بالکل ، یہ بکواس کر رہے ہیں، اور شہباز کہہ رہا ہے کہ آرمی چیف نے بہت ساتھ دیا، بھلا آرمی چیف کا سیاست دانوں سے کیا لینا دینا، اس کا کام صرف ملک و قوم کا دفاع ہے، فوج کو بلوچ ، پختون افغان بھائیوں کو مارنے کی بجائے بیرکوں میں واپس بھیجیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی قید سے رہائی دلوائے ،
نئے سال میں اللہﷻ ظالموں کو نشان عبرت بنادیں آمین
محمد صلى الله عليه واله وسلم❤ نیا سال مبارک ہو امت مسلمہ کو❤
Zulum ke khilaf khare Hy haq per Hy tu right hy unka
فتنہ و فساد شر ظلم کرنے والوں سے اللہ پاک وطن عزیز کو شہر کراچی کو پاک و صاف فرمادے آمین
جی بالکل ٹماٹر 300روپے کلو بک رہے ہیں ۔مہنگائی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے
نئے سال کا آغاز خاتم النبین سرورکائنات کو درود شریف کا تحفہ پیش کرکے کریں۔
*بِسّمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم۔۔*
🌹🌹🌹🌹🌹
اللَّهُمَّ صٙلّ ِ عٙلٰی مُحَمَّدٍ وّٙعٙلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عٙلٰی إِبْرَاهِيمَ وٙ عٙلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مّجید
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عٙلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عٙلٰی إِبْرَاهِيمَ وٙ عٙلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مّجید
🌹🌹🌹🌹
Wah kya bt ha ...
اس نظام میں یہ خواب ادھورا ہی رہے گا ۔ اللّٰہ اور اس رسول سے لڑ کر کوئی جیت سکتا ھے ۔ تحریک لیبک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Zinda bad 🎉
Konsi traki ho ri ha Pakistan
parachinar is under humanitarian crisis
Free Imran Khan
اورنگزیب صاحب قوم کو نیا لالی پاپ دے رھے ھیں
Ground floor per kab hogi
Humaray hukmran konsi dunya main rehtay hain
New sal hamara moharam 10 hay
جی بالکل یکم محرم مسلمانوں کا نیا سال ،
Hukoomat mulwas h parachinar ky mukhalufeen mn
Abai bhai jahan dekho2025 kai barai mai hi batarahi hain yaar yai dharno ka kuch karo bhai apkai yai politicians ka inter view hamain nahi dekhna
Nae saal par Karachi men golun ki s atish bazi halat kharaba awam KO naye saal Ka tohfa
Mehngaye bazar mn ja kr dekho jnb contrl kren kon c 5 feesad....
1 hi news new year wali ko 3 bar bta dea gya 🙂jbke Jo news thumbnail p lgai Gai h wo bas kch seconds ki
Is mulk me ksi ko insaf nh mil skta
No New year celebration without a great leader....804....
بقواس کر رہے ہیں چکن 700 rs کا ہے گھی 600 روپے
بالکل ، یہ بکواس کر رہے ہیں، اور شہباز کہہ رہا ہے کہ آرمی چیف نے بہت ساتھ دیا، بھلا آرمی چیف کا سیاست دانوں سے کیا لینا دینا، اس کا کام صرف ملک و قوم کا دفاع ہے، فوج کو بلوچ ، پختون افغان بھائیوں کو مارنے کی بجائے بیرکوں میں واپس بھیجیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی قید سے رہائی دلوائے ،
Karachi doshman morad Ali shah lantye sarbhe me asne ashri Karachi me dashadegre horahe
Last 36 mint 😢😢😢😢
Mehngai 38% say 5% ho gaeiy, kithay🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
لیاری میں ہوائی فایرنگ جاری ہے
egg tu abi bhi 35 ka milaha h waddi kam hoye mehganye kaha hoye h aaamm admi tak ni pochi
Lollypop
Why are u trying to fool the people?
Kitna zhooth Kitna succh
جھوٹ سن کر جیو سماء اور بیوقوف لوگوں کے سنگ۔ انکو بتاؤ جو ابھی ابھی سو کر اٹھے ہیں 😂