Saba Ba soay Madina Ru Kun Nusrat Fateh Ali Khan Live Video

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2017
  • kalam e Hazrat Khawaja Nizam u Deen Mehboobe Elahi Ra

ความคิดเห็น • 23

  • @syedmuzamilshah7485
    @syedmuzamilshah7485 5 ปีที่แล้ว +6

    Saba Ba Soye Madina Rokun
    Azi'n Dua Go Salaam Barkhuwa'n
    Bagirde Shaha Madina Gardo Basad Tazarro Payam Barkhuwa'n

  • @greathaashir256
    @greathaashir256 ปีที่แล้ว +7

    صبا بسوئے مدینہ رو کن ازیں دعا گو سلام برخواں
    بگردِ شاہِ مدینہ گردد و بصد تضرع پیام بر خواں
    اے بادِ صبا! مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہو جاؤ ، اور وہاں اس دعا گو کی طرف سے سلام عرض کرو
    شاہِ مدینہ کے گرد طواف کرتے ہوئے ، بے حد عاجزی سے یہ پیغام عرض کرو
    ٭٭
    بہ بابِ رحمت گہے گزر کن ، بہ بابِ جبریل گہے جبیں سا
    سلام ربی علیٰ نبی ، گہے بہ بابِ سلام بر خواں
    کبھی بابِ رحمت سے گزرو ، اور کبھی بابِ جبرئیل پہ ماتھا ٹیکو
    کبھی بابِ سلام پر نبی کریم ﷺ پہ میرے رب کا سلام عرض کرو
    ٭٭
    بشو زمن صورتِ مثالی ، نماز بگذار اندرآں جا
    بہ لحنِ خوش سورۃ محمد ، تمام اندر قیام برخواں
    ہوبہو میری مثل صورت و سراپا ہو کر وہاں نماز ادا کرو
    اور حالتِ قیام میں ، خوبصورت لہجے میں ، ساری سورۃ محمد قرات کرو
    ٭٭
    بند بچندیں ادب طرازی ، سرِ ارادت بخاک آں کو
    صلوٰۃ ِ وافر بہ روح ِ پاک جناب خیر الانام برخواں
    ادب طرازی کی حدود کی پابندی کرتے ہوئے ، اس کوچے کی خاک پہ عقیدت سے سر رکھ کر ، جنابِ خیر الانام کی مقدس روح کی بارگاہ میں ، بے شمار و بے حساب درود سلام عرض کرو
    ٭٭
    بہ لحنِ داؤد ہم نوا شو ، بہ نالہ ِ درد آشنا شو
    بہ بزمِ پیغمبر ایں غزل را ، زِ عبد عاجز نظام برخواں
    لحنِ داؤد کی ہمنوا ہو کر ، نالہ ِ درد سے آشنا ہو کر
    پیغمبر علیہ السلام کی بزم میں اس عاجز بندے نظام کی یہ غزل عرض کرو
    نعتیہ کلام :۔ حضرت خواجہ نظام الدین اولیارحمۃ اللہ علیہ

    • @AliHassan_ah
      @AliHassan_ah 10 หลายเดือนก่อน +1

      jazakAllah

  • @waleedshahid5086
    @waleedshahid5086 28 วันที่ผ่านมา

    کلام حضرت خواجہ سید نظام الدین اولیاء محبوب الہی رحمتہ اللہ علیہ

  • @gholrasheriff4621
    @gholrasheriff4621 2 ปีที่แล้ว +1

    SUBHAAN ALLAH.. YA HAZRAT KHAWAJA MEHBOOB E ILAHI NIZAM U DIN AULIYA ..YEK NIGAH

  • @MuhammadHanif-nf9fw
    @MuhammadHanif-nf9fw 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ سبحانہ تعالی سب سننے دیکھنے والوں کو جنت میں اپنے حبیب کےساتھ قرب عنایت فرمائے۔ سب آمین کہہ دیں۔

  • @irfanqurashi9564
    @irfanqurashi9564 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah ❤

  • @qarijunaidahmad4624
    @qarijunaidahmad4624 5 ปีที่แล้ว +3

    SubhanALLAH MashaALLAH Alhamdulilah

  • @25121965pirzada
    @25121965pirzada 5 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ،

  • @shakeelch7977
    @shakeelch7977 6 ปีที่แล้ว +3

    sub han ALLAH

  • @popiwrites3714
    @popiwrites3714 6 ปีที่แล้ว +3

    wah bht umda

  • @rajtheangrydj2711
    @rajtheangrydj2711 3 ปีที่แล้ว +3

    Raag Jhinjoti

  • @usmankhalid4275
    @usmankhalid4275 ปีที่แล้ว +1

    واہ واہ خان صاحب آپ کا کوئی ثانی نہیں

  • @HazratSaifUllahNoori
    @HazratSaifUllahNoori 6 ปีที่แล้ว +3

    Wah ji wah

  • @syedmuzamilshah7485
    @syedmuzamilshah7485 5 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah
    Subhan Allah

  • @pawankumarsoni1173
    @pawankumarsoni1173 ปีที่แล้ว +2

    Ye koun buzurg hai?? Koi btaaye please

  • @zulnorainhashmi4052
    @zulnorainhashmi4052 6 ปีที่แล้ว +3

    Its Astana Pak Ghousia in Faisalabad

  • @NaseemAArab
    @NaseemAArab 2 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah

  • @cihistirang8293
    @cihistirang8293 2 ปีที่แล้ว

    Thanks ji jnb. Thank you