ایسے لوگ جو اللہ کے پیارے اولیاء کرام جیسے حضرت عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور دوسرے بزرگوں کے ناموں سے جھوٹی کہانیاں جوڑ کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں، دراصل دین کی روح کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اللہ کے ولی ہمیشہ توحید کی دعوت دیتے ہیں، اور کسی قسم کی بدعات یا غیر اسلامی رسوم کا حصہ بننا ان کی تعلیمات کے خلاف ہے۔قبر پرستی اور دینی معاملات میں مالی فائدہ اٹھانا ایک بڑا فتنہ ہے جو لوگوں کو دین سے دور اور گمراہی کی طرف لے جاتا ہے۔ ایسے افراد کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے تاکہ وہ اپنی اصلاح کریں، لیکن اگر وہ اپنی گمراہی سے باز نہ آئے، تو یقیناً آخرت میں ان کی سخت پکڑ ہوگی، کیونکہ اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور وہ لوگوں کے اعمال کا حساب ضرور لے گا۔یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم دین کو خالصتاً قرآن و سنت کے مطابق سمجھیں اور دوسروں تک صحیح پیغام پہنچائیں تاکہ لوگ اللہ کے قریب ہوں اور گمراہی سے بچ سکیں۔
اللہ کرے ایسا شان والا فیضان مدینہ ہم اپنے انڈیا میں بھی بنانے میں کامیاب ہوجائیں
Maasha ALLAH
Masha Allah Waseem bhai
ماشاء اللہ ۔۔۔۔
Alhamdulillah alhamdulillah
Mashaallah faizane madina so beautiful nice 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ماشااللہ عزوجل جی ❤❤❤
ماشاءاللہ❤
Ma Sha Allah❤
MASHALLAH
ماشاءاللہ
جزاك الله خيرا حضور😊
Love Dawat islami work🤩♥️
🥰👍💗☺
I love dawat Islami
Ma Sodia Arabia Sy hun
ماشاءالله عزوجل 😊
الله پاک آپ کو سلامت رکھے
طالب دعا حضور 🙏
Please full address bta dain bhai
Masha Allah
Wasim Raza love u from india 🤩♥️
Thank you so much ☺💗
❤❤❤❤❤❤
MashaAllah
جزاك اللّه خیرا💙
Mashallah Bahi ap yaha perhtey hain
Hr bt pe ap ka khayal acha h🙂🙃
Shukria...
فیضان میں مدینہ میں پڑھنے کے لیے طلباء کے لیے ماہانہ خرچہ کیا ہے؟
free men
فیضان میں مدینے میں تخصص الفقہ کا کورس کتنا برس کا ہے؟
ویسے دو سالہ ہے مگر سلیکشن ہوتی پھر
Kon sa Darja ha ap ka
Ji ye mere ustaad hain inhoon ne darse nezame mukammal kar lia hai
الحمدلله.. ☺
ایسے لوگ جو اللہ کے پیارے اولیاء کرام جیسے حضرت عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور دوسرے بزرگوں کے ناموں سے جھوٹی کہانیاں جوڑ کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں، دراصل دین کی روح کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اللہ کے ولی ہمیشہ توحید کی دعوت دیتے ہیں، اور کسی قسم کی بدعات یا غیر اسلامی رسوم کا حصہ بننا ان کی تعلیمات کے خلاف ہے۔قبر پرستی اور دینی معاملات میں مالی فائدہ اٹھانا ایک بڑا فتنہ ہے جو لوگوں کو دین سے دور اور گمراہی کی طرف لے جاتا ہے۔ ایسے افراد کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے تاکہ وہ اپنی اصلاح کریں، لیکن اگر وہ اپنی گمراہی سے باز نہ آئے، تو یقیناً آخرت میں ان کی سخت پکڑ ہوگی، کیونکہ اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور وہ لوگوں کے اعمال کا حساب ضرور لے گا۔یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم دین کو خالصتاً قرآن و سنت کے مطابق سمجھیں اور دوسروں تک صحیح پیغام پہنچائیں تاکہ لوگ اللہ کے قریب ہوں اور گمراہی سے بچ سکیں۔
جناب عالی یہ سب نہیں سکھایا جاتا خود وزٹ کریں
@@waseemrazamadani2526 Yeh karobar bohat munafa bux hy.
"وَمَا قَدَرُوا اللّهَحَقّقَدْرِهِ..." ترجمہ: "اور انہوں نے اللہ کی قدر نہیں کی، جیسا کہ اس کی قدر کرنے کا حق تھا..."
Asslam ou alikum anas raza atari ka number Mel santander hi
kon Anas Raza Attari ?
❤❤❤❤❤