Inshallah, #AbdulQayyumSiddiqui Sir, you will be the first journalist and senior court reporter to interview former Chief Justice of Pakistan Mr. Justice (Rtd) Qazi Faiz Isa on AQS Live, and I am very much looking forward to this interview.
ماشاءاللہ خوبصورت لوگوں کے خوبصورت محفل قانونی موشگافیوں کو سمجھنے کیلئے ہمیں بہت محنت کرنی پڑتی ہیں ویلڈن عبدلقیوم صدیقی آور قابل احترام ساتھی سب کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
AQS tagzia's coverage of Supreme Court hearings is exceptional, featuring a team of highly skilled journalists who provide outstanding analysis of court proceedings, mashallah. ❤❤❤❤❤❤❤
بھائ صاحب 9مئ تو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے عدالتی تاریخ تو سیاہ فیصلوں سے بھری ہے خیر سے کالے بھونڈ کا نام اپنے کرتوتوں کے پیش نظر ہی رکھا ہے محترم جناب اطہر من اللہ صاحب نے سچ میں فٹے منہ ہیں دونوں منیب صاحب اور من اللہ صاحب شکر ہے سپریم کورٹ نے ان کو لگام ڈالی ہے ہمارے ججز ظل سبحانی سمجھ رہے ہوتے ہیں خود کو کورٹ کو دربار اکبری بنا دیتے ہیں پورا پاکستان بہی لکھ کر دے دیں انہیں تو ایک پاکستان اور مانگیں گے یہ ملک ریاض کی ریپلیکاز اطہر من اللہ صاحب کے ہاس دل نہیں صرف دماغ ہے وہ بہی خناس اور لالچ سے بھرا ہوا استغفراللہ جسٹس صاحبان کو اللّٰہ پاک ہدایت دے آمین یا رب العالمین جزاک اللّٰہ خیر
جہاں ججوں کے پلاٹوں کی بات آئی وہاں ۔۔۔۔ اطہر من اللہ نے ۔۔۔۔ " اختیارات سے تجاوز " ہے ۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ خود ۔۔۔۔ ہر فیصلے میں اختیارات سے تجاوز کرتے جاتے ہیں
جن خیالات کا اظہار جسٹس عائشہ نے اطہرمن اللہ کے فیصلے کے حوالے سے کیاکہ جو معاملہ عدالت کے روبرو نہیں اسپرفیصلہ غیر آئینی ھے اس پر خود عمل نہیں کیا جب مخصوص نشستوں کےکیس میں اصل پٹیشنز سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی مگر نشستیں گھربیٹھےPTIکوالاٹ کردیں
عام طور پر عوام کو کورٹ رپورٹنگ میں دلچسپی نہیں ہوتی مگر گزشتہ قریب دو سال سے معاملات صرف عدالتوں میں ہی گھوم رہے ہیں گو کہ سیاسی معاملات ہیں مگر ہماری عدالتوں کا ان میں کردار بہت شفاف بھی نہیں ہے لہزا لوگ اندر کی بات جاننے کیلیۓ کورٹ رپورٹنگ میں دلچسپی لینے لگے ہیں تاکہ آگہی ہو مگر عقل حیران ہے کہ یہاں بھی بس اندھی چل رہی ہے۔ مفادات ترجیح ہیں۔ سائل کے معاملات جوں کے توں رہتے ہیں۔
I think the newly appointed judges in HC/SC, should be given training to abide by the constitution. Copies of constitution should be given to the judges to be kept in the courts room.
عدالت ہایت عالیہ اور حکومت کو یہ بھی سوچ لینا چاہیے کہ تمام زمین جو انتظامی افسران اور دیگر شخصیات کو دے دیں لیکن اس وقت کیا ہوگا کی جب سرکاری زمین باقی ہی نہیں رہے گی ! یہ زمینیں دینے کا سلسلہ فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا جانا چاہیے !
It is sad to read the judgments of these judges. Justice Ayesha Malik was among the 8 judges who gave a decision in the case of reserved seats by going above the constitution and the law and now giving the judgment of the High Court in the same way. The question is why judges do not make decisions according to the constitution and law instead of making decisions based on likes and dislikes
اے اللہ ہم بہت گنہگار ہیں، خطاکار ہیں، ریاکار ہیں، سیاہ کار ہیں، لیکن بندے تو تیرے ہی ہیں، تیرے حبیب محمد صی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں، ہمارے نیک اعمال اور اپنے اور ہمارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اپنے پاکیزہ اسماء و صفات کے صدقے ہمیں معاف فرما، اے اللہ ہمیں گناہوں سے بچا، نفسا نفسی سے بچا، شیطان سے بچا، شیطانی سے بچا، شر سے بچا، شرارت سے بچا، حسد سے بچا، حاسدوں سے بچا، ظالم سے بچا، ظلم سے بچا، کافر سے بچا، کفر سے بچا، جھوٹ سے بچا، جھوٹوں سے بچا، مشکل سے بچا، مصیبت سے بچا، جہنم کے عذاب سے بچا، دشمنوں کی دشمنیوں سے بچا، ظالم حاکم سے بچا، حکیم سے بچا، لالچ سے بچا، ذلت سے بچا، رسوائی سے بچا، ذلت کی موت سے بچا، رسوائی کی زندگی سے بچا، دوسروں کی حق تلفی سے بچا، معزوری سے بچا، مجبوری سے بچا، سود سے بچا، حرام سے بچا، برائی کے ہر کام سے بچا، اے اللہ ہم سے راضی ہو جا، ہم توبہ کرتے ہیں، ہماری توبہ قبول فرما، ہم پہ رحم فرما، کرم فرما، فضل فرما، ہماری غلطیاں، گستاخیاں اور خطائیں معاف فرما، ہماری عبادتیں قبول فرما، اے اللہ ہمیں تمام جہاں کی عزت دے، ہمیں باعزت موت دے، دینی و دنیاوی دولت دے، ظاہری باطنی اور روحانی صحت دے، دلی سکون اور جسمانی راحت دے، بیماروں کو شفا دے ،،، آمین ح
Aap tammam bhaiun ko Mubarak ho Kay Shayed Justice Muhammad Ali Mazhar Tauba Tayyab ho chukay haien ya wo apni CJ Ship ko secure Karna chahtay haien kiunkay Justice Shaji SB ka Anjaam samnay haay Aur Aik Wadda Jo AQS SB naay kiya kaay Justice Retired Gulzaari Laal Naanda Kay Islamabad Kay Kisi Park converted Plot ki Kahani khooli nahi abhi tak janab Waada Pura farmaien
Excellent janab great genius Abdul qauoom sidquee sahib Nasir sahib and abbasi sahib very much patriotic and bravo analysis 👏
بہت اعلیٰ معیاری تجزیہ ماشاءاللہ ❤❤❤
ویلکم ہمیشہ کی طرح بہترین طریقے سے تبصرے سلامت رہیں آپ سب آمین
آڈیو کیس انتہائی اہم کیس ہے اس کو ضرور آگے بڑھانا چاہیے
جیو صدیقی صاحب ❤❤❤ ایک ایک تینوں کے لئے
ناصر اقبال صاحب انگریز اور شرمیلے سے لیکن خبروں کے بینک اور تجزیہ بھی کمال آپ دونوں تو واہ واہ یعنی عبدالقیوم صدیقی صاحب و جہاں زیب عباسی صاحب
Inshallah, #AbdulQayyumSiddiqui Sir, you will be the first journalist and senior court reporter to interview former Chief Justice of Pakistan Mr. Justice (Rtd) Qazi Faiz Isa on AQS Live, and I am very much looking forward to this interview.
ماشاءاللہ خوبصورت لوگوں کے خوبصورت محفل قانونی موشگافیوں کو سمجھنے کیلئے ہمیں بہت محنت کرنی پڑتی ہیں ویلڈن عبدلقیوم صدیقی آور قابل احترام ساتھی سب کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
AQS tagzia's coverage of Supreme Court hearings is exceptional, featuring a team of highly skilled journalists who provide outstanding analysis of court proceedings, mashallah. ❤❤❤❤❤❤❤
You are great well done God bless you Amen
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
آپ تینوں نے اس پروگرام میں مسکراہٹیں بخیر دیی۔ اور ہم نے بھی انجوائے کیا ۔
Good Work Siddiqui Sahib
بھائ صاحب 9مئ تو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے عدالتی تاریخ تو سیاہ فیصلوں سے بھری ہے خیر سے کالے بھونڈ کا نام اپنے کرتوتوں کے پیش نظر ہی رکھا ہے محترم جناب اطہر من اللہ صاحب نے سچ میں فٹے منہ ہیں دونوں منیب صاحب اور من اللہ صاحب شکر ہے سپریم کورٹ نے ان کو لگام ڈالی ہے ہمارے ججز ظل سبحانی سمجھ رہے ہوتے ہیں خود کو کورٹ کو دربار اکبری بنا دیتے ہیں پورا پاکستان بہی لکھ کر دے دیں انہیں تو ایک پاکستان اور مانگیں گے یہ ملک ریاض کی ریپلیکاز اطہر من اللہ صاحب کے ہاس دل نہیں صرف دماغ ہے وہ بہی خناس اور لالچ سے بھرا ہوا استغفراللہ جسٹس صاحبان کو اللّٰہ پاک ہدایت دے آمین یا رب العالمین جزاک اللّٰہ خیر
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢
ناصر صاحب بہت ہی خوبصورت انسان ہیں
My Favourite sahafis and best programme
ہاؤسنگ فاونڈیشن پہلے سپریم کورٹ کی آڑ میں متاثرین کو معاوضہ اور پلاٹ نہیں دہ رہا تھا اب واپس ہاہیکورٹ میں نوے دن مزید انتظار 😢
کمال 👍💖
Aslamualikam am very happy when I see Nasir sahib normally he comes few time only Good journalist ❤
Siddiqi sahb k lye ❤
Abbasi sahb ke lye ❤
Nasir sahb ke lye ❤
Nasir Sb is good with AQS and Asad Malik
Horrendous political polarisation in the Supreme Court.
Wonderful analysis
جہاں ججوں کے پلاٹوں کی بات آئی وہاں ۔۔۔۔ اطہر من اللہ نے ۔۔۔۔ " اختیارات سے تجاوز " ہے ۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔
خود ۔۔۔۔ ہر فیصلے میں اختیارات سے تجاوز کرتے جاتے ہیں
Very informative
جن خیالات کا اظہار جسٹس عائشہ نے اطہرمن اللہ کے فیصلے کے حوالے سے کیاکہ جو معاملہ عدالت کے روبرو نہیں اسپرفیصلہ غیر آئینی ھے اس پر خود عمل نہیں کیا جب مخصوص نشستوں کےکیس میں اصل پٹیشنز سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی مگر نشستیں گھربیٹھےPTIکوالاٹ کردیں
عام طور پر عوام کو کورٹ رپورٹنگ میں دلچسپی نہیں ہوتی مگر گزشتہ قریب دو سال سے معاملات صرف عدالتوں میں ہی گھوم رہے ہیں گو کہ سیاسی معاملات ہیں مگر ہماری عدالتوں کا ان میں کردار بہت شفاف بھی نہیں ہے لہزا لوگ اندر کی بات جاننے کیلیۓ کورٹ رپورٹنگ میں دلچسپی لینے لگے ہیں تاکہ آگہی ہو مگر عقل حیران ہے کہ یہاں بھی بس اندھی چل رہی ہے۔ مفادات ترجیح ہیں۔ سائل کے معاملات جوں کے توں رہتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب
ناصراقبال صاحب❤۔۔۔بہت دنوں بعد نظر آۓ😊
I think the newly appointed judges in HC/SC, should be given training to abide by the constitution. Copies of constitution should be given to the judges to be kept in the courts room.
Welcome back Sir
Ws brother Saghir USA
sarkar na chali jya hamari ishlya new court or judges or journalist be hamara hoga
Very good 👍
عدالت ہایت عالیہ اور حکومت کو یہ بھی سوچ لینا چاہیے کہ تمام زمین جو انتظامی افسران اور دیگر شخصیات کو دے دیں لیکن اس وقت کیا ہوگا کی جب سرکاری زمین باقی ہی نہیں رہے گی ! یہ زمینیں دینے کا سلسلہ فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا جانا چاہیے !
It is sad to read the judgments of these judges. Justice Ayesha Malik was among the 8 judges who gave a decision in the case of reserved seats by going above the constitution and the law and now giving the judgment of the High Court in the same way. The question is why judges do not make decisions according to the constitution and law instead of making decisions based on likes and dislikes
Good 💯😊
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
History in making
وعلیکم السلام
❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍 ص
Nice v log on variius court cases
Nasir Iqbal SB should reduce weight as he is a reasoned man and offer comments on issues very well..
اندھا ریوڑیاں بانٹے اپنوں اپنوں کو دونوں کیسیز اپنوں اپنوں کے تھے
Excellent job
🌹🌹🌹
Saddiqui sb audio leak ki inquiry zaroor honi chahye
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.
صدیقی صاحب!
یہ فارم ۴۷ کی حکومت کا کمال ہے۔ کہ اُس نے سپریم کورٹ کے دو ٹُکڑے کردیے۔ ایک “آئینی” بینچ اور دوسرا “غیر آئینی” بینچ۔
Is ko Kaitay hain aik Lohar di , So Sunar thi,😂😂😂😂
Baloach sab Miss you ❤
Pora insaf esi ko kahtay hein.Adlia par ajkal poray insaf ka bhot swar hai
Love u all
Justice delayed is Justice denied
❤❤❤❤❤❤❤❤
Excellent
جناب یہ کہیں دلال کو عزت سے کیا لینا دینا دو لگیاں کدھر گیاں صدقہ ٹوئی دا
اطہر من اللہ کو کیا فرق پڑتا
AllahTala in judges ko aur plot ataa furmaye
Waheed Ahmad Ksa ❤
Jehanzeb abbasi my pleasure
اس کیس میں ان کے پلاٹ ہوں گے وہاں تو ان کی پسندیدہ پارٹی تھی
Haaye Rafiya yaar,, Muneeba aur Mansoor bhi nahi rahay,, yani Warr gayee
عائشہ ملک خود اپنے پرے سے باہر ہو کہ مخصوص نشستوں میں غیر آئینی فیصلہ کیوں لکھا؟؟؟؟
اے اللہ ہم بہت گنہگار ہیں، خطاکار ہیں، ریاکار ہیں، سیاہ کار ہیں، لیکن بندے تو تیرے ہی ہیں، تیرے حبیب محمد صی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں، ہمارے نیک اعمال اور اپنے اور ہمارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اپنے پاکیزہ اسماء و صفات کے صدقے ہمیں معاف فرما، اے اللہ ہمیں گناہوں سے بچا، نفسا نفسی سے بچا، شیطان سے بچا، شیطانی سے بچا، شر سے بچا، شرارت سے بچا، حسد سے بچا، حاسدوں سے بچا، ظالم سے بچا، ظلم سے بچا، کافر سے بچا، کفر سے بچا، جھوٹ سے بچا، جھوٹوں سے بچا، مشکل سے بچا، مصیبت سے بچا، جہنم کے عذاب سے بچا، دشمنوں کی دشمنیوں سے بچا، ظالم حاکم سے بچا، حکیم سے بچا، لالچ سے بچا، ذلت سے بچا، رسوائی سے بچا، ذلت کی موت سے بچا، رسوائی کی زندگی سے بچا، دوسروں کی حق تلفی سے بچا، معزوری سے بچا، مجبوری سے بچا، سود سے بچا، حرام سے بچا، برائی کے ہر کام سے بچا، اے اللہ ہم سے راضی ہو جا، ہم توبہ کرتے ہیں، ہماری توبہ قبول فرما، ہم پہ رحم فرما، کرم فرما، فضل فرما، ہماری غلطیاں، گستاخیاں اور خطائیں معاف فرما، ہماری عبادتیں قبول فرما، اے اللہ ہمیں تمام جہاں کی عزت دے، ہمیں باعزت موت دے، دینی و دنیاوی دولت دے، ظاہری باطنی اور روحانی صحت دے، دلی سکون اور جسمانی راحت دے، بیماروں کو شفا دے ،،، آمین
ح
عائشہ ملک یوتھیا ججز گروپ کی اہم رکن ہے
Nasir Iqbal my love
ایڈہاک جج کو لے ایں
Alah pak aapko…….. dey
کیا قانون میں ان ججوں کے خلاف قانون سے تجاوز کرنے پر کوئی احتساب نہیں ھے
I miss tayyab Baloch
Har rafiya 😂😂😂serdar ge ka thermos 😂😂😂😂geo sadeqi sab ❤
Is programe k hawalay se Abdul Qayum sb se request hai dunya idar he reh jaye gi ap ne jo darhi se mazaq kya hai apnay aqa ko kya jwab dain gai
Whether the word " Justice" should be used for those who are not able to write down their judgements for many months?
agar punjab say judge naheen mil raha tou usman bozdar ko bula lain, baat aik hee hogi
Imrandoo Niazi ka her case Gul Hassan sunta hai or zamanat bhe deta hai hairan kun hai,?
قیوم بھائی ناصر صاحب کی طرح آپ کا پیٹ بھی کافی نکل آیا ہے۔ آج تو اپکی شرٹ کے بٹن بھی بہت مشکل میں تھے 😂
صدیقی صاحب آپ کے ولاگ کے شروع میں جو میوزک آتا ہے اس کے بعد میں آپ بڑے ہی غصے میں دکھائی دیتے ہیں اس پر نظر ثانی کر لیں
صدیقی صاحب یہ فیصلہ جسٹس عائشہ ملک نے اپنے خلاف بھی ہے مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر انہوں نے جو فیصلہ دیا ہے
Azad Hakeem &co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛🚒🚛
آڈیوز لیک کی مکمل انکوائری ہونی چاہئے تاکہ پتہ چل سکے کہ ہمارے ججز کیا کچھ کرتے رہے ہیں
Ashab Malik kb chief justice bn gaee. A,Qayoom sb. Kia mene ghalat suna .
Aap tammam bhaiun ko Mubarak ho Kay Shayed Justice Muhammad Ali Mazhar Tauba Tayyab ho chukay haien ya wo apni CJ Ship ko secure Karna chahtay haien kiunkay Justice Shaji SB ka Anjaam samnay haay
Aur Aik Wadda Jo AQS SB naay kiya kaay Justice Retired Gulzaari Laal Naanda Kay Islamabad Kay Kisi Park converted Plot ki Kahani khooli nahi abhi tak janab Waada Pura farmaien
پلاٹوں کی بندر بانٹ میں یوتھیا ججز گروپ ہی مستفید ہوتے رہے ہیں جس طرح ثاقب نثار نے سب سے زیادہ فائدے اٹھاۓ
sher jungle ka badshah hay
woh anday dey ya chahey bachchay
Nasir saab seriously needs to shed some weight.
They want taut judges like you people who are boot polish of establishment and form 47 govt.
aisha Malik say is qisam kay faisiloon kee umeed naheen thee, kiya woh track badal raheen hain oor ham khayal circle say dour ja rahee hain?
210 day
Sab sa pala court ko cha k sab sa pala ideao wala cass lgana cha k ya jaj kea kertot kerta rha
کیا اس فیصلے کی بنیاد پر جج من اللہ کے خلاف کیس جوڈیشل کمیشن میں جا سکتا ہے ؟
Yeh three grup shafies series mans hain aaj purra program sunnn lety
تو جناب کیا سپریم کورٹ ائین اور قانون سے بالاتر ،،مکمل انصاف،، کے نام پر من مانا فیصلہ دے سکتی ہے
ہمارے بلوچ صاحب کہاں ہیں
Siddeeqi sahib
Ap sey bht Gila hai
Sidra durrani
طیب بلوچ کہاں غائب ہیں ؟
Kia Ayesh malik ,Muneeb Akhtar aur M A Mazhar nain spl seats case main judicial over reach naheen?
bhai qazi easi sb keh chuky hin keh high court iskhod notes ly sakti hy
Sadqe sahab naser iqbal ap ka programe mia fit nhe
Sir aaj abbasi sb be Hain Zara Nasir sb ko chero