اسلام علیکم بہت اچھی ویڈیو شئیر کرنے کا شکریہ ایک کنال گراؤنڈ فلور پر تین بیڈ روم ھونے چاھئیں واش روم میں دونوں سسٹم رکھیں کموڈ بھی انڈین سیٹ بھی لگوائیں مریضوں کے لیے کموڈ بھی ضروری ھوتا ھے ھم مسلمان ھیں الحمدللہ نماز کے لیے انڈین سیٹ ٹھیک ہے کموڈ میں ناپاکی رھتی ھے آپ بلڈر حضرات خاص طور پر اونر کو اس بات کا بتایا کریں جزاک اللہ خیرا خوش رھیں سلامت رھیں آمین ثم آمین
nice
اسلام علیکم
بہت اچھی ویڈیو شئیر کرنے کا شکریہ
ایک کنال گراؤنڈ فلور پر تین بیڈ روم ھونے چاھئیں
واش روم میں دونوں سسٹم رکھیں کموڈ بھی انڈین سیٹ بھی لگوائیں مریضوں کے لیے کموڈ بھی ضروری ھوتا ھے ھم مسلمان ھیں الحمدللہ نماز کے لیے انڈین سیٹ ٹھیک ہے کموڈ میں ناپاکی رھتی ھے
آپ بلڈر حضرات خاص طور پر اونر کو اس بات کا بتایا کریں
جزاک اللہ خیرا خوش رھیں سلامت رھیں آمین ثم آمین
یہ کونسی سوسائٹی ھے اور یہاں پر زمین کی قیمت بھی بتائیں جزاک اللہ خیرا
dream garden lahore please contact for more details 031444444619
nice