مجھے آپ کی شاعری نے لمحوں ہی میں اپنا اسیر کرلیا ، ایسا لگا کہ برسوں کی جان پہچان ہو، آپ کی معصومانہ شاعری گو یا دل کے تاروں کو چھیڑ کر احساسات کے اندر اترتی چلی گئی، اردو دنیا میں آپ کا خیرمقدم ہے، ایک ہندی بھائی کی جانب سے پیار بھرا سلام قبول کریں۔
واہ جی کیا خوبصورت غزل اور اندازِ بیان ہیں محترمہ #دخترنیل صاحبہ آپ کی ۔ یوٹیوب کی وساطت سے پہلی دفعہ آپ کی شناسائی ہو کر بے حد خوشی ہوئی آپ کی عربی زبان میں روزمرہ کے استعمال کئے جانے والے جملے بھی سمجھنے کے لیے مؤثر اور مفید ہیں آپ سے درخواست ہے کہ روزمرہ کے عربی زبان کے لیکچرز بھی گاہے بگاہے شئیر کریں شکریہ مزید آپ کی اردو زبان سے لگاؤ اور ترقی کے لئے کی جانے والی تمام کاوشوں کا تہ دل سے مشکور ہوں واسلام محمد شاہد
مجھے آپ کی شاعری نے لمحوں ہی میں اپنا اسیر کرلیا ، ایسا لگا کہ برسوں کی جان پہچان ہو، آپ کی معصومانہ شاعری گو یا دل کے تاروں کو چھیڑ کر احساسات کے اندر اترتی چلی گئی، اردو دنیا میں آپ کا خیرمقدم ہے، ایک ہندی بھائی کی جانب سے پیار بھرا سلام قبول کریں۔
Waah waah....Masha allah ...bahot umda aur lateef Kalam Subhan allah ....allah zore qalam aur qavi kare aur fikr ko parwaaze fitrus are kare
بہت شکریہ
واہ جی کیا خوبصورت غزل اور اندازِ بیان ہیں محترمہ #دخترنیل صاحبہ آپ کی ۔
یوٹیوب کی وساطت سے پہلی دفعہ آپ کی شناسائی ہو کر بے حد خوشی ہوئی
آپ کی عربی زبان میں روزمرہ کے استعمال کئے جانے والے جملے بھی سمجھنے کے لیے مؤثر اور مفید ہیں
آپ سے درخواست ہے کہ روزمرہ کے عربی زبان کے لیکچرز بھی گاہے بگاہے شئیر کریں شکریہ
مزید آپ کی اردو زبان سے لگاؤ اور ترقی کے لئے کی جانے والی تمام کاوشوں کا تہ دل سے مشکور ہوں
واسلام
محمد شاہد
آہ کو چاہیئے اِک عمر اثر ہونے تک۔۔۔۔۔
کون جیتا ہے تیرے عمر کے سر ہونے تک۔۔۔۔۔
میرا نہیں ہے یہ اشعار 😊
My name is Syed Nadeem from India
Abhi to dhoop nikalne ke baad soya tha....
Tamam raat tujhe yaad karke roya tha