اسلام علیکم جناب،" په" اور دوسرے قسم کے الفاظ جیسے " که ، ته ٫نه "وغیرہ یہ پشتو کے حروف جار الفاظ ہیں، جیسے اردو میں" پر" کا لفظ ہے ایسی طرح یہ پشتو زبان میں حروف جار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ جیسے کہ ہم اردو میں بولتے ہیں "میں موٹر سائیکل پر دفتر جاتا ہوں پشتو میں ہم ایسے کہں گے زه په موټرسايکل دفتر ته ځم" یہاں پر" پر" کا معنی "په" استعمال ہوا ہے۔
Allah ap ko kush rakhe
❤❤❤❤
Good رور 8:48
Good 8:44
Nice video
Da jumli jori Ka bro ❤️ ta charta tali wi ya ta kam zi na raghale ❤
G insha'Allah
Roz maraa jumli jori Ka bro ❤️ Plzz ❤
G insha'Allah
Sir (pa) ka Matlab Kya Hota Hy plezzz baten
اسلام علیکم جناب،" په" اور دوسرے قسم کے الفاظ جیسے " که ، ته ٫نه "وغیرہ یہ پشتو کے حروف جار الفاظ ہیں، جیسے اردو میں" پر" کا لفظ ہے ایسی طرح یہ پشتو زبان میں حروف جار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
جیسے کہ ہم اردو میں بولتے ہیں
"میں موٹر سائیکل پر دفتر جاتا ہوں
پشتو میں ہم ایسے کہں گے
زه په موټرسايکل دفتر ته ځم"
یہاں پر" پر" کا معنی "په" استعمال ہوا ہے۔
Acha (pa)ka Matlab par Hota hy
Pa ka na ta che ye video bi bannye sir
❤❤❤❤