Hmari ankhun k nurun me se aik noor Molana Ishaq hm se bzahir ko hm ny bichay gay hain pr hmary dilun me aur in videos ki surat me zinda hen aj b inki mehnat mashl e rah hai . Allah in se Razi ho Ameen.
Allah tala Moulana Shb ki qabar pr hazaro rehamtain atta farmye aur inki bakhsish farmye aur inky darjaat buland farmye aur Roz E Akhirat ko Panjtan Pak A s ky Khadimo me umda muqam de ameen
Credit ehl e tasheeh ko bhi dena chaye k unho ny barypan ka muzahira kr k molana ishaq ko dawat di or ajkal firkun k log dusry ulma ko galiyan dety hain
اتحاد بین المسلمین کے عظیم علمبردار مولانا محمد اسحاق کی قبر پہ اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے واقعی مولانا اسحاق صحیح فرما رھے ہیں کہ اہل بیت اطہار صرف اہل تشیع کی میراث نہیں ہیں ان ہستیوں کے بغیر پورے مسلمانوں کے پاس کیا ھے اس لئے آج کے شیعہ ذاکرین کو اور علماء کرام کو بھی چاہیے کہ تفرقہ بازی بجائے اہل بیت اطہار اور اصحاب رسول کی سیرت پہ عمل کیا جائے
قابلِ غور آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔ کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔ حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔ حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔ حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔ حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔ حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔ تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔ آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔ دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔ نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔ کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔ تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھنے نہیں تھکتے تھے۔ آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔ ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔ مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔ کربلا اچانک نہیں ہوئی۔ ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری یستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔ اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔ چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔ امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔۔۔۔۔۔ 🙏🏼🕋🕌👍✌🏼🤔💔💔💔😭😭😭
جنت ایک پاکیزہ مقام ہے جہاں پکے سچے خالص ایمان والے داخل ہونگے اور کا مل مئومن کی نشانی یہ ہے کہ وہ ہر ایک صحابی اور ہرایک فرداھل کو کامل ایمان اور جنتی مانتا ہو، اور یہ بڈھا شیطان 😈 صحابہ رضہ کو بھونکتا ہے مولانا احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں جو کسی صحابی سے بغض رکھے وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا 🐶 ہے
اُمّت میں سب سے بہتر : ایک دن نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور پھر توجہ فرمائی تو حضرت ابوبکر صدیق نظر نہ آئے تو آپ نے ان کا نام لے کر دو بار پکارا۔ پھر ارشاد فرمایا : بےشک رُوحُ القُدس جبریل امین علیہ السَّلام نے ابھی مجھے خبر دی کہ آپ کے بعد آپ کی اُمّت میں سب سے بہتر ابوبکر صدیق ہیں۔ ([v]) افضلیتِ صدیقِ اکبر بزبانِ مولیٰ علی : جگرگوشۂ علیُّ المرتضیٰ حضرت محمد بن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا : نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بعد سب سے افضل کون ہے؟ ارشاد فرمایا : ابوبکر ، میں نے پوچھا : پھر کون؟ ارشاد فرمایا : عمر۔ مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے دوبارہ پوچھا کہ پھر کون؟ تو شاید آپ حضرت عثمان کا نام لے لیں گے ، اس لئے میں نے فورا ً کہا : حضرت عمر کے بعد تو آپ ہی سب سے افضل ہیں؟ ارشاد فرمایا : میں تو ایک عام سا آدمی ہوں۔ ([vi]) جسے صحابہ کرام افضل سمجھتے : حضرت عبدُاللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : ہم رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے زمانے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سب سے افضل شمار کرتے تھے ، ان کے بعدحضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو اور ان کے بعد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو۔ ([vii]) چونکہ صحابۂ کرام حضرت صدیقِ اکبر کی افضلیت کے قائل تھے اسی لئے بڑے بڑے اَئمہ بھی اس عقیدے پر کاربند تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم ابوحنیفہ ، حضرت امام شافعی ، حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہم صدّیقِ اکبر کو افضل مانتے تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : انبیائے کرام کے بعد تمام لوگوں سے افضل حضرت ابوبکر صدّیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر عمر بن خطاب ، پھرعثمان بن عفان ذوالنورین ، پھر علی ابنِ ابی طالب رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([viii]) حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : تمام صحابۂ کرام اور تابعینِ عظام کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام اُمّت سے افضل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر حضرت عمر ، پھر حضرت عثمان بن عفان ، پھر حضرت علیُّ المرتضیٰ رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([ix]) حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا : انبیائے کرام کے بعد لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ فرمایا : حضرت ابوبکر صدّیق ، پھر حضرت عمر فاروق۔ ([x]) حضرت شیخ تقی الدّین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ اَبَابَکْر رضی اللہ عنہ اَفْضَلُ مِنْ سَائِرِ الْاُمَّۃِ الْمُحَمَّدِیَّۃِ وَسَائِرِ اُمَمِ الْاَنْبِیَاءِ وَاَصْحَابِھِم لِاَنّہٗ کَانَ مُلَازِماً لِرَسُوْلِ اللہِ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم بِالصِّدِّیْقِیَّۃِ لُزُوْمَ الظِّلِّ لِلشَّاخِصِ حَتّٰی فِی مِیْثَاقِ الْاَنْبِیَاءِ وَلِذٰلِکَ کَانَ اَوَّلُ مَنْ صَدَّقَ رَسُوْلَ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم یعنی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام اُمّت محمدیہ سے اور تمام انبیا کی ساری امتوں اور ان کے اصحاب سے افضل ہیں ، کیونکہ آپ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ساتھ اس طرح لازم تھے جس طرح سایہ جسم کے ساتھ لازم ہوتا ہے حتی کہ میثاقِ انبیاء میں اور اسی لئے آپ نے سب سے پہلے نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تصدیق فرمائی۔ ([xi]) شارحِ بخاری حضرت علّامہ اِبنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ الْاِجْمَاعَ اِنْعَقَدَ بَيْنَ اَهْلِ السُّنُّةِ اَنَّ تَرْتِيْبَهُمْ فِيْ الْفَضْلِ كَتَرْتِيْبِهِمْ فِي الْخِلَافَةِ رَضِيَ اللہُ عَنْهُمْ اَجْمَعِيْن یعنی اہلِ سنّت و جماعت کے درمیان اس بات پر اجماع ہے کہ خلفائے راشدین میں فضیلت اسی ترتیب سے ہے جس ترتیب سے خلافت ہے۔ ([xii])
Loot Bin Yahya wrote Maqtal e Hussain (Born after 20 years of waqia e Karbla) narrate but give no evidence. Historian Tibri took this waqia from Loot Ibne Yahya which was totally a great Liar. Please refer Tareekh e Damascus which reflect true picture of waqia e Karbla. Further study Book KARBLA KI KAHANI HAZRAT IMAM BAQIR KI ZABANI written by Maulana Yousaf Salah ud Deen and Published by Darulislam Lahore Pakistan
🌷😭😭😭😭🌷واقعہ کربلا کے بنیادی اسباب■ 🌷🖐🌷 علامہ محمد حسین نجفی حف نے اپنی مقتل کی کتاب ⚘ "سعادت الدارین فی مقتل الحسین ع" میں تفصیل کے ساتھ واقعہ کربلا کے بنیادی ترین اسباب بیان فرنائے ہیں۔۔۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ 💜۔پہلا سبب ●۔واقعہ قرطاس ہے۔ کہ ((جب آخری بیماری میں رسول الخاتم ص کے کاغذ قلم کے مطالبے کو ٹھکرا کے ان کو وصیت لکھنے سے روکا گیا۔ اور۔ رسول ص کے کلام کو ہذیان (فضولیات) کہہ کے رد کیا گیا۔ اور بیماری کا غلبہ کہہ کے رسول ص کے ذہن پہ حملہ کیا گیا))۔ ●●۔رسول ص کا جنازہ چھوڑ کے متواتر احادیث غدیر و خلیفتین و ثقلین کے منکرین کا سقیفہ میں حاکم کا انتخاب۔۔ اور تلوار کے زور پہ اس کی خلافت منوانا صحابہ کو منکرین زکات کہہ کے قتل کرنا۔ صحابیات سے زنا کرنا۔۔ ●●●۔جنت کے سرداروں آل رسول ص کے گھر پہ آگ لے کے حملہ کرنا۔ دروازہ جلا کے رسول زادی ع کو زخمی کرکے انکے بطن مبارک میں موجود بچے کو قتل کرنا۔ من گھڑت حدیث کے ذریعے جنت کے سرداروں سے فدک جیسے اموال غصب کرکے انہیں مالی طور پہ کمزور کرنا۔۔ ●■۔وصیت کے ذریعے دوسرے سنی خلیفہ کو مسلط کرنا۔ ■۔سنی خلفاء کا دین میں تراویح و ترک حی علی خیر العمل جیسی بدعتیں گھڑنا۔ بنی امیہ کو شام میں جگہ دے کے مضبوط کرنا۔ ■●۔تیسرے خلیفہ کا اس شرط پہ انتخاب کہ وہ پہلے دو سنی خلیفوں کی سنت پہ قائم رہے گا۔ پھر۔ بنی امیہ کے لوگوں کو تمام ریاستوں پہ مسلط کرنا۔ ■●●۔علی مولا ع کے ظاہری خلیفہ بننے کے بعد جمل و صفین و نہروان کے سقیفائی (سنی) سوچ والوں کے بزرگوں کے علی مولا ع کے خلاف جنگی فتنے ■●●●۔علی مولا ع کی شہادت اور علی مولا ع پہ سب و شتم اور آل رسول ص کو مکمل طور پہ گوشہ نشینی پہ مجبور کرنا۔ علی مولا ع اور آل رسول ص کے پیروخار صحابہ و تابعین کا قتل۔ پہلے 3 سنی خلفاء کے فضائل پہ حدیث سازی اور علی ع اور آل رسول ص کے حق میں وارد احادیث کے بیان پہ پابندی ●☆۔ یزید جیسے شرابی زانی کافر کو خلیفہ بنانا۔ اور حتی کہ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بیعت کے منکرین عبداللہ بن عمر جیسے سقیفائی صحابہ و تابعین کا معاویہ و یزید تک کی بیعت کر کے لوگوں کو شرابی زانی کافر سنی خلیفہ یزید کی بیعت شکنی سے روکنا۔ ■■۔ صحابہ و تابعین کا یزید پلید کی تابعداری میں ایسا ماحول بنا دینا کہ آل رسول ص اور آل علی ع کا گھر سے نکلنے پہ مجبور ہونا۔ پھر مکہ چھوڑنے پہ مجبور ہونا۔ اور کربلا میں انہیں روک کے قتل کر دینا۔ انکے بچوں خواتین کو گرفتار کرکے کوفہ و شام کے درباروں بازاروں میں پھرانا اور قید رکھنا۔🌷😭😭😭🌷۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ لعنت اللہ علی قاتلیھم و من سکت و رضی بفعل قتلھم الی یوم القیامہ۔۔ آمین یا رب العالمین
حاکم شام کے پیرو شیعہ کیسے ھوگئے وہ حاکم تو معاذاللہ ثم معاذاللہ۔ اس ھستی پر جن کی محبت جنت اور جن سے بغض دشمنی جہنم ھے۔ خطبات میں ۔۔۔۔۔۔ کہلواتا تھا۔اس کی سنت تو جب ھوگی جب اس کا معاذاللہ عمل کرے کوئی۔معاذاللہ
مولوی اسحاق صاحب۔ اپ کو کس شیعہ نے۔ روکا ھے۔اپ بھی اھلبیت علیہم السلام کی ولادت باسعادت کے جشن منائیں کس نے روکا ھے۔اپ بھی اھلبیت علیہم السلام کا غم منایا کریں کس شیعہ نے روکا ھے۔مگر یہ خوشی اور غم تو وہ ھی مناسکتا ھے۔جو انتہائی ترین محبت کرتا ھو اھلبیت علیہم السلام سے۔بے شک اپ اچھے انسان تھے۔غیر متعصب تھے۔سب کو ملانے کا درد رکھتے تھے۔اسی لیئے اپ کو شیعہ اچھے الفاظ میں یاد کرتے ھیں۔ سر کاٹ کے حسین ع کا امت نماز میں ۔، پڑھتی رھی درود محمد ص کی ال پر۔،
Sahih Bukhari mein Muawiyah ki koi shan nahi hai. Lanati hai Muawiyah or Yazeed. Yeh baad mein Yazeed ki olaadein Ahle Sunnat Wal Jamat mein ghus gaein or yeh Muawiyah ki shaanein jhooti bayan krne lage Ahle Sunnat ka wohe maqam hai jahan Muawiyah k bare mein shia ka hai.
Main 1 Shia Musalman hn, jitni izzat hum molana shb ki krte hein wo alfaz se bahr hy. Allah in k darjat buland farmae..
Ameen sum ameen
❤❤❤
Shukriya bhai
❤❤❤اللہ مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا کرے آمین❤❤❤
اللہ تبارک و تعالی جناب اسحاق صاحب کو دین اسلام کی خدمت کرنے کا اجر جنت الفردوس کی صورت میں عطا فرمائے
Hmari ankhun k nurun me se aik noor Molana Ishaq hm se bzahir ko hm ny bichay gay hain pr hmary dilun me aur in videos ki surat me zinda hen aj b inki mehnat mashl e rah hai . Allah in se Razi ho Ameen.
Drud ho muhamad o aalay muhamad s a w pay. Allah pak hamey 1 ummt bnanay ki tofek atta frmaye aamen summa aamen
Maulan ishaq r.a pe lakho salam apki qabr ko Allah roshan krain or apka anjaam ahle bait a.s k khadimo k sath ho ameen sum ameen❤
درودوسلام محمد آل محمد پر لامحدود حد تک ہمیشہ ہمیشہ تک لامحدود حد تک آمین آمین آمین ❤❤❤
اللہ تعالیٰ موجودہ علماء کو بھی ایسا فہم عطا فرمائے آمین
Molana ishaq r.a ko Allah jannat may alla muqam ata kry Ameen
Allah tala Moulana Shb ki qabar pr hazaro rehamtain atta farmye aur inki bakhsish farmye aur inky darjaat buland farmye aur Roz E Akhirat ko Panjtan Pak A s ky Khadimo me umda muqam de ameen
اللہم صلی علی سیدنا محمد و علی آلہ واھل بیتہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
❤🌹❤❤❤❤ماشاءاللہ، ❤❤❤❤ بارک اللہ، ❤🌹🌹❤اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا🌹❤❤❤❤سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم🌳🕋🤲💞
اللہ اپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ
😮😊
Ameen Summa Ameen
ameen
Ameen ❤❤❤
اللہ آپ کو حق بیان کرنے کا اجر دونوں جہاں میں دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Molana ishaq Allah ap ko aala maqam jannat ata farma Ameen ❤❤❤
BESHAK YEH BAAT KAMAAL KAR DIA MASHA ALLAH❤ALLAH AP KO JANNAT MAY ALAA MUKAM ATAA FARMAYE AMEEN
I LOVE HAZRAT ALI AS❤
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے مفتی صاحب اور آپ کے درجاتِ بلند فرماے
allah taalla mughfirat fermai moulana m.ishaq madi r.a ki ameen.
May Allah bless you the highest place in jannah, Maulana Ishaq sb.
Jazakallah
Allah pak ap ko Jannat ul firdoos mein Ala muqam da
Ameen sumameen
Love you Molana Ishaq ❤️ love you
ما شاء اللہ۔ جزاک اللہ خیرا اجرا عظیم کثیرا کثیرا ۔۔۔۔۔
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ شیعیانِ اہلبیت علیہ السّلام ❤
mollna sahib allha kareem ap ko molla hussain k qadmu m jagha day.dunya or akrat m.Ellahi Ameen
❤❤Allah pak molana sab ki magfirat farmay
Allah janat ul firdos naseeb farmay Ameen
درست فرمایا مولانا صاحب نے۔ سب مسلمان شیعان علی رض ہیں۔۔۔۔
Molana sb k lye jo log itny duean krty hain woh dill se krty hain , molana ne kuch nai bnanay bus logo k dilo me uter gye
Molana ne narah e takbeer k ilawa kisi ka jawab ni dia ❤❤❤ kia Naik niat thi mashAllah❤
Allah Darajat Buland Kare ❤❤🤲🤲🤲🤲
Allah ap ki qabar per karoron rehmaten kry Molana Ishaq sahab.. karwat karwat jannat naseeb kry.. ameen
اس سے اچھا بیان اجماع امت کے مسئلہ میں کوئی اور نہیں
Geo mashallah Kiya insan ta ye mashallah Allah is ko Janat me ala makam ata kary amen
یا اللہ سب مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرو دے اور ہم مسلمانوں پر اپنے حبیب اور انکی اہل بیت کےصدقے کرم فرما اور ہدایت عطا فرما آمین
بلاشبہ مولانا ایک عظیم انسان تھے ،
اللہ اکبر
Mujadad imam mufti ishaq r a SB zindabad ❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ
May Allah curse the people who laid the basis of persecution and wrong doing against the ahlulbayt ameen
Ameen
Molana ishaq Marhoom
MashaAllah!
He was a great man subbanullah
اے کاش کے محفل ہو ابوبکر و عمر کی عثمان و علی کی
یاروں سے سنے ہم بھی کہیں یار کی باتیں دلدار کی باتیں
❤
ALLAHE RAHMA AMEEN YA RABILALLAMEEN
Mashallah
Love you molvi ishaq ❤❤❤❤
Allah aap ko jannat main aala muqam atta karay. Aameen
Allah darjaat buland karay
Ape apne daur ke top ke alim the sahih track per laney ke koshish karte Allah kob pyare howay
Mashaallh
Allha aap ko janat me jagha de mene aap ki video dekh k bohat kuch sekha he
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SAIEE MUSLAMAN HN.
MA SHA ALLAH.
Credit ehl e tasheeh ko bhi dena chaye k unho ny barypan ka muzahira kr k molana ishaq ko dawat di or ajkal firkun k log dusry ulma ko galiyan dety hain
No doubt
right
Hazrat Ali as
Hazrat Hassan as
Hazrat Hussain As
20:50
سر کاٹ کے حسین ع کا،امت نماز میں ۔، پڑھتی رھی درود محمد ص کی ال پر ۔،
32:00
اتحاد بین المسلمین کے عظیم علمبردار
مولانا محمد اسحاق کی قبر پہ اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
واقعی مولانا اسحاق صحیح فرما رھے ہیں کہ اہل بیت اطہار صرف اہل تشیع کی میراث نہیں ہیں ان ہستیوں کے بغیر پورے مسلمانوں کے پاس کیا ھے
اس لئے آج کے شیعہ ذاکرین کو اور علماء کرام کو بھی چاہیے کہ تفرقہ بازی بجائے اہل بیت اطہار اور اصحاب رسول کی سیرت پہ عمل کیا جائے
قابلِ غور
آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔
آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھنے نہیں تھکتے تھے۔
آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔
ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔
جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری یستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔۔۔۔۔۔ 🙏🏼🕋🕌👍✌🏼🤔💔💔💔😭😭😭
😢 best comment...reality...😢😢😢😢
agree
bro ye full vidio ha?
32:35
اللہ تعالیٰ مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ پر رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
جنت ایک پاکیزہ مقام ہے جہاں پکے سچے خالص ایمان والے داخل ہونگے اور کا مل مئومن کی نشانی یہ ہے کہ وہ ہر ایک صحابی اور ہرایک فرداھل کو کامل ایمان اور جنتی مانتا ہو، اور یہ بڈھا شیطان 😈 صحابہ رضہ کو بھونکتا ہے مولانا احمد رضا خان بریلوی فرماتے ہیں جو کسی صحابی سے بغض رکھے وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا 🐶 ہے
اُمّت میں سب سے بہتر :
ایک دن نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور پھر توجہ فرمائی تو حضرت ابوبکر صدیق نظر نہ آئے تو آپ نے ان کا نام لے کر دو بار پکارا۔ پھر ارشاد فرمایا : بےشک رُوحُ القُدس جبریل امین علیہ السَّلام نے ابھی مجھے خبر دی کہ آپ کے بعد آپ کی اُمّت میں سب سے بہتر ابوبکر صدیق ہیں۔ ([v])
افضلیتِ صدیقِ اکبر بزبانِ مولیٰ علی :
جگرگوشۂ علیُّ المرتضیٰ حضرت محمد بن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا : نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بعد سب سے افضل کون ہے؟ ارشاد فرمایا : ابوبکر ، میں نے پوچھا : پھر کون؟ ارشاد فرمایا : عمر۔ مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے دوبارہ پوچھا کہ پھر کون؟ تو شاید آپ حضرت عثمان کا نام لے لیں گے ، اس لئے میں نے فورا ً کہا : حضرت عمر کے بعد تو آپ ہی سب سے افضل ہیں؟ ارشاد فرمایا : میں تو ایک عام سا آدمی ہوں۔ ([vi])
جسے صحابہ کرام افضل سمجھتے :
حضرت عبدُاللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : ہم رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے زمانے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سب سے افضل شمار کرتے تھے ، ان کے بعدحضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو اور ان کے بعد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو۔ ([vii])
چونکہ صحابۂ کرام حضرت صدیقِ اکبر کی افضلیت کے قائل تھے اسی لئے بڑے بڑے اَئمہ بھی اس عقیدے پر کاربند تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم ابوحنیفہ ، حضرت امام شافعی ، حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہم صدّیقِ اکبر کو افضل مانتے تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : انبیائے کرام کے بعد تمام لوگوں سے افضل حضرت ابوبکر صدّیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر عمر بن خطاب ، پھرعثمان بن عفان ذوالنورین ، پھر علی ابنِ ابی طالب رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([viii])
حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : تمام صحابۂ کرام اور تابعینِ عظام کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام اُمّت سے افضل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر حضرت عمر ، پھر حضرت عثمان بن عفان ، پھر حضرت علیُّ المرتضیٰ رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([ix])
حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا : انبیائے کرام کے بعد لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ فرمایا : حضرت ابوبکر صدّیق ، پھر حضرت عمر فاروق۔ ([x])
حضرت شیخ تقی الدّین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ اَبَابَکْر رضی اللہ عنہ اَفْضَلُ مِنْ سَائِرِ الْاُمَّۃِ الْمُحَمَّدِیَّۃِ وَسَائِرِ اُمَمِ الْاَنْبِیَاءِ وَاَصْحَابِھِم لِاَنّہٗ کَانَ مُلَازِماً لِرَسُوْلِ اللہِ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم بِالصِّدِّیْقِیَّۃِ لُزُوْمَ الظِّلِّ لِلشَّاخِصِ حَتّٰی فِی مِیْثَاقِ الْاَنْبِیَاءِ وَلِذٰلِکَ کَانَ اَوَّلُ مَنْ صَدَّقَ رَسُوْلَ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم یعنی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام اُمّت محمدیہ سے اور تمام انبیا کی ساری امتوں اور ان کے اصحاب سے افضل ہیں ، کیونکہ آپ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ساتھ اس طرح لازم تھے جس طرح سایہ جسم کے ساتھ لازم ہوتا ہے حتی کہ میثاقِ انبیاء میں اور اسی لئے آپ نے سب سے پہلے نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تصدیق فرمائی۔ ([xi])
شارحِ بخاری حضرت علّامہ اِبنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ الْاِجْمَاعَ اِنْعَقَدَ بَيْنَ اَهْلِ السُّنُّةِ اَنَّ تَرْتِيْبَهُمْ فِيْ الْفَضْلِ كَتَرْتِيْبِهِمْ فِي الْخِلَافَةِ رَضِيَ اللہُ عَنْهُمْ اَجْمَعِيْن یعنی اہلِ سنّت و جماعت کے درمیان اس بات پر اجماع ہے کہ خلفائے راشدین میں فضیلت اسی ترتیب سے ہے جس ترتیب سے خلافت ہے۔ ([xii])
Whole muslim ummah has United on it. What is the relevancy of this comment here.
حضرت زھرا ع کے دشمنوں کے مقدر سے خوف کھا ۔،۔ دوزخ بھی ان کے جرم کی پوری سزا نہیں ۔،
18
میری جان
AKSAR BADAY BADAY ULAMAON KO 80 SAL KE BAAD AHLULBAIT KI FAZILAT MALOOM HOTI HEY.
twelve aima huda kareemain maarifat-e-islam main baad nabi pbuh afzal hain
MzzmpmMEHRZOMCmzcp
کچھ دیر فرض کیجیئے یہ مجلسیں نہ ھوں ۔،۔ سارا جہاں حسین ع کا قاتل دکھائی دے۔،
Loot Bin Yahya wrote Maqtal e Hussain (Born after 20 years of waqia e Karbla) narrate but give no evidence. Historian Tibri took this waqia from Loot Ibne Yahya which was totally a great Liar. Please refer Tareekh e Damascus which reflect true picture of waqia e Karbla. Further study Book KARBLA KI KAHANI HAZRAT IMAM BAQIR KI ZABANI written by Maulana Yousaf Salah ud Deen and Published by Darulislam Lahore Pakistan
🌷😭😭😭😭🌷واقعہ کربلا کے بنیادی اسباب■
🌷🖐🌷 علامہ محمد حسین نجفی حف نے اپنی مقتل کی کتاب ⚘ "سعادت الدارین فی مقتل الحسین ع" میں تفصیل کے ساتھ واقعہ کربلا کے بنیادی ترین اسباب بیان فرنائے ہیں۔۔۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ 💜۔پہلا سبب ●۔واقعہ قرطاس ہے۔ کہ ((جب آخری بیماری میں رسول الخاتم ص کے کاغذ قلم کے مطالبے کو ٹھکرا کے ان کو وصیت لکھنے سے روکا گیا۔ اور۔ رسول ص کے کلام کو ہذیان (فضولیات) کہہ کے رد کیا گیا۔ اور بیماری کا غلبہ کہہ کے رسول ص کے ذہن پہ حملہ کیا گیا))۔ ●●۔رسول ص کا جنازہ چھوڑ کے متواتر احادیث غدیر و خلیفتین و ثقلین کے منکرین کا سقیفہ میں حاکم کا انتخاب۔۔ اور تلوار کے زور پہ اس کی خلافت منوانا صحابہ کو منکرین زکات کہہ کے قتل کرنا۔ صحابیات سے زنا کرنا۔۔ ●●●۔جنت کے سرداروں آل رسول ص کے گھر پہ آگ لے کے حملہ کرنا۔ دروازہ جلا کے رسول زادی ع کو زخمی کرکے انکے بطن مبارک میں موجود بچے کو قتل کرنا۔ من گھڑت حدیث کے ذریعے جنت کے سرداروں سے فدک جیسے اموال غصب کرکے انہیں مالی طور پہ کمزور کرنا۔۔ ●■۔وصیت کے ذریعے دوسرے سنی خلیفہ کو مسلط کرنا۔ ■۔سنی خلفاء کا دین میں تراویح و ترک حی علی خیر العمل جیسی بدعتیں گھڑنا۔ بنی امیہ کو شام میں جگہ دے کے مضبوط کرنا۔ ■●۔تیسرے خلیفہ کا اس شرط پہ انتخاب کہ وہ پہلے دو سنی خلیفوں کی سنت پہ قائم رہے گا۔ پھر۔ بنی امیہ کے لوگوں کو تمام ریاستوں پہ مسلط کرنا۔ ■●●۔علی مولا ع کے ظاہری خلیفہ بننے کے بعد جمل و صفین و نہروان کے سقیفائی (سنی) سوچ والوں کے بزرگوں کے علی مولا ع کے خلاف جنگی فتنے ■●●●۔علی مولا ع کی شہادت اور علی مولا ع پہ سب و شتم اور آل رسول ص کو مکمل طور پہ گوشہ نشینی پہ مجبور کرنا۔ علی مولا ع اور آل رسول ص کے پیروخار صحابہ و تابعین کا قتل۔ پہلے 3 سنی خلفاء کے فضائل پہ حدیث سازی اور علی ع اور آل رسول ص کے حق میں وارد احادیث کے بیان پہ پابندی ●☆۔ یزید جیسے شرابی زانی کافر کو خلیفہ بنانا۔ اور حتی کہ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بیعت کے منکرین عبداللہ بن عمر جیسے سقیفائی صحابہ و تابعین کا معاویہ و یزید تک کی بیعت کر کے لوگوں کو شرابی زانی کافر سنی خلیفہ یزید کی بیعت شکنی سے روکنا۔ ■■۔ صحابہ و تابعین کا یزید پلید کی تابعداری میں ایسا ماحول بنا دینا کہ آل رسول ص اور آل علی ع کا گھر سے نکلنے پہ مجبور ہونا۔ پھر مکہ چھوڑنے پہ مجبور ہونا۔ اور کربلا میں انہیں روک کے قتل کر دینا۔ انکے بچوں خواتین کو گرفتار کرکے کوفہ و شام کے درباروں بازاروں میں پھرانا اور قید رکھنا۔🌷😭😭😭🌷۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ لعنت اللہ علی قاتلیھم و من سکت و رضی بفعل قتلھم الی یوم القیامہ۔۔ آمین یا رب العالمین
لعنت اللہ علیٰ الکاذبین علی الظالیمین علی المشرکین
@@Southapton
آمین۔۔۔۔۔۔
اور اگر ہمت ہے تو یزید شرابی زانی کی بیعت کرنے والوں۔ بیعت کرانیوں۔ پہ بھی لعنت کر دو۔۔۔۔۔ اگر۔۔۔۔ تم خود یزیدی نہیں ہو تو۔۔۔
حاکم شام کے پیرو شیعہ کیسے ھوگئے وہ حاکم تو معاذاللہ ثم معاذاللہ۔ اس ھستی پر جن کی محبت جنت اور جن سے بغض دشمنی جہنم ھے۔ خطبات میں ۔۔۔۔۔۔ کہلواتا تھا۔اس کی سنت تو جب ھوگی جب اس کا معاذاللہ عمل کرے کوئی۔معاذاللہ
جا ہل کی جہالت توبہ توبہ ۔۔۔۔شان اہلبیت زندہ باد ،شان خلفاء راشدین و جمیع صحابہ کرام زندہ باد بابا اسحاق گمراہ مردہ باد
Tu murdabad tera peyo murdabad
مولوی اسحاق صاحب۔ اپ کو کس شیعہ نے۔ روکا ھے۔اپ بھی اھلبیت علیہم السلام کی ولادت باسعادت کے جشن منائیں کس نے روکا ھے۔اپ بھی اھلبیت علیہم السلام کا غم منایا کریں کس شیعہ نے روکا ھے۔مگر یہ خوشی اور غم تو وہ ھی مناسکتا ھے۔جو انتہائی ترین محبت کرتا ھو اھلبیت علیہم السلام سے۔بے شک اپ اچھے انسان تھے۔غیر متعصب تھے۔سب کو ملانے کا درد رکھتے تھے۔اسی لیئے اپ کو شیعہ اچھے الفاظ میں یاد کرتے ھیں۔ سر کاٹ کے حسین ع کا امت نماز میں ۔، پڑھتی رھی درود محمد ص کی ال پر۔،
Pagele
اگر گروہ بننا ھی مقصود ھےتو گروہ اسلام بنو
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
Alhamdullah molana sahab nabi as sahaba or ahlybait as ky qadmon tq pohanch gaye
Tum jase logo nay Deen ko bigara logo c ahadees chapaye Islam k st zulam Kia
تم ناصبیوں سے تو اچھے ہیں مولانا
@@muhammadzeeshan9271 مالک اشتر کے پیروں میں روحانی والد مرزا قادیانی تک
@@TheGreatJutt جی بالکل اچھے ہیں گھر کی زینت بناؤ امی خوش ہو جائے گی کسی کے کمینٹ میں اڑتا ہوا تیرا گاف میں نہیں لینا چاہیے اپنے مطلب سے مطلب رکھیں
Tmko Jgha Py bithaaya h to Munkr ki Himaayat na Kr chaacha
Oh video Dekh kr Paka proof MIL gaya k yeh kyu sahaba k gustakhi krta tha. Shia tha yeh
😂😂😂
Apke Dil p mohar lagi hui hai... ALLAH Pak apko hidayat naseeb farmaey
Ok yazeed k bandar
Abe jahil sale beygerat log dalil se baaat karo gandu loog
Sahih Bukhari mein Muawiyah ki koi shan nahi hai. Lanati hai Muawiyah or Yazeed. Yeh baad mein Yazeed ki olaadein Ahle Sunnat Wal Jamat mein ghus gaein or yeh Muawiyah ki shaanein jhooti bayan krne lage Ahle Sunnat ka wohe maqam hai jahan Muawiyah k bare mein shia ka hai.
Yh molvi Pison Ki khatir SB kuch KARNY kily tiyar ho Gaty hin Bigairat
Tuje kyu mirchi lagi sale gandu beygerat
Quran Allah ahsanul khaliqeen hai Allah Kay elawa wo khliq kon hain razqeen main raziq kon hain
Suni book tabqat ibnay sadd or tareekhay tabri Ayesha nay nabi pak Ka matam keya
MashaAllah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤