عمرہ کی ادائیگی کے بعد حضرت علیؓ کی شان میں پہلا جمعہ کا خطبہ ان کی عظیم علمی و روحانی مقام کی عکاسی کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں ان کے خطبوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔آمین
ماشاءاللہ! خطیب پاکستان، شیخ التفسیر و حدیث، فخر العلماء، مولانا علامہ قاری عبد الواحید صدیقی صاحب کو عمرہ کی سعادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
سبحان الله
طلحہ ساونڈ گوجرانوالہ کی کاوش کو سلام
Umra ki adagi per mubarakbad pesh Karte Hain