A Evening & Discussion With Peer Kaki Tar || Syed Safdar Ali Bukhari || Umar Wyne
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
- A Evening & Discussion With Peer Kaki Tar || Syed Safdar Ali Bukhari || Umar Wyne
In this video, Umar Wyne talk about an Evening of Meeting With Peer Kaki Tar as Known as Syed Safdar Ali Bukhari. Umar Wyne tells the whole story How Umar Wyne Meet Peer Kaki Tar in Heera Mandi Lahore. Umar Wyne also tells Why Peer Kaki Tar Live in Heera Mandi Lahore. Umar Wyne also talk on Heera Mandi Wale Baba | Syed Safdar Ali Bukhari | Peer Kaki Tar History - Mast Healers. Umar Wyne also talk about Why Peer Kaki Tar Used To Spend Most Of His Time In Bazar-e-Husan. Umar Wyne also discuss about Heera Mandi K Dallal Peer Kaki Tarar Ko Q Marna Chahty Thy|Peer Kaki Tara Life Story. Umar Wyne also talk about QALANDAR BABA SYED SAFDAR ALI BUKHARI ( Kakian wali Sarkaar) by Mast Mast Healers. Umar Wyne also discuss on Dum Karne Wala Khud Bemar | Heera Mandi | Peer Kaki Tar.
This video is also related to:
Heera Mandi Wale Baba,
Syed Safdar Ali Bukhari,
Peer Kaki Tar History,
Mast Healers,
Speech of Qalandar Baba Kakiyan wali Sarkar,
Peer Kaki Tar,
Syed Safdar Ali Bukhari,
Kakio Wali Sarkar,
Safdar Shah Bukahri urf Peer Kaki Tar,
Syed Safdar Ali Bokhari At Kanwaa Wali Sarkar,
Dr Muhammad Javed Ahmed Talking about Peer Kaki,
Peer Kaki Tar Life Story,
Qalandar Pak Syed Safdar Ali Bukhari,
QALANDAR BABA SYED SAFDAR ALI BUKHARI,
Kakian wali Sarkaar,
Baba G MAKHDOOM SYED SAFDAR ALI BOKHARI,
Talks about Qalandar Pak (R.A.),
Syed Baba Bukhari (RA),
Syed Safdar Ali Bukhari Peer Kaki taar,
Peer Syed Safdar Ali Bukhari,
peer kaki taar rare video,
peer kaki taar mehfil,
peer kaki tar history,
Peer Kaki Taar Ki Haqeeqat kia,
peer kaki tar history,
peer kaki tar darbar,
peer kaki tar dhamal,
peer kaki tar with nusrat fateh ali khan,
Connect with me at
/ wyneumar
/ wyneumar
www.tiktok.com...
/ umarwyne
/ umar-wyne-3054b626 - แนวปฏิบัติและการใช้ชีวิต
کسی ایسے شخص کو سننا جس نے تصوف کا سچ جاننے کے لئیے اک عمر گزاری ہو ایک دلچسب بات ہے۔
مجھے بہت اچھا لگ رہا آپ کو سن کے۔آج دن میں بھی آپ کی ایک ویڈیو دیکھی۔۔یہ دوسری ویڈیو ہے۔
آپ کا تصوف کو اور نیورو سائنس کو جاننے کے سفر سننا بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔
دین اسلام شریعت مصطفے کریم کی حیات مبارک میں ہی ہے.
تصوف ہو تبلیغ ہو خواہ دین کا کوئی شعبہ ہو اگر وہ رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے طریقے سے ہٹ کر ہے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے
Sohna SoFi SHRIAT PAY HOTA HA BS BNDY KO SMJH NHI ATI...
BAKI KABI AGR DILL KIA JANANY KA K SOFI KON HA IS DOOR MAY TO KABI ALLAH ABAD SHREEF KANDIARO K SAHANSAH KHWAJA MUHAMMAD TAHIR ALMAROOF SAJJAN SAIEN KO SUN LAYNA
RASOOL NABI WALI BAY BAS DAKIAA MURDAA Ho to ??? KHUSHKAY
😘👐
@@muhammadshafiquedaiwliqadr3208 Agr Nabi Pak (S. A. W) k bary mae koi bi bakwas ki tu tum py beshumar...... beshumar lannnat
@@adnanaadi7696تیری پین دا تے تیرے شہنشاہ دا پھدا
100% Indeed
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤
آپ کاکی کو تھوڑی دیر ناچتا نہیں دیکھ سکے اور میرے بابا نے سینکڑوں کاکیوں کو اللّٰہ کریم کے اذن سے اس برائی کی دلدل سے نکال لیا اور ان کیے عزت سے نکاح کروا دئے وہ ملامتی فقیر تھے اور ڈیوٹی کے بندے تھے سینکڑوں کاکیوں کے سر پر عزت کی چادر رکھنے والے درد اور احساس کا مشن لے کر چلنے والے بابا جی ملامت جن کا اعزاز تھا علم والے کیا جانیں اس درد کے مشن کو اللّٰہ کریم بابا جی پر کروڑوں رحمتیں نازل کرے اور ان کا درد اور احساس کا مشن جاری و ساری رہے مردہ دل آباد ہوتے رہیں آمین ❤❤❤
اللّٰہ ❤
اللّٰہ ❤
اللّٰہ ❤
how to meet u ?
ملامتی ھونا چھوٹی بات نہیں اعزاز کی بات ھے
لیکن عمر صاحب نے تصوف کا جنازہ نکال دیا
جب بندے کو بات ہی نہ سمجھ آئے اس کو اتنی بڑی ہستی کے بارے بات نہیں کرنا چاہیے تھی
تصوف ادب کا نام ھے
بندہ خوف زدہ ھے
جتنا بابا صاحب کے ساتھ قربت میں وقت گزرہ یہ جو فرما رہے ھے
ان باتوں میں بابا کی بات عکس نہیں
اسی لیے لوگ تماشہ بنا رہے ہیں ❤❤
علی حق
علی حق
علی حق
علی حق
علی حق
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ وعلیٰ آلک واصحابک یاسیدی یا حبیب اللّٰہ 💓💓💓
سورہ الرحمٰن تھراپی سے علاج
قرآن کریم شفا ہے شفا منجانب اللّٰہ ہے
تمام وہ لوگ جو کسی بھی قسم کی روحانی جسمانی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہیں کالے جادو یا جنات کے شر سے نجات چاہتے ہیں وہ لوگ سورہ الرحمٰن قاری باسط مصری کی آواز میں بغیر ترجمہ والی صبح دوپہر شام سات دن آنکھیں بند کرکے سنیں آدھا گلاس پانی پاس رکھ دیا کریں دل صاف کرکے سب کو معاف کر کے اپنے اللّٰہ کے حضور پیش ہوجائیں اور دل کے کانوں سے سنیں محسوس کریں کہ آپ ہیں اللّٰہ ہے نور کی برسات ہورہی ہے اور وہیں کہیں یہ آواز ہے سورہ سننے کے بعد آنکھیں کھول دیں اور پانی ھاتھ میں لیکر پھر سے آنکھیں بند کرکے اپنے دل میں خیال میں شدید پیار سے ڈوب کر تین بار اپنے اللّٰہ کو پکاریں اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ کر کے وہ پانی تین سانسوں میں پی لیں شفا منجانب اللّٰہ ہے ۔ سات دن بعد سورہ سننا بند کر دیں اور اللّٰہ پانی والی دعا تینوں ٹائم ھمیشہ کرتے رہیں ۔کینسر فالج اور دماغی امراض میں سورہ الرحمٰن کے ساتھ ساتھ قسیدہ بردہ شریف قاری خوشی محمد کی آواز میں اسی طریقے سے خود کو سرکارِ دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کر کے سنیں ۔بارہ سال سے کم عمر بچوں کے کیس میں ان کے والدین سورہ الرحمٰن سنیں کیونکہ بچے بیمار نہیں ہوتے والدین بیمار ہو تے ہیں ۔ یہ تحقیق مخدوم سید سفدر علی بخاری قلندر پاک رحمتہ اللہ علیہ کی ہے ۔سورہ الرحمٰن سننے کے لیے کسی پاکی پلیتی کی شرط نہیں ہر حال میں ہر کوئی سن سکتا ہے چاہے وہ کسی بھی فرقے یا مذہب سے ہو ۔
آئندہ کسی کا دل نہ دکھائیں سید کی عزت کریں جنھیں اللّٰہ نے عزت دی ہے ان کی عزت کریں ۔
جب آپ ٹھیک ہو جائیں تو آگے بتائیں کہ یہ زبان کی زکوٰۃ ہے.
By mast mast healrs.th-cam.com/video/fWyuEA1wn-Q/w-d-xo.htmlsi=zVpQTskMHhs1hRmO
شراب بھی چاہیے اور جنت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔nice
شکر ہے میں نے کمنٹس پڑھے ورنہ یہ بابا تو مجھے بھی پٹری سے اتارنے لگا تھا
Apko kuch pta hi nahi😊
Tum Sach KAHA janty ho ho Jo baba hn wo Kya h jab jaan Jao gy TU pir bolyn jogy nahi raho gy
ہندو ازم میں بھی سب ایسی ہی کہانیاں لکھی ہیں جیسی آپ نے سنائی ہے اللہ ہدایت دے سب کو اور ایسے لوگوں سے پناہ دے آپ کو بھی اور ہمیں بھی
Shame on u
Bilkul Sahi Kaha main b yehi kahta hoon or her babay ko yehi swal Karta hoon or wo lajawab ho K mukhtli bahany bnatay han
Thek kaha ap ne
جب قرآن و حدیث سے دوری ھو تو کھانیاں بھت مل جاتی ھیں۔عقل کو لاک لگ جاے جب بندہ در در کھجل ھوتا ھے۔جو دین اللہ کے پاک نبی نے سکھایا وھاں ایسی کوی باتوں کا وجود نھی
طوائفوں کا پیر اور جاہل مرید
اللہ اللہ اللہ 🤲
تصوف ہر قسم کے لذتِ نفس سے دستبرداری کا نام ہے
Tassawuf, Deen Islam ky libady main aik matwazi Deen hai.
نہ تصوف ہر لذت سے دور ہونا ہے اور نہ اسلام کے لبادے میں متوازی دین بلکہ یہ اسلام کی عملی پریکٹس ہے لیکن سالک اور مجذوب کی پریکٹس میں فرق ہے
@@user-wc2ir5mz3r Tassawuf KY baray main Quraan e pak, Hayat e Rasool Allah s a w say koi hawala irshad farma dain.
@@anjan334أپ کا جملہ کفر کی چادر میں لپٹا ایک مصحور جھوٹ ہے۔۔
اگر یہ تصوف ھے تو یہ رھبانیت ھے۔اسکی اسلام کوئی گنجائش نہیں ھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دین اور دنیا کو ساتھ لیکر چلے۔ تمام لذات نفس غیر اسلامی نہیں ھیں ۔
اللہ اللہ اللہ ❤
فنون لطیفہ ابو جہل اور فرعون کو بھی بہت پسند تھے۔
Kakiyan wali sarkar(R.A.) is the name you should use.He is the great Qalandar and His mazar is in Lillah sharif.
BaBa G Syed Safdar Ali Shah Bukhari R.A Zindabad ♥️♥️♥️♥️♥️
دیکھ لیں آپ، ایک سال سے ویڈیوز بنا رہے ہیں، لیکن ویوز اپ کو پیر کاکی تاڑ کی ویڈیو سے ہی ملے
😅😅😅😅😂😂
بہت عمدہ
SUBHANLLAH ALHMDULLH ALHMDULLH ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR JAZAAKLLH ❤
💜❤💚گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا💜❤💚
💜❤💚ناقصاراں پیر کامل کاملاں را رہنما💜❤💚
سید ہجویر مخدوم اُمم
مرقد اُو پیر سنجر را حرم
خاک پنجاب از دم اُو زندہ گشت
صبح ما ازمہراُو تابندہ گشت
تمام عالم انسانیت کو حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ عُرس مُبارک ھو🌹
ہیرا منڈی میں بڑے بڑے بزرگ ملتے ہیں🐦🐦🐦🐦🐦🇵🇰🍊🍊🐦
عجب کہانی ہے۔ حیرت ہوئی -اور خوف ہوا 😮
جسکا نام ہی کاکی تارڈ ہو آگے کُچھ سُننا اور جاننا ہی جہالت ہے
قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔
قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
یہ قلندر بابا بخاری کون ہیں؟
Tassawuf is the Root of ISLAM ❤
@@Jony-Talker tabhi tu kehraha hoo ..aap bhi padhe zehan ko khol kar apko bhi pata chalega
@@zaddyrehan8272 ok. Ayat ka Reference send kro.
@@zaddyrehan8272 Tasawaf. Wali. Ayat. Ka. Reference. Do.
واصف حضرت سے ملاقات بڑے خوش قسمت ہیں آپ
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
سلامت رہیں آپ اور آپ کے چاہنے والے۔
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم۔
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
تاڑنا جرم نہیں تاڑ کر تار تار کرنا جرم ہے
Tarnay say kaam start layta hay, iss liye tarna b haram hay.
19:58
زبردست سبق
Mast Mast Healers Present The Ultimate Remedy
عمر اگر کامیابی چاہتے ہو تو صرف حضرت عمر کی زندگی کی پیروی کرو۔
خوش قسمت ہیں آپ کہ ان سے ملاقات ہوئی۔ اور اتنی قربت ہوئی۔
Allah Allah Allah and Ali Hak Ali Hak Ali Hak
یہ وڈیو جس جس نے بھی دیکھی...
کیپشن پر،، پیر کاکی تاڑ،، لکھا ہونے کی وجہ سے دیکھی.... 😮😮😮
.مرشد کیوں ضروری ہے💐بیعت مرشد ، کی اہمیت
🌺قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔
وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ تُرِيۡدُ زِيۡنَةَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَهٗ عَنۡ ذِكۡرِنَا وَاتَّبَعَ هَوٰٮهُ وَكَانَ اَمۡرُهٗ فُرُطًا ۞- الکهف، - 28
(اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔اور نہ کہا مان اس کا جس کا دل غافل کیا ہم نے اپنی یاد سے اور پیچھے پڑا ہوا ہے اپنی خوشی کے اور اس کا کام ہے حد پر نہ رہنا
يَوۡمَ نَدۡعُواْ ڪُلَّ أُنَاسِۭ بِإِمَـٰمِهِمۡۖ - (آلقران) بنی اسرائیل - 71
جس دن ہم ہرجماعت کو اس کےامام (پیشوا) کے ساتھ بلائیں گئے۔
وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيّاً مُّرْشِداً - الكهف17
اور جو گمراہ ہوجائے آپ اس کا کوئی ولی اور مرشد نہیں پائیں گے۔
لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۸
بےشک ﷲ راضى ھوا اﻳمان والوں سے جب وه اس پیڑکے نیچے تمہاری ىبعیت کرتے تھے تو ﷲ نے جانا جو ان کے دلوں میں ھے تو ان پر اطمینان اتارا اور ان میں جلد آنے والى فتح کا انعام دیا۔
إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۰
وه جو تمہارى بیعت کرتے ہیں وه تو ﷲ ھى سے بیعت کرتے ھﻳں ان کے ھاتھوں پر ﷲ کا ھاتھ ھے تو جس نے عہد توڑا اس نے اپنے بڑے عہد کو توڑا اور جس نے پورا کیا وه عہد جو اس نے ﷲ سے کیا تھا تو بہت جلد ﷲ اسے
بڑا ثواب دے گا ۔
أَلا إِنَّ أَوْلِيَاء اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ - آلقران ۔ سورہ یونس ۱۰
سن لو بے شک ﷲ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ھے نہ کچھ غم۔
وَ لَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِکْرِنَا - الکهف، - 28
اور تو اُس شخص کی اِطاعت بھی نہ کر جس کے دِل کو ہم نے اپنے ذِکر سے غافل کر دِیا ہے۔
18.Surah Al-Kahf (Verse 65)
فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِن لَّدُنَّا عِلْمًا
(وہاں) انہوں ( حضرت مُوسیٰ ء ) نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ ( حضرت خضر ء ) دیکھا جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت (یعنی نبوت یا نعمت ولایت) دی تھی اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا
18.Surah Al-Kahf (Verse 17)
وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَت تَّزَاوَرُ عَن كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَت تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ مِّنْهُۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِۗ مَن يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِۖ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُّرْشِدًا
اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ (دھوپ) ان کے غار سے داہنی طرف سمٹ جائے اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کترا جائے اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ جس کو خدا ہدایت دے یا وہ ہدایت یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو تم اس کے لئے کوئی دوست راہ بتانے والا ( وَلِيًّا مُّرْشِدًا ) نہ پاؤ گے
17.Surah Al-'Isrā' (Verse 71)
يَوْمَ نَدْعُو كُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْۖ فَمَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَأُولَٰئِكَ يَقْرَءُونَ كِتَابَهُمْ وَلَا يُظْلَمُونَ فَتِيلًا
جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے پیشواؤں ( بِإِمَامِهِمْۖ )کے ساتھ بلائیں گے۔ تو جن (کے اعمال) کی کتاب ان کے داہنے ہاتھ میں دی جائے گی وہ اپنی کتاب کو (خوش ہو ہو کر) پڑھیں گے اور ان پر دھاگے برابر بھی ظلم نہ ہوگا
31.Surah Luqmān (Verse 15)
وَإِن جَاهَدَاكَ عَلَىٰ أَن تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَاۖ وَصَاحِبْهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًاۖ وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيَّۚ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
اور اگر وہ ( والدین ) تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان ( والدین ) کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری ( اللہ پاک کی ) طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا ( اتَّبِعْ سَبِيلَ ، پیروی کرنا ) پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا
1.Surah Al-Fātiĥah (Verse 7)
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کے رستے ( پر چلنے کی توفیق دے ) جن ( لوگوں ) پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
Masallah
اس سب کا مطلب اللہ کا رسول ہے۔ اور پیغمبر ہیں۔یہ شف شف والے پیر نہیں۔
@@WaliKhan-gm1qhinhon ny kabhi nahi shuf shuf ki baraey meherbani pehly un k bary mein parhein k wo syed badshah (peer kaki taar ) ka mission kia tha aur kis trh unhon ny logon ki help ki na k shuf shuf.. kisi samjhdar bandy ny sahi kaha h k na tou yh parhty hain aur koshish bhi nahi krty tou khudara kisi aesi hasti k bary mein kuch bolny sy pehly unky bary mein jaan bhi lein shukriya
@@WaliKhan-gm1qhaur unhon ny hamesha hazoor (SAW) ko sab sy pehly tarjeeh di h ap sab ko dil sy maaf krien aur ankhein band ker k Surah Rehman (Qari Abdul Basit ki Awaz mein without recitation) sunein 7 consecutive days (3 times a day) aur surah rehman sunein k baad half glass water lein aur phr ankhein band kr k dil mein 3 baar ALLAH krna h aur wo paani pee leyna h apni kisi bhi bemari ya uljhan ya pareeshani k liye Allah ap p rehem kery ga aur yh method Syed Baba ka hi h jis sy unhon ny sisakti insaniyat ka rohaani ilaaj kia aur beshak boht sy log is sy blkul thek huey hain ap testimonials dekh skty h.
Vali Abdul qadir jilani jaisi ajeeb makhlooq NAHI hy
دین اسلام کو سمجھنے کا ایک ہی ذریعہ ہے۔ وہ ہے قرآن۔۔۔۔کیا یہ بات کافی نہیں ہے۔ قرآن کا ایک ایک لفظ نبی علیہ السلام کی مبارک زبان سے نکلا ہے۔۔
اس کے بعد کسی بابے کی ضرورت نہیں ہے۔
شریعت مصطفے کریم ص ع وسلم ہی پہ چل کر کامیابی ہے.
صوفی منش راستہ دین اسلام سے الگ راہ ہے.
Allah Allah Allah baba❤
ایسی حرکات و سکنات اور طریقہ کار کو جیسا بھی نام دیں
عام عوام کو راہ راست سے ہٹا دیتا ہے
عمر بھائی صرف محترم شیخ صاحب کی باتیں ہی آپ کے منہ سے اچھی لگتیں ہیں۔۔۔۔۔۔
شیخ صاحب کا مکمل نام بتائیں پلیز
ہاۓ کیا بات ہے ہمارے حضرت شیخ صاحب کی❤❤❤❤
آپ نے بابا جی کو شاید صرف ڈر کے ہی دیکھا ہے۔ پیار سے دیکھیے ابھی بھی دیکھ لیں پا لیں گے بابا جی کو۔
Mainy deakha ❤
Wyne Baba, you were lucky and blessed that Allah gave you kurbat of his loved ones but you ran away from it. That's okay too because your potential, capacity was limited. your cup was small. You were led by fear instead of love.
ALLAH Walay hotay hen GUNAHGAROON SIAHKAROON BADKAROON k Liay
🤲📿🤲📿🤲📿😍🤩😍🤩😍🤩
سید صفدر شاہ بخاری فقیر منش آدمی تھے. ان کا اخبار میں کالم پڑھ کے مجھے ان سے اختلاف ہوا تھا. میں نے اخبار کے چیف ایڈیٹر کو فون کیا تو اس نے بخاری صاحب کو میرے پاس شاپ پہ بھیج دیا. ان کی بہت مختلف گفتگو تھی.
Spirituality ka dimagh say Taaluk sirf Tasavur ki had tak hai Baki Sara kaam Dil ka hai
Deen e Islam main tassawuf ke koi jaga naheen.
@@anjan334
AP Khuda ko dakhty ho ya Khuda ka tasavur qaim kar k ibadat karty ho??
AP Rasool Allah S.A.W ko dakhty ho ya Rasool Allah S.A.W k tasavur say Duroofol o salam bhyhty ho??
Har ibadat Jo Khalis Allah k Liye hai uski ibtada Tasavur say Hoti hai
INTERESTING
Syed Safdar Ali Bukhari-AIK DUTY WALAY FAQEER...
Allah Allah Allah
اس طرح کی جہالت اسلام سے پہلے بھی تھی اور اب ساری حدیں پاس کر چکی ہے۔
💓 Allah Allah Allah💓
اللّٰہ❤ اللّٰہ❤ اللّٰہ❤
Mr
allah saved u from all the problems
Bless you Wayne sb for your beautiful words regarding baba g salamat rahen ap
13:34
یہی تصوّف ہے ، اگر غور کی جائے ، راستے کھلتے جائیں گے ، بازار ، ناچ ، اور ماں کا ڈر کہ اگر ان کو پتہ چل گیا تو کیا ہوگا
ماشااللہ نہ نماز آپ نے پڑھی نہ آپکے بابے نے پڑھی یہ کونسا دین لیے بیٹھے ہیں آپ اللہ سے معافی مانگیں اور شیطان کے شر سے پناہ مانگیں اپنی نماز کی فکر کیا کریں اللہ جب ہدایت دیتا ہے بندہ اللہ کی بندگی کی طرف آتا ہے توبہ استغفار کی طرف آتا ہے اللہ ہدایت دے آمین
Chacha
آپ نے صرف اور صرف ٹائم ویسٹ کیا
Very interesting
Kaki baba (baba kaki taar) wo kiya thay, kon thay un k lia tu koi lafz hi nahi... na hi koi un ki haqeeqat jan skta ha. Wo bus duty k bunday thay. He was just love love n love. May he rest in eternal peace. Ameen.
بہت خوب سر ❤
❤ Jazzak Allah ❤
Zabardast🎉❤
٩٨١واں سالانہ عرس مبارک شہنشاہ لاہور حضرت شیخ سید علی ابن عثمان ھجویری المعروف داتا گنج بخش رضی اللہ عنہ
شرم کرو بھلا ایک مردہ جس کی ہڈیاں گلے ہوئے سینکڑوں سال ہو چکے وہ تمہارا داتا ہے ۔
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ خدا کا خوف کریں رضی اللہ عنہ صرف صحابہ اکرام ؒ کے لیے صرف لکھا جاتا ھے ان کے لیے رحمة اللہ علیہ لکھ اور کہہ سکتے ھیں
Kia bunyadi Islam main in batoon ke gujaish hay.islam tou bara sedha sada mazhab hay hum kin chakkaron main parh rahay Hain.
"کسی دوسرے فرد کےدماغ کو کنٹرول کرنے کا فن "کی شرعی حیثیت پر لازمی وڈیو بنائیں۔
میں نے پہلی وڈیو دیکھی آپکی بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو ملا دعا ہے آپ سلامت رہیں
Good
Solution ka pata ho aur problem create kar denay ka name intellectual thinking hai.
Quran o suna par chalne ki koshish karen ham sab log to dunia Aur Akhrat men kamyabi he.inshaallah
Astegferoallha
آیت الکرسی پڑھا کریں شیطان کا خوف دور ھو جائے گا
Hm log Kisi ALLAH WALY KO DILL DYNY PAY JHGRTY HAIN OR 100 100 DAJAL FARAB KI DALILIEN DYTY HAIN K NHI ZARURAT MURSHID KI ...MAGR HM DYKHNY SAY QASIR HAIN K HAMARY NAFSON NAY HM PAY QABZA KR RAKHA HA HAM NHI MANANY KO TIYAR K TAZKIA NAFS ZARURI HA HAM NHI CAHTY K KOE HAMARY BATAN KI ISLAH KRY APNY RUHANI FAZ SAY ....OR PHIR MUASHRY MAY AYA DIN TAMASHA LAGA HOTA HA ROOz ALLAH HIDAYT day hamy or apni zat may utarny ki tofeq ATA FRMAYA ...
24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
Ap ne kaha ap Hazrat Wasif Ali Wasif R.a k pas bhi gye un k hawalay se bhi share karain
اللہ اللہ اللہ
Syed Safdar Bukhari❤,
Let see te videos viewer, within 15h, far more than your previous videos.
جہا لت کا سفر
Only Rasool Allah s path is correct , nothing else
PEER KAKI TAR😂😂😂😂😂😂😂DIN SE MAZAQ HAI😂😂😂
پیر کاکی تاڑ تو باطنی شیعہ تھا۔
گمراہ اور اس کے سب پیروکار بھی گمراہ۔
کوئی مرید اور پیروکار نماز روزہ کے قریب نہیں جاتا۔ ۔۔
Bhai mzaq koi ni ha
nice
Have you met prof. Ahmad Rafique Akhtar?
ALLAH KO YAAD KRO
Hi
❤
❤❤
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔
برادرم آپ کس شہر سے ہیں اور آپ کا ایڈریس کیا ھے ؟
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ عمر بھائی اللہ کریم نےہمکو شیخ صاحب ایک بڑی نعمت دی ھے۔
جو کہ یہ نام نہاد تصوّف سے بہت آگے کی بات بتا تے ہیں شیخ صاحب کا فیضان قیامت تک رہے گا انشاء اللہ
Aap ky liye mery pas kuch khas hai ...
جی السلام علیکم اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے اور صحت اور تندرستی عطاء فرمائے آمین آپ کی بات سن کر بہت اچھی لگی بابا جی سید کا خواب میں دیدار ہوا ہے میں اس وقت دو حہ قطر میں ہوں مجھے ایسے اللہ کے بندوں کا شوق تھا انشاءاللہ جب میں پاکستان اوں گا تو سید بابا جی کے دربار پر حاضری دوں گا آپ کا وائس آیپ نمبر ہمیں چاہیے آپ سے بات کرنی ہے جزاک اللہ خیر ۔محمد افضل پردیسی دو حہ قطر
حضرت بابا بلھے شاہؒ آپ فرماتے ہے ۔۔
محبت درد ہے اور یہ درد ہر وقت محب کو تڑپاتا ہے
اسے نہ مزہب کی خبر ہوتی ہے نہ ذات کی۔
وہ بے خود و بے ہوش ہو جاتا ہے ہر دم ۔۔ہمدم کے خیال میں مگن رہنا محبت ہے۔۔۔۔
ذات، مزہب ایہہ عشق نہ پچھدا
عشق شرع دا ویری
جس تن لگیا عشق کمال
ناچے بے سر تے بے تال
Engrezon main har tesra shakhs aisa hi baba ha .......
ISLAAM=SHARIAT+TAREEQAT+MAARFAT+HAQEEQAT+AHDIYAT
I don't see anything special in this vlog. I saw my father Peer Syed Noor Hussain Shah with his mureeds so many times and witnessed such. "HALL". These are psychological states of mind. In this story there is nothing like a mystical thing.
Such mystical stories are worldwide in all religions and countries.
Shek sb ka name nahi btay 😊
انسان کا وجود ایک مادی جسم ۔۔ایک انسانی روح۔۔۔ایک ناری جسم۔۔۔ایک ناری روح۔۔۔ایک نوری جسم۔۔۔ایک نوری روح۔۔۔نفس۔۔۔۔پر مشتمل ہے۔۔۔۔تصوف ہمیں اس کی پہلے پہچان دیتی ہے اور پھر اس وجود پر مکمل کنٹرول توازن کے ساتھ عطاء کرتی ہے ۔۔
لذتوں میں پڑنے کا نام تصوف نہیں بلکہ نفسانیت ہے
ہیرا منڈی کی بجائے اپ اندرون ٹکسالی گیٹ لکھ سکتے تھے ؟😮
معذرت کے ساتھ
پیر کاکی تاڑ کا لقب تو لوگوں نے تنقید کے طور پر غلط انداز میں اس وقت بولا
کاکیا والی سرکار کا لقب اس لئے ملا کیونکہ انہوں نے350 کاکیوں کا بادشاہی مسجد کے امام کے ہاتھوں نکاح پڑھوایا
یہ کاکیاں ہیرا منڈی سے تھی
انہوں نے یہ بھی فرمایا کاکیاں تاڑو مگر ماں بہن بیٹی سمجھ کر
اس دور میں نفس کی ہر خواہش شیطان کے قانون کے مطابق پوری کرو اور اسے تصوف کا نام دے دو۔
صرف وقت ضاٸع کیا
آپ کو اپنے سوال کا جواب ملا
Kaki tarrr nahi
Kaakian wali sarkar.....
Plz serfraz shah sab , baba irfan ul shaq , prof rafique akhter , engineer Muhammad Ali mirza in sab per chahay short view dain magar batyen zaroor JazzakAllah
آپ کی گفتگوسےلگ رھاھےصفدرعرف کاکی تاڑ کوچ تھے ڈانس سکھاتےتھے۔
Assalam waalekum, sir mrin chahta hoon mein aur aap aik program karen.
There are Two kind of sufi one is ehlay Noor & One is ehlay Nar..... You must understand. Shaib raz jantae hain haqiqat....
Please ap Alra Tv dakha