Muhammad (SAW) Last War | Jang e Tabuk aur Ka'b bin Ashraf (RA) ka Waqia | Islamic History

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 11

  • @muhammadabdulhaq4893
    @muhammadabdulhaq4893 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    کیپشن کی تصحیح کیجیگا

  • @mohammadtayyab2945
    @mohammadtayyab2945 3 วันที่ผ่านมา +1

    Eilm kise kahte zerwali khan rah matulla ko soon ke malum hua

  • @zaidan1100
    @zaidan1100 3 วันที่ผ่านมา +1

    عنوان کو درست فرمائیں
    کعب بن اشرف نہیں
    کعب بن مالک رضی اللہ عنہ

    • @MuftiAbdullahofficial09
      @MuftiAbdullahofficial09 2 วันที่ผ่านมา

      جی دیکھر بہت پریشانی ہوئی۔ یہ تو یہودی شاعر تھا جس کو قتل کیا گیا

    • @gadaofficial754
      @gadaofficial754 วันที่ผ่านมา

      ​@@MuftiAbdullahofficial09معزرت حضرت کسی کا comment دیکھ کر نہیں حضرت کا بیان سنکر فیصلہ کرے یہ جس بھی نے comment کیا ہے در اصل ي غلطی پر ہے حضرت نہیں ☝️

    • @gadaofficial754
      @gadaofficial754 วันที่ผ่านมา

      معزرت کے ساتھ آپ خود کو درست فرمائیے حضرت عنوان بلکل درست ہے آپکو سننے میں غلط فہمی ہوئی ہے دوبارہ ملاحظہ فرمائیے آپ بیان ہو

    • @gadaofficial754
      @gadaofficial754 วันที่ผ่านมา

      ​@@MuftiAbdullahofficial09 ماشاءاللہ آپکی id کا title مفتی کا ہے آپ پھر بھی غلطی پر ہے حضرت نے کعب ابنِ مالک کا ذِکر کیا ہے نہ کی کعب ابنِ اشرف کا ذرا بیان پے غور کرے آپ حضرت

    • @MuftiAbdullahofficial09
      @MuftiAbdullahofficial09 วันที่ผ่านมา

      @@gadaofficial754 پرسنل پر آئے جناب تھمنر جو لگا ہے اسکی بات کر رہا ہوں

  • @zahidabibi3318
    @zahidabibi3318 2 วันที่ผ่านมา

    تصحیح: کعب بن اشرف ملعون تو یہودی تھا۔ کعب بن مالک رض ھونا چاھئے۔ براہِ کرم درست کر لیں۔ جزاک اللہ۔

    • @gadaofficial754
      @gadaofficial754 วันที่ผ่านมา

      معزرت کے ساتھ عرض کردو کے حضرت نے کعب ابنِ مالک کا ذِکر کیا ہے آپ ذرا غور فرمائیے ایسے آکے comment نہیں کیا کرتے حضرت نے کعب ابنِ اشرف کا ذِکر ہی نہیں کیا پورے بیان میں ☝️آپ خود کو درست کرے معزرت کے ساتھ