جزاک اللہ. میرے ذہن میں دو سال پہلے یہ سوال تھا میں بڑی محنت کے ساتھ نیٹ سے مختلف ویڈیوز دیکھ دیکھ دیکھ کر یہ سب سیکھا. آپ نے یہ سب ایک ویڈیو میں بند کر دیا.آپ نے احسن انداز میں یہ یہ سکھایا. جزاک اللہ.
حضرت والہ بندہ معزرت کے ساتھ عرض گو ہے کے اس طرح تمام مقامات کی تفصیل ھو جائے عشاق القرآن حضرات کے لئے نوازش ہو گی اللہ تعالیٰ آپ والہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطاء فرمائے آمین ثم آمین
آپ عشاق القرآن گروپ میں ایڈ ھیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟ ان شاء اللہ ارادہ تو کیا ھے کہ تمام مقامات پر وقفہ کے ساتہ سینڈ کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کا لنک بھی میں نے عشاق القرآن گروپ میں سینڈ تو کیا ھے ۔۔ آج
قارى صاحب مقامات ميں مقامات كچھ لوگ معانىِ آيات كے مطابق نہيں پڑهتے...جبكہ ڈاكٹر قارى تاج افسر صاحب حفظہ اللّٰه فرماتے ہيں كہ معانى كے مطابق مقام پڑهنا لازمى ہے جہاں دل كرے جو مرضى پڑھ لو يہ غلط ہے...تو آپ ساتھ يہ بهى بتا ديا كريں كہ يہ مقام كونسى جگہ پڑهنا چاهيے...جزاك اللّٰه خير
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ ھمیشہ سلامت رھیں آپ کوی بھی ھیں جہاں بھی ھیں ۔ سب سے پہلے تو میں آپ کا شکریہ اداء کرتاھوں کہ آپ نے مجھے کچھ ھدایات دیں ۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ قراء کے دو راے پائ جاتی ھیں ایک یہ کہ معنی کے اعتبار سے مقامات کو بدلنا چاھیے جیسے مقام سیکا فرح اور جنت والی آیات کے لئے اور مقام صبا حزن اور جہنم کی آیات کے لئے ۔۔۔۔۔ اور ایک راے یہ ھے کہ ایک ھی مقام کو اس کمال کے ساتھ پڑھا جاے کہ آیات پر لہجہ ایک ھی ھو لیکن جنت کی آیات کے لئے انداز الگ ھو اور جہنم کے لئے مقام وھی ھو لیکن انداز غمگین ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میری راے بھی یہی ھے کہ مقام کو پڑھنےکا کمال یہی ھے کہ آپ ایک ھی مقام پڑھیں پوری تلاوت میں لیکن معنی کے اعتبار سے انداز مقام تبدیل ھوجاے ۔۔۔ باقی اس میں غلو کرنا ۔۔۔۔۔۔۔ درست نھیں واللہ اعلم
احسنت قاری صاحب ماشااللہ
Maqame shika mujhe bohut khubsurat hai
Subhan allah
ماشا اللّٰہ بہت خوب تلاوت ❤❤❤❤ قاری صاحب دل خوش کر دیا آپ نے اللّٰہ آپکو سلامت رکھے ۔آمین ۔انڈیا🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Behtreen
ماشاء اللہ
تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال
الھم زد فزد
آمين
Great Qari sahib
جزاکم اللہ خیرا
Masha Allah
Subhanallah
بہت مست
اللّہ تعالیٰ آپ کا تادیر قائم فرمائیں
آمین
بارك الله فيك
وایاکم
Mashallah
جزاک اللہ.
میرے ذہن میں دو سال پہلے یہ سوال تھا میں بڑی محنت کے ساتھ نیٹ سے مختلف ویڈیوز دیکھ دیکھ دیکھ کر یہ سب سیکھا. آپ نے یہ سب ایک ویڈیو میں بند کر دیا.آپ نے احسن انداز میں یہ یہ سکھایا. جزاک اللہ.
آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔
جزاك الله خيرا
حضرت والہ بندہ معزرت کے ساتھ عرض گو ہے کے اس طرح تمام مقامات کی تفصیل ھو جائے عشاق القرآن حضرات کے لئے نوازش ہو گی اللہ تعالیٰ آپ والہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطاء فرمائے آمین ثم آمین
آپ عشاق القرآن گروپ میں ایڈ ھیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟ ان شاء اللہ ارادہ تو کیا ھے کہ تمام مقامات پر وقفہ کے ساتہ سینڈ کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کا لنک بھی میں نے عشاق القرآن گروپ میں سینڈ تو کیا ھے ۔۔ آج
بہت بہت شکریہ میرے جتنے گروپس ھین سب مین شیئرکرتاھون ۔ ۔ حضرت
تمام مقامات کی علاحدہ وجہ تسمیہ سمیت اگر ویڈیوز بنادین توبہت احسان
السلام علیکم استاد
آپ سے گزارش ہے کہ
تمام مقامات اسی طرح بیان کر دیں
شکریہ
ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔۔۔۔
please make some video tutorials on all miqamat, so that others can learn from you, jazakallah
ان شاء اللہ
شکریہ حضرت
assalam o alaikom qari sahib aap ne maqamat kis idare me or kis ustad se sekhe hein???
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ خیریت ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
حکم فرمائیں
Konsi si surah ki tilawat kar rahe h.??koi bataega please....
سورہ الزمر
Maqam Nahawand pir full video kar de
ان شاء اللہ ۔۔۔۔ عنقریب
حضرت قصہ کہانیاں مت سنائے
ڈارکٹ اپنے موضوع کی طرف آئے
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
قارى صاحب مقامات ميں مقامات كچھ لوگ معانىِ آيات كے مطابق نہيں پڑهتے...جبكہ ڈاكٹر قارى تاج افسر صاحب حفظہ اللّٰه فرماتے ہيں كہ معانى كے مطابق مقام پڑهنا لازمى ہے جہاں دل كرے جو مرضى پڑھ لو يہ غلط ہے...تو آپ ساتھ يہ بهى بتا ديا كريں كہ يہ مقام كونسى جگہ پڑهنا چاهيے...جزاك اللّٰه خير
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ ھمیشہ سلامت رھیں آپ کوی بھی ھیں جہاں بھی ھیں ۔ سب سے پہلے تو میں آپ کا شکریہ اداء کرتاھوں کہ آپ نے مجھے کچھ ھدایات دیں ۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ قراء کے دو راے پائ جاتی ھیں ایک یہ کہ معنی کے اعتبار سے مقامات کو بدلنا چاھیے جیسے مقام سیکا فرح اور جنت والی آیات کے لئے اور مقام صبا حزن اور جہنم کی آیات کے لئے ۔۔۔۔۔ اور ایک راے یہ ھے کہ ایک ھی مقام کو اس کمال کے ساتھ پڑھا جاے کہ آیات پر لہجہ ایک ھی ھو لیکن جنت کی آیات کے لئے انداز الگ ھو اور جہنم کے لئے مقام وھی ھو لیکن انداز غمگین ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میری راے بھی یہی ھے کہ مقام کو پڑھنےکا کمال یہی ھے کہ آپ ایک ھی مقام پڑھیں پوری تلاوت میں لیکن معنی کے اعتبار سے انداز مقام تبدیل ھوجاے ۔۔۔ باقی اس میں غلو کرنا ۔۔۔۔۔۔۔ درست نھیں واللہ اعلم
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah