❤❤ یا خدا خلق کو جینے کا سہارا ہو جائے ابر رحمت کو برسنے کا اشارہ ہو جائے ایک چیٹھاجو پڑھے ابروکرم کا تیرے درد و دکھ دور ہمارا ابھی سارا ہو جائے آہ جاتی ہے فلک پر رنگ لانے کے لیے بادلوں ہٹ جاؤ دے دو راہ جانے کے لئے ائے دعا ہاں عرض کر عرش الہی تھام کر اے خدا رُخ پھیر دے گردشِ ایام کے رحم کر اپنے نا آئینِ کرم کو بھول جا ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا خلق کے راندھے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے خار ہیں بدکار ہے ڈوبے ہوئے ذلّت میں بے کچھ بھی ہے لیکن تیرے محبوب کی امت میں ہے حق پرستوں کی اگر کی تو نے دل جوئی نہیں طعنہ دیں گے بت کے مسلم کا خدا کوئی نہیں❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
❤❤ یا خدا خلق کو جینے کا سہارا ہو
جائے
ابر رحمت کو برسنے کا اشارہ ہو جائے
ایک چیٹھاجو پڑھے ابروکرم کا تیرے
درد و دکھ دور ہمارا ابھی سارا ہو جائے
آہ جاتی ہے فلک پر رنگ لانے کے لیے
بادلوں ہٹ جاؤ دے دو راہ جانے کے لئے
ائے دعا ہاں عرض کر عرش الہی تھام کر
اے خدا رُخ پھیر دے گردشِ ایام کے
رحم کر اپنے نا آئینِ کرم کو بھول جا
ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا
خلق کے راندھے ہوئے دنیا کے ٹھکرائے ہوئے
آئے ہیں اب تیرے در پر ہاتھ پھیلائے ہوئے
خار ہیں بدکار ہے ڈوبے ہوئے ذلّت میں بے
کچھ بھی ہے لیکن تیرے محبوب کی امت میں ہے
حق پرستوں کی اگر کی تو نے دل جوئی نہیں
طعنہ دیں گے بت کے مسلم کا خدا کوئی نہیں❤❤