[Āl-i-‘Imrān, 3:144] وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾ اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تو) رسول ہی ہیں (نہ کہ خدا)، آپ سے پہلے بھی کئی پیغمبر (مصائب اور تکلیفیں جھیلتے ہوئے اس دنیا سے) گزر چکے ہیں، پھر اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وفات فرما جائیں یا شہید کر دیئے جائیں تو کیا تم اپنے (پچھلے مذہب کی طرف) الٹے پاؤں پھر جاؤ گے (یعنی کیا ان کی وفات یا شہادت کو معاذ اللہ دینِ اسلام کے حق نہ ہونے پر یا ان کے سچے رسول نہ ہونے پر محمول کرو گے)، اور جو کوئی اپنے الٹے پاؤں پھرے گا تو وہ اللہ کا ہرگز کچھ نہیں بگاڑے گا، اور اللہ عنقریب (مصائب پر ثابت قدم رہ کر) شکر کرنے والوں کو جزا عطا فرمائے گا get.irfan-ul-quran.com
عرفان القرآن ڈاکٹر طاہر قادری کا ترجمہ نہیں ہے بلکہ یہ ترجمہ شیخ الحدیث معراج الاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے کیا تھا چونکہ وہ منہاج القرآن میں کام کرتے تھے اس لیے طاہر قادری صاحب نے وہ ترجمہ اپنے نام سے چھاپا ہے۔ وہ اپنے ہر ملازم کی کتاب کیساتھ عموما ایسا ہی کرتے ہیں۔
یہ جوترجمہ آپ نے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کیطرف منسوب کیاہے کہ محمد سراپارسول ہیں غلط ہےبلکہ شیخ الاسلام کاترجمہ ہے اور محمد )صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم() رسول ہی ہیں (نہ کہ خدا)
جناب راشد رضوی صاحب وہ ترجمہ سنا رہے ہیں جو آپ کے اس مبلغ نے طاہرالقادری کے طرف منصوب کر کے اس کی شان بیان کی۔آپ پہلے اپنے ان مولویوں کو پکڑیں جو اس طرح کے بلنڈر چھوڑتے ہیں
علامہ صاحب عرفان القرآن اٹھا کر دیکھ لیتے پھر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو بد نام کرنے کی ناکام کوشش فرماتے تو اچھا ہوتا ترجمہ عرفان القرآن محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی تو رسول ہی ہیں (نہ کہ خدا )
ماشاء اللہ بہت اعلی
سبحان اللہ کیا بات ہے
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کمال فرما دیا واہ جی واہ
❤❤❤❤❤
استاد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کو اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ عزوجل ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ استاد صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
کمال است جناب
سلامت رہیں
بہت اعلی شیخ من
اللہ سلامتی سے نوازی
ماشاء اللہ ۔
کیا بات ۔ کمال استاد صاحب ۔
Masha ALLAH
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Wah ustaad sb..... Kia baat apki
❤❤❤
[Āl-i-‘Imrān, 3:144]
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾
اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تو) رسول ہی ہیں (نہ کہ خدا)، آپ سے پہلے بھی کئی پیغمبر (مصائب اور تکلیفیں جھیلتے ہوئے اس دنیا سے) گزر چکے ہیں، پھر اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وفات فرما جائیں یا شہید کر دیئے جائیں تو کیا تم اپنے (پچھلے مذہب کی طرف) الٹے پاؤں پھر جاؤ گے (یعنی کیا ان کی وفات یا شہادت کو معاذ اللہ دینِ اسلام کے حق نہ ہونے پر یا ان کے سچے رسول نہ ہونے پر محمول کرو گے)، اور جو کوئی اپنے الٹے پاؤں پھرے گا تو وہ اللہ کا ہرگز کچھ نہیں بگاڑے گا، اور اللہ عنقریب (مصائب پر ثابت قدم رہ کر) شکر کرنے والوں کو جزا عطا فرمائے گا
get.irfan-ul-quran.com
حضرت آپ مجھے پڑھا دیجئے گا❤❤❤
Tahir padri ko shaikul Islam q likha ?
استاذ صاحب یہ شیخ الاسلام تعریضا لکھا ہے
عرفان القرآن ڈاکٹر طاہر قادری کا ترجمہ نہیں ہے بلکہ یہ ترجمہ شیخ الحدیث معراج الاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے کیا تھا چونکہ وہ منہاج القرآن میں کام کرتے تھے اس لیے طاہر قادری صاحب نے وہ ترجمہ اپنے نام سے چھاپا ہے۔ وہ اپنے ہر ملازم کی کتاب کیساتھ عموما ایسا ہی کرتے ہیں۔
ماشاءاللہ
Molvi Sahab aap inka martaba Arab ulama se pouchey ,jinkey aap se badey lakhou Mai shagird hai
Duniya Mai sirf grammar ki char kitabein Nahi hai
dr tahir ul qadri sahb nay yeh translation nahi kiya ap zara Islam app open kr k check kr lijia...
یہ جوترجمہ آپ نے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کیطرف منسوب کیاہے کہ محمد سراپارسول ہیں غلط ہےبلکہ شیخ الاسلام کاترجمہ ہے اور محمد )صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم()
رسول ہی ہیں (نہ کہ خدا)
شیخ المنہاج😅😅😅
جناب
راشد رضوی صاحب وہ ترجمہ سنا رہے ہیں جو آپ کے اس مبلغ نے طاہرالقادری کے طرف منصوب کر کے اس کی شان بیان کی۔آپ پہلے اپنے ان مولویوں کو پکڑیں جو اس طرح کے بلنڈر چھوڑتے ہیں
علامہ صاحب عرفان القرآن اٹھا کر دیکھ لیتے پھر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو بد نام کرنے کی ناکام کوشش فرماتے تو اچھا ہوتا ترجمہ عرفان القرآن محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی تو رسول ہی ہیں (نہ کہ خدا )
استاذ جی اپنا واٹس ایپ نمبر تو بھیج دیں
Profile mn h
ماشاءاللہ