کیا بات ہے کمال کمال راشد صاحب کی گفتگو سن کر تھوڑا تجسس ہوا لیکن آپکی گفتگو سن کر مطمئن ہوں کے الحمد للہ کے ڈاکٹر صاحب سے محبت کرنے والا ہوں ۔۔ اور زاہد صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا کمال کی گفتگو ہے ایک شخص لاکھوں لوگوں کو ایمان سے فارغ کرنے پے سر توڑ کوشش کر رہا ہے اور امام جلالی زیدہ شرفہ کا شیر ان لوگوں کے ایمان کو بچانے کے لیے 14 صدیوں کے حقائق پیش کر رہیں ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اجر عظیم عطا فرمائے
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے ۔۔؟؟؟

یہ آج کل کے اقبالی اندھے ہیں اتنا تو یہ اپنے اکابرین پر تحقیق کر کے ڈیفنڈ کرتے تو کیا بات تھی مگر تعجب ہے ایک تو حوالہ حقائق پبلشر والے سے لے کر یہاں بیان ہو رہا اور خود کا نام بنایا جا رہا حالانکہ پچھلی ویڈیو میں کہا ہے اقبال والے موضوع سے باگ گئے @@محمدزاہدسلیم
@@محمدزاہدسلیم او بھائی کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو یہ آپ کا 1 سوال ہے کہ سر کا خطاب لیا انہوں نے اس جیسے بیسیوں سوالات کے جوابات زاہد نعمانی صاحب دے چکے ہیں پھر بھی آنکھیں بند کر کے سوال پہ سوال جڑتے جا رہے ہیں کہاں جا رہی ہے قوم
جناب اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں علمی میدان میں علمی لوگوں سے بات کی جاتی ہے جو گالم گلوچ پہ الزامات پہ اتر ائے ہیں پھر ان سے کیا بات کی جائے ایک عالم کا دوسرے عالم کے ساتھ تحفظات ہو سکتا ہے ان کے ساتھ تحفظات کا اظہار کریں تو یہ الزامات لگانے شروع کر دیتے ہیں بجائے علمی طور پر جواب دینے کے الزامات لگاتے ہیں
@@sajidkhanafridi5789 مفتی راشد صاحب کو کوئ پکڑ کر لائے بھائی اصل موضوع سے فرار ہیں 😂😂😂😂😂 انکو پکڑ کے لایا جائے اور یہ بھی بتایا جائے کے فکر رضا پر راشد محمود رضوی صاحب کے علاوہ کوئی اور بھی ہے
میں تو جب نعمانی صاحب کی ویڈیو دیکھتا ہوں تو یہ درست لگتے ہیں اور جب مفتی راشد صاحب کو سنتا ہوں تو وہ درست لگتے ہیں بس ایک ہی دعا کرتا ہوں اللہ پاک فریقین میں اتحاد قائم فرمائے آمین یا رب العالمین
Mufti Rashid sahib k dil main kadurat hay... chalain ap unko sahi Maan bhi lo tau unki tmam tar toopo ka rukh Qibla Dr sahib ki hi taraf kiu hay... yehan say apko pata chal jaye ga.
@@saleemosmani5936Bhai aapki baato se to sirf yahi Zahir ho raha hai ki aap Mufti Rashid mukhalfat sirf is liye kar rahe hai kyuki wo apke peer ki mukhalfat karte hain
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کیساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند کریں گے ۔۔؟؟؟
@محمدزاہدسلیم بھائی مفتی راشد محمود رضوی پھنس چکے ہے اب بہت مار لئیے انہوں نے بلنڈر بہت نکال لیا بغض و عناد اب مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب کے جوابات اور کلپس پہ نظر رکھیں
@@anasshaikh9607 شخصیت پرستی سے نکلنے کی کوشش کریں جناب اور میرے سوال کا جواب دیں۔۔ اسلام تو فاسق معلن کو نماز کی امامت کا اہل نہیں برداشت کرتا اور آپ تو فاسقِ معلن فلسفی شاعر صاحب کی اندھی عقیدت میں ساری حدیں پار کئے جارہے ہیں ۔ فلمی ٹائپ ڈائیلاگز سے کام نہیں چلے گا قیامت میں قرآن مجید میں اللّٰہ عزوجل نے شاعروں کی پیروی کو گمراہی قرار دے رکھا ہے ۔
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے ۔۔؟؟؟
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے ۔۔؟؟؟
Jabb se yeh masla shuru hua hai tabb se kaafi kuch seekhne ko mil raha hai Dono taraf Ahle Sunnat ke tarjumaan hazraat hain dono hi sahihul aqaid o nazariyaat ke mutahammil hazraat hain... InshaaAllaah taala jald hi inn sab masail ka khulasa e kalam hasil hoga aur nataij bhi jald ujagar honge Haqiqi moqif IQBAL sahab ke hawale se bhi samajh aayega unhein jo abhi bhi mashqooq nazariye pe mabni moqif par hain.
کیا بات ہے کمال کمال
راشد صاحب کی گفتگو سن کر تھوڑا تجسس ہوا لیکن آپکی گفتگو سن کر مطمئن ہوں کے الحمد للہ کے ڈاکٹر صاحب سے محبت کرنے والا ہوں ۔۔
اور زاہد صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا کمال کی گفتگو ہے ایک شخص لاکھوں لوگوں کو ایمان سے فارغ کرنے پے سر توڑ کوشش کر رہا ہے اور امام جلالی زیدہ شرفہ کا شیر ان لوگوں کے ایمان کو بچانے کے لیے 14 صدیوں کے حقائق پیش کر رہیں ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اجر عظیم عطا فرمائے
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے ۔۔؟؟؟
@@Islamicchanlpk یہ الزام تاج الشریعہ پر لگاو
❤❤❤❤ اللّٰہ رب العزت ڈاکٹر مفتی زاہد محمود جلالی نعمانی قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
کمال کی علمی گفتگو فرماتے ہیں مفتی صاحب قبلہ
ما شاء اللّٰہ 🌹 پاسبان مسلک رضا ، مؤید فکر اقبال قادری ، فیض یافتہ امیر ملت ، نائبِ حضور محدث اعظم پاکستان ، امیر جماعت رضائے مصطفیٰ مولانا الحاج پیر مفتی ابو داؤد محمد صادق رضوی قادری رحمہ اللّٰہ تعالیٰ زندہ باد 🌹 علماءِ اہل سنت زندہ باد 🌹🌙
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ، کے شاگردوں کو سلام پیش کرتا ہوں 🙏
دین کا خادم قرآن کا واصف اشرف آصف اشرف آصف 🎉❤
عشق و محبت عشق و محبت اعلی حضرت اعلی حضرت ❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی زاہد محمود صاحب ماشاءاللہ اللہ تعالی اپکو زندگی دے
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤
ماشاء اللہ اللہ پاک سلامت رکھے قبلہ زاہد محمود نعمانی صاحب کو
واہ استاذ جی واہ
مفتی راشد صاحب کو اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین❤❤❤
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے ۔۔؟؟؟
یہ آج کل کے اقبالی اندھے ہیں اتنا تو یہ اپنے اکابرین پر تحقیق کر کے ڈیفنڈ کرتے تو کیا بات تھی مگر تعجب ہے ایک تو حوالہ حقائق پبلشر والے سے لے کر یہاں بیان ہو رہا اور خود کا نام بنایا جا رہا حالانکہ پچھلی ویڈیو میں کہا ہے اقبال والے موضوع سے باگ گئے @@محمدزاہدسلیم
@@محمدزاہدسلیم
او بھائی کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو یہ آپ کا 1 سوال ہے کہ سر کا خطاب لیا انہوں نے اس جیسے بیسیوں سوالات کے جوابات زاہد نعمانی صاحب دے چکے ہیں پھر بھی آنکھیں بند کر کے سوال پہ سوال جڑتے جا رہے ہیں کہاں جا رہی ہے قوم
@Pakjunbash
کیا جواب دیا ہے نعمانی صاحب نے غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے پہ۔۔؟؟؟
❤❤
قبلہ آپ کی تحقیق کو سلام❤
Love nd Respect from indian kashmir ❤
جزاك الله خيرا. ما شاء الله.
جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت 💝
وکیل کنزالعلماء محدث لاہوری زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
MashaAllah mufti noumani sahab Zindabad ❤❤❤❤❤❤
Allah ap ko salamat rakhe Aameen
Allah aap ki behisab bakhshish farmaye ❤❤❤❤❤❤❤❤ imame jalali zindabaad
دونوں ہی زبردست ہیں۔
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کو سلام پیش کرتے ہیں ❤
اللہ پاک بابا جان کے درجات بلند فرمائے
Ma shaa ALLAH ❤️
وکیل کنزالعلماء زندہ باد ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے شریروں کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین
واہ مفتی صاحب قبلہ واہ کیا کہنے
سلامت رہو ❤
مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب قبلہ جس کے پیچھے لگتے ہیں وہ میدان چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
Haan ye sach hai galiyan aur zatiyat pe jab koi utar jaye to fir baat krne ka koi faida nai
جناب اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں علمی میدان میں علمی لوگوں سے بات کی جاتی ہے جو گالم گلوچ پہ الزامات پہ اتر ائے ہیں پھر ان سے کیا بات کی جائے
ایک عالم کا دوسرے عالم کے ساتھ تحفظات ہو سکتا ہے ان کے ساتھ تحفظات کا اظہار کریں تو یہ الزامات لگانے شروع کر دیتے ہیں
بجائے علمی طور پر جواب دینے کے الزامات لگاتے ہیں
بلکل۔سچ کہا تھا
جلالی۔شیر ذندہ باد ❤❤
Saha farmaya aap ne
@@sajidkhanafridi5789 مفتی راشد صاحب کو کوئ پکڑ کر لائے بھائی اصل موضوع سے فرار ہیں 😂😂😂😂😂 انکو پکڑ کے لایا جائے
اور یہ بھی بتایا جائے کے فکر رضا پر راشد محمود رضوی صاحب کے علاوہ کوئی اور بھی ہے
کیا بات ہے ماشاءاللہ مفتی صاحب
Mufti zahid noumani jalali ❤️❤️
کمال است❤
Mufti rashid Mahmood sahab zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*Maslake Aala Hazrat Salamat Rahe*
*Ek Pahechan Deene Nabi Ke Liye*
ماشاءاللہ مفتی صاحب سلامت رہیں بہت خوب
میں تو جب نعمانی صاحب کی ویڈیو دیکھتا ہوں تو یہ درست لگتے ہیں اور جب مفتی راشد صاحب کو سنتا ہوں تو وہ درست لگتے ہیں بس ایک ہی دعا کرتا ہوں اللہ پاک فریقین میں اتحاد قائم فرمائے آمین یا رب العالمین
Mufti Rashid sahib k dil main kadurat hay... chalain ap unko sahi Maan bhi lo tau unki tmam tar toopo ka rukh Qibla Dr sahib ki hi taraf kiu hay... yehan say apko pata chal jaye ga.
@@saleemosmani5936Bhai aapki baato se to sirf yahi Zahir ho raha hai ki aap Mufti Rashid mukhalfat sirf is liye kar rahe hai kyuki wo apke peer ki mukhalfat karte hain
Ameen
``مفتی صاحب کا ایک بار پھر بہت ہی زبردست علمی جواب```
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی تحقیق اس مسلہ پہ آخری سانسیں لیتی ہوئی
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کیساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند کریں گے ۔۔؟؟؟
@محمدزاہدسلیم پھر وہی شخصیت پرستی حد ہے یار
مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب بہترین طریقے سے جواب دیں دیے ہے
@محمدزاہدسلیم بھائی مفتی راشد محمود رضوی پھنس چکے ہے اب بہت مار لئیے انہوں نے بلنڈر بہت نکال لیا بغض و عناد اب مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب کے جوابات اور کلپس پہ نظر رکھیں
@@anasshaikh9607
شخصیت پرستی سے نکلنے کی کوشش کریں جناب
اور
میرے سوال کا جواب دیں۔۔
اسلام تو فاسق معلن کو نماز کی امامت کا اہل نہیں برداشت کرتا اور آپ تو فاسقِ معلن فلسفی شاعر صاحب کی اندھی عقیدت میں ساری حدیں پار کئے جارہے ہیں ۔
فلمی ٹائپ ڈائیلاگز سے کام نہیں چلے گا قیامت میں
قرآن مجید میں اللّٰہ عزوجل نے شاعروں کی پیروی کو گمراہی قرار دے رکھا ہے ۔
@@anasshaikh9607beshak
ماشاءاللہ الکریم
❤❤❤❤❤❤
کمال است 👍 مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب
Love from saadullah ❤❤❤❤
علامہ صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب 🥰❤️
ماشاءاللہ استاد محترم
اللہ کریم ہمارے علماء اہل سنت کو سلامت رکھے
MA SHA ALLAH
استاذ العلما ء ڈاکٹر مفتی محمد زاہد نعمانی جلالی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے ۔۔؟؟؟
ماشاءﷲ
Masha Allah subhan Allah imam Nomani ap pe lakho salam❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
Great Leader Imam Dr.Muhammad Ashraf Asif Jalali 💪🇮🇳💯
Ma sha Allah
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Mashahallah.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💞🫶💞 قبلہ مفتی صاحب سلامت رہیں
یہ حال ہے انکے شاگرد رشید کا
ہمارے امام جلالی کا عالم کیا ہوگا ۔۔۔❤
حق جلالی سچ جلالی ❤🎉
کمال قبلہ ماشاءاللہ
MASHALLAH. ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHY AMEEN.
ماشاءاللہ
Aapke qilip ka intezar tha sahab
Ji my bhi
جی بالکل منتظر تھے
Ham b
MASHA ALLAH
فکر رضا زندہ باد ❤️
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤️
ماشاءاللّٰه❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Bohat khoob 👍
ماشاءاللّٰه
Kia andaz hy mary mohsin ka
ماشاءاللّٰه
Haq Mufti Rashid Mahmood Rizvi
مجھے جلالی علماء سے پیار ہے ❤❤❤
مفتی راشد محمود صاحب زندہ باد
اللّٰہ پاک سلامت رکھے ❤
Zindabad Allama sahib❤❤❤
گفتگو کمال است❤❤❤❤❤❤❤
مفتی زاہد نعمان جلالی زندہ باد ڈاکٹر اشرف آصف جلالی زندہ باد
نعمانی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ ❤🎉
جلالی ہمارے سروں کے تاج ہے
کیا آپ غاصب فرنگیوں سے سر کا خطاب وصول کرنے والے فاسقِ معلن فلسفی شاعر ڈاکٹر اقبال کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب جیسے صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین کے ساتھ عاقبت گزارنا پسند فرمائیں گے ۔۔؟؟؟
MaShaAllah❤
Imam jalali zindabaad
MashaAllah subhan Allah Imam Jalali Zidabad ❤❤❤
ماشاءاللہ قبلہ
مفتی راشد زندہ باد ❤🎉
Imam jalali 💪🏻💪🏻
کمال است
MashaAllah ❤️❤️❤️💕
ما شآءاللّٰہ
امام برحق امام جلالی ❤🎉
حضرت حضور تاج الشریعہ کے بارے میں بتائیں
❤❤G Bilkul is Muamly main AP sch khty Hain Masha Allah apk Dlail r Kitabon ki ROSHNI main mzboot Hain
HaQ Imam Jalali❤
Kamal❤❤❤❤
Jabb se yeh masla shuru hua hai tabb se kaafi kuch seekhne ko mil raha hai Dono taraf Ahle Sunnat ke tarjumaan hazraat hain dono hi sahihul aqaid o nazariyaat ke mutahammil hazraat hain...
InshaaAllaah taala jald hi inn sab masail ka khulasa e kalam hasil hoga aur nataij bhi jald ujagar honge
Haqiqi moqif IQBAL sahab ke hawale se bhi samajh aayega unhein jo abhi bhi mashqooq nazariye pe mabni moqif par hain.
مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زید شرفہ زندہ باد
Masha Allah imam jalali zinda bad
100% tazaad hai mufti rashid sahab haq per hai is masle me
@@faizanetaajushshariah7531 Wo Tazaad Kya Hai..???
شمشیر کنزالعلماء مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب ❤❤❤
جلالی عطاری ❤❤❤
Subhan Allah mufti Nouman jalai sahib jazak Allah khair
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف