VOA URDU| View 360 | Dec 24, 2024 | Pakistan economy in 2024
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ม.ค. 2025
- دوہزار چوبیس پاکستانی معیشت کے لیے کیسا رہا؟ اور کیا معیشت میں آنے والے استحکام کے اثرات عام لوگوں تک بھی پہنچے ؟ جاننے کی کوشش کریں گے۔۔آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu
I am watching first news channel VOA which speak true so I am going to subscribing VOA congratuion and best of luck.
Nice news from nisar Ahmed sheikh pakistan
Kaha say inflation km hoya ha jaha jayoo Roz rate increase hotay ha kisi na kisi cheez par
whenever dollar downfall ...its will be simble of success full goverment ....
usd is over valu in pakistan its simple due to inflation
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤گولی کپوں چلای شم شم شم 😂سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے شھپدو کو 😂سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے زخمی کو 😂
Elite sab se bari dehshatgard tamzeem hay jis ne Pakistan mein muashi dehshatgardi phelai hoi hay.