی رہتا ہے اور شریف آدمی شریف ہی رہتا ہے ۔
فاہد صاحب آپ نے تو دعوت دے دی پر ہم بھی کبوتروں سے عشق کرتے ہیں پہنچ بھی جایں گے 😅
Wellcom bhai jan ajay ap is Sunday
جزاک اللہ
G bahi ap ay APNA gar ha ap ka ap ka payar ka shukriya ❤❤