بلکل ھمیں پاکستان کو ھر قسم کی پلید گی سے صاف رکھنا۔ ھے صحابہ کرام پوری دنیا میں اللہ کا دین بلند کرنے کیلئے گے محنت کی آج ھمیں انکی محنت کی قدر کرنی چائیے اللہ ھمیں صحابہ واھل بیتہ کے راستے پر چلائے امین
پاکستان شہیدوں، غازیوں، اولیاء اور ملنگوں کی سرزمین ہے ۔ پاکستان کے شہر اور گاؤں شہیدوں، غازیوں، ولیوں اور اللہ والوں کے مزاروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ خالق کائنات ہمارے وطن کو ان کی پاک روحوں کے صدقے شاد و آباد کردے!
اسلام علیکم ۔۔ بہت شکریہ افی بھائی ۔۔۔ اللہ کی راہ میں شہید ہونے والے صحابہ رض کی آرام گاہوں کی زیارت کرائی اللہ آپ کو صحت تندرستی سلامتی عطا فرمائے ۔۔
آپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی وہ زیارات جہاں ہم جا نہیں سکتے وہ زیارات گھر بیٹھے کر لیتے ہیں شکریہ آللہ تعالیٰ ہم سب کو مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت دیکھنا نصیب فرمائے آمین ❤
اگر ان مردہ پرستوں اور قبر پرستوں کو نام نہاد اصحاب بابا کے مزار کے بارے میں حقیقت معلوم کرنی ہے تو ان کو چاہیے کہ اس گاؤں چغرمٹی کا ریونیو ریکارڈ دیکھ لیں۔
ماشاءاللہ بھائی جان میں نے اس کا ذکر ایک مرتبہ ریڈیو پاکستان پر سنا تھا مجھے بہت شوق تھا دیکھنے کا آپ کے پروگرام میں دیکھ کر میرا دل بہت خوش ہو اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی دے اور دربار کو سلامت رکھے
I am from peshawar or hum bohat ziyada yaha par jaty hai hamary village ky sath hi hai bohat sokon hai yaha bohat dowaey Allah qabol karty ashab baba ky wasily say ...👍
ہم صحابہ اکرام رضوی اللّہ تعالیٰ کے غلام ھیں اور انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ھیں اور اللّہ تعالیٰ ان پر اور ان کے رفقا پر ھزاروں رحمت نازل فرمائے آمین
کمال لوگ ہوتے ہیں بے مثال لوگ ہوتے ہیں یہ اعزاز والے لوگ ہوتے ہیں سچ بتاو تو یہ چنے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جھنیں ان ہستیوں کے گھر گھر جانے کا اعزاز حاصل ہوتا ہے یہ وہ ہستیاں ہیں جن سے اللہ تعالی نے راضی ہونے کا اعلان کئے رکھا ہے یہ مومن لوگ ہیں یہ نفس مظمئن ہیں حاضری ہوتی رہے اس سے بڑھ کے عقیدت کا ثبوت کیا ہے ہم نہیں جا سکتے کیونکہ اندر وہ عقیدت نہیں ہے ۔۔۔ آپ نے عقیدت دیوار کی بنیاد رکھی راستے خود ملتے گئے کہاں کہاں تک آپ جا پہنچے ۔۔۔۔۔ کشمیر کا رخ بھی ضرور کرنا۔ اللہ تعالی آپ کو صحت سلامتی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے پہلی بار ان سب جگہوں کو دیکھا ھے / میرا تعلق علمائے صادق پور کے خانوادے سے ہے اور میرا قیام شہر گیا ریاست بہار میں ہے/ میری خداوندعالم سے دعا ہے کہ اپ کو تندرست و توانا رکھے امین ثم آمین تحریر کنندہ ڈاکٹر سید شاہد اقبال گیا بہار الہند
افتخار بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے مزید عزت عطا فرمائے جو آپ نے ہمیں اصحاب بابا قبرستان کی زیارت کرائی ہے اس پر میں آپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر ادا کرتا ہوں
Mashallah sir I'm begest fan of you from India India city Shahjahanpur meri dua hai ki Allah tala ke lambi umra Karen aur aap please India Bhi kabhi aaye
پشاور میں ایسا نایاب تاریخ ہے اصحاب صحابہ کا قبر مبارک جو ہمارے تہذیب کا حصہ ہے۔دین تو ہمارے لیے حیات زنگی ہے۔سر آپکا نہایت احترام کہ ہمیں تاریخی مقامات سیر کراتے ہیں ۔شکریہ۔۔
کیا کسی بھی قبر پر مزار بنانا مجاوری اختیار کرنا قبر میں دفن ہونے والے کے وسیلہ سے اللہ سے مانگنا زیارت کرنا کیا سب اسلام میں جائز ہے کوئی یوٹیوبر اس پر بھی تحقیق کر لے
بھائیوں بزرگو دوستو اللہ پاک نے ہم سب کی کامیابی دین میں رکھی ہے دین ہماری زندگیوں میں ائے گا اللہ پاک کے احکامات اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک طریقوں پر عمل کرنے سے صحابہ کرام نے دین اسلام کی تبلیغ اور سربلندی کی خاطر اپنا جان مال وقت قربان کیا انہی کی محنتوں سے دین ہم تک پہنچا اللہ پاک ان کی قبروں پر اپنی رحمت کا نزول فرمائے اور ہمیں دین اسلام کی دعوت اور تبلیغ کے لیے قبول فرمائے آمین
افتخار صاحب ، آپ نے بہت سے مزارات دیکھے ھو گے ،، لیکن اس مبارک جگہ میں ایک چیر نمایاں ھے کے اصحاب بابا کے مزار پر کوئی غیر شرعی کام نہیں ھو رھا، اور عورتوں کی جگہ بھی الگ رکھی گئی ھے ، تاکہ تمام فتنوں سے محفوظ رھاجائے ، آپ کا شکریہ کے آپ نے ھمیں اتنی پاک جگہ کی زیارت کروائی ،، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
سر اپ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبروں کی زیارت کروا دی سر اپ کا بے حد شکریہ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے ۔امین ۔
ہر صحابی نبی ،،،،،،،،،،،،،،
جنتی جنتی
ماشاءاللہ پختونوں د دین پتنگان دی اللہ دے مونگ د دین د خاطرہ د دنیا گوڈ گوڈ تہ ووراسولے کی سنگا چہ ے اصحابہ رسولے وو امین
یہ پاکستان صحابہ کرام کا دیا ہوا تحفہ ہے ہمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہیے ۔اللہ پاک پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے ۔امین ۔
Ameen
بلکل ھمیں پاکستان کو ھر قسم کی پلید گی سے صاف رکھنا۔ ھے صحابہ کرام پوری دنیا میں اللہ کا دین بلند کرنے کیلئے گے محنت کی آج ھمیں انکی محنت کی قدر کرنی چائیے اللہ ھمیں صحابہ واھل بیتہ کے راستے پر چلائے امین
بہترین بات یہ ہے کہ عورتوں کے لئے الگ اور مردوں کے لئے الگ جگہ ہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
پاکستان شہیدوں، غازیوں، اولیاء اور ملنگوں کی سرزمین ہے ۔ پاکستان کے شہر اور گاؤں شہیدوں، غازیوں، ولیوں اور اللہ والوں کے مزاروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ خالق کائنات ہمارے وطن کو ان کی پاک روحوں کے صدقے شاد و آباد کردے!
حضرت سنان رض أجمعین پر دورود و سلام ھم پر احسان کیا کہ ھم تک محمد ﷺ کا حق سچ دین اسلام پہنچایا
بہت خوش نصیب ہیں یہ لوگ انکے مقام پر اصحاب آئے سبحان اللّٰہ
میرے صحابہ کی عظمت نارالی صحابہ واہ شان صحابہ زندہ باد ❤❤❤
ماشاءاللہ چشم بدور آپ کی وجہ سے ہم بھی اصحاب بابا کی زیارت کا دیدار نصیب ہوا ۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،
ہم پختون ہیں۔ مہمان نوازی ہماری ثقافت ہے، ہمارے خون میں شامل ہے یہ ثقافت۔
اسلام علیکم ۔۔ بہت شکریہ افی بھائی ۔۔۔ اللہ کی راہ میں شہید ہونے والے صحابہ رض کی آرام گاہوں کی زیارت کرائی اللہ آپ کو صحت تندرستی سلامتی عطا فرمائے ۔۔
آپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی وہ زیارات
جہاں ہم جا نہیں سکتے وہ زیارات گھر بیٹھے کر لیتے ہیں
شکریہ
آللہ تعالیٰ ہم سب کو مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت دیکھنا نصیب فرمائے آمین ❤
ماشاء اللہ دوست ہمیشہ کی طرح آج کی ویڈیو بھی پیاری اور بہت اچھی گھر بیٹھے ہمارے علم میں اضافہ ہوتا ہیں اللہ تعالیٰ خوش رکھے
آج کے دور کے لوگوں کو فری دیں ملا ہے بغیر جہاد کے اللہ ہمیں مجاہد مسلمان بنائے
اگر ان مردہ پرستوں اور قبر پرستوں کو نام نہاد اصحاب بابا کے مزار کے بارے میں حقیقت معلوم کرنی ہے تو ان کو چاہیے کہ اس گاؤں چغرمٹی کا ریونیو ریکارڈ دیکھ لیں۔
ماشاءاللہ بھائی جان میں نے اس کا ذکر ایک مرتبہ ریڈیو پاکستان پر سنا تھا مجھے بہت شوق تھا دیکھنے کا آپ کے پروگرام میں دیکھ کر میرا دل بہت خوش ہو اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی دے اور دربار کو سلامت رکھے
دل کی عطاء گہرائیوں سے خیبر پختونخوا میں آپکو خوش آمدید
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ۔۔۔
جزاك اللهُ💚
SAHAB BABA AUR UNKAY SATH SHAHEED SARAY SAHABA KO SALAM❤
ماشاءاللہ بہت خوب بڑے بھائی زبردست K P K ماشاءاللہ بہت خوب زبردست نظرا ھے ❤❤❤❤❤❤
❤
ماشااللہ بہت ہی عمدہ
بھائی سندھ سکھر کے مومن گھوٹ میں بھی حضرت عمر بن عبسہ (ر ض ) سمئت تین صحابہ کرام کے قبور ہے .
اول ذکر
لاالہ الا الله محمد مصطفٰی صلئ اللہ و علیہ وسلم رسول اللہ
اسسلامو علیکم اصحاب بابا کو سب شہداء کو اور آپکو بھی زبردست ماشاءاللہ سبحان اللہ 🥰🙂🥰🙂👍👍 🥰
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،
@@gulfarazlalalala9430 🤔🤭🤔🤔😏🤔🤭🤔😂😂🤓🤠
پچھلے سال حاضری کا شرف حاصل ہوا ❤
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ❤
I am from peshawar or hum bohat ziyada yaha par jaty hai hamary village ky sath hi hai bohat sokon hai yaha bohat dowaey Allah qabol karty ashab baba ky wasily say ...👍
AP pora address batayy gy Ashab baba (R z) ka
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صحابہ زندہ باد سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین 🤲🤲👍♥️💐🌹💚جمن جمشید کراچی
بہت اچھا لگا جب اپ ھمارے شھر ائے سعودی سے دیکھ کر بہت خوشی ھوئ
جزاک اللہ جی ۔اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔آمین
صحابہ صحابہ صحابہ 💓💓💓💓💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Proud to have this important personalities in Pakistan and specifically in peshawar in our home town
حضرت سنان بن سلمہ بن محبق ھزلی المعروف اصحاب بابارضی اللہ عنہ و عنھم اجمعین لاکھوں سلام ہوں تمام اصحاب رسولﷺ پر
Subhan Allah ♥️ 💞 💓
Allah Hu Akbar, ♥️ 💞 💓
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💓 💞 💞
واہ صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین واہ ۔۔۔ ❤❤❤❤
(ایم ایچ سندھی)
ماشاءالله واقعی بہت بابرکت جگہ ہے
ماشاءاللہ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفراللہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،،،،،،
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Dear Iftikhar Bhai. Ap ka shukria ap nay hame Ashabe Rasool e Pak k Mazar ki ziarat kerwai. ALLAHPAK Ap ko ajar e azeem atta FERMAYE. AMEEN
اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔۔۔ آمین
Ya Allah hamy apny Deen par chalny ki toufeeq ataa farma..amin
I visit here two times. lots of love from Peshawar
واہ صحابہ واہ 💓💓😭😭
ہم صحابہ اکرام رضوی اللّہ تعالیٰ کے غلام ھیں اور انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ھیں اور اللّہ تعالیٰ ان پر اور ان کے رفقا پر ھزاروں رحمت نازل فرمائے آمین
Very good video likes 👍 very good informative video about the spread of Islam 👍 thanks for sharing 👌💖
Iftikhat sir MashAllah AAP boht baa akhlaq or social Hy Allah apko or ezzat de Ameen
کمال لوگ ہوتے ہیں بے مثال لوگ ہوتے ہیں یہ اعزاز والے لوگ ہوتے ہیں سچ بتاو تو یہ چنے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جھنیں ان ہستیوں کے گھر گھر جانے کا اعزاز حاصل ہوتا ہے یہ وہ ہستیاں ہیں جن سے اللہ تعالی نے راضی ہونے کا اعلان کئے رکھا ہے یہ مومن لوگ ہیں یہ نفس مظمئن ہیں حاضری ہوتی رہے اس سے بڑھ کے عقیدت کا ثبوت کیا ہے ہم نہیں جا سکتے کیونکہ اندر وہ عقیدت نہیں ہے ۔۔۔
آپ نے عقیدت دیوار کی بنیاد رکھی راستے خود ملتے گئے کہاں کہاں تک آپ جا پہنچے ۔۔۔۔۔ کشمیر کا رخ بھی ضرور کرنا۔
اللہ تعالی آپ کو صحت سلامتی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Masha Allah ilm main izafa hota hai aapke vlogs dekh kar ❤👍🇮🇳🤲
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ❤❤❤❤سر کے پی کے میں خوش آمدید ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ کریم اپکو سلامت رکھے اللہ کریم آپ کو بار بار میٹھا میٹھا مدینہ دکھائے آمین
Ma's hallh Subhanallah WahWah Sahaba Pak
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے پہلی بار ان سب جگہوں کو دیکھا ھے / میرا تعلق علمائے صادق پور کے خانوادے سے ہے اور میرا قیام شہر گیا ریاست بہار میں ہے/ میری خداوندعالم سے دعا ہے کہ اپ کو تندرست و توانا رکھے امین ثم آمین تحریر کنندہ ڈاکٹر سید شاہد اقبال گیا بہار الہند
Very nice informative video ❤❤❤
صحابہ کرام میری جان۔
Thanks alot sir for this immense gift for Umet e muslimah ❤
زبردست ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Buhat khoob....Masha Allah...Ghulam hain ghulam hain rasool kay ghulam hain..
Sahaba karam ko asaalam o aliekum.
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔گریٹ انفارمیشن ۔۔۔سیر کرانے کا شکریہ
افتخار بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے مزید عزت عطا فرمائے جو آپ نے ہمیں اصحاب بابا قبرستان کی زیارت کرائی ہے اس پر میں آپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر ادا کرتا ہوں
Mashallah sir I'm begest fan of you from India India city Shahjahanpur meri dua hai ki Allah tala ke lambi umra Karen aur aap please India Bhi kabhi aaye
Ameen suma ameen aur musalman zintha bad ameen video bhot achi lagi masha allah bari achi video hai
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے جزاک اللہ
پشاور میں ایسا نایاب تاریخ ہے اصحاب صحابہ کا قبر مبارک جو ہمارے تہذیب کا حصہ ہے۔دین تو ہمارے لیے حیات زنگی ہے۔سر آپکا نہایت احترام کہ ہمیں تاریخی مقامات سیر کراتے ہیں ۔شکریہ۔۔
Lkn asani se islam qabool nhj kia ta kch tribes ne.Khyer ..Alhamdulillah aj sb muslman hain.
❤
کیا کسی بھی قبر پر مزار بنانا مجاوری اختیار کرنا
قبر میں دفن ہونے والے کے وسیلہ سے اللہ سے مانگنا زیارت کرنا کیا سب اسلام میں جائز ہے
کوئی یوٹیوبر اس پر بھی تحقیق کر لے
@@wasimjan7655
Ghalat hai ye...qabro se dua mangna.Awin visit koi krna chahy to krly or UN k lia dua mangy...
@@lightbeings6243 یہ تو میں نے کہا کہ یوٹیوبر ہر بات کی تحقیق کرتے ہیں مگر دین اسلام کے معاملے میں اندھے گونگے بحرے ہو جاتے ہیں
Mashallah good video
جو عاشقِ رسُول ﷺ
ہیں وہ اُن سے کرتے ہیں پیار✌
فقط مُنافِقوں کو ہے عداوت
أصحابِ پاک ؓسے
🌹رَضِی اللہ، عنہ،🌹
ماشااللہ بہت خوب ماشااللہ بھائی ہم بی گئے ھے ادر اور فر جاے گئے ان شاء اللہ
صحابہ کرام نے ہی پاکستان کی بنیاد رکھی جو بعد میں پاکستان بنا جس کی ازاد فضا میں اج ہم سانس لے رہے ہیں پاکستان زندہ باد ۔
ماشاءاللہ سبحان لله💯💖🆗👍
Masha Allah g welcome kpk peshawer
ماشاء اللہ بہت اچھا کیا آپ نے کہ آپ ھمارے علاق آۓ اور ھمارے علاقہ سے منسوب حضرات اصحابہ کرام کی تاریخ کو ایکسپلور کیا جزاک اللہ سر ۔
Masha Allah! Excellent and very informative video .
یااللہ تیرا شکر .الحمد للہ .تیرے برگزیدہ بندوں کے مزارات ہمارے ملک کی سرزمین میں ہیں
MashaAllah ❤buhat zabar10 video dakh ney ko Mali.
سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
I am proud to have my village near this Shaba tomb.
Plz tell me what is the name of this village & how can find this place. I want to bust this place from London.
Jazak Allah kharam
Sorry spelling correction of previous message:
I meant I want to visit this place from London
@@NL1950 This Place name is Ashab Baba (Pajaggi Road), and it is in Peshawar, once you reach Peshawar, every one knows the way to Ashab Baba
Ye ziyarat ..kia hawalay sy mashahoor ha . Dano ka ziyarat ha...
@@halalfoodAthurity کیا مطلب کہ کس حوالے سے مشہور ہے؟ اس کی مشہوری کے لیے کیا یہ کافی نہیں کہ یہ صحابہ کی قبریں ہیں۔
Hello Assalamualaikum I am Syed Mohtashim Ali great show.
جزاک آللہ ۔
Iftakhar bhai ap jis pyar sy apny fans ko milty hn thumbs up for that
Welcome To peshawar
MASHALLAH BEAUTIFUL Sir ❤❤
اپکو فقیر ایپی حاجی میرزااعلی بنوں کے بارے لازمی ولاگ بنبانا چاہیے
Great discovery. May Allah reward you for your endeavours.
صحابہ کرام کی قربانیوں کو تاریخ بھلا نہیں سکتی ۔ رضی اللہ عنہ ۔
JazakAllah khairan.Also visit city of walliAllah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Bhai aapko Allah Tala khush ho salamat rakhe
Masha Allah beautiful place and history.
بھائیوں بزرگو دوستو اللہ پاک نے ہم سب کی کامیابی دین میں رکھی ہے دین ہماری زندگیوں میں ائے گا اللہ پاک کے احکامات اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک طریقوں پر عمل کرنے سے صحابہ کرام نے دین اسلام کی تبلیغ اور سربلندی کی خاطر اپنا جان مال وقت قربان کیا انہی کی محنتوں سے دین ہم تک پہنچا اللہ پاک ان کی قبروں پر اپنی رحمت کا نزول فرمائے اور ہمیں دین اسلام کی دعوت اور تبلیغ کے لیے قبول فرمائے آمین
ALLAH PAK apko jazay khayr day.apki badolat ALLAH PAK nay humko in azeem sahaba karam ki qaboor ki ziyarat ka moqa inayat kiya
Salam ya RasoolalAllah s.a.w or salam asaby RasoolalAllah s.a.w...❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤ great sahaba kram. Jazak Allah khair sir
Sukriya aap ka Allah ke pak nabiyo or valiyo ki jiyarat ka video banakar bahot hi acha kam kar rahe hey I am from India Gujarat 👌🌹🇸🇦
Ma Sha allah very nice work
Masha Allah buhat peyari video Hoti Hy aap ki g zabardasth 💞
افتخار صاحب ، آپ نے بہت سے مزارات دیکھے ھو گے ،، لیکن اس مبارک جگہ میں ایک چیر نمایاں ھے کے اصحاب بابا کے مزار پر کوئی غیر شرعی کام نہیں ھو رھا، اور عورتوں کی جگہ بھی الگ رکھی گئی ھے ، تاکہ تمام فتنوں سے محفوظ رھاجائے ، آپ کا شکریہ کے آپ نے ھمیں اتنی پاک جگہ کی زیارت کروائی ،، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
افتخار بھاہی مجھے اپنے قافلے کا حصہ بناہیں
Thanks so much for making and sharing this priceless video
MASHA ALLAH SO NICE DOCUMENTARIES You are making and are useful keep it up
Mashallah sir Allah Tala aapko iska ajardy aur Khush rakhe aapane hamare purane yaden taza kardiye main bachpan mein zyarat ke liye gaya tha❤
I visited this sacred place in 2005 and I am blessed❤
W