السلام علیکم تمام افراد بالخصوص اسٹیٹ ایجنٹ سرجانی ٹاؤن اور پراپرٹی ڈیلر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سرجانی ٹاؤن سیکٹر فائیو ایف میں میرا پلاٹ ہے جس کا پلاٹ نمبر بی 84 ہے جس کے تمام اوریجنل دستاویزات میرے پاس موجود ہیں اور مارکیٹ میں یہ پلاٹ ڈپلیکیٹ فائل اور سی ٹی سی فائل کی بنیاد پہ بیچا جا رہا ہے میں اس پہ قانونی کاروائی کر رہا ہوں لہذا تمام افراد سے گزارش ہے اس پلاٹ کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں شکریہ
😊😊