جب کوئی جج انصاف کرنے کی بجائے خباثت پر اتر آئے تو پی ٹی آئی کے وکلاء کو چاہیے کہ وہ جج کے خلاف اسی طرح کا سلوک کریں جیسا کہ قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ کیا گیا ۔
Hundred % Correct , Be Shak , Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute) Ali Amin Gandapur Zindabaad , (Salute) Mohammad Azhar Siddique Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
🌷 اللہ کریم کاخوف ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے- اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سے خود کو منوا لیتا ہے اصل بات تو اللہ کو منا لینے میں ہے۔
سر اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور خان صاحب کامیاب و کامران کرے خدا کی قسم جب اللّٰہ تعالیٰ موقع دے گا ایک ایک سے خان صاحب کو کہہ کر ہر ظلم کا حساب لیں گے آپکی مدد سے کیونکہ خان صاحب تک آپکی پہنچ ہے ہماری نہیں
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین* *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن *GOOD MORNING*🌹🌻 *رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں* *ہم زندہ قوم ہیں. *پائندہ قوم ہیں* 🙏 *آمین یا رب العالمین* 🤲. *دعاؤں میں یاد رکھیں.*🤲 *آپ کا اپنا* *احمد رضا* 🤲
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
How to bring a peoples street revolution : In every country there are men who are on the outside fringe of society who are all alone in the world. They either grew up in orphanages, ran away from home to become criminals or are drug users and have been abandoned by their families. Such men do not have a responsibility of young children or old parents. These people are likely to be influenced to join a political struggle to give a purpose to their life. If they are killed during street protests their non existent family cannot be affected. These fringe men are different from most Pakistani men that will suffer injustices for years but will not protest like other nations for fear of being jailed or killed while their family suffers behind. The KP govt. should look for such isolated men. If a few thousand above men can be found then the peoples revolution can succeed in Pakistan by having large street protests led by these special men.
. *قانون سازی کا تقاضہ* *قانون سازی کرتے وقت جن چیزوں کو سامنے رکھنا ضروری ہے وہ مندرجہ زیل ہیں چونکہ جلد بازی میں قانون سازی اسیمبلی، سینٹ اور صدر سے منظوی مخصوص مفادات اور بدیانتی کا شبہ پیدا کرتی ہے اور بعد میں حالات و واقعات اس کی تصدیق:-* 1- قانون سازی کیلئے پہلے یہ سوچنا ضروری ہے اس میں ملک و قوم کا کتنا فائدہ ہے۔ یا یہ صرف پارٹی کے مخصوص مفادات کے تحفظ کیلئے ہے۔ 2- کیا اس قانون کا مطالبہ عوام کی طرف سے آیا تھا یا برسر اقتدار یا اس کی ہمنوا جماعت کے کسی فرد نے باقاعدہ پلاننگ سے اس کی قراد داد پیش کی تھی۔ 3- کیا قانون سازی کیلئے اسمبلی میں باقاعدہ سیر حاصل بحث ہوئی تھی یا اس کوجلد بازی میں پاس کروایا گیا۔ 4- کیا اسمبلی میں کسی قانون سازی کے نتیجے میں معاشرے پر پڑنے والے دور رس نتائج کو زیر بحث لایا گیا۔ 5- کیا حزب اختلاف کی جماعتوں کے نقطہ نظر کو تفصلی طور پر سناگیا اور ان پر تفصلی بحث ہوئی۔ 6- کیا قانون ائین کی کس شق کے مطابق بنایا گیا اور کیا کسی دوسری شق میں کسی وجہ سے اس کی مخالفت بھی ہے۔ 7- کیا قانون سازی پر عمل درآمد کرنے کیلئے وقت کی حدود متعین کی گئی تھیں چونکہ مدت کا جواز مختلف حالات میں مختلف ہوتا ہے۔ 8- کیا قانون سازی کے عمل سے عجلت ثابت ہوتی ہے جو اس بات کی نشاندھی کرتی ہے اس سے ملک اور قوم کا کوئی فائدہ تو نہیں بلکہ سسٹم یا کسی مخصوص سیاسی کے مفادات کو یقینی بنانا مقصود ہے؟ *جس قانون سازی میں مندرجہ بالا حقائق کو پس پشت ڈال دیا جائے وہ۔۔۔۔ قانون کے نام پر جال سازی ہے جس کی۔۔۔۔۔۔ کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ اب عوام کو یہ سوچنا چاہئے کہ 77 بعد بھی پاکستان میں گھٹیا طریقوں سے غیر معیاری قانون سازی ہوتی رہے گی۔* *🇵🇰Judicial Watch Pakistan* *Karachi*
غوریات - ناگاہ صورت حال تمہاری کج فہمی کہ بادشاہ ہو تم براجمان بادل نخواستہ ہو خصلت میں تم کہاں خیرخواہ ہو البتہ مخاصمت میں بے پناہ ہو سایہ ھما تمہیں میسر ہو کہ نا ہو تم اپنے نصیب کے بدخواہ ہو تمہیں عظمتوں سے کیا غرض تم ملکی مفاد کے لئے انتباہ ہو یوم تاسیس سے جنگ جاری ہے تم اسی فسطائیت کا سلسلہ ہو غوری 11 ستمبر 2024
ایک پٹیشن درج کرنی چاہیے جو پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ماضی میں کی گئی غلطیوں کا تعین کرے اور ملک کو اس نہج پر پہنچانے والے کرداروں کا محاسبہ کر کے سخت سے سخت سزائیں دی جائیں ججوں جرنیلوں بیورو کریٹ سیاستدانوں کسی کو بھی نہ بخشا جائے جو قصوروار ہیں زندہ ہوں یا مردہ ان کی جائیدادوں کو ضبط کیا جائے اور مراعات ختم کی جائیں
Rahat Indori saheb kee shayeri hai.... Yeh eik aur sher hai Rahat Indori saheb kaa, yeh Nawaz Zaleel aur family kay kirdaar kee akkasi karta hai, kay Nawaz Zaleel mein kuch baaqi nahin hai... Mere andar se ek-ek karke sab kuch ho gaya rukhsat. Magar ab bhi ek cheez baaki hai, jise imaan kehte hain
Hamayon delawar ko sir bannu me akram khandurani ny sarkari zameen alat ki he pdm ku hakomat me in ka sara khandan jui party me he jsts dost muhmmad chachy ka beta he .
وعلیکم سلام صاحب جی پاکستان کے سب آئی جی پولیس کو عدالتوں میں گسیٹا جائے پولیس بدمعاشی بند ہونی چاہیے پاب کی جاگیر سمجھ رکھا ھے پاکستان کو صاحب جی جس جس نے اسمبلیوں پر حملہ کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ھے فوراً نوٹس لیا جائے اور عدلیہ میں کیس کیا جائے
. *قانون سازی کا تقاضہ* *قانون سازی کرتے وقت جن چیزوں کو سامنے رکھنا ضروری ہے وہ مندرجہ زیل ہیں چونکہ جلد بازی میں قانون سازی اسیمبلی، سینٹ اور صدر سے منظوی مخصوص مفادات اور بدیانتی کا شبہ پیدا کرتی ہے اور بعد میں حالات و واقعات اس کی تصدیق:-* 1- قانون سازی کیلئے پہلے یہ سوچنا ضروری ہے اس میں ملک و قوم کا کتنا فائدہ ہے۔ یا یہ صرف پارٹی کے مخصوص مفادات کے تحفظ کیلئے ہے۔ 2- کیا اس قانون کا مطالبہ عوام کی طرف سے آیا تھا یا برسر اقتدار یا اس کی ہمنوا جماعت کے کسی فرد نے باقاعدہ پلاننگ سے اس کی قراد داد پیش کی تھی۔ 3- کیا قانون سازی کیلئے اسمبلی میں باقاعدہ سیر حاصل بحث ہوئی تھی یا اس کوجلد بازی میں پاس کروایا گیا۔ 4- کیا اسمبلی میں کسی قانون سازی کے نتیجے میں معاشرے پر پڑنے والے دور رس نتائج کو زیر بحث لایا گیا۔ 5- کیا حزب اختلاف کی جماعتوں کے نقطہ نظر کو تفصلی طور پر سناگیا اور ان پر تفصلی بحث ہوئی۔ 6- کیا قانون ائین کی کس شق کے مطابق بنایا گیا اور کیا کسی دوسری شق میں کسی وجہ سے اس کی مخالفت بھی ہے۔ 7- کیا قانون سازی پر عمل درآمد کرنے کیلئے وقت کی حدود متعین کی گئی تھیں چونکہ مدت کا جواز مختلف حالات میں مختلف ہوتا ہے۔ 8- کیا قانون سازی کے عمل سے عجلت ثابت ہوتی ہے جو اس بات کی نشاندھی کرتی ہے اس سے ملک اور قوم کا کوئی فائدہ تو نہیں بلکہ سسٹم یا کسی مخصوص سیاسی کے مفادات کو یقینی بنانا مقصود ہے؟ *جس قانون سازی میں مندرجہ بالا حقائق کو پس پشت ڈال دیا جائے وہ۔۔۔۔ قانون کے نام پر جال سازی ہے جس کی۔۔۔۔۔۔ کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ اب عوام کو یہ سوچنا چاہئے کہ 77 بعد بھی پاکستان میں گھٹیا طریقوں سے غیر معیاری قانون سازی ہوتی رہے گی۔* *🇵🇰Judicial Watch Pakistan* *Karachi*
Thank you so much sir Beshak
ان شاء اللہ
Wasalam wa Rehma
Stay blessed ( from USA)
Waliakumasalam wa Rahmatallah duaen 🇵🇰
بہت خوبصورت تجزیہ محترم اظہر صدیق ایڈووکیٹ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
Siddiq bhai weldone bohat achhy POETRY sunai
Great analysis ❤
Aasalam o Alaikum 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
U r the great sir❤
Brave man
Sir, all judges as well as advocates must b protest regarding extension.
Pakistan Pakistan.
پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں♥♥♥♥♥♥♥♥
وعلیکم السلام جزاك اللّٰه خيرًا
جب کوئی جج انصاف کرنے کی بجائے خباثت پر اتر آئے تو پی ٹی آئی کے وکلاء کو چاہیے کہ وہ جج کے خلاف اسی طرح کا سلوک کریں جیسا کہ قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ کیا گیا ۔
Wah wah wah
May u live long ❤❤❤very good v loge
MASHAALLAH je Allah pak Apko sehat dy AAMEEN
Hundred % Correct ,
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute)
Ali Amin Gandapur Zindabaad , (Salute)
Mohammad Azhar Siddique Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Azhar Sahib ..This Verse sums it all up . Truth can never rename hidden .. it will come out tomorrow if not today .. the process has started already .
We stand with Imran khan strongly insha'Allah
ALWAYS STAND WITH YOU SIR
Imran Khan zindabad
ALLAH'S MERCIES UPON YOU AND YOUR FAMILY 💞
عمران خان زندہ باد
🌷
اللہ کریم کاخوف ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے- اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سے خود کو منوا لیتا ہے اصل بات تو اللہ کو منا لینے میں ہے۔
Well done sir g. Allah hoakbar hamaysha jeet haq sach ki.
Good ❤
Nice 👍
Rahat indore # RIP
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Azhar Sb, sher o shairi. Khair ho 😂.
Good 👍 baht.
Pakistani Awam stands with Imran Khan
کل جو آپ کے ساتھ بدتمیزی ہوئ اس پر افسوس ہے سر
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت اور مدد فرما آ مین
ALLAH PAK KE FASLE KA INTEZAR KARAIN AUR SABAR KARIAN INSHA ALLAH JO HOGA ALLAH KI RAZA SE HOGA AMEEN.WAIT AND SEE.😊😊
Azhar bhai agar Qazi eesa ki extension huee tou uss ko challenge kar sakein gey
Zabardast sheyr 🎉
Insha Allah, aapki or tmaam Awam ki duayen or neyk khuahishaat or koshishen anqareeb rng laingi
کیا کوئ جج قانون سے بالاتر ہے؟ اگر ہمایوں دلاور نے کرپشن کی ہے تو اسے کھلی چھوٹ کیوں
سر اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور خان صاحب کامیاب و کامران کرے خدا کی قسم جب اللّٰہ تعالیٰ موقع دے گا ایک ایک سے خان صاحب کو کہہ کر ہر ظلم کا حساب لیں گے آپکی مدد سے کیونکہ خان صاحب تک آپکی پہنچ ہے ہماری نہیں
Amran Khan zindabad Pakistan zindabad Allah AP ki khafazat kry Amen sumamen 😂😂😂😂😂😂❤✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️ inshallah.
This is right move towards Daaku and bad charector Generals.
Azhar bhai sabko sab kuch nazar aa raha hai aur samajh bhe aa raha hai jahil bhi jaan gaya hai .
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین*
*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن *GOOD MORNING*🌹🌻
*رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں*
*ہم زندہ قوم ہیں. *پائندہ قوم ہیں* 🙏
*آمین یا رب العالمین* 🤲. *دعاؤں میں یاد رکھیں.*🤲
*آپ کا اپنا* *احمد رضا* 🤲
Hamayou dilawar ko jail ma dalay insaf to phir ho ga
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
Is Dilawer ko bhi saza milni chahye
90 ہزار پتلونوں کا بدلہ اپنے ہی عوام سے لیا جارہا ہے۔
Im Back my Sher e Babbar.
Pakistani Awami Court must give orders to fix Pakistan
How to bring a peoples street revolution :
In every country there are men who are on the outside fringe of society who are all alone in the world. They either grew up in orphanages, ran away from home to become criminals or are drug users and have been abandoned by their families. Such men do not have a responsibility of young children or old parents. These people are likely to be influenced to join a political struggle to give a purpose to their life. If they are killed during street protests their non existent family cannot be affected. These fringe men are different from most Pakistani men that will suffer injustices for years but will not protest like other nations for fear of being jailed or killed while their family suffers behind.
The KP govt. should look for such isolated men. If a few thousand above men can be found then the peoples revolution can succeed in Pakistan by having large street protests led by these special men.
.
*قانون سازی کا تقاضہ*
*قانون سازی کرتے وقت جن چیزوں کو سامنے رکھنا ضروری ہے وہ مندرجہ زیل ہیں چونکہ جلد بازی میں قانون سازی اسیمبلی، سینٹ اور صدر سے منظوی مخصوص مفادات اور بدیانتی کا شبہ پیدا کرتی ہے اور بعد میں حالات و واقعات اس کی تصدیق:-*
1- قانون سازی کیلئے پہلے یہ سوچنا ضروری ہے اس میں ملک و قوم کا کتنا فائدہ ہے۔ یا یہ صرف پارٹی کے مخصوص مفادات کے تحفظ کیلئے ہے۔
2- کیا اس قانون کا مطالبہ عوام کی طرف سے آیا تھا یا برسر اقتدار یا اس کی ہمنوا جماعت کے کسی فرد نے باقاعدہ پلاننگ سے اس کی قراد داد پیش کی تھی۔
3- کیا قانون سازی کیلئے اسمبلی میں باقاعدہ سیر حاصل بحث ہوئی تھی یا اس کوجلد بازی میں پاس کروایا گیا۔
4- کیا اسمبلی میں کسی قانون سازی کے نتیجے میں معاشرے پر پڑنے والے دور رس نتائج کو زیر بحث لایا گیا۔
5- کیا حزب اختلاف کی جماعتوں کے نقطہ نظر کو تفصلی طور پر سناگیا اور ان پر تفصلی بحث ہوئی۔
6- کیا قانون ائین کی کس شق کے مطابق بنایا گیا اور کیا کسی دوسری شق میں کسی وجہ سے اس کی مخالفت بھی ہے۔
7- کیا قانون سازی پر عمل درآمد کرنے کیلئے وقت کی حدود متعین کی گئی تھیں چونکہ مدت کا جواز مختلف حالات میں مختلف ہوتا ہے۔
8- کیا قانون سازی کے عمل سے عجلت ثابت ہوتی ہے جو اس بات کی نشاندھی کرتی ہے اس سے ملک اور قوم کا کوئی فائدہ تو نہیں بلکہ سسٹم یا کسی مخصوص سیاسی کے مفادات کو یقینی بنانا مقصود ہے؟
*جس قانون سازی میں مندرجہ بالا حقائق کو پس پشت ڈال دیا جائے وہ۔۔۔۔ قانون کے نام پر جال سازی ہے جس کی۔۔۔۔۔۔ کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ اب عوام کو یہ سوچنا چاہئے کہ 77 بعد بھی پاکستان میں گھٹیا طریقوں سے غیر معیاری قانون سازی ہوتی رہے گی۔*
*🇵🇰Judicial Watch Pakistan*
*Karachi*
سر آپ پر جس نے ہاتھ اٹھایا اس نےآپ کی نہی اپنے ماں باپ کی بے عزتی کی اپنی تربیت کرنے والوں عکاسی کری
پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
جناب :پ نے بتا نہین ھندو کو کس حیثیت مین پنجاب سے آنے کی دعوت دی گئی جو میڈیا نے فوری طور پر بند کر دی
غوریات - ناگاہ صورت حال
تمہاری کج فہمی کہ بادشاہ ہو
تم براجمان بادل نخواستہ ہو
خصلت میں تم کہاں خیرخواہ ہو
البتہ مخاصمت میں بے پناہ ہو
سایہ ھما تمہیں میسر ہو کہ نا ہو
تم اپنے نصیب کے بدخواہ ہو
تمہیں عظمتوں سے کیا غرض
تم ملکی مفاد کے لئے انتباہ ہو
یوم تاسیس سے جنگ جاری ہے
تم اسی فسطائیت کا سلسلہ ہو
غوری
11 ستمبر 2024
اگر جج گرفتار ہوا ہے تو بتا دیں۔ سوالیہ نشان لگا کر تھمب نیل تو ہم بھی لگا سکتے ہیں
وعلیکم السلام اوریا مقبول جان کا کیا ہوا اس کے بارے میں بھی کچھ بتاو بھائی صاحب
How long the illegal government drama will continue?
گرفتاریاں لاہور کا جلسہ روکنے کے لئے کی جا رہی ہیں لاھور کا جلسہ ضروری ہے
ایک پٹیشن درج کرنی چاہیے جو پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ماضی میں کی گئی غلطیوں کا تعین کرے اور ملک کو اس نہج پر پہنچانے والے کرداروں کا محاسبہ کر کے سخت سے سخت سزائیں دی جائیں ججوں جرنیلوں بیورو کریٹ سیاستدانوں کسی کو بھی نہ بخشا جائے جو قصوروار ہیں زندہ ہوں یا مردہ ان کی جائیدادوں کو ضبط کیا جائے اور مراعات ختم کی جائیں
Es begert dilawar k khilaf kam sa rokne ki application di jay
News or mosh area program 😢😢😢
News or mosh area program??
Rahat Indori saheb kee shayeri hai....
Yeh eik aur sher hai Rahat Indori saheb kaa, yeh Nawaz Zaleel aur family kay kirdaar kee akkasi karta hai, kay Nawaz Zaleel mein kuch baaqi nahin hai...
Mere andar se ek-ek karke sab kuch ho gaya rukhsat.
Magar ab bhi ek cheez baaki hai, jise imaan kehte hain
Wadva k face per to Allah muaf karey khuda ki lanat nazar ati hey
PAKISTAN ME MONEY KE LIYE IMAN BIKTA RAHA ULAMA. MUFTI. AALIM. TLP ZULAM PE CHUP KAHA GYE ALLAH KI BARE BARE BAYAN KARNE WALE .???
Hamayon delawar ko sir bannu me akram khandurani ny sarkari zameen alat ki he pdm ku hakomat me in ka sara khandan jui party me he jsts dost muhmmad chachy ka beta he .
😂😂😂❤🎉🎉🎉😮😢😂😮😮🎉🎉🎉😢😢
Salam pehla aram se bolo logo ko darata ha
Tum Tou koi boht barray k😊anjar ho
وعلیکم سلام صاحب جی پاکستان کے سب آئی جی پولیس کو عدالتوں میں گسیٹا جائے پولیس بدمعاشی بند ہونی چاہیے پاب کی جاگیر سمجھ رکھا ھے پاکستان کو صاحب جی جس جس نے اسمبلیوں پر حملہ کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ھے فوراً نوٹس لیا جائے اور عدلیہ میں کیس کیا جائے
❤❤❤❤❤