Sahaba e Kiram Kis Tarha Milad Un Nabi ﷺ Manaya Karte Thy? | Allama Syed Muzaffar Shah Qadri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 31

  • @mehfiledurood99honeyansari
    @mehfiledurood99honeyansari หลายเดือนก่อน +3

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💞💞💞💛💛💛💞💞💞 محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے بڑی شان والے 🕊🕊🕊❤❤❤🕊🕊🕊💙💙💙🕊🕊🕊🕊💕💕💕💕💕

  • @SDshorts969
    @SDshorts969 หลายเดือนก่อน +4

    *تمام عاشقانِ مصطفیٰﷺ کو جنگوں والے نبی کی آمد مبارک ہو* ۔✨❤‍🔥
    *طَلَعَ الْبَدْرُ عَلَیْنَا*
    *مِنْ ثَنِیَّاتِ الْوَدَاعِ*
    *وَجَبَ الشُّکْرُ عَلَیْنَا*
    *مَا دَعَا لِلّٰهِ دَاعِ*♥️

  • @AnsariJameel92
    @AnsariJameel92 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤

  • @IrfanDar-nf6hl
    @IrfanDar-nf6hl หลายเดือนก่อน

    Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah

  • @vasimansari5815
    @vasimansari5815 หลายเดือนก่อน

    حضرت علامہ مولانا پیر سید مظفر حسین شاہ قادری صاحب اللہ تعالی اپ پر خوب خوب رحمت برکتیں نازل فرما ۓ علم میں عمل میں عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹

  • @m.h.anvatti850
    @m.h.anvatti850 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah Suban Allah ❤

  • @mukarram658
    @mukarram658 หลายเดือนก่อน +1

    اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @faheemfarooq786
    @faheemfarooq786 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah

  • @saifsagri599
    @saifsagri599 หลายเดือนก่อน +1

    SubhanAllah

  • @MuhammadIbrahim-tf9jo
    @MuhammadIbrahim-tf9jo หลายเดือนก่อน

    SubhAnAllah ❤❤❤

  • @MohdIrfan-ob3jl
    @MohdIrfan-ob3jl หลายเดือนก่อน

    سبحان الله

  • @khalidusman4027
    @khalidusman4027 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah.❤❤❤

  • @amjadraza4880
    @amjadraza4880 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @MuhammadSajid-xn2uq
    @MuhammadSajid-xn2uq หลายเดือนก่อน

    Me bhi miladi hn mgr me masjid me,Ghar me or ground milad manane ka qail hn roadon par manane ka nhi. Taj dare khatme nabuwat zinda bad zinda bad labbaik labbaik labbaik ya rasoolallah salallaho alihe wa aalihi wasallam

  • @DoraemonandPerman
    @DoraemonandPerman หลายเดือนก่อน +1

    🧡🤍💚🇮🇳🧡🤍💚

  • @MuhammadSajid-xn2uq
    @MuhammadSajid-xn2uq หลายเดือนก่อน

    Q k juloos me ab khurafat bht hone lag gaya he meri Tamam ulamae ahle sunnat se darkhwast he k is me nazre sani farmaye baqi log behtr smajhte hen.jazakallah

  • @ibadjaved6736
    @ibadjaved6736 หลายเดือนก่อน +1

    Swal bhot simlle hai kya sahaba ko jo amal tha wo 12 rabiawal pr tha?

    • @Murxuqah
      @Murxuqah หลายเดือนก่อน

      ربیع الاول پر بھی تھا ہم ان سے عشق رسول بھی سیکھتے ہیں اپنی زبان دراز نہیں کرتے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بڑے بھائی جیسا نا کہتے نا سمجھتے ۔۔۔

  • @MuhammadSajid-xn2uq
    @MuhammadSajid-xn2uq หลายเดือนก่อน

    Allama sahab ap ne bilkl Sahi farmaya Sahaba karam he milad manaya is me koi shak nhi he magar ap Iman ke sath btayen ke kia hamara milad manane tarika Sahaba karam jesa bhi he daleel tw hum de dete hen magr tarika pe ghor kr Len Sahaba juloos Nikal kr tw milad nhi manaye thy or juloos Nikal kr milad manate hen meri apni Raye ye he juloos Nikal kr milad manane ka system khtm kr Dena chahiye jis tarha Sahaba ne manaya us taraha se mana chahiye

  • @Malikjamil-z6b
    @Malikjamil-z6b หลายเดือนก่อน

    *AL STA TA AYAM*
    *اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبد اللہ و الرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)*
    *حضرت*
    *"میلاد؟ میلاد؟ میلاد؟"*
    *"کونسی زبان کا لفظ ھے؟"*
    *میلاد کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟*
    *صادضاد*

  • @TajmulAnsari-i8r
    @TajmulAnsari-i8r หลายเดือนก่อน

    جلوس نکالنا ثابت نہیں ہوا

  • @AliHasanchauhan3874
    @AliHasanchauhan3874 หลายเดือนก่อน

    😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @shakeeljunaidi4924
    @shakeeljunaidi4924 หลายเดือนก่อน

    Yahan to Allah taala ki hamd o sana ka zikr hai nakey milad manaya jaraha tha. Aajkal tum log awam ko yahi tareeqa sikhaya ya dhol, dhamakey, seetiyan, shor o ghul, awam ke liye raastey band karker takleef dena, yahi to milad ke naam per horaha hai.
    Game ulama ke hath se nikalgayi hai, ab tum log unhey rok bhi nahi saktey warna awam tumko hi gustaq declare kardegi.

  • @BasirLodi
    @BasirLodi หลายเดือนก่อน

    صحابہ اکرام کو حضور علیہ السلام الللہ تعالی کے احکامات ارشاد فرماتے 100% عمل تاحیات کرتے شراب حرام ھوی یہ نہیں کہا کہ حماری صراحی ختم ھونے کے بعد چھوڑ دینگے نہیں جو منہ میں تھی کلی کردی برسوں سے پینے والےایک سیکنڈ میں ہمیشہ کے لیے چھوڑدی پردہ کا حکم ایا مجلس سے واپس ہونے سے پہلے چادر اوڈھ کر گیں کسی نے کہا جلدی کیا تھی جواب بے پردہ گھر جاتی راستہ میں موت اجاتی کس منہ سے اپنے رب کے سامنے جاتی فرقہ کو کرامتیں مت سنا و ان سے اعمال نہیں بنتے صحابہ اکرام کے اخلاص تقوی قناعت قربانیاں اخرت کی فکر بتاو اپنی ضرورتوں کو الللہ سے مانگتے صحابی مسجد اے صلوہ الحاجہ پڑھی دعا مانگی چلے گیے حضور علیہ السلام نے صحابہ قو بتایا کہ ان کے گھر میں نمک نہیں تھا الللہ سے نمک مانگنے اے تھے حضور اپنے صحابہ قی ایسی تربیعت کی تھی کہ الللہ ھی کو مانو الللہ ھی کی مانو الللہ ھی سے مانگو ایاک نعبد و ایاک نستعین عاشق اپنے محبوب کے وہ عمل بھی کرتا جو محبوب نے کیے اور جو محبوب نے نہیں کیے وہ نہیں کرتا فاتبعونی کایہی مطلب

    • @Murxuqah
      @Murxuqah หลายเดือนก่อน

      دین کی بات میں اصلاح ہی ہوتی ھے مگر منافق کسی صورت خوش نہیں ہوتا۔۔۔

  • @MoviaaliMaaiz
    @MoviaaliMaaiz หลายเดือนก่อน

    ذکر مصطفیٰ کرنا میلاد ہے تو یہ تو دیوبندی بھی کرتے ہیں اور اہلحدیث بھی ۔ہم نے کئی مرتبہ سنا ہے ولادت کی شان اور پیش آنے والے معجزات ان سے ۔سوال یہ ہے کہ وہ منکر میلاد کیسے ؟؟؟؟وہ کہتے ہیں میلاد کے نام پر غیر شرعی کام نہ کرو

  • @farehaanwar4952
    @farehaanwar4952 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah

  • @MoviaaliMaaiz
    @MoviaaliMaaiz หลายเดือนก่อน +2

    ذکر مصطفیٰ کرنا میلاد ہے تو یہ تو دیوبندی بھی کرتے ہیں اور اہلحدیث بھی ۔ہم نے کئی مرتبہ سنا ہے ولادت کی شان اور پیش آنے والے معجزات ان سے ۔سوال یہ ہے کہ وہ منکر میلاد کیسے ؟؟؟؟وہ کہتے ہیں میلاد کے نام پر غیر شرعی کام نہ کرو

  • @MoviaaliMaaiz
    @MoviaaliMaaiz หลายเดือนก่อน

    ذکر مصطفیٰ کرنا میلاد ہے تو یہ تو دیوبندی بھی کرتے ہیں اور اہلحدیث بھی ۔ہم نے کئی مرتبہ سنا ہے ولادت کی شان اور پیش آنے والے معجزات ان سے ۔سوال یہ ہے کہ وہ منکر میلاد کیسے ؟؟؟؟وہ کہتے ہیں میلاد کے نام پر غیر شرعی کام نہ کرو

  • @MoviaaliMaaiz
    @MoviaaliMaaiz หลายเดือนก่อน

    ذکر مصطفیٰ کرنا میلاد ہے تو یہ تو دیوبندی بھی کرتے ہیں اور اہلحدیث بھی ۔ہم نے کئی مرتبہ سنا ہے ولادت کی شان اور پیش آنے والے معجزات ان سے ۔سوال یہ ہے کہ وہ منکر میلاد کیسے ؟؟؟؟وہ کہتے ہیں میلاد کے نام پر غیر شرعی کام نہ کرو

  • @MoviaaliMaaiz
    @MoviaaliMaaiz หลายเดือนก่อน

    ذکر مصطفیٰ کرنا میلاد ہے تو یہ تو دیوبندی بھی کرتے ہیں اور اہلحدیث بھی ۔ہم نے کئی مرتبہ سنا ہے ولادت کی شان اور پیش آنے والے معجزات ان سے ۔سوال یہ ہے کہ وہ منکر میلاد کیسے ؟؟؟؟وہ کہتے ہیں میلاد کے نام پر غیر شرعی کام نہ کرو