five times Mehraj for Moomin and believes and believes persons purified them and wisdom understand due to fear Allah. One who fear Allah The world fear him It can be devil and human.
اسرار صاحب نے نماز کے معنی درست نہیں سمجھے ہیں۔فارسی میں نماز کے معنی اظہار عبودییت ہوتا ہے یعنی جھک کر اپنی غلامی یعنی محکومی کو باہر کرنا ہوتا ہے۔ تو اسکے لیۓ احکامات قرآنی کو سننا اور سمجھنا بہتبضروری ہوتا ہے ورنہ بغیر سمجھے یا سمجھاۓ نماز پڑھنے سے عمل تو ہوگا ہی نہیں۔ نماز میں قیام کرنا یہ بتاتا ہے کہ وہ اللہ،کے قرآنی احکامات کو ایک غلام کی طرح سن کر سمجھ کر ان پر عمل کریگا۔ اور جھک کر یہ مانتا ہے کہ یہ ھدایات قرآنی اچھی اور مفید ہیں۔ پھر سجدے کرکے یہ عہد سب کرتے ہیں کہ زندگی میں وہ سب اللہ،کی فرمان برداری سے اطاعت کرکے ان پر عمل کرینگے۔ اسےبصلات بالجماعت فی المسجد کہتے ہیں یعنی قرآنی آیات کی مسلسل پیروی کرکے انکو سننا سمجھنا اور ان پر عمل کرنے کا سبکو عہد کرنا سجدے کرکے وہ بتاتے ہیں۔ اور اقامت صلات کے معنی ہیں قرآنی ھدایات الہی کی مسلسل پیروی کو عمل کے لیۓ ہمیشہ تیار رکھنا۔تو ان دونوں قسم کی صلاتوں سے قرآن سن کر سمجھا جاتا ہے اور پھر اس پر ہمیشہ عمل کیا جانے کا سب وعدہ کرتے ہیں۔مگر یہ دونوں صلاتیں مومنین اچھی ح سمجھتے ہی نہیں ہیں۔ اسی لیۓ اکثر لوگ قرآنی آیات اور ھدایات الہی پر ہمیشہ عمل کرتے دکھائ ہی نہیں دیتے ہیں کیونکہ ہمارے علماء ان دونوں قسم کی صلاتوں کے مفہوم واضح کرکے سمجھاتے ہی نہیں ہیں۔عام طور پر سب مومنین نمازیں اور قرآن سمجھ کر پڑھتے ہی نہیں ہیں۔ اس لیۓ عمل بھی نہیں کرتے ہیں۔سب سے زیادہ اہم اور ضروری بات یہ ہے کہ ہر ایک کو روزانہ تھوڑا تھوڑا قرآن سمجھ کر پڑھنا چاہئیۓ اور اسے مکمل پڑھ کر سمجھنا بہت ضروری ہے عمل کرنے کے لیۓ۔عام طور پر لوگ اقامت صلات کو بھی نماز قائم کرنا غلط سمجھتے ہیں۔اسکو درست سمجھانا بہت ضروری ہے تاکہ سب اچھے اعمال کریں اور برے اعمال بالکل مت کریں۔
Aap positive mind sai suno aap ko sub samj aiye ga jub aap manfi sonch sai suno gay aap manfi he nazar aiye ga. Namaz yohadi b padti ha but us Quran pak ko nahi pada ya samja nahi jata woh Torah padi hai .
O Allah give him best of best rewards in Jannatul aala and make us best of best followers Aameen ❤ ❤❤
Informative bayan
Allah Pak Dr shshb ko Janata u'll ferdoos me alla o arfa moqaam ata frmaye Aameen 🙏🙏
Allah dr israr ahmed sahab ko jannat ul firdos m Ala makam ata kre
Jazkallahu.❤
Blessing of Allah .dr sahab❤
Allah subhanatallah Aap ko jannat ul firdous mein alah muqaam ata farmaye Aameen.
God bless dr israr ahmad. Ameen
Ya Allah give him the best place in jannah
Jazakallah khair
this guy is so good all the question i had i my mind are getting cleared
barakAlllahu feek ❤ Alhamdulillah 💞 Allah hu Akbar 🤲🏻 SubhaAllah 🤲❤ Asalamualaikum warahmatullahi Wabarakathu
Golden words
My spiritual father as well as teacher
Alahdulillah
❤
Golden words
A giant of a Scholar. We miss him dearly.
yes Namaaz make a person purified also remember teaches us fear Allah
yes One who fear Allah
The word scares him
It can be devil and human.
JazakAllah. 👍
five times Mehraj for Moomin and believes and believes persons purified them and wisdom understand due to fear Allah.
One who fear Allah
The world fear him
It can be devil and human.
اسرار صاحب نے نماز کے معنی درست نہیں سمجھے ہیں۔فارسی میں نماز کے معنی اظہار عبودییت ہوتا ہے یعنی جھک کر اپنی غلامی یعنی محکومی کو باہر کرنا ہوتا ہے۔ تو اسکے لیۓ احکامات قرآنی کو سننا اور سمجھنا بہتبضروری ہوتا ہے ورنہ بغیر سمجھے یا سمجھاۓ نماز پڑھنے سے عمل تو ہوگا ہی نہیں۔ نماز میں قیام کرنا یہ بتاتا ہے کہ وہ اللہ،کے قرآنی احکامات کو ایک غلام کی طرح سن کر سمجھ کر ان پر عمل کریگا۔ اور جھک کر یہ مانتا ہے کہ یہ ھدایات قرآنی اچھی اور مفید ہیں۔ پھر سجدے کرکے یہ عہد سب کرتے ہیں کہ زندگی میں وہ سب اللہ،کی فرمان برداری سے اطاعت کرکے ان پر عمل کرینگے۔ اسےبصلات بالجماعت فی المسجد کہتے ہیں یعنی قرآنی آیات کی مسلسل پیروی کرکے انکو سننا سمجھنا اور ان پر عمل کرنے کا سبکو عہد کرنا سجدے کرکے وہ بتاتے ہیں۔ اور اقامت صلات کے معنی ہیں قرآنی ھدایات الہی کی مسلسل پیروی کو عمل کے لیۓ ہمیشہ تیار رکھنا۔تو ان دونوں قسم کی صلاتوں سے قرآن سن کر سمجھا جاتا ہے اور پھر اس پر ہمیشہ عمل کیا جانے کا سب وعدہ کرتے ہیں۔مگر یہ دونوں صلاتیں مومنین اچھی ح سمجھتے ہی نہیں ہیں۔ اسی لیۓ اکثر لوگ قرآنی آیات اور ھدایات الہی پر ہمیشہ عمل کرتے دکھائ ہی نہیں دیتے ہیں کیونکہ ہمارے علماء ان دونوں قسم کی صلاتوں کے مفہوم واضح کرکے سمجھاتے ہی نہیں ہیں۔عام طور پر سب مومنین نمازیں اور قرآن سمجھ کر پڑھتے ہی نہیں ہیں۔ اس لیۓ عمل بھی نہیں کرتے ہیں۔سب سے زیادہ اہم اور ضروری بات یہ ہے کہ ہر ایک کو روزانہ تھوڑا تھوڑا قرآن سمجھ کر پڑھنا چاہئیۓ اور اسے مکمل پڑھ کر سمجھنا بہت ضروری ہے عمل کرنے کے لیۓ۔عام طور پر لوگ اقامت صلات کو بھی نماز قائم کرنا غلط سمجھتے ہیں۔اسکو درست سمجھانا بہت ضروری ہے تاکہ سب اچھے اعمال کریں اور برے اعمال بالکل مت کریں۔
Aap positive mind sai suno aap ko sub samj aiye ga jub aap manfi sonch sai suno gay aap manfi he nazar aiye ga.
Namaz yohadi b padti ha but us Quran pak ko nahi pada ya samja nahi jata woh Torah padi hai .
Jazkallahu.❤
Jazkallahu.❤
Jazkallahu.❤