ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

The WELL of Paradise In Madina | Jannat Ka Kunwan | Bir Ghars | بئر غرس

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 มี.ค. 2024
  • The WELL of Paradise In Madina | Jannat Ka Kunwan | Bir Ghars | بئر غرس
    The WELL of Paradise In Madina The Prophet S A W Said Wash Me With The Water of This Well
    • بئر غرس - جنت كا کنواں Well of Ghars ...
    وہ کنواں جس کے پانی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری غسل دیا گیا تھا, جس کے بارے میں فرمایا تھا کہ اس کا پانی جنت کے چشمے کا پانی ہے
    بئر غرس ان مقامات کا نام ہے جو قبا کے اردگرد ہیں یہ ایک بہت بڑا کنواں جس میں دہ دردہ خدا سے زائد پانی ہے اور اس کے پانی پر سبزی یعنی کا ئی غالب ہے اس میں زینہ بھی ہے جس کے ذریعے سے کنویں میں اتر جاتے ہیں 882ھ میں اس کی تجدید ہوئی تھی یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وضو کر کے بقیہ پانی کو اس میں ڈال دیا
    ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بئر غرس سے پانی منگواتے اور فرماتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کومیں نے دیکھا کہ آپ کا بئر غرس کاپانی پیتے اور وضو کرتے تھے
    ابراھیم بن اسماعیل بن مجمع سے روایت ہے کہ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے آج کی رات بہشت کے کنو وں سے کسی کنویں پر صبح کی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو بئر غرس پر پہنچے اور وضو فرمایا لعاب مبارک ڈالا آپ کے سامنے تحفتا شہد پیش کیا گیا اس شہد کو بھی اس کنویں میں ڈال دیا
    ابن ماجہ سے صحیح روایت کے ساتھ بیان ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھ کو وصال کے بعد سات مشکیزے میرے کنویں بئر غرس کے پانی سے غسل دینا

ความคิดเห็น • 5