Ustad Ul Zakireen Zakir Mureed Abbas Langha | Old Yadgaar Majlis | Khutba and Musaib

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 เม.ย. 2020
  • Zakir Mureed Abbas Langha of Bhakkar Yadgaar Musaib FUll Khutba
    استاد الذاکرین ذاکر مرید عباس لنگاہ مکمل خطبہ بمعہ مصائب
    We are just working for azadari.plz subcribe Our youtube channel and like our facebook page
    / punjabazadari1
    and Join our facebook Punjab Azadari Group
    / 260725940738415

ความคิดเห็น • 24

  • @syedmasood2674
    @syedmasood2674 2 ปีที่แล้ว +2

    پاک اللہ کریم سوھنا درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @uchsharifpakistangroup435
    @uchsharifpakistangroup435 10 หลายเดือนก่อน +1

    پاک اللہ کریم سوھنا درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بحقِ محمد آل محمد ع س

  • @fasihbhatti4974
    @fasihbhatti4974 2 ปีที่แล้ว +2

    مولا امام زمانہ علیہ السلام درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین

  • @huzammalik3579
    @huzammalik3579 3 ปีที่แล้ว +4

    Mola k azeem madha mola darjat blund fermin 😭😭😭😭😭😭😭

  • @user-zs2pz7uq3v
    @user-zs2pz7uq3v 10 หลายเดือนก่อน +1

    Subhan allah ❤

  • @weeklypakwp
    @weeklypakwp 2 ปีที่แล้ว +2

    Good work

  • @langahazadariwankhara2041
    @langahazadariwankhara2041 หลายเดือนก่อน

    MashAllah

  • @syedaamirkazmi2086
    @syedaamirkazmi2086 3 ปีที่แล้ว +2

    haaye aisi mazeed mjaalis upload kryn

  • @AlimranAzadari
    @AlimranAzadari 2 ปีที่แล้ว +3

    mashallah

  • @fasihkohawar1050
    @fasihkohawar1050 4 ปีที่แล้ว +4

    may allah almighty bless him

  • @IramShah-ve6wj
    @IramShah-ve6wj 3 หลายเดือนก่อน +1

    😢😢

  • @syedali3122
    @syedali3122 2 ปีที่แล้ว +2

    Mola jnat m jgha di

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ آپ کوبری باتوں سے پرہیز کرنےکی توفیق عطا فرمائے امین ثم آمین/ Astghfarullah

  • @AsjadAliKhanPehlwan4001
    @AsjadAliKhanPehlwan4001 2 ปีที่แล้ว +1

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @naveedahmad3274
    @naveedahmad3274 2 ปีที่แล้ว +1

    All hamlia

  • @tanveerhussain3096
    @tanveerhussain3096 3 ปีที่แล้ว +1

    Zakir hafiz hussain nabina bajao

  • @zahidushah7178
    @zahidushah7178 ปีที่แล้ว +1

    مالک درجات بلند کرے

  • @apnamumdani9107
    @apnamumdani9107 4 ปีที่แล้ว +2

    Bro Jafar Tayar ki old majlis upload kr den..thanks

  • @syedmasood2674
    @syedmasood2674 2 ปีที่แล้ว +2

    🌹🍀🌹🌹🌹🌹🌹🍀🍀🍀🌹🍀🍀🌹🌹شہید کربلا "جون بن حویؑ"
    وہ کیسا منظر ہوگا جب مدینہ چھوڑنے سے قبل ایک 70 سالہ ضعیف سیاہ فام شخص نے امام حسین علیہ السلام سے درخواست کی ہوگی کہ وہ بھی ان کے ہمراہ کوفہ جانا چاہتا ہے۔ جب امام حسین ع نے اس شخص سے کہا ہوگا کہ آپ نے اہلیبیت ع کی بہت خدمت کرلی اب آرام کیجئے۔ جب اس سیاہ فام شخص نے بھرائی آواز میں کہا ہوگا کہ جانتا ہوں آپ مجھے کیوں اپنے ساتھ نہیں لے جانا چاہتے، اس لیے کہ میں سیاہ فام ہوں۔ اور جب امام حسین علیہ السلام نے آگے بڑھ کر اس ستر سالہ شخص کی پیشانی کا بوسہ لیکر اسے سینے سے لگایا ہوگا۔ میرا دل کہتا ہے کہ دیکھنے والوں کو حسینؑ کے نانا ص اور بلال رض کی یاد آگئی ہوگی۔
    یہ جون بن حویؑ تھے، کربلا کے منور و معطر شہید۔ صحابیِ رسول ص اور مولا علیؑ کے وفادار۔ انہوں نے حبشہ میں اسلام قبول کیا، ہجرت کرکے مدینہ آئے اور امام علیؑ کی غلامی اختیار کی۔ امام حسنؑ و حسینؑ کا ساتھ پایا، امام علیؑ نے اُنہیں ابوذرؑ کے سپرد کیا، ابو ذر غفاریؑ کے قرب میں رہے، یہاں تک کہ اُن ہی ساتھ جلاوطن کرکے شام بھیجے گئے اور کلمہ حق کی پاداش میں ایک بار پھر جبل الامل نامی پہاڑی قصبے میں جلاوطن کیے گئے۔ موجودہ لبنان میں موجود جبل الامل کا علاقہ آج محبان اہلیبیتؑ کا مرکز ہے، جب کسی عالم کے نام کے ساتھ الآملی لکھا دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ ابوزرؑ اور جونؑ کی محنت ہے، شیخ حُر الآملیؒ کا نام کس نے نہیں سنا ہوگا؟
    جونؑ اور ابوذرؑ کے تعلق کو بیان کرنے کیلئے اس سے بہترین مثال اور کیا ہوگی کہ زیارتِ ناحیہ میں جونؑ اور ابوذر غفاریؑ کا نام ایک ساتھ آیا ہے۔ گویا جونؑ وہ ہستی ہے جس نے کربلا میں اپنے آقا اپنے دوست ابوذر غفاریؑ کی نیابت بھی کی۔
    جون بن حویؑ کا ابوذر غفاریؑ کے ساتھ تعلق ابوذرؑ کی مظلومانہ شہادت کے ساتھ ختم ہوگیا۔ ابوذر غفاریؑ جیسا جلیل القدر صحابی رسولؐ جس کے تقوے کو رسولِ خداؐ نے عیسیؑ کے تقوے سے تشبیہ دی، وہ اس قدر مظلومانہ انداز سے شہید کیوں ہوئے، اس کا سوال "صحابہ دے نوکروں" کو ضرور دینا چاہئے، ہم شیعہ عرض کرتے ہیں تو رافضی کہلاتے ہیں۔
    آپ جون بن حویؑ کی عظمت دیکھیے۔ حبشہ میں مسلمان ہوئے، ہجرت کرکے رسولِ خداؐ کی خدمت میں مدینہ آئے، امام علیؑ کے ساتھ رہے اور ابوذرؑ کی ہمراہی میں شام اور جبل الامل سے ہوتے ہوئے 60 ھجری میں دوبارہ امام حسینؑ کے سامنے اس انداز سے آکھڑے ہوئے کہ جیسے کہہ رہے ہوں کہ میرے آقا ابوذرؑ تو شہید ہوچکے، میں یقینا اسی لیے زندہ ہوں کہ آپ کے ساتھ شہید ہوسکوں۔
    یہ ستر سالہ بوڑھا جب گھوڑے سے گرا تھا تو اپنے سر کو امام حسینؑ کے زانو پر پایا تھا۔ وہ جونؑ جس نے مدینہ میں امام حسینؑ سے شکوہ کیا تھا کہ شاید آپ مجھے اس لیے نہیں لے جانا چاہتے تھے کہ میں سیاہ فام ہوں، میرے پسینے سے بدبو آتی ہے، اُسی جونؑ نے اپنا سر زانوئے حسینؑ پر پایا۔ خدا جانے یہ منطر دیکھ کر بھی کسی کو حسینؑ کے نانا ص اور بلال رض یاد آئے ہونگے یا نہیں؟
    یہ وہ موقع تھا جب جونؑ کا سر اپنے زانو پر رکھ کر امام حسینؑ نے وہ تاریخی دعا کی تھی کہ اے پروردگار جونؑ کا چہرہ منور کردے، اس کے پسینے کو معطر کردے۔ کہتے ہیں کہ دعا ختم ہوتے ہی جونؑ کا جسم خوشبو سے معطر ہوگیا تھا، چہرہ نور کی مانند چمک اُٹھا تھا۔ یہ کربلا کا منور و معطر شہید تھا جو حبشہ سے ہوتا ہوا کربلا پہنچا تھا کہ اپنا خون، خون حسینؑ کے ساتھ شامل کر
    ضریح امام حسینؑ کے بالکل سامنے، گنج شہیداںؑ میں مدفوں جون بن حویؑ، حُر بن یزید الریاحیؑ کی طرح کربلا کا وہ منفرد کردار ہے جو کربلا کو حادثہ اور اقتدار کی جنگ کہنے والے ناصبیوں کو تاحشر جواب دیتا رہے گا کہ یہ حق و باطل کا وہ آفاقی معرکہ ہے جس میں اپنا نام شامل کروانے کیلئے میں نے حبشہ سے کربلا ہجرت کی۔
    🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🌹

    • @mardanalinaqvi78
      @mardanalinaqvi78 15 วันที่ผ่านมา

      MOLA PAK A.S apko Ajar Naseeb Farmayn Ameen

  • @user-zs2pz7uq3v
    @user-zs2pz7uq3v 10 หลายเดือนก่อน +1

    Subhan allah ❤

  • @syednayyerabbasnaqvisyedna6332
    @syednayyerabbasnaqvisyedna6332 หลายเดือนก่อน

    MashAllah