Bhai Jan 160 km/hour per aap ko herat ho rhi hai.. Dunya me bullet train chal rhi hai. 350 km /hour... Pakistan dunya ki taraqqi se 70 sal piche hai. Hum log 18 century me reh rhe hain.
جذبہ حب الوطنی اپنی جگہ لیکن پاکستان میں کہاں پر اور کتنا لمبا ٹریک ہے جو ۱۶۰ کلومیٹر کی رفتار برداشت کر سکے؟ ریلوے کی لائیو ایپ پر دیکھ لیں تو بہتر رہے گا: لکھنے کو تو کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے مگر بلا تصدیق بات آگے بڑھا دینے کے معاملے پر صحیح مسلم کی مستند حدیث بہت کَڑی ہے!!
بھائ صاحب ٹرین ابھی 169 کلو میٹر پر نہیں چل سکتی البتہ یہ ٹرین کی جو نئ بوگیاں آئی ھیی یہ 160 کلو میٹر کی اسپیڈ برداشت کر سکتی ھیں وہی بوگیوں پر مینشن ھے
او میرے بھائی اپ بھول گئے انڈیا کی 160 کلومیٹر کی رفتار سے ٹرین چل رہی ہے اور 180 پے ٹیسٹ ہو رہا ہے اب پاکستان کی 160 کلومیٹر کی رفتار میں ابھی خواب ہے بہت یہ خواب ہے صرف نور کھسوٹ زرداری نعت شریف اور پتا نہیں کیا کیا لوگ سب کسی کے ساتھ اس کو کوئی پکڑتا بھی نہیں ہے
pak railway track per 120 say oper train nahi chal sakti. jab passenger under hongay too AC kam nahi keray ga. video banany say pehlay dosray countries ki trains ki video watch kerlo. jitni tumhari umer hey itna arsa hamen pak rail men safar kertay hovay guzar gia hey.
جناب مجھے لگتا ھے ہمارے معاشرے کا رنگ آپ پر خوب چڑھا ھے اچھا اچھا دکھاؤ بس میں چیلنج کرتا ہوں کوئی بھی آج کراچی ایکسپریس کی حالت کینٹ اسٹیشن پر جا کر دیکھ لے تو اسے ایسا جھٹکا لگے گا کہ مت پوچھیں آپ نے دو سے 3 کوچز دکھا کر پورا وی لاگ بنا ڈالا کیا پوری عوام لوئر اے سی ، سلیپر یا بزنس کلاس میں سفر کرتی ھے ؟ جناب صرف 10 فیصد بھی نہیں ہوں گے اگر آپ ساری کوچز دکھا دیتے تو ساری حقیقت آشکار ہو جاتی تھرڈ کلاس حالت کر دی ھے دیکھ کر یقین ہی نہیں آتا کہ یہ کراچی ایکسپریس ھے 4 بار تو میں نے خود کلیوں اور لوگوں سے پوچھا کہ یہ کراچی ایکسپریس ھے ؟؟؟! مجھے یہ لگ رہا تھا کہ شائد کسی لوکل ٹرین میں نہ بیٹھ گیا ہوں اور آپ اتنی بڑی بڑی باتیں کر کے پوری عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں کوئی ان کے دھوکے میں نہ آئے ذہن یہ بنا کر جائیں کہ کسی گدھا گاڑی میں سفر کرنے جا رہے ہیں تو مزہ بھی آئے گا اور سفر بھی اچھا کٹے گا 😮
سر۔۔۔ریلوے پر اعتبار کرنا مشکل ھے دیکھنے میں سب اچھا ھے ۔میں نے خود اس گاڑی پر سفر کیا ھے کچھ دن پہلے۔سپیڈ ٹھیک ھے لیکن اسکا سٹاف انتہاٸی سست ھے۔ھمارے کیبن میں پنکھا خراب تھا اور موباٸل چارجنگ کیلۓ بھی ساکٹ میں کرنٹ نہیں ا رھا تھا۔کراچی سے ملتان تک کٸ بار متعلقہ سٹاف حتی کہ الیکٹریشن کو بھی بتایا لیکن وہ جوں کے توں نہ ھوۓ ۔روایت کے مطابق انھوں نے سرکاری ملازم ھونے کا ثبوت دیا اور وہ ٹھیک نہیں کیا۔۔۔لہذا آپ بہت زیادہ تعریف مت کرنا
میرے بھائ خالی کمپارٹمنٹ میں اے سی پرفارمنس تو اچھی ھو گی ھی ۔جب پسنجرز بیٹھ جائیں تب پرفارمنس کا صیح پتہ چلتا ھے۔
Good chenel salamat raho
Thank you so much great work 👍🏻👍🏻👍🏻
بھائی ابھی 15 دن پہلے سفر کیا جو مسائل 700 روپیہ کے ٹکٹ میں تھے وہ 7000 ٹیکٹ لیکر بھی ہیں جب تک غیر زمہدار ورکر سے جان نہیں چھٹی گی کچھ بھی نہیں ہوگا
Salam. Kese hain aap? Aap ke videos buhat acche hote hain😊
Nice vlog
Mashallah
very detail information
Nice video 😊
Good ❤
Good Video 💯❤️
Great 👍👍
Ac compartment kaise book hotay hai kya ek month phelay book karna hota hai ??
How much fare from Karachi to Lahore Lower AC
Green Line Train ka bhi review krain.
Kabhi 5 Star hotel inside daikha hai aap nai?
❤❤❤❤❤❤
haan bhai takiye k sath vakiye bhi heyn
bhai aap itnay me khush ho gya...
agar green line dekho ge phir kya hoga
Bhai Cocorach k b vedio banalyty😹
Ticket kitna he per person
Bhai jan i think karachi express band hochki he ap kiya khrahe hn
Koi aisi train b hy jis ma sirf oper aur nichy ki seat(birth) ho becch ki na ho ac sleeper train ma khi to multan
ASSALAMOALEKUM BHAI KARACHI CIRCULAR RAILWAY UPDATE DAYN
LCD of business class is removed by railway culprits
Mai ac sleeper mai travel karte thi bht pursakon travel hota hai like personal bedroom 💖💖
mere sath karo kabhi
@@SUPWESEBHIOOPER just shutup
kitnay person ki space hoti hey and fair kitna hey
@@syedaaliyarizvi625 me ap se contact krna chahta ho
@@syedaaliyarizvi625ticket kha s book ki the and kitny din phly krna parti h
First get complete information about train then make vlog.
yes
Karachi Express he hy
Karachi say Lahor Tak ka kiraya Bhi Bata Diya karen.
Aconomy ki halat dekhayen
ٹکٹ کتنے کی ہے اس پرائیویٹ روم کی
بہت خوبصورت ٹرین ہے
گرین لائن ❤
Bhai Jan 160 km/hour per aap ko herat ho rhi hai..
Dunya me bullet train chal rhi hai. 350 km /hour... Pakistan dunya ki taraqqi se 70 sal piche hai. Hum log 18 century me reh rhe hain.
160 km chale gi nahi 160 ki speed check par china nay boogi bana k di hai
Ac ka pata jab chalta Hy jab train chalti Hy pora Rasta tang karty hy
How to get tickets online?
Bhai lekha ha 160km per chaly gy 100km
Koi train aisi b hy jis ma bas sirf.oper.aur.nichy hi birth hon.beech wali seat na ho.Ac sleeper.ma??
110 or 160 kmph will make no difference. Kisi kaam ki tu jaldi nahi hoti, phir train kiyun tez Chale.
A C sleeper single kitney ka hai
A C sleeper mai kitney log AA saktey hain
Sleeper ki ticket 11400 r.s hai sarkar aj kal
TIMING HOW MANY HOURS TRAIN TOOK FROM KARACHI TO LAHORE
Almost 22 to 26 hours depending on train
bhi dawa hila k piya karo jis rent pa pakistan ki trainy econmy class day rahi ha bahir country ma is rent pa 1st calass hoti ha
ab ap paikistani rupees ko dollar ma convert karny mat beth jana.jo wha k citizen ki salery ha na os calculate sa bat kar rha ho
جذبہ حب الوطنی اپنی جگہ لیکن پاکستان میں کہاں پر اور کتنا لمبا ٹریک ہے جو ۱۶۰ کلومیٹر کی رفتار برداشت کر سکے؟ ریلوے کی لائیو ایپ پر دیکھ لیں تو بہتر رہے گا: لکھنے کو تو کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے مگر بلا تصدیق بات آگے بڑھا دینے کے معاملے پر صحیح مسلم کی مستند حدیث بہت کَڑی ہے!!
😅
Gao s aya h phli br train m vlog bna rha
I think this is Green Line Train not a Pakistan Express
sleeper mil jata hai aam pakistani ko
I don't think services are good.What about washroom
Are you sure ac sleeper is Rs.9400/- according to my knowledge it's Rs.11400/-
Aisa kuch bhi nahi
@@sherrypervez1348 ??? Sahi price Kya hai?
you are right sir
جسے آپ نے سنگل بتیا وہ 2 افراد کے لئے ے اور دوسرا 4 افراد کے لیے
Ye bhi 2 ghante late ho rai hay
160 km per hour hay bhai
بھائ صاحب ٹرین ابھی 169 کلو میٹر پر نہیں چل سکتی البتہ یہ ٹرین کی جو نئ بوگیاں آئی ھیی یہ 160 کلو میٹر کی اسپیڈ برداشت کر سکتی ھیں وہی بوگیوں پر مینشن ھے
Set bhot choti hoti hy inki theek trah so b nhi patey
Bhot purani vedio upload ki h apny
کاشف صاحب کا منہ اس کیمرے نھی آتا 😂
او میرے بھائی اپ بھول گئے انڈیا کی 160 کلومیٹر کی رفتار سے ٹرین چل رہی ہے اور 180 پے ٹیسٹ ہو رہا ہے اب پاکستان کی 160 کلومیٹر کی رفتار میں ابھی خواب ہے بہت یہ خواب ہے صرف نور کھسوٹ زرداری نعت شریف اور پتا نہیں کیا کیا لوگ سب کسی کے ساتھ اس کو کوئی پکڑتا بھی نہیں ہے
Kise bhe trean ka 2set sliper kabhe nahe mily ga😢
Itnay kjatmal hongay key dimadh set ho jaye ga
Lagta hai pendoo ne pehli bar train ka safari kiya hai.
pak railway track per 120 say oper train nahi chal sakti.
jab passenger under hongay too AC kam nahi keray ga.
video banany say pehlay
dosray countries ki trains ki video watch kerlo.
jitni tumhari umer hey itna arsa hamen pak rail men safar kertay hovay guzar gia hey.
Economy ticket?
Bath room khrab han
Bina ticket aur travelling ke vlog bna dali badi sasti vlog banayee hai
200kmph leekha hoga tou kia matlab 200 ki speed say jae ge, silly person. Itna mazboot track hae hamaray railway ka.
جناب مجھے لگتا ھے ہمارے معاشرے کا رنگ آپ پر خوب چڑھا ھے
اچھا اچھا دکھاؤ بس
میں چیلنج کرتا ہوں کوئی بھی آج کراچی ایکسپریس کی حالت کینٹ اسٹیشن پر جا کر دیکھ لے تو اسے ایسا جھٹکا لگے گا کہ مت پوچھیں
آپ نے دو سے 3 کوچز دکھا کر پورا وی لاگ بنا ڈالا
کیا پوری عوام لوئر اے سی ، سلیپر یا بزنس کلاس میں سفر کرتی ھے ؟
جناب صرف 10 فیصد بھی نہیں ہوں گے
اگر آپ ساری کوچز دکھا دیتے تو ساری حقیقت آشکار ہو جاتی
تھرڈ کلاس حالت کر دی ھے دیکھ کر یقین ہی نہیں آتا کہ یہ کراچی ایکسپریس ھے
4 بار تو میں نے خود کلیوں اور لوگوں سے پوچھا کہ یہ کراچی ایکسپریس ھے ؟؟؟!
مجھے یہ لگ رہا تھا کہ شائد کسی لوکل ٹرین میں نہ بیٹھ گیا ہوں
اور آپ اتنی بڑی بڑی باتیں کر کے پوری عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
کوئی ان کے دھوکے میں نہ آئے ذہن یہ بنا کر جائیں کہ کسی گدھا گاڑی میں سفر کرنے جا رہے ہیں
تو مزہ بھی آئے گا اور سفر بھی اچھا کٹے گا 😮
It seems you have never seen Karachi trains. Without knowledge chale volg babane!
اکنومی کلاس کا چار سے۔ پانچ ہزار بتایا یعنی آپ کو صحیح نہیں پتا ۔۔۔ بس واشنگ پوائنٹ پر جا کر وڈیو بنا لی
سر۔۔۔ریلوے پر اعتبار کرنا مشکل ھے دیکھنے میں سب اچھا ھے ۔میں نے خود اس گاڑی پر سفر کیا ھے کچھ دن پہلے۔سپیڈ ٹھیک ھے لیکن اسکا سٹاف انتہاٸی سست ھے۔ھمارے کیبن میں پنکھا خراب تھا اور موباٸل چارجنگ کیلۓ بھی ساکٹ میں کرنٹ نہیں ا رھا تھا۔کراچی سے ملتان تک کٸ بار متعلقہ سٹاف حتی کہ الیکٹریشن کو بھی بتایا لیکن وہ جوں کے توں نہ ھوۓ ۔روایت کے مطابق انھوں نے سرکاری ملازم ھونے کا ثبوت دیا اور وہ ٹھیک نہیں کیا۔۔۔لہذا آپ بہت زیادہ تعریف مت کرنا
Apki baton se pata chal gaya apne kabi train men safar nahi Kia pehle malomat lete pori pher vlog banate
پاکستانی ٹرین 100 کلومیٹرکی رفتارسے بھی نہیں چلتی۔160کلومیٹربالکل جھوٹ ھے۔
Bhai ap first time train me ay ho over acting
Femle kbhi na train me akyli jain ezat mhfoz na jan
اپ کا چینل سبسکرائب کیوں کریں لائک کیوں کریں جبکہ اپ ویڈیو غلط بنا رہے ہیں اپنے ریویوز لینے کے لیے اپ یہ کر رہے ہیں اور سچ بتا نہیں رہے
یہ لوگ واقعی مسخرے ہیں اور زندگی میں پہلی بار کسی ٹرین کو دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
او بھوتنی کے صحیح گائیڈ کیا کر لوگوں کو غلط نہیں بتایا کر
Loro insan tikit pehly bata phir baki ki bkwas kr
A worst transportation of the world
انتہائی بیکار ترین گاڑی کلی سفر کیا میں نے
Koi aisi train b hy jis ma sirf oper aur nichy ki seat(birth) ho becch ki na ho ac sleeper train ma khi to multan
Koi aisi train b hy jis ma sirf oper aur nichy ki seat(birth) ho becch ki na ho ac sleeper train ma khi to multan