First time I have got the knowledge about all these Firqaas .lnShaAllah your lectures will give me the guidance teaching the students lslaamic history. May Allah bless you.
Pyaray bhaei aap kin chakkaron main per gaey ? Mehnat krain maan baap bv bachon ki khidmat krain, isi main nijaat or sakoon hay arbon k taasub or churaey hoey na mukammal ilmi jahalat ko dafa krain.
💜 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع 🌷آداب عزاداری■ مجلس، جلوس عزا میں با وضوء آئیں 2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں 3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔ 4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔ 5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔ 6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ 7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔ 8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔ 9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔ 10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں 11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔ 12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔ 13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔ 14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔ 15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں 16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔ 17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔ 18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔ 19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔ 20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔ 21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ 22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔ 23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔ 24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔ 25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔ 26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔ 27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔ 28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں 29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں 30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ 💖 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💙((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💚التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ۔۔۔
براے مہربانی جس طرح آپ نے جس طرح آپ نے شیعوں کے مختلف گرہوں کے متعلق بتایا ھے اس طرح ہم اہلسنت کےبارے میں کچھ ہماری معلومات اضافہ فرمایے مہربانی ھو گی جزاك الله
Allah aapki hifazat farmaye, behtareen shakhsiyat k maalik hain aap. Aap se bahut kuch seekhne aue samajhne ko mila, khaaskar banu umaiyya aur banu abbas ke baare me
Thanks Sheikh, you are performing an exemplary job by making many obscure topics clear to us; some topics we have just heard the name, and we didn’t know the origin and depth of it e.g Rafizi, Nasibi, Ismaili, bohri, historical background of Salah udin Ayubi and many more. Jazak Allah! Now we feel mush more educated.
ماشاءاللہ آپ کا سمجھانے کا انداز بہت خوب ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲🤲❤️❤️💐
Unique teacher on TH-cam
Mashallah 🎉❤
MASHA'ALLAH.
ALLAH RABBUL-IZZAT AAP KA UMER DARAZ FAIMAIE KEH AAP ISI TARHA LOGON KHAIR TAQSEEM FARMTAY RAHEEN (Aameen)
ماشاءاللہ بہت اچھا ہو خوبصورت بیان تھا
اسلامی فرقوں کے متعلق تاریخ کی تفصیلی معلومات میرے علم میں اضافے کا سبب بنی ہے جزاک اللہ خیر
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین بہت معلوماتی پروگرام ھے آپ کا۔
سر اس سیریز کو شروع کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ اور مہربانی کر کے اس سیریز کو جاری رکھیں
Beautiful video sir. مجھے آپ کے سمجھانے کا طریقہ پسند ہے 👍👍👍
this is very good video for clearing the concept about Rafzi and Nafzi...
جزاک اللہ
Mashallah barakallah
ماشاءاللہ زبردست ماشاءاللہ
MashaAllah bahot kam aur asaan alfaz men rafzi aur nasbi ki tasveer pesh kardiya jazakaAllah
جزاکِ اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
ماشا اللہ بہت زبردست اللہ تعالیٰ آپ کو جزاء دے
Very good clarification.
Jazaak Allah khaira
ماشاءاللہ اللہ زندگی میں برکت عطا فرمائے
Masha. ALLAH
adeel from Pakistan
Jazak Allah umat ko asay ilm ki aj bohat hi zarurat ha.
Allah apko iska ajar dunya aur aakharat dono ma atta karay.
Masha Allah
Jazakallahu khairan kaseera.. In sab ka ilm hi nahi tha sir.. Alhamdulillah aap bohath acche se explain kiye hai
انعام بھائی اللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ
Jazakallah sir
Shaia suni bai bai ha jasa ap dakhe la amas suni ha our hazabullha shaia ha
First time I have got the knowledge about all these Firqaas .lnShaAllah your lectures will give me the guidance teaching the students lslaamic history. May Allah bless you.
Sahih Muslim 1757
Buhat acha explanation.
❤masha allah jazak allah
MaashaAllah
Clear concept
برائےمہربانی محی الدین ابن العربی اور انکے وحدت الوجود کے نظریہ روشنی ڈالیں۔
Pyaray bhaei aap kin chakkaron main per gaey ? Mehnat krain maan baap bv bachon ki khidmat krain, isi main nijaat or sakoon hay arbon k taasub or churaey hoey na mukammal ilmi jahalat ko dafa krain.
Dr hafiz Muhammed zubair sahab ne is pr bdi acchi ilmi video bnayi hai ... Inshallah aapki fayda honga
Jazakallah Thanks
very comprehensive lecture. , God bless you.
اللہ کریم آپ پر راضی ہو
Masha Allah... bohat shandaar.
MashAllah bahut hi knowledfull topic sunaya Hazrat apne.❤❤❤❤❤
Well.dane.sir.aapki.guftugu.se.hame.bahut.faida.huwa.ilm.me..khas.kar.islami.tareekh.me.bahut.sa.jankari.huye.allah.aap.ki.hefajat.kare
A.o.A.
BHI ISLAM KA PIGAM BILKUL CLEAR HI.
IKTILAF KO BALi ,taq rakh ker apne akerat sanwariyi.
Shukria.
*ماشاء اللہ* صَلَّى اﷲُ عَلٰى مُحَمَّد وّآلِ مُحَمَّد
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضرت آپ کے سریز کی وجہ سے مجھے کافی جانکاری حاصل ہوئی ہے آپ اسے جاری رکھیں گے فقط والسلام
جزاک اللہ خیر
Mashallah bahot ache malomat howe
jazakallah muhatram
Aap ki video pasand shukriya aapka bahut jankari dete Hain
माशा अल्लाह मुझे आप की ही तलाश अल्लाह आपको कामयाब
Masha Allah
Bahut hi acchhe se samjhaya aur me aapki rai se sahmat hu. Aur aaj ke daur ke lihaj se ye bahut aham topic he.
Mashaallah..
MasaAllah bahut acha information diye hain... hum logo ko aise hi masjid ache ache information chahye.. jo hme nhi pata hai...❤
Walaikumassalam wa rahmatullahi wa barakatuhu
جزاکم اللہ خیرا بہت معلوماتی لیکچر ہے
Very knowledgeable information
Extremely Nice tajzia.
Thanks!
جزاك اللهُ
Bahot umda lecture....
Allah aapke ilm me izafa kare
Aap se bhi dua ki darkhwast h sir...
Sahih Muslim 1757
Please Google kr lo
جزاک اللہ خیرا کثیرا
mashallah
Haq Ali a.s ke sath hai
Ali a.s haq ke sath hai❤
Beshak
par
Rafzi Dushman E As'hab E Mohammad saw hy
@@UsamaKhan-tx3ce or omri log ahlebayat a.s ke dusman hai
Good
جزاک اللّہ خیرجزا
👍💐💐💐
Informative topic.
JazakAllah sir ❤️ ap ne sirat e mustaqeem ki ehmiat wazay kar dali hai mere liye Alhamdullilah
Alhumdulillah very well explained
Bahut achi bat samjhai h
Helthy information sir ji good ❤
سبحان اللہ
Sir bahut umda aur tafheemi taur se samjhaya.jazakAllaha khair.
Very informative! Thanks.
Well explained
JazakAllah. Khair.
Bohat achi video ha
Beshak aapne ek aur behtreen logic btaya
Age diffrent ka,
Sabse pahle bchche imaan laane wale hazrat Ali raz.hi the
Good job
Jazakallah for explanation
بہت خوب
Mashallah very good informative video ❤
بالکل صحیح فرمایا اپ نے
الھم صلی علی محمد و علی آل محمد
Always logical, and true knowledgeable discussion.
Laa Jawaab 🎉
💜 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع
🌷آداب عزاداری■ مجلس، جلوس عزا میں با وضوء آئیں
2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔
26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔
💖 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💙((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💚التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ۔۔۔
Sir me Malik Khurram
Or MN AP ka regular viewer hn.
Allah AP lambi Zindagi day.ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات
Walekumassalam warahmatullahu wa barkatu sir...
❤
Superb
براے مہربانی جس طرح آپ نے جس طرح آپ نے شیعوں کے مختلف گرہوں کے متعلق بتایا ھے اس طرح ہم اہلسنت کےبارے میں کچھ ہماری معلومات اضافہ فرمایے مہربانی ھو گی جزاك الله
shukriya
Assalamu alaikum aapane Rashi aur nachdi ke bare mein sahi acche se Saman jaya...❤ Allah subhan allah Tala aapse Razi ho Jessica lakha
Mashallah
اسلام علیکم
سر آپ جماعت المسلمین کے حوالےسے اور ان کے عقائد ونظریات کے حوالے سے بھی ایک مکمل وڈیو بنائیں پلیز
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Allah aapki hifazat farmaye, behtareen shakhsiyat k maalik hain aap. Aap se bahut kuch seekhne aue samajhne ko mila, khaaskar banu umaiyya aur banu abbas ke baare me
ما شاءاللہ ❤
अल्हम्दुलिल्लाह अल्लाह आपको और ज्यादा फायदा देने वाली नॉलेज अता करें🕋🕋🕋
Thanks Sheikh, you are performing an exemplary job by making many obscure topics clear to us; some topics we have just heard the name, and we didn’t know the origin and depth of it e.g Rafizi, Nasibi, Ismaili, bohri, historical background of Salah udin Ayubi and many more. Jazak Allah! Now we feel mush more educated.
Sar aap meeras ke bare mian batae
Tarka ke bare mian
Assalamualaikum warahmathullahi wabarakathuhu
Agreed
Assalam alekum
Sir durum firqe kai bare mai bhi bataye