مولانا صاحب آج سے پہلے آپ نے ایسا کیوں نہ بولا ۔؟ آپ ابھی سچ بول رھے یا پہلے سچ بولتے تھے۔ کوئی ایک بیان تو سچ کے مقابل جھوٹا ھوگا اب فیصلہ آپ خود کرلیں۔
th-cam.com/video/tv6C3CHEsVo/w-d-xo.html ye sun lo moulana phir baad mai dosri baat karna is clip mai tariq masood ne kiya kaha yeh bhi kiya a slip of the tongue hai?
Khali Saifullah sahib ilmi jawab detay hai 🙌 🙌
Saifullah is best he gives references ❤
ماشاءللہ۔بہت۔خوب۔
ماشاءاللہ ابتک کی سب سے بہتر ویڈیو ہے اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
جب اللہ تعالیٰ جو سب سے بڑا ہے وہی معاف فرمادے تو ہم کون ہوتےہیں معافی نہ دینے والے جب طارق مسعود نے معافی مانگ لی ہے تو معاف کردینا چاہیے
مولانا صاحب آج سے پہلے آپ نے ایسا کیوں نہ بولا ۔؟
آپ ابھی سچ بول رھے یا پہلے سچ بولتے تھے۔
کوئی ایک بیان تو سچ کے مقابل جھوٹا ھوگا اب فیصلہ آپ خود کرلیں۔
جزاكم الله خيرا
Mufti Sb Rab ul Alameen ap ko jaza e khair atta farmaiyee... Mashallah dil khush kar dia...
بہترین ❤
MASAH ALLAH JAJAK ALLAH KHIRAN
Good information for society
MashAllah
Illo btate kese tehe
Wo khe raha hai khe nabi ko kiun follow kerain
Sunallah
jitnay log us waqt sunn rahay thay wo bhi gustakh hain sab k sab
❤❤❤❤❤
مفتی طارق مسعود صاحب عالم دین ھے اور عاشق رسول ھے غلطی سے کہہ دیا ھے تو اسنے معافی بھی مانگی ھے اللہ معاف کرنے والا ھے
AGAR AP ALAME DEEN HAI TO TAREEQ MASOOD ALAME HAI TAREEQ MASOOD HANFI DEEN PER HAI NA KE NABI S A W KE DEEN PER
th-cam.com/video/tv6C3CHEsVo/w-d-xo.html
ye sun lo moulana phir baad mai dosri baat karna is clip mai tariq masood ne kiya kaha yeh bhi kiya a slip of the tongue hai?
جناب مولانا صاحب قرآن پاک کی جو آیت آپ نے تلاوت کی ہے (عنکبوت 48) اس کے ترجمے کا مطلب آپ پہلے نا پڑھتے تھے نا لکھتے تھے پہلے سے کون سا وقت مراد ہے
کیا تم عالم دین ھو